وہ۔۔نہ تو سلطان ھے۔۔نہ راجہ ھے۔۔نہ سکندر ھے۔۔اور بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔۔اگر الیکشن پر سے عوام کا اعتماد اٹھ گیا تو پھر جو بد امنی اور فساد پیدا ھو گا۔۔کوئی مائی کا لال اسکو سنبھال نہ پاے گا۔۔یہ پیشنگوئی ھے تاریخ کی روشنی میں۔۔پھر نہ ھم ھوں گے نہ کوئی اور مگر قدرت کا قانون ھے کہ خلا ضرور پر ھوتا ھے۔۔۔
Judiciary of Pakistan is under siege. People must stand by the sovereignty of constitution and Pakistan. May Allah save our beloved country Pakistan ❤🇵🇰
وہ آٹھ کے آٹھ جج ایک پریس کانفرنس کریں اور عوام کو بتا دیں کہ ہم نے پاکستان کے آئین کے مطابق فیصلہ دیا لیکن یہ حکومت اور سکندر سلطان اور فائز عیسی اس ملک میں بادشاہت قائم کرنا چاہتے ھیں اور عوام کو غلام بنانا چاہتے ھیں اب عوام خود فیصلہ کرے کہ غلام رہنا ھے یا آزاد
عیسیٰ نقوی؛ بہت بہت شکریہ آپکی نہایت اچھی معلومات کا!! جب تک عوام عدلیہ کی حق میں جوق در جوق نہی نکلتے اس وقت تک لاتوں کے بھوت باتوں سے نہی مانیں گے!!!
کوئی فوجی غازی بنے تو فوج آزاد ہو جائے گی کوئی وکیل غازی بنے تو عدلیہ آزاد ہو جائے گی نون لیگ کا کارکن غازی بنے تو نون لیگ آزاد ہو جائے گی پی پی پی کا کارکن غازی بنے تو پی پی پی آزاد ہو جائے گی سپاہی غازی بنے تو پالیس آزاد ہو جائے گی
جس ملک میں نائ الیکشن کمشن لوھار وزیر اعلی اور رنگیلا وزیراعظم اس ملک کی سپریم کورٹ کی اتنی ھی عزت ھوتی ھے ایک مثل مشھور ھے کہ چڑھیا دریا تے پڑھیا میراسی کسی کے قابو نہیں آتے
Justice MANSOOR ALI SHAH SB Options are reducing every minute 😂😂😂 Justice MANSOOR ALI SHAH should call his fellow judges and give warning to both election COMMISSIONER and speaker national assembly otherwise if amendment has done tomorrow then no one can reverse the decision of ECP 😂😂😂
اعلی عدلیہ کے فیصلے کو کالعدم کرنے کے لئے لائی جانے والی ترمیم توہیں عدالت ہے، تمام ممبران جن کے ووٹ سے یہ ترمیم پاس ہوئی ان سب کو اسمبلی کی سیٹ سے نا اہل کیا جانا چاہئے ایاز صادق کا خط توہین عدالت ہے، اگر انصاف ہوا تو ایاز صادق نااہل ہونے چاہیں اور انکی اسمبلی کی سیٹ بھی ختم ہونی چاہئے۔ ہےہے۔
سمجھنے والی بات یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کو ایندھن فراہم کون کر رہے ہیں میرے خیال کے مطابق موجودہ حکومت موجودہ فوجی قیادت موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے الیکشن کمیشن سلطان راجا کا سر قائم رہے گا باقی اپ سمجھدار ہیں کہ قربان کس نے ہونا ہے
موصوف سکندر سلطان راجہ اپنے تین ناموں کی وجہ سے پاکستان🇵🇰 میں خدا بن بیٹھے ہیں۔ ان سے پہلے بہت سے حكمران اپنے آپ کو خدا سمجھنے لگے تھے مگر انکا انجام اچھا نہیں ہوا۔
In UK, where there is NO WRITTEN CONSTITUTION- PARLIAMENT is SUPREME. In Pakistan where there is a WRITTEN CONSTITUTION, only CONSTITUTION is SUPREME. I all parliamentary democracies, where a WRITTEN CONSTITUTION exists, only CONSTITUTION is SUPREME and NOR Parliament/legislative assembly.
