وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی بہت خوبصورت کلام ہے اللہ تبارک وتعالی آپکے علم و عمر میں برکت عطا فرماٸیں اور نظر بد سے محفوظ رکھے آمین یارب العلمین
Besaq haq bat bin Mustafa khuda ko manaya na jayega mashallah Asad bhai Allah paak SE Dua hai aap hamesha salamat rakhen aur yese hi khubsurat Kalam padhte rahen
Allah pak sayyeda Fatima slamuallah alaiha ke chadare tathir ke sadqe asad bhai ko hasidon ke hasad or zalimo ke zulm se hifazat farmai...... Ameen ya rabbal alamin
*انہیں ﷺ ہم دل ہی دل میں اپنا حال دل سنائیں گے* *زمانے کی نگاہوں سے چهپا کر ان ﷺ کے کوچے میں* ♥ *صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وسلم* *صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وسلم* *صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* *#NaatZindagiHai* ♥
@@binteshafaatnabi634 السلام عليكم ورحمة الله بنا پرسنلی جان پہچان کے تمام جان پہچان والوں کے انکار کے بعد اب صرف بحیثیت ِ مسلمان آپ سے درخواست ہے کہ لاک ڈاؤن سے پہلے ہی قرض میں بُری طرح پھنسا ہوا تھا پھر لاک ڈاؤن نے مشکلات مزید بڑھا دیں بہت پریشان ہوں ہر گزرتا دن مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے قرض بھی پہلے سے بڑھ گیا ہے کیونکہ آمدنی متاثر ہوئی ہے لاک ڈاؤن کے باعث اور فی الوقت روز گار بھی نہ ہونے کے برابر ہے گھر میں فاقوں کی نوبَت ہے قرض لینے والے روز تنگ کرتے ہیں اس لئے دست بستہ گزارش گزار ہوں کہ اگر آپ اللہ کی خوشنودی کے حصول کے لئے لوگوں کی مدد کرسکتے ہیں تو برائے مہربانی میری بھی مدد کر دیں مفت نہیں تو بطور قرض حسنہ ہی مدد کر دے إن شاء الله جلد از ممکن واپس کر دوں گا باقی اللہ بہتر جاننے والا اور بہترین کار ساز ہے یہ میرا ایزی پیسہ اور جیز کیش اکاؤنٹ نمبرز اور NIC نمبر ہیں ایزی پیسہ محمد ریاض اور جیز کیش اکاؤنٹ شہباز کے نام سے ہوگا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 0348 2559188 جیز کیش اکاؤنٹ نمبر 0304 0379140 Nic Number 37101-8561795-9 اور رابطہ نمبرز بھی یہی ہیں دعا گو و شکر گزار سلامت و شاد رہیں اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ( کم از کم اگر فی بندہ 500 بھی مدد کر دے تو میری ضرورت 100 بندے مل کر پوری کر سکتے ہیں جبکہ یہ میسج میں 200 سے زائد لوگوں کو بھیج چکا ہوں لیکن کسی نے جواب تک نہیں دیا !۔۔۔ــــ ua-cam.com/video/jiWeJHAS2M4/v-deo.html
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک الله خیر الله تعالیٰ سلامتی عطاء فرمائے دوزخ میں میں تو کیا میرا سایہ نہ جائے گا کیوں کہ رسول پاک سے دیکھا نہ جائے گا بیشک
ما شاء اللہ عزوجل بےشک اسد بهائی اور راو ارسل علی اسد بهائی بہت خوب جزاک اللہ خیرا کثیرہ وزادکم اللہُ علم و نور ورفع اللہُ قدرکم آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین ﷺ *#Lyrics* *مینڈا عشق وی توں ﷺ،مینڈی جان وی توںﷺ* (یارسول اللہ ﷺ آپ میرا عشق ہیں، میری جان ہیں) ♥ *مینڈا دل وی توں ﷺ ،دلدار وی توں ﷺ* (یارسول اللہ ﷺ! میرا دل آپ ﷺ ہیں اور اس دل کے مکیں بهی صرف آپ ﷺ ہیں) ♥ *کل نبیاں دا سلطان وی توںﷺنالے عرشاں دا مہمان وی