الحمد للّٰہ تعالیٰ ، مولانا فضل الرحمان صاحب کی فہم و فراست کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ امتیاز صاحب کے جہاد کے لفظ کو غلط استعمال کرنے کو فوری پکڑ کر لفظ جہاد کی بہترین اور خوبصورت تشریح فرمادی ۔ اللّٰہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمان صاحب کی عمر ، علم، عمل، فہم و فراست ، دین اسلام کے لیءے جدو جہد میں برکت عطا فرمائے اور ان کی خدمت و محنت کو قبول فرمائے آمین ثم آمین ۔
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب پوری امت مسلمہ کی فخر ہے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔ مولانا فضل الرحمان صاحب سیاست کا سلطان ہیں
@@ahmad31397 Bro akser ikhtalf iss liye bhi ho jaty Han jub k us shaks k mutalik propaganda ho Raha ho aur aap baghair Ilam aur tehqeeq k usay Sahi maan Lyn...
لاکھوں علماء حق کی جماعت جمعیت علماء اسلام پاکستان 🇵🇰 لاکھوں علماء حق کے قائد 🇵🇰 قائد ملت اسلامیہ مفکر اسلام فاتح قادیانیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ #ایوان_نہیں_میدان #JUIStandsWithPalestine 🇵🇸🇵🇰
کاش یہ لاکھو علماء اور ان کے مقلدین ۔۔۔محبین نظر بھی اتے۔۔فلسطین شام۔۔۔باقی دنیا کی کیا بات کریں۔۔۔پاکستان میں سودی نظام۔۔عدالتوں میں انگریز کا قانون۔۔۔کالج یونیورسٹیز میں لارڈ میکالے۔۔کا نظام۔۔۔کافروں کی غلامی ۔۔۔عوام تباہی وبربادی ظلم ہی ظلم ۔۔۔اگر علماء ہیں تو۔۔۔اس نظام بدی سے بغاوت کیوں نہیں کرتے۔۔۔۔جب اسلام ہے خلافت ہے تو جمہوریت کی پوجا پاٹ کیوں ۔۔۔خلافت کے لئے کب میدان میں نکلیں گے۔۔۔۔😢😢
Wah great really today he proved that he is a king of politics. He is a mountain of patience, knowledge, experience because he answered within a second with multiple prof in this time he also checked temperature and Nabaz of Imtiaz that how much your foot is in the water.❤❤❤
اللہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے علم اور عمر میں برکت عطا فرماۓ اور ان کی کاوشوں کو قبول فرما کر وطن عزیز کو ہر فتنہ وفساد سے محفوظ فرماۓ اور اس میں مکمل شرعی نظام کو نافذ فرماۓ۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ قائد محترم نے کیا مدلل جوابات دیئے جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء بمع عمرا طویلا آمین
امین
مولانا فضل الرحمان صاحب آپ کی جرت بہادری اور شجاعت کو سرخ سلام اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Ameen
ماشاءاللہ
Sorkh slam Kay ha is pay tahqeq karay
الحمد للّٰہ تعالیٰ ، مولانا فضل الرحمان صاحب کی فہم و فراست کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ امتیاز صاحب کے جہاد کے لفظ کو غلط استعمال کرنے کو فوری پکڑ کر لفظ جہاد کی بہترین اور خوبصورت تشریح فرمادی ۔ اللّٰہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمان صاحب کی عمر ، علم، عمل، فہم و فراست ، دین اسلام کے لیءے جدو جہد میں برکت عطا فرمائے اور ان کی خدمت و محنت کو قبول فرمائے آمین ثم آمین ۔
حضرت مولانا صاحب زندہ باد۔ جمیعت علمائے اسلام۔ علماء دیوبند زندہ باد
ما شاء الله
اللہ تبارک و تعالی حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین ❤
آمين
امین
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب پوری امت مسلمہ کی فخر ہے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
مولانا فضل الرحمان صاحب سیاست کا سلطان ہیں
ماشاءاللہ ۔ اللہ مولانا فضل الرحمن صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔
دلائل کے بادشاہ مولانا فضل الرحمان صاحب
اسلام سے زیادہ انسانی حقوق کسی دوسرے نظام میں ممکن ہی نہیں مولانا فضل الرحمان صاحب کے دلائل زیادہ مظبوط ہیں ۔
مولانا فضل الرحمن صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
سینکڑوں اختلاف ہونگے فضل الرحمان کے ساتھ لیکن یہ ویڈیو دیکھے بغیر کہ سکتے ہیں کہ جیت فضل الرحمان کی ہوئی
جب مان لیا کہ مولانا فضل الرحمن صاحب جس موقف پر قائم ہیں وہ موقف دلائل کی روشنی میں مضبوط ہے تو پھر اختلاف کیسا
@maazleghari5180 بھائی یہاں ایک لادین کے مقابلے کی بات ہورہی ہے باقی اختلاف کی کئی جہتیں اور حیثیتیں ہوسکتی ہیں
mulana ❤❤
❤
@@ahmad31397 Bro akser ikhtalf iss liye bhi ho jaty Han jub k us shaks k mutalik propaganda ho Raha ho aur aap baghair Ilam aur tehqeeq k usay Sahi maan Lyn...