عدالتی فیصلے صرف مظلوم عوام پر انتظامیہ کے ذریعے مسلط کئے جاتے ہیں چاہے وہ صحیح ہوں یا غلط ۔۔۔ اب عدالت میں اگر ہمت ہے تو راجہ صاحب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر کے دیکھائیں ورنہ بند کریں یہ عدالتیں ۔۔
Naqvi sb,pti's story is over,ik had his chance he miscalculated and under valued the mafia and has now missed the bus,now with the assistance of qazi essa pti will b run into the ground, khan will not see sunlight for 4-5 years
لگتا ہئے شاہ صاحب بندیال ثاببت ہوں گے آپ نے خود ہی بتادیا کہ ببدیال صاحب نے کہا تھا عدالت تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہئے اب کہیں شاہ صاحب بھ یہی نہ کہئیں اگر عدالت اسی طرح تحمل کرتی رہی تو مزید ایکٹ/آرڈیننسز یہ آئیں گے کہ بینچ بھی پارلیمان بنائے گا اور فیصلے بھی پارلیمانی کمیٹی تحریر کرے گی اب دیکھنا صرف یہ ہئے کہ عالیہ و عظمیٰ کے معزز جسٹسز صاحبان تنخواہ و مراعات کے لئے نوکری کر رہے ہئیں یا عدل و انصاف کی فراہمی کےلئے اور عدل و انصاف بھی وہ جو خالق حقیقی کا پسندیدہ ہئے ابھی تک بہت سارا پانی پل کی نیچے سے بہہ چکا ہئے شاہ صاحب کو اس کورٹ ک چیف بنایا جائے گا جس کا کوئی اختیار ہی نہیں ہوگا اسی ماہ میں وہ آئینی ترمیم ہوگی جسے کسی پارلیمانی نمائندہ دیکھا بھی نہ یوگا یہ مملکت۔۔۔۔۔
سچ کی جیت یقینی ہے جسٹس منصور علی شاہ کی جیت پاکستان کی بقا کیلیے ضروری ہے ۔قاضی فیض سکندر سلطانباجا کو نیستنابودکءا جاے گا۔عاصم منیرکومحب وطن فوج خود غایب کرے گی۔
موجودہ فارم 47 کے وزیر اعظم کی سفارش پہ فارم 47 کے صدر نے صدارتی آرڈینینس کے زریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی شکل بھی بدل دی۔ ، جس میں قاضی کے ساتھ دو سینئیر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب فاروق شامل ہوتے تھے جو کسی بھی کیس کی سماعت سوموٹو کی جگہ کرتے تھے اب قاضی کو یہ اختیار دے دیا گیا ہے کہ جسٹس منیب کی جگہ ، تمام 19 ججوں میں کسے مرضی وہ تیسرا جج لگا سکے گا۔جو اس کی ہاں میں ہاں ، اور نہ میں نہ کرے گا۔ یعنی اب 63a بھی بدل دیا گیا کہ منحرف رکن اپنا ووٹ ڈالے گا اور گنا بھی جائے گا۔ قاضی نئی نام نہاد آئینی عدالت کے لیے تین سالا چیف جسٹس بننے کے لیے پر تول رہا ہے۔
گامے نے اپنی دو بیٹیوں کی دھوم دھام سے شادی کی۔ ایک کی زمیندار کے گھر اور ایک کی کمہار کے گھر۔ ایک سال کے بعد گاما اپنی ان دونوں بیٹوں کو ملنے ان کے گھر چلا گیا۔ پہلے زمیندار کے ہاں بیاہی بیٹی کے گھر چلا اور اس سے پوچھا کہ بیٹی آپ کے کیا حالات چل رہے؟ اس نے کہا ابا جی دعا کریں بارشیں ہوں اگر بارشیں نہ ہوئیں تو فصل اچھی نہیں ہو گی اور ہم اجڑ جائیں گے۔ اس کے بعد اٹھ کر کمہار کے گھر جو بیٹی بیاہی تھی اس کے گھر گیا تو اس پر بیٹی نے کہا بابا دعا کریں کہ بارشیں نہ ہوں وگرنہ جتنے برتن بنائے ہیں اور پالش نہیں ہوئے وہ سب ضائع ہو جائیں گے اور ہم اجڑ جائیں گے۔ گاما پریشان پریشان اپنے گھر واپس آ گیا۔ بیوی نے جب پریشانی کی وجہ پوچھی تو گاما ٹھنڈی آہ بھر کر بولا "دونوں میں سے ایک تو کنفرم اجڑے گی" 😂 *سپریم کورٹ بمقابلہ حکومت!!*
اے اللہ سلطان سکندر راجہ کو ذلیل و رسوا کر اور نشان عبرت بنا۔ امین
❤ یارب العالمین پاکستان آئین پاکستان اور عمران خان کی مدد حفاظت فرما آمین یارب العالمین ❤
اللّٰہ پاک ذاتی مفاد کے لئے قوم کو تختۂ مشق بنانے والوں کو غرق فرمائے
آمین
@@youngyouth7054 آمین یارب العالمین
پاکستان چار پانچ نفسیاتی مریضوں کے ہاتھ میں چلا گیا ہے اللہ رحم فرمائیں
What a great explain 👌
راجہ بشارت صاحب کو۔ جب بھی ۔آپکے وی لاگ میں سنا مجھے تو انمیں ایل سچا اور بہادر صحا فی نظر آیا اور تجزیہ بھی بہت عمداھوتا ھے جیتے رہیں اللہ نگہبان
Agree.