توں ﷺ* (یارسول اللہ ﷺ! آپ تمام انبیا کرام علیہم السلام اجمعین کے امام و سردار ہیں البتہ شب معراج آپکو ﷺ عرشِ خدا پر مہمان بلایا گیا اور آپ ﷺ کا میزبان خالقِ ارض و سما باری تعالٰی ہے) *مینڈی جند وی توں ﷺ مینڈی جان وی توں ﷺ* *مینڈا مان وی توں ﷺ تے مینڈی آن وی توں ﷺ* (یارسول اللہ ﷺ! آپ میری زندگئ،میری جان،میرا مان اور میری آن ہیں) ♥ *میں مکدی گل مکا دیواں میرا دین وی توں ﷺتے ایمان وی توں* ♥ (سب باتوں کی ایک بات ہے کہ یارسول اللہ ﷺ! اگر عشق کی سلطنت میں کوئی دوسرا آپ ﷺ سا ہوتا تو یہ دنیا نہ ہوتی کیونکہ صرف آپ ﷺ وجہ تخلیق کائنات ہیں ♥، میرا دین اور ایمان صرف آپ ﷺ ہیں) ♥♡♥♡♥ *دل میں کسی کو اور بسایا نہ جائے گا* *ذکرِ رسول پاک ﷺ بهلایا نہ جائے گا* ♡♥♡♥♡ *وہ خود ہی جان لیں گے بتایا نہ جائے گا* *ہم سے تو اپنا حال سنایا نہ جائے گا* ♡♥♡♥♡ *ہم کو جزاء ملے گی محمد ﷺ سے عشق کی* *دوزخ کے آس پاس بهی لایا نہ جائے گا* ♥ ♡♥♡♥♡ *کہتے تهے یہ بلال تشدد پہ کفر کے* *عشقِ نبی ﷺ تو دل سے نکالا نہ جائے گا* ♡♥♡♥♡ *دوزخ میں میں تو کیا میرا سایہ نہ جائے گا* *کیونکہ رسول پاک ﷺ سے دیکھا نہ جائے گا* ♥♡♥♡♥ *لجپال ﷺ پریت نوں توڑدے نہیں جیدی بانھ پهڑدے اونہوں چهوڑدے نہیں* (جو ان ﷺ کے دامن سے وابستہ ہوجائے دنیا و آخرت میں کبهی تنہا نہیں رہےگا کیونکہ سرکار دوعالم ﷺ اپنی امت سے محبت فرماتے ہیں) *میری اس سوہنے نال لگ گئی اے جہیڑا توڑ نبهاون والا اے* (میرے دل کا رابطہ اس رحمت اللعالمین آقا ﷺ سے ہے جو بیچ راستے میں نہیں چهوڑتے بلکہ غریب و بےزر گنہگاروں کو بهی منزل(اللہ) تک پہنچاتے ہیں) ♥ ♥♡♥♡♥ *بےشک میں گنہگار واں،بےشک میں خطاکار آں* *بن جانی اے گل میری سرکار ﷺ دے بوہے(در) تے* (اس میں کوئی شک نہیں کہ میرے گناہوں نے میرے نامہ اعمال کو سیاہ کر چهوڑا ہے،اس میں بهی شک نہیں کہ میں اپنی خطاؤں کی وجہ سے سزا کا حقدار ہوں مگر جب ان ﷺ سے مدد طلب کرونگا تو مجهے میرے آقاﷺ کی شان رحمت اللعالمینی پریقین ہے کہ وہ ﷺ مجھے ضرور نبهائیں گے)♥ *ویکهو نہ کمینے نوں نسبت نوں ذرا ویکهو* *میں کوجها ہاں پر میرا غم خوار بڑا سوہنا* (میں گنہگار ہوں مگر دیکهنی ہے تو میری نسبت دیکهو میں شاہ لولاک ﷺ کا امتی ہوں،میری شکل و صورت اگر زمانے کے معیار کے مطابق نہیں تو کچھ پروا نہیں دیکهنا ہے تو میرے غمخوار آقا ﷺ کو دیکهو جو محبوبِ الہہ العالمین ہیں جن کی شان میں حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا آپ ﷺ سے زیادہ خوبصورت نہ کسی آنکھ نے دیکها اور نہ ہی کسی عورت نے جنا )♥ ♥♡♥♡♥ *مانے گا انکیﷺ باتیں خدا حشر میں ~نصیر~* ♥ *بن مصطفیٰ ﷺ خدا کو منایا نہ جائے گا* ♥♡♥♡♥ *صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وسلم* *صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وسلم* ♥ *صل اللہُ علیہ وبارک وسلم* ♥ *صل اللہُ علیہ وسلم،صل اللہُ علیہ وسلم* ♥ *صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥ *#NaatZindagiHai* ♥ *#RWDS**( Rao wasay)* ♥
