اس کی گواہی دینے کی کیوں ضرورت پیش آتی ہے آپ جیسے نام نہاد مسلمانوں کو وہ پاکؐ ہستیؐ ہیں ایسا اُن کے بارے میں بولا جاتا ہے جس پر شک ہو صرف لائق لینے کی لالچ میں ایسا گناہ مت مول لیا کریں پلیزز
شکر ہے اپ لوگوں نے کسوٹی ڈاؤن لوڈ کیا ورنہ دنیا میں کچھ بھی نہیں بچا تھا یوٹیوب کی طرف دیکھنے کو دل نہیں چاہ رہا تھا 🙏🏻 وہ کیا گانا ہے یار ڈھولا سانوں پیار دیاں نشیاں تے لا کے 😅
اس شو میں چند غلطیاں ہیں آفتاب اقبال صاحب اگلے شو میں ان کی درستی کر دیجیے گا تحقیق از پروفیسر عظیم جناب آفتاب اقبال صاحب آپ نے 40 : 5 پر کہا کہ امام بخاری نابینا تھے لا حول ولا قوة ایسا ہر گز نہیں ھے روایت ھے کہ بچپن میں ان کی آنکھوں کی روشنی چلی گٸی تھی لیکن والدہ کے دعا مانگنے پر بالکل تندرست ہو گٸے تھے عربی زبان میں اندھے لوگوں پر لکھی گٸی معروف کتاب نکت الھمیان فی نکت العُمیان میں تمام تاریخی اندھے مشاھیر کا ذکر ھے لیکن ان میں امام بخاری کا نام نہیں ھے ۔۔۔ امام بخاری کا ایک مشہور واقعہ ھے وہ ایک شخص سے حدیث لینے کے لیے گٸے وہ شخص گھوڑے کو تھیلا دکھا کر اپنی طرف بلا رہا تھا کہ آٶ دانہ کھا لو حالاکہ تھیلا تو خالی تھا امام بخاری نے دیکھا کہ یہ شخص تو گھوڑے سے جھوٹ بول رہا ھےتو آپ وہیں سے حدیث لیے بغیر واپس آ گٸے مطلب ان کی آنکھیں روشن تھیں تو ان کو خالی تھیلا نظر آیا ۔۔۔۔ اگلے شو میں درستی کر دیجیے گا نمبر 2 لفظ سروش Sarosh نہیں بلکہ یہ سُرُوش Soroosh ھے حرف س اور حرف ر دونوں پر پیش ھے نمبر 3 ٹاٸم 49 : 20 پر آفتاب اقبال صاحب آپ نے غالب کا شعر غلط پڑھ دیا ھے درست اس طرح ھے ہوا ہے شہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا اور آپ نے پڑھا ھے بنا ھے شاہ کا مصاحب پھرے ھے اتراتا اور لفظ مصاحب MASAHIB کا درست تلفظ ھے MOSAHIB نمبر 4 ٹاٸم : 24 منٹس کے قریب لفظ شیفتہ SHEFTA بولا گیا ھے درست ہے شِیفتہ ش کے نیچے زیر ہے یعنی SHEEFTA اور نمبر 5 اس صدی کی سب سے بڑی غلطی محترم شکیل چودھری صاحب وقت 04 : 24 پر شیفتہ کا مطلب بتاتے ہیں Drinked او ماٸی گاڈ یہ کیا ھے ؟ ہم نے تو Drink کی تیسری فارم Drunk ہی سُن رکھی ہے یہ drink سے DRINKED کیا ھے ؟ اس کی وضاحت درکار ھے ہو سکتا ھے ہم دس بارہ بندوں کو مغالطہ لگا ہو ۔۔۔ یا ہو سکتا ھے انہیں Link سے Linked کا مغالطہ لگا ہو ۔ نمبر 6 آپ کے پاس period ھے 1824 سے لے 1924 تک لیکن وقت 05 : 25 پر میر تقی میر کے بارے میں سوال کرنا نہیں بنتا bycause he died in 1810. نمبر 7 وقت 34 : 26 پر آفتاب اقبال صاحب کہتے ہیں ہم % 100 sure ہیں کہ ہم اس کا نام پہلے لے چکے ہیں لیکن شروع سے لیکر اس وقت 34 : 26 تک آپ سارا شو دیکھ لیں آفتاب اقبال صاحب نے ایک بار بھی اس شاعر کا نام نہیں لیا ھے تو جس چیز پر شک ھو وہاں سو فی سد کے الفاظ بولنا غیر دانشمندی کے زمرے میں آتا ھے آفتاب اقبال صاحب گزارش یہ ہے کہ جب آپ کوٸی غلط شعر یا غلط بات بتاتے ہیں تو لاکھوں لوگ وہی غلط بات سیکھ جاتے ہیں جس کا حساب آپ کو روز قیامت دینا پڑے گا ۔۔۔ لھذا اگلے شو میں درستی ضرور کر دیا کریں بالعکس تمام میں سوچ رہا ھوں لوگوں کی اصلاح کے لیے پھر بامر مجبوری مجھے وڈیو بنا کر یوٹیوب پر اپلوڈ کرنا پڑے گی لیکن اس سے اتنا ازالہ نہیں ھو گا جتنا آپ کا اگلے شو میں درستی کرنے سے ھو گا تحریر پروفیسر عظیم