Aslam-O-alikum Essa Sab Thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
الیکشن کمیشن کے چیف پہ آرٹیکل 6لگنا چاہئیے
آئین جو کچھ مرضی کہے۔ ہونا وہی کچھ ہے جو یزیدی حافظ چاہتا ہے
وہ۔۔نہ تو سلطان ھے۔۔نہ راجہ ھے۔۔نہ سکندر ھے۔۔اور بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔۔اگر الیکشن پر سے عوام کا اعتماد اٹھ گیا تو پھر جو بد امنی اور فساد پیدا ھو گا۔۔کوئی مائی کا لال اسکو سنبھال نہ پاے گا۔۔یہ پیشنگوئی ھے تاریخ کی روشنی میں۔۔پھر نہ ھم ھوں گے نہ کوئی اور مگر قدرت کا قانون ھے کہ خلا ضرور پر ھوتا ھے۔۔۔
اگر الیکشن نے فیصلہ تسلیم نہ کیا تو عوام بھی کسی فیصلے کو کسی پابندی کو نہیں مانے گئ
جس ملک میں انصاف ختم ہںو جائے تو پھر اس ملک اس قوم پر اللّٰہ پاک کا عزاب نازل ہوتا ہںے
Judiciary of Pakistan is under siege. People must stand by the sovereignty of constitution and Pakistan. May Allah save our beloved country Pakistan ❤🇵🇰
وہ آٹھ کے آٹھ جج ایک پریس کانفرنس کریں اور عوام کو بتا دیں کہ ہم نے پاکستان کے آئین کے مطابق فیصلہ دیا لیکن یہ حکومت اور سکندر سلطان اور فائز عیسی اس ملک میں بادشاہت قائم کرنا چاہتے ھیں اور عوام کو غلام بنانا چاہتے ھیں اب عوام خود فیصلہ کرے کہ غلام رہنا ھے یا آزاد
یہ قوم غلام۔ہے اور غلام۔ہی رہے گی سوئی ہوئی قوم آزاد نہیں ہو سکتی
عیسیٰ نقوی؛
بہت بہت شکریہ آپکی نہایت اچھی معلومات کا!!
جب تک عوام عدلیہ کی حق میں جوق در جوق نہی نکلتے اس وقت تک لاتوں کے بھوت باتوں سے نہی مانیں گے!!!
