نہایت اہم موضوع (بچت) پر ایک خاتون کو اتنی جامع اور سنجیدہ گفتگو کرتے سن کر بہت شادمانی ہوئی عرصہ دراز سے اس طرح کی گفتگو سننے کو نہیں ملی ورنہ آجکل تو اسمبلی اور سینٹ میں بھی وہی کچھ سننے کو ملتا ہے جو ٹی وی چینل والے اپنی ریٹنگ بڑھانے کے کیلئے ایسی کی تیسی کر رہے ہوتے ہیں ۔ اللّہ سبحان وتعالیٰ آپ کی کوششوں کو قبولیت کی معراج تک پہنچائے اور سامعین کو استفعادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے میری نیک تمنائیں آپ کے سائے کی طرح ساتھ رہیں گیں۔
آپ نے بہترین تجزیہ کیا ہے. خاص طور پر خواتین کو بے انتہا اصلاح کی ضرورت ہے مجموعی طور پر میں اپنے معاشرے کی زیادہ تر خواتین کو اس مرض میں مبتلا پاتی ہوں. یعنی فضول خرچی اور دکھاوے میں مبتلا.
چونکہ ھم پچھلے بیس سال سے پاکستان میں نہں اس لیے بڑی پریشانی ھوتی ھے جب پاکستان جاتے ھیں ھر طرف نفسا نفسی ھے جو کہں اور نظرنہں آتی ھر شادی پر فضول حرچہ اور ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے چکر میں رھتےھیں اسی وجہ سے بچت نہں ھوتی
Mahnaz Pasha یہاں اپنی مرضی ہوتی ہے کورٹ میں نکاح کرو اور ولیمہ میں دوستوں و اقرباُ کو کھانا کھلا دو کوئ کچھ نہی کہے گا لیکن پاکستان میں تو لوگ طعنے دیتے ہیں فضول رسم و رواج پے ٹائم اور پیسہ ضائع کیا جاتا ہے
Sister assalam o alaikum. Well done for doing great job. I have a suggestion for improvement. Please summarise your talk and use less time as attention span fades after 10 to 15 minutes. Kindly finish the topic within this time period Thanks
اچھی اور لمبی اسپیچ تھی اس میں دو بوائینٹ نوٹ کیئے۔ رقم کو گھروں کے بجائیے بینک میں رکھا جائیے دوسرا اپنے بل وغیرہ فورا بھر دیا کریں۔ یہ سب آپ ۔ ایک منٹ کی ویڈیو میں بھی ممکن تھا ۔۔پلیز چھوٹی ویڈیو بنائیں اور پوائینٹ کو سمجھائیں تاکہ ویڈیو کا ھر منٹ گزرنے کا خیال تک نہ رھے شکریہ
Ap ki batain tu buhat achi hutin hain but advice ya solution buhat kaam huta hy zeada tar ehdar uhdar ki batain hutin hain. Ur time zeada huta hy. Please es ki consider karain.