ما شاء اللہ اسد بهائی بےشک حق است♥ *دل میں کسی کو اور بسایا نہ جائے گا* *ذکرِ رسول پاک ﷺ بهلایا نہ جائے گا* ♡♥♡♥♡ *وہ خود ہی جان لیں گے بتایا نہ جائے گا* *ہم سے تو اپنا حال سنایا نہ جائے گا* ♡♥♡♥♡ *ہم کو جزاء ملے گی محمد ﷺ سے عشق کی* *دوزخ کے آس پاس بهی لایا نہ جائے گا* ♥ ♥♡♥♡♥ *کہتے تهے یہ بلال تشدد پہ کفر کے* *عشقِ نبی ﷺ تو دل سے نکالا نہ جائے گا* ♥♡♥♡♥ *دوزخ میں میں تو کیا،میرا سایہ نہ جائے گا* *کیونکہ رسول پاک ﷺ سے دیکها مہ جائے گا* ♥ ♡♥♡♥♡ *مانے گا انکی باتیں خدا حشر میں ~نصیر~* *بن مصطفیٰ ﷺ خدا کو منایا نہ جائے گا* ♡♥♡♥♡ *صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥ *#NaatZindagiHai* ♥ *#RWDS**( Rao Wasay)* ♥
@@aishaihsab7124 *جی بالکل میرا بهی دل کہہ رہا تها کہ یہ کلام نصیر ملت رحمتہ اللہ علیہ و نور اللہُ مرقدہ کا ہے* اسلیے مقطع میں نصیر ہونا چاہیے♥ ♡ اصلاح کے لئے شکریہ♥ جزاک اللہ خیرا کثیرہ آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین *صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥
السلام عليكم ورحمة الله بنا پرسنلی جان پہچان کے تمام جان پہچان والوں کے انکار کے بعد اب صرف بحیثیت ِ مسلمان آپ سے درخواست ہے کہ لاک ڈاؤن سے پہلے ہی قرض میں بُری طرح پھنسا ہوا تھا پھر لاک ڈاؤن نے مشکلات مزید بڑھا دیں بہت پریشان ہوں ہر گزرتا دن مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے قرض بھی پہلے سے بڑھ گیا ہے کیونکہ آمدنی متاثر ہوئی ہے لاک ڈاؤن کے باعث اور فی الوقت روز گار بھی نہ ہونے کے برابر ہے گھر میں فاقوں کی نوبَت ہے قرض لینے والے روز تنگ کرتے ہیں اس لئے دست بستہ گزارش گزار ہوں کہ اگر آپ اللہ کی خوشنودی کے حصول کے لئے لوگوں کی مدد کرسکتے ہیں تو برائے مہربانی میری بھی مدد کر دیں مفت نہیں تو بطور قرض حسنہ ہی مدد کر دے إن شاء الله جلد از ممکن واپس کر دوں گا باقی اللہ بہتر جاننے والا اور بہترین کار ساز ہے یہ میرا ایزی پیسہ اور جیز کیش اکاؤنٹ نمبرز اور NIC نمبر ہیں ایزی پیسہ محمد ریاض اور جیز کیش اکاؤنٹ شہباز کے نام سے ہوگا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 0348 2559188 جیز کیش اکاؤنٹ نمبر 0304 0379140 Nic Number 37101-8561795-9 اور رابطہ نمبرز بھی یہی ہیں دعا گو و شکر گزار سلامت و شاد رہیں اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ( کم از کم اگر فی بندہ 500 بھی مدد کر دے تو میری ضرورت 100 بندے مل کر پوری کر سکتے ہیں جبکہ یہ میسج میں 200 سے زائد لوگوں کو بھیج چکا ہوں لیکن کسی نے جواب تک نہیں دیا !۔۔i.۔ــــ ua-cam.com/video/jiWeJHAS2M4/v-deo.html
Wahhh kiyaa baat h Madine ki beshak Dil me kisi or or bsaya na jay ga💞Allah Pak MAZEED BRKATYN Atta frmay dono jhano ki izatyn or Bhlayan Naseeb frmay Apko🤲
*بن مصطفیٰ ﷺ خدا کو منایا نہ جائے گا* ♥ *نعت کی عادت ہمیں جنت تلک لے جائے گی* ♥ *تم کتابوں میں حوالہ ڈھونڈتے رہ جاو گے* *بن مصطفیٰ ﷺ خدا کو منایا نہ جائے گا* ♥ *#NaatZindagiHai*
