غم کے ماروں کو ہنسانا بھی نبی کی نعت ہے گرنے والے کو اٹھانا بھی نبی کی نعت ہے صرف جلسوں تک نہ رکھو ان سے اظہار وفا مسجدوں میں آنا جانا بھی نبی کی نعت ہے سرور کونین کی کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے نماز رب کے آگے سر جھکانا بھی نبی کی نعت ہے بھید مت کھولو کسی کا تم کسی کے سامنے عیب مومن کی چھپانا بھی نبی کی نعت ہے شکر لب پر صبر دل میں اور حیا کردار میں زندگی ایسے نبھانا بھی نبی کی نعت ہے مصطفی نے دی ہے اچھی عادتیں اچھا سلوک ان پہ چلنا اور چلانا بھی نبی کی نعت ہے سب غلامان نبی اپناییے سنت شریف چہرے پہ داڑھی سجانا بھی نبی کی نعت ہے
SubhanAllah..❤❤❤
MashaAllah..❤❤❤
MASHALLAH Bahut khoob ❤️ lajawab ♥️
Beshak ❤️ SUBHANALLAH SUBHANALLAH ♥️
Subhan Allah Masha Allah alhamdulillah alhamdulillah ❤❤❤❤❤❤❤
Kya awaaz hai Alhamdulillah
بہت خوب
ماشاء اللہ ماشاء اللہ 🌹🌹🌹🌹🌹
آپ کا جواب نہیں حضور 😍😍😍😍
Amin
Mashallah subhanallah bahut khub mashallah subhanallah bahut khub ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
MASHAALLAH MASHAALLAH MASHAALLAH
Mashallah bhut khoob
ALHAMDULILLAH ALHAMDULILLAH ALHAMDULILLAH
MASHALLAH bahut khoob lajawab ♥️♥️🌹
Subhan Allah
Subhan allah ❤️
SUBHHALLAH SUBHHALLAH SUBHHALLAH
Mashaallah
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ حضرت بیشک حق ہے حضور
💐💐💐💐💐💐
Bahut khoob
Beshaq 💯
Subhanallah ❤mashaallah 💞
ماشاءاللہ عزوجل💖💖💖💖💖
Subhanallah
Mashallah
Subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂
غم کے ماروں کو ہنسانا بھی نبی کی نعت ہے
گرنے والے کو اٹھانا بھی نبی کی نعت ہے
صرف جلسوں تک نہ رکھو ان سے اظہار وفا
مسجدوں میں آنا جانا بھی نبی کی نعت ہے
سرور کونین کی کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے نماز
رب کے آگے سر جھکانا بھی نبی کی نعت ہے
بھید مت کھولو کسی کا تم کسی کے سامنے
عیب مومن کی چھپانا بھی نبی کی نعت ہے
شکر لب پر صبر دل میں اور حیا کردار میں
زندگی ایسے نبھانا بھی نبی کی نعت ہے
مصطفی نے دی ہے اچھی عادتیں اچھا سلوک
ان پہ چلنا اور چلانا بھی نبی کی نعت ہے
سب غلامان نبی اپناییے سنت شریف
چہرے پہ داڑھی سجانا بھی نبی کی نعت ہے
SUBHHNLLA.SUBHNALLA.SUBHANALLA
Masha'Allah
💞Masha Allah💞
Subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤❤ 6:15 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂
Subhanallah mashallah
Beshaq Haq Hai
❤❤❤
Iska lyrics chahiye Qari Sab jo aap aur alag Ash'aar padhe hai na vo
Mashallah subhanallah
Subhnallah. Masahallah
Subhanallah
Mashallah