بنک میں کرنٹ اکاونٹ ہی رکھنا چاہئے ۔ سودی ( سیونگ) اکاونٹ میں نہ سیونگ ہے نہ برکت ۔۔۔ دوسری بات یہ کہ ہم نے اپنا لائف اسٹائل یا معیاری زندگی ایسا بنالیا ہے جیسے اسٹیٹس کی جنگ ھو ۔۔۔ ایک بندے کی 40 ہزار سیلری ہے اور گذارا بھی ھو رہا ہے پھر اگر اس کی سیلری 50 ہزار ھوجاتی ہے تو اسے چاہئے کہ اپنا لائف اسٹائل وہی 40 ہزار والا رکھے۔ ھوتا ہی ہے کہ ہم اپنے خرچے بڑھا دیتے ہیں اس وجہ سے وقتی آسائش تو مل جاتی ہے لیکن مستقل مشکل اور آزمائش گلے پڑسکتی ہے اگر ہم دن دن میں صرف 100 روپے بھی فضول یا ایکسٹرا خرچ کریں تو 30 دن میں یہ 3000 روپے ہوجائیں گے اور سال میں گویا ہم نے 36000 ہزار روپے ضائع کردیے اور 10 سال میں 360000 تین لاکھ 60 ہزار جب کہ غور کریں تو شاید ہم روزانہ 100 روپے سے بھی کہی زیادہ فضول خرچ کرجاتے ہیں بہت پہلے شاید 25/30 سال پہلے شاید حبیب بنک پہ یا کہی اور یہ لکھا ھوا پڑھا تھا " آج ایک روپیہ بچائیں کل کام آئے گا "
How to trust Bank as you know now a days too many bank accounts hacked and people get loss and Government also don't support This is big thread you know
Lakin jahan tak baat Shaukat Aziz ki ha mana k un ki term ain mutaddid initiatives liay gay lakin end pay corruption kar k hamayshah k liay bhr chalay gay Aur ab mian g ko akailay hi phansaya ja chuka ha jis ka wo Jaan fishani say saamna bhi kar ray hain ..Allah Pakistan aur Kashmir ka hami. O .Nasir ho ameen
آپ بلکل ٹھیک کہ رہی ھے لیکن ہمیں پاکستان میں ایک ایک لقمے پر ٹیکس دینا پڑتا ھے ہماری حکومت قدم قدم پہ خون چوستی ھے بینک 40 ہزار دو چار دن کے لئے رکھے تو 2 ہزار ٹیکس کاٹتے ہیں آپ کی باتیں پاکستان میں صرف کرنے اور سوننے میں اچھی لگتی ہیں
Showing a developed way of to arrange or an account the things e.g., just like as to save the money..... etc. but one when is in a developing way of attitude to think the things .... it takes a time to manage or arrange the things .... if i tell u the story of mine u will be hang....
1990 mein 100 dolar 1800 ka tha us waqat chizein insan ki dastaras mein thi aj 100 dolars 14500 mein hai aj hazar ka note 50 rs ki jagha agiya saving kes tarah ho aj gareeb admi ko bijli ka bill hazaron mein aty hein awam bechary foot bal ban choky hein ap bachut ki bat karty hein aj se 3 maheeny jis ne bank mein paisy rakhy thy aik lac us ko bank mein rakhy aik lakh se 40 hazar gaib ho gy us ka zimadar kon hai bat ki had tak theek hai lykin haqaiq bohat mukhltafif hai
ajkl log Kpra b bht zyada bnata hn or phr har program k lia new sb kuch Chiya jb k phla asa nhn tha sada zindgi hwa krti thi log khush tha pasa zyada hona ki vja sa nhn blka sadqi m khudai ha sadqi m skon ha
نہایت اہم موضوع (بچت) پر ایک خاتون کو اتنی جامع اور سنجیدہ گفتگو کرتے سن کر بہت شادمانی ہوئی عرصہ دراز سے اس طرح کی گفتگو سننے کو نہیں ملی ورنہ آجکل تو اسمبلی اور سینٹ میں بھی وہی کچھ سننے کو ملتا ہے جو ٹی وی چینل والے اپنی ریٹنگ بڑھانے کے کیلئے ایسی کی تیسی کر رہے ہوتے ہیں ۔ اللّہ سبحان وتعالیٰ آپ کی کوششوں کو قبولیت کی معراج تک پہنچائے اور سامعین کو استفعادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے میری نیک تمنائیں آپ کے سائے کی طرح ساتھ رہیں گیں۔
MashAllah bohat motivational ,informative video hy, Allah bless tou a lot.