Essa Naqve good job ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ pti Imran Khan Zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️
❤❤
اللہ وکیل❤
ن لیگ اور پیپلز پارٹی جب اقتدار میں نہیں ہوتے تو فوج کے خلاف بولتے ہیں اور جب اقتدار مل جائے تو عمران خان کے خلاف بولتے ہیں۔
Good Job 👍
Thanks bsharat raja sb
Mansoor Ali shah zindabad
جنگ منصور شاہ صاحب جیت چکے ھیں تھوڑا سے وقت منصور شاہ لیں گے
❤❤❤❤❤❤Qaum justice Mansoor k Saath khri hy❤❤❤❤❤
کوئی فوجی غازی بنے تو فوج آزاد ہو جائے گی
کوئی وکیل غازی بنے تو عدلیہ آزاد ہو جائے گی
نون لیگ کا کارکن غازی بنے تو نون لیگ آزاد ہو جائے گی
پی پی پی کا کارکن غازی بنے تو پی پی پی آزاد ہو جائے گی
سپاہی غازی بنے تو پالیس آزاد ہو جائے گی
باتوں سے کچھ نہیں ہوتا میرے بھائی
Very nice ❤❤❤
دراصل قاضی کوزے نے عدلیہ کی رہی سہی کسر ختم کردی ہے کیوں کہ قاضی عیسی صرف اور صرف آپنی مفادات کو لیکر یہاں تک پہنچا ہے۔
True
جس ملک میں نائ الیکشن کمشن لوھار وزیر اعلی اور رنگیلا وزیراعظم اس ملک کی سپریم کورٹ کی اتنی ھی عزت ھوتی ھے ایک مثل مشھور ھے کہ چڑھیا دریا تے پڑھیا میراسی کسی کے قابو نہیں آتے
Wailikum salam
ان شاءاللہ ۔اللہ کرے بشارت راجہ کی بات درست ثابت ھو۔
Strong will stay weak will go. Raja was playing bravely whereas judiciary in all game was playing cowardly
الیکشن کمیشن پر ہم عوام کو اعتماد نہیں ہے
Amran Khan zindabad Pakistan zindabad Allah AP ki khafazat kry Amen sumamen 😂😂😂😂😂😂❤
بشارت راجہ کو ہی سننے کا انتظار کررہے تھے۔۔۔۔
حکومت کے پیچھے مارشل لاء ہے اگر حکومت کامیاب نہ ہوئی تو پھر مارشل لاء ۔۔۔ میری رائے یہی ہے
خزانہ خالی ہے ورنہ کب کا لگ جانا تھا۔
@@ghulamshabbir8868
اب انکی بقاء کی جنگ ہے۔۔۔
اپنی بادشاہت بچانے کے لیے ملک توڑدیا تو پھر کرسی بچانے کے لیے کیا کچھ نھیں کرسکتے
Liga do marshel law pta tu ho ga k marshel law Hy.
جسٹس منصور اور جسٹس منیب کا استعفے 25 اکتوبر تک۔آجائے گا۔
All people r equal in Islam ok
No one is above on other just based of color, cast , or family background
Only n only good deeds
Assalam walekum Isa bhai bahut achcha tabsara karte ho shayari shayari lajawab🎉
Justice MANSOOR ALI SHAH SB Options are reducing every minute 😂😂😂
Justice MANSOOR ALI SHAH should call his fellow judges and give warning to both election COMMISSIONER and speaker national assembly otherwise if amendment has done tomorrow then no one can reverse the decision of ECP 😂😂😂
کم پیش 100 طاقتوروں لوگوں کو آرٹیکل 6اور سزائے موت کا سامنا کرنے پڑے گا
❤
آئین تو موجود ہے لیکن آئین شکن اس پر قابض اور اپنے مقاصد کو پورا کرنے میں ماہر بھی تو ???
ممکن ھے کہ عدالت قاضی کو فارغ کر دے
Cheef justice of Pakistan justice munsor ali shah zindabad aameen summa aameen summa aameen
If no respect for Supreme court then its open martial law
AWAM KAY PASAY PAR PALNAY WAL ELAXTION cometion Awam Kay khalaf fasla danay wala Abrat ka Nashan Banay ga Insha Alla❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مُجھے کیوں نکالا ؟ پاکستان میں (کون بنے گا کروڑ پتی) گیم پر پابندی کیوں لگائی ؟
GREAT LEADER IMRAN KHAN ZANDABAD. VERY GOOD.
😊
لوہارستان۔ زرستان، قازستان، راجستان،
اعلی عدلیہ کے فیصلے کو کالعدم کرنے کے لئے لائی جانے والی ترمیم توہیں عدالت ہے، تمام ممبران جن کے ووٹ سے یہ ترمیم پاس ہوئی ان سب کو
اسمبلی کی سیٹ سے نا اہل کیا جانا چاہئے
ایاز صادق کا خط توہین عدالت ہے، اگر انصاف ہوا تو ایاز صادق نااہل ہونے چاہیں اور انکی اسمبلی کی سیٹ بھی ختم ہونی چاہئے۔ ہےہے۔
THINGS ARE GOING TO TOTAL JUDICIAL COLLAPSE 😂😂😂
Proud of Mr Raja
Imagine if the complete judgment had come, all this mess would not come. So think ? Is Justice Mansour Ali Shah working for some one else?