@@mohammedihsan7407 السلام عليكم ورحمة الله بنا پرسنلی جان پہچان کے تمام جان پہچان والوں کے انکار کے بعد اب صرف بحیثیت ِ مسلمان آپ سے درخواست ہے کہ لاک ڈاؤن سے پہلے ہی قرض میں بُری طرح پھنسا ہوا تھا پھر لاک ڈاؤن نے مشکلات مزید بڑھا دیں بہت پریشان ہوں ہر گزرتا دن مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے قرض بھی پہلے سے بڑھ گیا ہے کیونکہ آمدنی متاثر ہوئی ہے لاک ڈاؤن کے باعث اور فی الوقت روز گار بھی نہ ہونے کے برابر ہے گھر میں فاقوں کی نوبَت ہے قرض لینے والے روز تنگ کرتے ہیں اس لئے دست بستہ گزارش گزار ہوں کہ اگر آپ اللہ کی خوشنودی کے حصول کے لئے لوگوں کی مدد کرسکتے ہیں تو برائے مہربانی میری بھی مدد کر دیں مفت نہیں تو بطور قرض حسنہ ہی مدد کر دے إن شاء الله جلد از ممکن واپس کر دوں گا باقی اللہ بہتر جاننے والا اور بہترین کار ساز ہے یہ میرا ایزی پیسہ اور جیز کیش اکاؤنٹ نمبرز اور NIC نمبر ہیں ایزی پیسہ محمد ریاض اور جیز کیش اکاؤنٹ شہباز کے نام سے ہوگا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 0348 2559188 جیز کیش اکاؤنٹ نمبر 0304 0379140 Nic Number 37101-8561795-9 اور رابطہ نمبرز بھی یہی ہیں دعا گو و شکر گزار سلامت و شاد رہیں اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ( کم از کم اگر فی بندہ 500 بھی مدد کر دے تو میری ضرورت 100 بندے مل کر پوری کر سکتے ہیں جبکہ یہ میسج میں 200 سے زائد لوگوں کو بھیج چکا ہوں لیکن کسی نے جواب تک نہیں دیا !۔۔۔ــــ ua-cam.com/video/jiWeJHAS2M4/v-deo.html
@@mohd.shahzadhaider2166 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♥ بھائی اللہ پاک سب کی مشکلات آسان فرمائے اور رزق حلال میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین *صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥
محبت سے درود پاک پڑھ لیجئیے 😍😍 صلو علی الحبیب صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹😘 😍❤روحی فداک یا حبیبی یا طبیبی جان جاناں یا رسول اللہ صلی اللی علیہ وآلہ وسلم 😘😍
Woh Khud Hi Jaan Lege Bataya Na Jayega Humse Toh Apna Haal Sunaya Na Jayega... Ye Line Par Mar Gaya Rooh Nikal Gayi Inti Lagi Na Ye Lines Dil Par Bata Nahi Sakta😭😭
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے۔اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سچاعشق اور دیدار نصیب فرمائے آمین اللہم آمین یارب العالمین۔🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️
ماشاءاللہ عزوجل مرحبا بہت خوبصورت کلام ہے بار بار سننے کو دل کرتا ہے مگر کلام کے دوران جو ایڈ آتے ہیں یہ اچھے نہیں لگتے اگر میوزیکل ایڈ نہ آئیں تو مدینہ مدینہ
Salaam Asad Bhai ❤❤. Ye Kalam buhaat pasad hai..💞💕🥰🥰 aap ka TU har Kalam buhaat piyara hai.. Meri dua hai KY Allah pak aap ko buri Nazar Sy bacha KY rakky ..♥️💞💕... Ameen summa Ameen 💖💞🥰💞😊🌹🥰
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ تمام احباب کا بہت شکریہ اس کلام کو بھی زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور ضرور بتائیں کیسا لگا آپکو جز اک اللہ
Mashaallah asad bhai kiya bat hai
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ap ka naam kiya h
Lafzo m byan ni ho sakta prince apka har kalam aisa hota h😍😘
Masha Allah,,zabardast klam hai Asad bhai
Asad bhai h ye
ماشاءاللہ ❤
بہت خوب 😍😍😍
اس طرح کے اور کلام پڑھے
جزاک اللہ خیرا 🥰🥰🥰🥰
انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام لِلّٰہِ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی بہت خوبصورت کلام ہے اللہ تبارک وتعالی آپکے علم و عمر میں برکت عطا فرماٸیں اور نظر بد سے محفوظ رکھے آمین یارب العلمین