بہترین ٹاپک چنا ھے اپ نے ۔
اللہ جزاۓ خیر دے امین ثم امین
AP boht achy topics lati h or bri achi guftagoo farmati h thanks
Excellent
Intellectual and very informative for our nation
Allah blessings may reveals upon all of us
AmeenSumameen
Mery pyari Api Allah pak ap ko sada salamt rakhy or apny bucho ke khushi ya dekhy
JazakALLAH
Ji zaroor app bhi dua mai yaad kariah her musalman ko shukria
Mashaullaha. Very useful lecture
Thanks, very useful information,Allah bless you
V v nice lady...and impressive lecture...
May u live long...really soothing and relaxing ....
Beautiful and knowledgeable show
On 1st time I abled to save money .....
Thanks
Boht acha topic discus kea jazakAllah
Thank you very much for all these fruitful discussion. It realised me what should I do .
Good job keep it up.
Thanks for uploading & good information
Great women and great channel 👌🏻👌🏻
nice
Very nice.
I really appreciate you as you chosen very nice topic.
Impressive lecture | thanking you for our self awareness,
very good bahot acha topic aor bahot acha andaz
Nice and excellent video on how to save money
آپ نے بہترین تجزیہ کیا ہے. خاص طور پر خواتین کو بے انتہا اصلاح کی ضرورت ہے مجموعی طور پر میں اپنے معاشرے کی زیادہ تر خواتین کو اس مرض میں مبتلا پاتی ہوں. یعنی فضول خرچی اور دکھاوے میں مبتلا.
Good
Saving say vo bat nahi banti jo apni income barhaney say hoti
good topic
Nice sister good info
Thanks for sharing your good knowledge about life
چونکہ ھم پچھلے بیس سال سے پاکستان میں نہں اس لیے بڑی پریشانی ھوتی ھے جب پاکستان جاتے ھیں ھر طرف نفسا نفسی ھے جو کہں اور نظرنہں آتی ھر شادی پر فضول حرچہ اور ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے چکر میں رھتےھیں اسی وجہ سے بچت نہں ھوتی
very true
Thk kha h ap ny samj NH ate logo ko atna shadi pr kharch kete h h.
True
BOBBY D Pakistan is still cheap doing weddings america and UK are very expensive
Mahnaz Pasha یہاں اپنی مرضی ہوتی ہے کورٹ میں نکاح کرو اور ولیمہ میں دوستوں و اقرباُ کو کھانا کھلا دو کوئ کچھ نہی کہے گا لیکن پاکستان میں تو لوگ طعنے دیتے ہیں فضول رسم و رواج پے ٹائم اور پیسہ ضائع کیا جاتا ہے
Great job as usually.
Shukriya teacher MashaAllah
Very informative !!
Sister assalam o alaikum.
Well done for doing great job. I have a suggestion for improvement. Please summarise your talk and use less time as attention span fades after 10 to 15 minutes. Kindly finish the topic within this time period
Thanks
Of course ...zda se zda lecture 5 ya 10 mint ka hona chye ...ar by ja tamheed sy gureez kren qu k is trha lecture sy dilchasbi khtm ho jati hai
Agreed
Bhut khob bhot acha
Malomati
ماشاءاللہ آپ سدا سلامت رہے آمین یارب العالمین
Informative
Very usefull tricks
Sister very good job Allah aap ko khush rkhay
اچھی اور لمبی اسپیچ تھی اس میں دو بوائینٹ نوٹ کیئے۔ رقم کو گھروں کے بجائیے بینک میں رکھا جائیے دوسرا اپنے بل وغیرہ فورا بھر دیا کریں۔ یہ سب آپ ۔ ایک منٹ کی ویڈیو میں بھی ممکن تھا ۔۔پلیز چھوٹی ویڈیو بنائیں اور پوائینٹ کو سمجھائیں تاکہ ویڈیو کا ھر منٹ گزرنے کا خیال تک نہ رھے شکریہ
کہنا صرف یہ تھا کہ فضول خرچی نہیں کرنی چاہیئے، لیکن خوامخواہ اتنا لمبا لیکچر دے دیا😊
Thanks for effective comment.