Justice Mansoor Ali Sha k sir hi jaye ga. 100 percent. 😂😂😂
Be rest assured Raja Sultan will have his way
🙏🧿✅
Allah hafiz
Sir g tafsiali faisala inn shaha alla Tala 15 Oct 2024 Kay qareeb aaya gay ❤❤
✅✅
I ❤❤❤❤Pakistan
Gen. Hameed Gul ne sahi kaha tha keh ab is Aeen ki badboodar lash ko dafna dena chahiye. It is now becoming total opposite to Islamic laws.
Waiting for some good news
کیا تفصیلی فیصلہ میں حکومت کو گھر بھیجا جا سکتا ہے
Article 6
Sultan Raja
Release Imran Khan ❤❤❤❤
جو سیاست دان پیپلز پارٹی کو جمہوری پارٹی سمجھتے تھے وہ غلط ثابت ہوئے ہیں پیپلزپارٹی بھٹو کے دور سے فوجی اسٹیبلشمنٹ کی لاڈلی رہی ہے۔
Aur jis party ko foj Lai Hy tu us party say achay ki umeed met rakho.
توہینِ عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے
❤️❤️🇵🇰❤️❤️🇵🇰🌹💞💕
سمجھنے والی بات یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کو ایندھن فراہم کون کر رہے ہیں میرے خیال کے مطابق موجودہ حکومت موجودہ فوجی قیادت موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے الیکشن کمیشن سلطان راجا کا سر قائم رہے گا باقی اپ سمجھدار ہیں کہ قربان کس نے ہونا ہے
Ager ye adalet imran khan ko na nikalti to ye din na dekhne perte
موصوف سکندر سلطان راجہ اپنے تین ناموں کی وجہ سے پاکستان🇵🇰 میں خدا بن بیٹھے ہیں۔ ان سے پہلے بہت سے حكمران اپنے آپ کو خدا سمجھنے لگے تھے مگر انکا انجام اچھا نہیں ہوا۔
اس ملک میں آئین شائین کچھ نہیں ہے
عدالتوں کے علاوہ دوسرے اداروں پر بھی یہ بائنڈنگ ہے۔
Contempt of court must b immediately applied against Raja sikandar and company
Who cares about constitution? Might overrules all laws including constitution. Haven’t we seen in holding of timely elections of Punjab and KP???
Sultan Sakandar Raja khandani meerasi aur ....hy
In UK, where there is NO WRITTEN CONSTITUTION- PARLIAMENT is SUPREME.
In Pakistan where there is a WRITTEN CONSTITUTION, only CONSTITUTION is SUPREME.
I all parliamentary democracies, where a WRITTEN CONSTITUTION exists, only CONSTITUTION is SUPREME and NOR Parliament/legislative assembly.
عدالتی فیصلے صرف مظلوم عوام پر انتظامیہ کے ذریعے مسلط کئے جاتے ہیں چاہے وہ صحیح ہوں یا غلط ۔۔۔ اب عدالت میں اگر ہمت ہے تو راجہ صاحب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر کے دیکھائیں ورنہ بند کریں یہ عدالتیں ۔۔
raja sahib gandasa nikalain
Sir . The fact of matter is Sikinder Raza has the guns behind him . I don’t not know who is behind Mansoor Ali shah .
Naqvi sb,pti's story is over,ik had his chance he miscalculated and under valued the mafia and has now missed the bus,now with the assistance of qazi essa pti will b run into the ground, khan will not see sunlight for 4-5 years
Yaar Essa, from which airline does the Detail Decession is arriving??????!
We don't watch main stream Media like Geo etc who are spreading false news we watch utubers like U to find truth - Tahir
"Surender"krne se keya murad,EC edarah hae fareeq nahi,is lufz ko remove kren.
Kiya election commission sikandar raja Pakistan ka sabse bada gundda hai..?? Supreme Court ka faisla bhi nahin maan raha lagataar 2 saalon se..