واہ مولانا واہ واہ قائد جمعیت
Nailed it. I am so much impressed by Molana. A gaint Mountain filled with wisdom, knowlegde, experience and patience.
حق آئے تو باطل فنا ہو جاتا ہے۔ مولانا نے جس طرح سبق پڑھایا اور جس طرح اول فول، خلط ملط اور بے رب سوالات پر تحمل کرکے مدلل جواب دیا قابل تعریف ہے 🎉
واہ مولانا واہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤
جیوے مولانا ❤
شاباش مولانا صاحب۔۔۔ آفرین
سلام ہو مولانا صاحب تیری فصاحت و بلاغت والی گفتگو پر❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Maulana Muhtaram!
Excellent! Your wisdom and tolerance are highly appreciated.
You have badly defeated your secular friend.
Thanks indeed
جبل استقامت حضرت مولانا فضل الراحمن صاحب زندا باد
MashaAllah molana great 👍
ماشاللہ,
جانشين شيخ الهند رحمة الله حضرت مولانا فضل الراحمن صاحب زندا باد
ماشآء الله تبارك الرحمن،
مولانا فضل الرحمن صاحب ، زندہ باد
لاکھوں علماء حق کی جماعت جمعیت علماء اسلام پاکستان 🇵🇰 لاکھوں علماء حق کے قائد 🇵🇰 قائد ملت اسلامیہ مفکر اسلام فاتح قادیانیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ #ایوان_نہیں_میدان
#JUIStandsWithPalestine 🇵🇸🇵🇰
dictator k eshaarey per vote ddaalney wala rishwat mein zemeen lene wala siasat muaashrey ki islaah k leye ker raha gey he hahaha funny munaafaq
@@bestsources
Ilzamat ke saboot pesh kijye ?
کاش یہ لاکھو علماء اور ان کے مقلدین ۔۔۔محبین نظر بھی اتے۔۔فلسطین شام۔۔۔باقی دنیا کی کیا بات کریں۔۔۔پاکستان میں سودی نظام۔۔عدالتوں میں انگریز کا قانون۔۔۔کالج یونیورسٹیز میں لارڈ میکالے۔۔کا نظام۔۔۔کافروں کی غلامی ۔۔۔عوام تباہی وبربادی ظلم ہی ظلم ۔۔۔اگر علماء ہیں تو۔۔۔اس نظام بدی سے بغاوت کیوں نہیں کرتے۔۔۔۔جب اسلام ہے خلافت ہے تو جمہوریت کی پوجا پاٹ کیوں ۔۔۔خلافت کے لئے کب میدان میں نکلیں گے۔۔۔۔😢😢
آٹھ دسمبر کو پشاورمیں مولانا کےاس رائی ل مردہ بادکانفرنس میں شریک ھوجاؤ@@mohammadkariem1022
Masha Allah Molana shab
Great and reasonable answers
پہلے میں مولانا کا مخالف تھا ، اب احترام پیدا ہوا، دل میں ، مزہ آیا 😂
@@youcube291 واقعی.. بہت ہی شاندار
اھلاو سھلا مرحبا 🎉🎉🎉
مولانا فضل الرحمن جیسی شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہے پاکستان میں اس جیسا قد آور شخصیت نہیں ہے اللہ سلامت رکھے امین یا رب العالمین
أمام سياست حضرت مولانا فضل الراحمن صاحب زندا باد
Molana sab zindabad
ماشاءاللہ
جمعیت علمائے اسلام ف زندہ باد جمعیت علماء پاکستان زند باد پیش کرتا ہوں
❤❤ Qurban Molana
ماشاءاللہ مولانا صاحب کو اللہ تعالی نے خوب نوازا ھے
قائد انقلاب
کمال کے جوابات ارشاد فرمارہے ہیں
جیتے رہیں❤
ماشاء اللّٰہ بارک اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ قائد محترم کی جان مال عمر علم اور اہل و اعیال میں برکتیں عطا فرمائیں امین اللّٰہ تعالیٰ حفاظت فرمائیں امین
ہم مولانا فضل الرحمن صاحب پر فخر کرتے ہیں
Molana zindabad
قائد انقلاب جناب حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Wah great really today he proved that he is a king of politics.