Kya bood o bash pocho ho porab k sakno Ham ko ghareb jan kr hans hans pukar kr Dili jo aik shehar tha alim men intakhab Rehney waley hain ham usi ujrey diyar k
Kis kis ko lagta ha k show scripted hota ha... Means Aftab Iqbal, shaqeel aor Faisal Jan ko phelay hee pta hota ha personality ka....acting krtay hain.... Kis tra ho sakta ha 99% sawal ye guess krleta ha.....how is it possible 😅
Mushtaq sahab jab ek nahi 3 insaan jinhon ne sari umr beshumar kutb parrh rakhi hon aur sari umr dunya ghomay hon sari umr danish baron se mile hon tou yeh koi barri baat nahi. Lekin har insaan apni aqal ka muqayyad hota hai. Doosri baat yeh hai k Aftab sahab ne halfan aur qasman kai bar kaha hai k kasauti scripted nahi hota. Ab agar aap nahi mante tou yeh aapka husn e zann hai.
دنیا کے سب سے عظیم لیڈر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں جنہوں نے 63 سال عمر پاٸی❤❤❤
اس کی گواہی دینے کی کیوں ضرورت پیش آتی ہے آپ جیسے نام نہاد مسلمانوں کو وہ پاکؐ ہستیؐ ہیں ایسا اُن کے بارے میں بولا جاتا ہے جس پر شک ہو صرف لائق لینے کی لالچ میں ایسا گناہ مت مول لیا کریں پلیزز
Beshak Alhamdulillah
Beshak100❤❤
اوئے نشئی !!! تینوں کسے پوچھیا ؟؟؟
پاکستان میں اتنے قابل لوگ نہیں ہیں آپکے سوا،،،واہ ماشاءاللہ ❤️
Love to play kasauti with legendary Aftab Iqbal sir
My favourite Personality Imam Bukari R.A
ਬਹੁਤ ਹੀ ਵੱਧੀਆ ਪ੍ਰੋਗਰਾਮ / ਚੱੜਦਾ ਪੰਜਾਬ ੴ 🌾🌴🌵🌳🪯🙏
شکر ھے اللہ کا کسوٹی بھی دیکھنے کو ملی اللہ کریم آپکو ایسے ہی ہر ہفتے توفیق دے ۔سب کہو آمین ثم آمین
Imam Al Bukhari ❤❤❤
Thank you very much Kasauti❤❤❤❤back 🎉🎉🎉🎉🎉
Glad to see Kasoti once again. Shukriya Aftab Sir.
Wa Aliqum Asslam Dr ❤❤
Love you aaftab uncle ji ❤❤❤ watching from Harrow London
شکر ہے اپ لوگوں نے کسوٹی ڈاؤن لوڈ کیا ورنہ دنیا میں کچھ بھی نہیں بچا تھا یوٹیوب کی طرف دیکھنے کو دل نہیں چاہ رہا تھا 🙏🏻 وہ کیا گانا ہے یار ڈھولا سانوں پیار دیاں نشیاں تے لا کے 😅
Thank you sir g for kasauti❤❤❤
کمال کا پروگرام
Thank you again for bringing this brilliant show back to us.
Well done..
Ist kasauti..rocking
Great katouti aik bar pher.
Brilliant Aftab iqbal .
Assalamoalekum Aftab Iqbal sahab, Kasuti enriches our minds in an unconventional way. Excellent! program. Anam USA
بہت زبردست ایپیسوڈ ❤
Love to see all you guys.
آتش صاحب کے بارے کچھ ذکر ان کا ہو جاتا
Thanku again for giving us Kasauti
Thanks Welcome back ❤❤❤
Thank you very much Kasauti
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
love from Budhla sant multan ♥️♥️
Thanks to continue .