کتنا پرسکون کلام ہے سبحان اللہ بےشک۔۔۔ دل میں اور کسی کو بسایا نہ جائے گا 😭😭😭😭 آقا نظر کرم ۔۔۔ ہم سے تو اپنا حال سنایا نہ جائے گا❤️😭
لائک
✍️کلام لکھتے لکھتے ختم ہو جائیں گے لیکن میرے آقا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کبھیختم نہیں ہوگی🕋✨🤲
محمد صلى الله عليه واله وسلم
ما شاء اللہ 😍😍😍
آقا کا گدا ہوں اے جہنم تو بھی سن لے
وہ کیسے جلے جو کہ غلام مدنی ہو💕💕💕💕
ua-cam.com/channels/dbO-dFTodUEnu_rTCm7aoA.html
Besaq haq bat bin Mustafa khuda ko manaya na jayega mashallah Asad bhai Allah paak SE Dua hai aap hamesha salamat rakhen aur yese hi khubsurat Kalam padhte rahen
Maar Dhala Kya Lines Hai Yaar Speech less Rooh Parwazz Kar Gayi 😭
Masha Allah bht pyari naat Shareef...😍❤️❤️❤️
دل 💜❤کو بہت سکون ملتا ہے اَقا صلی الله عليه وسلم کی نعت پاک سن کے اتنی پیاری اَواز ہے ماشاءاللہ یقین مانیے بہت سکون ملتا ہے
ماشاءاللہ بہت خوب
Right
Beshak bohat achi hai naat
22222222w2
2nd..
واہ واہ ماشاءاللہ 🤩🌹
اسد بھائی ہر بار کمال کرتے ہیں👌🏻
دل میں کوئی اور بسایا نہ جائے گا۔۔❣️
ماشاءاللہ
اللہ پاک آپکو اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار اور روزہ اقدس کا دیدار نصیب فرمائے آمین
Ameen😢
Allah pak sayyeda Fatima slamuallah alaiha ke chadare tathir ke sadqe asad bhai ko hasidon ke hasad or zalimo ke zulm se hifazat farmai...... Ameen ya rabbal alamin
ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپکہکتنیخوبصورتآوازہےماشاءاللہبہتخوب❤❤
ماشاءاللہ 😍😍😍😍
سبحان اللہ 🌹🌹🌹🌹
Beshaq hmm se to apna hal sunaya na jayega 😭😭😭
*انہیں ﷺ ہم دل ہی دل میں اپنا حال دل سنائیں گے*
*زمانے کی نگاہوں سے چهپا کر ان ﷺ کے کوچے میں* ♥
*صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وسلم*
*صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وسلم*
*صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم*
*#NaatZindagiHai* ♥
@@SNTOfficial_786 ji shi kha aapne 😊
@@binteshafaatnabi634
السلام عليكم ورحمة الله
بنا پرسنلی جان پہچان کے
تمام جان پہچان والوں کے انکار کے بعد
اب
صرف بحیثیت ِ مسلمان آپ سے درخواست ہے
کہ لاک ڈاؤن سے پہلے ہی قرض میں بُری طرح پھنسا ہوا تھا
پھر لاک ڈاؤن نے مشکلات مزید بڑھا دیں
بہت پریشان ہوں
ہر گزرتا دن مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے
قرض بھی پہلے سے بڑھ گیا ہے
کیونکہ آمدنی متاثر ہوئی ہے لاک ڈاؤن کے باعث اور فی الوقت روز گار بھی نہ ہونے کے برابر ہے
گھر میں فاقوں کی نوبَت ہے
قرض لینے والے روز تنگ کرتے ہیں
اس لئے دست بستہ گزارش گزار ہوں کہ
اگر آپ اللہ کی خوشنودی کے حصول کے لئے لوگوں کی مدد کرسکتے ہیں
تو برائے مہربانی میری بھی مدد کر دیں
مفت نہیں تو بطور قرض حسنہ ہی مدد کر دے
إن شاء الله
جلد از ممکن
واپس کر دوں گا
باقی
اللہ بہتر جاننے والا اور بہترین کار ساز ہے
یہ میرا ایزی پیسہ اور جیز کیش اکاؤنٹ نمبرز اور NIC نمبر ہیں
ایزی پیسہ
محمد ریاض
اور جیز کیش اکاؤنٹ
شہباز کے نام سے ہوگا