Masha Allah
Ma Shaa Allah zabardast apa g
oh no
you r genious
Thanks for advice
Very nice video
Wise people invest not save.
Topic is too good but madam bank mein paisay rakhein tou income tax walay nai jeenay dete
Boht khoob
Thanks good advice
Good sister bohat acha topic hai
Ma shaa ALLAH Nice Information
Ap ki batain tu buhat achi hutin hain but advice ya solution buhat kaam huta hy zeada tar ehdar uhdar ki batain hutin hain. Ur time zeada huta hy. Please es ki consider karain.
Zabrdast 👍👍👍
nice infarmation
بنک میں کرنٹ اکاونٹ ہی رکھنا چاہئے ۔ سودی ( سیونگ) اکاونٹ میں نہ سیونگ ہے نہ برکت ۔۔۔
دوسری بات یہ کہ ہم نے اپنا لائف اسٹائل یا معیاری زندگی ایسا بنالیا ہے جیسے اسٹیٹس کی جنگ ھو ۔۔۔ ایک بندے کی 40 ہزار سیلری ہے اور گذارا بھی ھو رہا ہے پھر اگر اس کی سیلری 50 ہزار ھوجاتی ہے تو اسے چاہئے کہ اپنا لائف اسٹائل وہی 40 ہزار والا رکھے۔ ھوتا ہی ہے کہ ہم اپنے خرچے بڑھا دیتے ہیں اس وجہ سے وقتی آسائش تو مل جاتی ہے لیکن مستقل مشکل اور آزمائش گلے پڑسکتی ہے
اگر ہم دن دن میں صرف 100 روپے بھی فضول یا ایکسٹرا خرچ کریں تو 30 دن میں یہ 3000 روپے ہوجائیں گے اور سال میں گویا ہم نے 36000 ہزار روپے ضائع کردیے اور 10 سال میں 360000 تین لاکھ 60 ہزار
جب کہ غور کریں تو شاید ہم روزانہ 100 روپے سے بھی کہی زیادہ فضول خرچ کرجاتے ہیں
بہت پہلے شاید 25/30 سال پہلے شاید حبیب بنک پہ یا کہی اور یہ لکھا ھوا پڑھا تھا " آج ایک روپیہ بچائیں کل کام آئے گا "
I like ur lecture sister
Allah bless u
Meri amdni ka zayada hissa khany peeny pe kharach hota becz I love eating food
very nice 👍🏻
Mashallah
Nice work
Presently limit of 6k balance is very low ,think about that,and increase the limit considering the inflation.give some incentive,
جب حکمران چور اور لٹیرے ھوں تو بینک میں رکھنے کے بجائے گھر میں پڑا رھے تو بہتر ھے
Mashallah..nice sister.
v.v.v.v.v.v.v.v.v.v.v Goooooooooooooooooooooooooooooood JOB...
Thanks
Nice one
باجی آمدن کیسے زیادہ کرے۔ پانچ طریقے بتائے۔
your working good
V good
Nice si
How to trust Bank as you know now a days too many bank accounts hacked and people get loss and Government also don't support
This is big thread you know
Lakin jahan tak baat Shaukat Aziz ki ha mana k un ki term ain mutaddid initiatives liay gay lakin end pay corruption kar k hamayshah k liay bhr chalay gay Aur ab mian g ko akailay hi phansaya ja chuka ha jis ka wo Jaan fishani say saamna bhi kar ray hain ..Allah Pakistan aur Kashmir ka hami. O .Nasir ho ameen
Allah ho akbar
Plzz short videos to the point bayana kren thank you
Jazka ALLAH khrha
koshe rahy bahan bohat koob baat ha
آپ باتیں بہت عالی ہیں بس ویڈیو لمبا کر لیتی ہیں آپ چھوٹا اور مختصر بنائیں. جزاک اللہ
Personal saving ke baat karian.