Finally thank God come back kasauti
اس شو میں چند غلطیاں ہیں
آفتاب اقبال صاحب اگلے شو میں ان کی درستی کر دیجیے گا
تحقیق از پروفیسر عظیم
جناب آفتاب اقبال صاحب آپ
نے 40 : 5 پر کہا کہ امام بخاری نابینا تھے
لا حول ولا قوة
ایسا ہر گز نہیں ھے
روایت ھے کہ بچپن میں ان کی آنکھوں کی روشنی چلی گٸی تھی لیکن والدہ کے دعا مانگنے پر بالکل تندرست ہو گٸے تھے
عربی زبان میں اندھے لوگوں پر لکھی گٸی معروف کتاب نکت الھمیان فی نکت العُمیان میں تمام تاریخی اندھے مشاھیر کا ذکر ھے لیکن ان میں امام بخاری کا نام نہیں ھے ۔۔۔
امام بخاری کا ایک مشہور واقعہ ھے
وہ ایک شخص سے حدیث لینے کے لیے گٸے وہ شخص گھوڑے کو تھیلا دکھا کر اپنی طرف بلا رہا تھا کہ آٶ دانہ کھا لو حالاکہ تھیلا تو خالی تھا امام بخاری نے دیکھا کہ یہ شخص تو گھوڑے سے جھوٹ بول رہا ھےتو آپ وہیں سے حدیث لیے بغیر واپس آ گٸے
مطلب ان کی آنکھیں روشن تھیں تو ان کو خالی تھیلا نظر آیا ۔۔۔۔
اگلے شو میں درستی کر دیجیے گا
نمبر 2
لفظ سروش Sarosh نہیں بلکہ
یہ سُرُوش Soroosh ھے حرف س اور
حرف ر دونوں پر پیش ھے
نمبر 3
ٹاٸم 49 : 20 پر آفتاب اقبال صاحب آپ نے غالب کا شعر غلط پڑھ دیا ھے
درست اس طرح ھے
ہوا ہے شہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا اور آپ نے پڑھا ھے
بنا ھے شاہ کا مصاحب پھرے ھے اتراتا
اور لفظ مصاحب MASAHIB کا درست
تلفظ ھے MOSAHIB
نمبر 4
ٹاٸم : 24 منٹس کے قریب
لفظ شیفتہ SHEFTA بولا گیا ھے درست
ہے شِیفتہ ش کے نیچے زیر
ہے یعنی SHEEFTA
اور
نمبر 5
اس صدی کی سب سے بڑی غلطی
محترم شکیل چودھری صاحب
وقت 04 : 24 پر
شیفتہ کا مطلب بتاتے
ہیں Drinked او ماٸی گاڈ
یہ کیا ھے ؟
ہم نے تو Drink کی
تیسری فارم Drunk ہی سُن رکھی ہے
یہ drink سے DRINKED
کیا ھے ؟ اس کی وضاحت درکار ھے
ہو سکتا ھے ہم دس بارہ بندوں کو مغالطہ لگا ہو ۔۔۔ یا ہو سکتا ھے
انہیں Link سے Linked کا مغالطہ
لگا ہو ۔
نمبر 6
آپ کے پاس period
ھے 1824 سے لے 1924 تک لیکن
وقت 05 : 25 پر میر تقی میر کے بارے میں
سوال کرنا نہیں بنتا
bycause he died in 1810.
نمبر 7
وقت 34 : 26 پر آفتاب اقبال صاحب کہتے ہیں ہم % 100 sure ہیں کہ ہم اس کا نام پہلے لے چکے ہیں لیکن شروع سے لیکر اس
وقت 34 : 26 تک آپ سارا شو دیکھ لیں آفتاب اقبال صاحب نے ایک بار بھی اس شاعر کا نام نہیں لیا ھے
تو جس چیز پر شک ھو وہاں سو فی سد کے الفاظ بولنا غیر دانشمندی کے زمرے میں آتا ھے
آفتاب اقبال صاحب گزارش یہ ہے کہ جب آپ کوٸی غلط شعر یا غلط بات بتاتے ہیں تو لاکھوں لوگ وہی غلط بات سیکھ جاتے ہیں
جس کا حساب آپ کو روز قیامت دینا پڑے گا ۔۔۔
لھذا اگلے شو میں درستی ضرور کر دیا کریں
بالعکس تمام میں سوچ رہا ھوں لوگوں کی اصلاح کے لیے پھر بامر مجبوری مجھے وڈیو بنا کر یوٹیوب پر اپلوڈ کرنا پڑے گی لیکن اس سے اتنا ازالہ نہیں ھو گا جتنا آپ کا اگلے شو میں درستی کرنے سے ھو گا
تحریر پروفیسر عظیم
FSJ good to see u
ان شا اللہ آفتاب صاحب عمران خان کے باہر آنے والے دن ہی پاکستان آ جائین گیں
so nice Aftab Sb....