He is a mountain of patience, knowledge, experience because he answered within a second with multiple prof in this time he also checked temperature and Nabaz of Imtiaz that how much your foot is in the water.❤❤❤
مولانا فضل الرحمان صاحب آپ کی بصیرت کو سلام
مولانا فضل الرحمان صاحب ❤❤❤
قاعد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ آباد
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد
مولانا کی جیت ہے انشاءاللہ
Bahoth khob
ماشاءاللہ
بہت خوب
زبردست جوابات ❤❤❤❤
مولانا ژندہ باد
Mashallah Salam Ha meri Qaid ko aur fakher bhe ha
مولانا فضل الرحمان صاحب دلائل کے بادشاہ ھیں
زبردست مولاناص
واہ مولانا صاحب واہ ❤
مولانا صاحب زندہ باد
واہ واہ واہ واہ مولانا فضل الرحمٰن
ماشاءاللہ بہت خوب کمال ہے
مولانا صاحب کو اللہ تعالیٰ اور بھی سرخرو کریں ماشاءاللہ
واہ مولانا واہ ❤
مولانا صاحب زندہ باد ❤❤❤
Waha Moulana SB Allah ka sher
ماشأالله ماشأالله
بہت ہی مضبوط دلائل
مولانا صاحب زندہ باد
جانشين امام احمد بن حنبل رحمة الله حضرت مولانا فضل الراحمن صاحب زندا باد
حضرت مولانا صاحب زنداباد ماشاءاللہ
هم شریعت اسلامی چاہتے ہیں ❤مولانا فضل الرحمان قائد
شخصیات کی کوئی اہمیت نہیں نظریاتی جنگ اصل جنگ ہے جو قیامت تک کے لئے اسلام کا مقدر ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤جمیعت علمائے اسلام زندہ باد مولانا فضل الرحمٰن زندہ باد
لبیک جمیعت علمائے اسلام 🤲🤲🤲
❤❤❤❤❤... Veryyy well done Maulana Fazal Ur Rehman ...
ماشاء الله.
مولانا صاحب محترم غیرت مند باپ کا بیٹا ہے ۔اللہ تعالٰی مفتی محمود صاحب کی درجات بلند فرمائے
ماشاءاللہ اللہ اکبر
اللّٰہ تعالیٰ مولانا کی حفاظت فرمائے
Maulana Zindabad ❤❤❤❤❤
Wah molana ❤
MashaAllah
Molana fazal rahman.
سلام مولانا فضل الرحمٰن اسلام زندہ باد
پاکستان زندہ باد
Mulana zinda bad
مولانا صاحب نے زبردست بات کی
قائد ملت اسلامیہ مفکر اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب ژندہ باد
مولانا فضل الرحمٰن صاحب تیری بصیرت کو سلام
مولانا ❤❤
Molana fale Rahman nay zabrdast jawab dye ❤❤❤❤
MashaAllah molana sahab
Video se pta chal raha he shiddat pasand ye liberals hn aur inka molana ne bht itminan se jwb dia
ماشاءالله مولانا فضل الرحمان نے آج پوری دینی جماعتوں کی ترجمانی کی
Molana Zindabad
Kia khob
Love you molana sb❤❤❤
absolutely Maulana will win.❤❤
Great scholar molana
❤
واہ مولانا واہ
مان گیا آپ کے دلائل کو
باوجود آپ سے دور رهتے ہووے
اللہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے علم اور عمر میں برکت عطا فرماۓ اور ان کی کاوشوں کو قبول فرما کر وطن عزیز کو ہر فتنہ وفساد سے محفوظ فرماۓ اور اس میں مکمل شرعی نظام کو نافذ فرماۓ۔
سلامت رہیں مولانا
ماشاءاللہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے بڑے مدلل جوابات دیئے
قائدِ ملت اسلامیہ امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد
مولانا فضل الرحمان کو سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام
بہت بہترین مولانا صاحب۔۔۔
MashaAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jeeve Maulana Sahab
واہ مولانا
گڈماشاالہ👌👍☝️✌️🤲🇩🇯
ماشاءاللّٰہ