pls made 5mint video
your topic good
thnx
آپ بلکل ٹھیک کہ رہی ھے لیکن ہمیں پاکستان میں ایک ایک لقمے پر ٹیکس دینا پڑتا ھے ہماری حکومت قدم قدم پہ خون چوستی ھے بینک 40 ہزار دو چار دن کے لئے رکھے تو 2 ہزار ٹیکس کاٹتے ہیں آپ کی باتیں پاکستان میں صرف کرنے اور سوننے میں اچھی لگتی ہیں
Bank main q Sirf Prix bond lain or gold ya silver ly k save karny ta k aynda paisy ki ahmyat km Na ho
Just get out of Pakistan once and you will see what real taxation is about.
My dear na shukra bnda na shukra hi rhta hy pak sy bahr nklo apko tax ka pta chly dolar ya gold mn saving kro or shukr ada kro ta k khuda ziada dy
there for we not save the money in bank bcz if u not transaction during on three months the bank is going to lock ur Acount
Asalam o alikum .Madam nyc wordng .....
وعليكم السلام
اگر آپ کی یہ بات سب پاکستانی سمجھ جایں تو یقیناً پاکستان کی ترقی کوی نہیں روک سکتا
Only price comparison amdan kia hai kia thi aur mehnghaee kia hai
Thanks sister
Take hai
Take hai
mere pas bilkal b pesy nahi rahte meri inkom Allah k karam se 1 lakh 15000 thousand ha lekin mere pas pesy nahi bachte
Local Jaga pr chizen b to 2 no hoti hyn... Pta nhi Kiya Kiya dal kr bnate hyn even k tea bag ka b nhi pta real hy ya fake
Showing a developed way of to arrange or an account the things e.g., just like as to save the money..... etc. but one when is in a developing way of attitude to think the things .... it takes a time to manage or arrange the things .... if i tell u the story of mine u will be hang....
Limit your talk to less than 10 minutes
Crux of issue contains only two minutes if extracted. Rest of the dragging detail is futile and worthless.
Boht khob maam
good
Good but long
1990 mein 100 dolar 1800 ka tha us waqat chizein insan ki dastaras mein thi aj 100 dolars 14500 mein hai aj hazar ka note 50 rs ki jagha agiya saving kes tarah ho aj gareeb admi ko bijli ka bill hazaron mein aty hein awam bechary foot bal ban choky hein ap bachut ki bat karty hein aj se 3 maheeny jis ne bank mein paisy rakhy thy aik lac us ko bank mein rakhy aik lakh se 40 hazar gaib ho gy us ka zimadar kon hai bat ki had tak theek hai lykin haqaiq bohat mukhltafif hai
Dunia mei sary banking ka nizam soodi hy ribba hy bibi..,
Riba,aur sood ko samjha naheen gya. Sood Riba ka dorust tarjma naheen.sood farse ka lafaz hy.sood means profit..
Bank me paisa rakhnay pr itna zoor qiu? SOLUTION BTAY TO THE POINT BAT KARAY
Nojawano ko istarh ki training ki bohat zarurat hai
Nice dear @nargis ji
Baat ko.plez chota kr k kia kren choti si baat ko itna taweel kr k bohat zada drag kerti hn ap
Maria Rehan
aql sy es ly app kuch smjana b hota hy
Good
Maria Rehan you are saying correct... if smal vide made than become more popular
بہت خوب بہت اچھی ویڈیو
Ya idea bta do ya phr ye ads hi lgao had ho gyi waste of time
ajkl log Kpra b bht zyada bnata hn or phr har program k lia new sb kuch Chiya jb k phla asa nhn tha sada zindgi hwa krti thi log khush tha pasa zyada hona ki vja sa nhn blka sadqi m khudai ha sadqi m skon ha
Asslam o Alaikum mam ap bohat acha consult krti hn mjy apsy personally bat krni hy kis trha kro plz bta den
Bank Mai paisai rakhnai per NAB investigation karai gi
Only last 2 minutes relevent.