Love you from sodia
Mera piyara shehr gujjar khan
Good work
Masha Allah g
Nice ❤
We'll come back F S J sar❤❤❤
لکھنو سے۔۔۔جناب والا امام بخاری رح بچپن میں نظر کی پریشانی تھی لیکن دعا سے انکی آنکھ اچھی ھوگئ تھی۔
Kaisi ese Muslim personality rehti hn Jo hame dekhni hy.kisi tarah hamari hazri kese ho sakti hy
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
My favorite personality Dr Arooba. Without her. Program would be boring.
I just want to see doctor batee every different look 😊😊😊😊😊😊
Rocking
Chacha boota khamosh rahe tou behtr hai love from karachi
Nice show
Sad to know about the demise of Shahriyar Khan. He was my father's classmate at Royal Indian Military college, Dehradun
Good segment
Good
Main FSJ ko starting sy show join Karne pr mubarak baad paish krta hun😅
🙃Sabir🤪from❣️Okara
❤
🎉🎉🎉🎉🎉
🥰
🌷💖💖🌷👍
Ws❤❤
Fsj is great
Sir Assalamu alaikum sir I am also from sambrial
tuhanu jadon vi manjeya haroon ne hi manjeya 😂😂😂
😂 jnab
What is the process to participate please?
آتش و ناسخ Both are poets of same period Strange U mentioned ناسخ but حیدر علی آتش Slipped from your Mind
I wanted to participate in kasauti dropped a few mails but didn't receive any response
اب تو لوگوں کو پتا چل جانا چاہیے کہ آفتاب اقبال صاحب پتھروں کو تراش کر ہیرا بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
Ammam bukhari k nam k sath Rahmat Ulla kaho
Asan treen kasouti thi ,
Aruba Har Jab Sawal batati Hai To Kyon Deti Hai
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
KHOKHAR not Khokar
😁😁
یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے
ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے
پیام بر نہ میسر ہوئا تو خوب ہوئا
زبان غیر سے کیا شرح آرزو کرتے
نہ پوچھ عالم بر گشتہ طالعی آتش
برستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے
آتش کا نہ بوجھنا
As if 3 Learned men were Mesmerised by the Guy Haroon 😂
Good 😊
Kya bood o bash pocho ho porab k sakno
Ham ko ghareb jan kr hans hans pukar kr
Dili jo aik shehar tha alim men intakhab
Rehney waley hain ham usi ujrey diyar k
Aruba ko program Mein Nahin Hona chahie
ਡਾਕਟਰ ਅਰੂਬਾ ਉਰਫ ਡਾਕਟਰ ਚੂਪਾ
1:10 They didnt think of Europe or US but they knew he was from Asian 🙄
Because he initially asked if the person belonged to Asia. That's why they stayed in Asia.
sometimes viewers trying to be oversmart😂
Kis kis ko lagta ha k show scripted hota ha...
Means Aftab Iqbal, shaqeel aor Faisal Jan ko phelay hee pta hota ha personality ka....acting krtay hain....
Kis tra ho sakta ha 99% sawal ye guess krleta ha.....how is it possible 😅
Mushtaq sahab jab ek nahi 3 insaan jinhon ne sari umr beshumar kutb parrh rakhi hon aur sari umr dunya ghomay hon sari umr danish baron se mile hon tou yeh koi barri baat nahi. Lekin har insaan apni aqal ka muqayyad hota hai. Doosri baat yeh hai k Aftab sahab ne halfan aur qasman kai bar kaha hai k kasauti scripted nahi hota. Ab agar aap nahi mante tou yeh aapka husn e zann hai.
PLEASE PLEAEE SUPPORT LUCKY DEAR PLZZZ
ALLAH APKO ISKA AJAR DAY GA IN SHA ALLAH
PLEASE PLEAEE SUPPORT LUCKY DEAR PLZZZ
ALLAH APKO ISKA AJAR DAY GA IN SHA ALLAH