لگتا ہئے شاہ صاحب بندیال ثاببت ہوں گے آپ نے خود ہی بتادیا کہ ببدیال صاحب نے کہا تھا عدالت تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہئے اب کہیں شاہ صاحب بھ یہی نہ کہئیں اگر عدالت اسی طرح تحمل کرتی رہی تو مزید ایکٹ/آرڈیننسز یہ آئیں گے کہ بینچ بھی پارلیمان بنائے گا اور فیصلے بھی پارلیمانی کمیٹی تحریر کرے گی اب دیکھنا صرف یہ ہئے کہ عالیہ و عظمیٰ کے معزز جسٹسز صاحبان تنخواہ و مراعات کے لئے نوکری کر رہے ہئیں یا عدل و انصاف کی فراہمی کےلئے اور عدل و انصاف بھی وہ جو خالق حقیقی کا پسندیدہ ہئے
ابھی تک بہت سارا پانی پل کی نیچے سے بہہ چکا ہئے شاہ صاحب کو اس کورٹ ک چیف بنایا جائے گا جس کا کوئی اختیار ہی نہیں ہوگا اسی ماہ میں وہ آئینی ترمیم ہوگی جسے کسی پارلیمانی نمائندہ دیکھا بھی نہ یوگا
یہ مملکت۔۔۔۔۔
Repeat after repeated
سچ کی جیت یقینی ہے جسٹس منصور علی شاہ کی جیت پاکستان کی بقا کیلیے ضروری ہے ۔قاضی فیض سکندر سلطانباجا کو نیستنابودکءا جاے گا۔عاصم منیرکومحب وطن فوج خود غایب کرے گی۔
Sir AK bat Ap bi note kr liay Ab ye waqat aa gay ha Kay ye Pakistan rahay gay yea ye Aein ❤❤ Ab bhot Baray bazogher Adami nay khaha Tha
Any کا لفظ ہے
بہت گہرا لفظ ہے
Munshee k aik nahi puri mafia Rama peer hae.
Imran khan niazi zindabaad
Molana taking govt to cleaners.
Baqaa ki jang wohi jeete ga jis ke paas danda ya laathi hogi. Yehi dastoor hai yehi Pakistan ka asal constitution hai. Baqi sab bakwas hai
موجودہ فارم 47 کے وزیر اعظم کی سفارش پہ فارم 47 کے صدر نے صدارتی آرڈینینس کے زریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی شکل بھی بدل دی۔ ، جس میں قاضی کے ساتھ دو سینئیر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب فاروق شامل ہوتے تھے جو کسی بھی کیس کی سماعت سوموٹو کی جگہ کرتے تھے
اب قاضی کو یہ اختیار دے دیا گیا ہے کہ جسٹس منیب کی جگہ ، تمام 19 ججوں میں کسے مرضی وہ تیسرا جج لگا سکے گا۔جو اس کی ہاں میں ہاں ، اور نہ میں نہ کرے گا۔
یعنی اب 63a بھی بدل دیا گیا کہ منحرف رکن اپنا ووٹ ڈالے گا اور گنا بھی جائے گا۔
قاضی نئی نام نہاد آئینی عدالت کے لیے تین سالا چیف جسٹس بننے کے لیے پر تول رہا ہے۔
Kia app karai ki sahafi ho Yaa nehi? Qazi Issa said that not me
Basharat raja sb Pakistan me aaeen kehan he? Marshal law se bure halat hen😢😢😢😢😢
Ertical 6 keleye fit ho ga tu woh araja ho ga
پلیز ایک ایک بات کریں
Munshi ka jay ga
Raja basharat saab
Great debator ❤
Raja saab koi tasbeeh da Dana parh Kay qazi nu phhook maro . Banday da putter bn jai.😂
گامے نے اپنی دو بیٹیوں کی دھوم دھام سے شادی کی۔ ایک کی زمیندار کے گھر اور ایک کی کمہار کے گھر۔ ایک سال کے بعد گاما اپنی ان دونوں بیٹوں کو ملنے ان کے گھر چلا گیا۔
پہلے زمیندار کے ہاں بیاہی بیٹی کے گھر چلا اور اس سے پوچھا کہ بیٹی آپ کے کیا حالات چل رہے؟ اس نے کہا ابا جی دعا کریں بارشیں ہوں اگر بارشیں نہ ہوئیں تو فصل اچھی نہیں ہو گی اور ہم اجڑ جائیں گے۔
اس کے بعد اٹھ کر کمہار کے گھر جو بیٹی بیاہی تھی اس کے گھر گیا تو اس پر بیٹی نے کہا بابا دعا کریں کہ بارشیں نہ ہوں وگرنہ جتنے برتن بنائے ہیں اور پالش نہیں ہوئے وہ سب ضائع ہو جائیں گے اور ہم اجڑ جائیں گے۔
گاما پریشان پریشان اپنے گھر واپس آ گیا۔ بیوی نے جب پریشانی کی وجہ پوچھی تو گاما ٹھنڈی آہ بھر کر بولا
"دونوں میں سے ایک تو کنفرم اجڑے گی" 😂
*سپریم کورٹ بمقابلہ حکومت!!*