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
0348 2559188
جیز کیش اکاؤنٹ نمبر
0304 0379140
Nic Number
37101-8561795-9
اور رابطہ نمبرز بھی یہی ہیں
دعا گو و شکر گزار
سلامت و شاد رہیں
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
( کم از کم اگر فی بندہ 500 بھی مدد کر دے تو میری ضرورت 100 بندے مل کر پوری کر سکتے ہیں
جبکہ یہ میسج میں 200 سے زائد لوگوں کو بھیج چکا ہوں
لیکن کسی نے جواب تک نہیں دیا !۔۔۔ــــ
ua-cam.com/video/jiWeJHAS2M4/v-deo.html
@@mohd.shahzadhaider2166 ALLAH paak aasani fermaye
امین
ماشاء اللّٰہ تبارک اللہ وتعالیٰ
اللّٰہ پاک ان کو اور دین متین کی خدمت کرنے والا بنائے
ماشاءاللہ عزوجل🥰🥰
اسد بھائی کی تو کیا بات ہے مدینہ منورہ زبردست 👌مدینہ 💚 مدینہ لاجواب👌 %💯
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم💚💚💚💚💚
💕💕💕💕💕
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام اسد بھائی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🌹🌺🥀❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
بہت پیارآکلام💖💖💖💖💖💖💖💖💖
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ تعالیٰ الھمہ زد فزد چشم بدور بہت خوب مدینہ مدینہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک الله خیر الله تعالیٰ سلامتی عطاء فرمائے دوزخ میں میں تو کیا میرا سایہ نہ جائے گا کیوں کہ رسول پاک سے دیکھا نہ جائے گا بیشک
ماشاء الله.
اسد بھائی مزہ آگیا
مُحَمَّد ﷺ
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
الحَمْدُ ِلله
ماشاءاللہ عزوجل😍
سبحان الله عزوجل😍
ما شاء اللہ عزوجل بےشک
اسد بهائی اور راو ارسل علی اسد بهائی بہت خوب جزاک اللہ خیرا کثیرہ وزادکم اللہُ علم و نور ورفع اللہُ قدرکم آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین ﷺ
*#Lyrics*
*مینڈا عشق وی توں ﷺ،مینڈی جان وی توںﷺ*
(یارسول اللہ ﷺ آپ میرا عشق ہیں، میری جان ہیں) ♥
*مینڈا دل وی توں ﷺ ،دلدار وی توں ﷺ*
(یارسول اللہ ﷺ! میرا دل آپ ﷺ ہیں اور اس دل کے مکیں بهی صرف آپ ﷺ ہیں) ♥
*کل نبیاں دا سلطان وی توںﷺنالے عرشاں دا مہمان وی توں ﷺ*
(یارسول اللہ ﷺ! آپ تمام انبیا کرام علیہم السلام اجمعین کے امام و سردار ہیں البتہ شب معراج آپکو ﷺ عرشِ خدا پر مہمان بلایا گیا اور آپ ﷺ کا میزبان خالقِ ارض و سما باری تعالٰی ہے)
*مینڈی جند وی توں ﷺ مینڈی جان وی توں ﷺ*
*مینڈا مان وی توں ﷺ تے مینڈی آن وی توں ﷺ*
(یارسول اللہ ﷺ! آپ میری زندگئ،میری جان،میرا مان اور میری آن ہیں) ♥
*میں مکدی گل مکا دیواں میرا دین وی توں ﷺتے ایمان وی توں* ♥
(سب باتوں کی ایک بات ہے کہ یارسول اللہ ﷺ! اگر عشق کی سلطنت میں کوئی دوسرا آپ ﷺ سا ہوتا تو یہ دنیا نہ ہوتی کیونکہ صرف آپ ﷺ وجہ تخلیق کائنات ہیں ♥، میرا دین اور ایمان صرف آپ ﷺ ہیں)
♥♡♥♡♥
*دل میں کسی کو اور بسایا نہ جائے گا*
*ذکرِ رسول پاک ﷺ بهلایا نہ جائے گا*
♡♥♡♥♡
*وہ خود ہی جان لیں گے بتایا نہ جائے گا*
*ہم سے تو اپنا حال سنایا نہ جائے گا*
♡♥♡♥♡
*ہم کو جزاء ملے گی محمد ﷺ سے عشق کی*
*دوزخ کے آس پاس بهی لایا نہ جائے گا* ♥
♡♥♡♥♡
*کہتے تهے یہ بلال تشدد پہ کفر کے*
*عشقِ نبی ﷺ تو دل سے نکالا نہ جائے گا*
♡♥♡♥♡
*دوزخ میں میں تو کیا میرا سایہ نہ جائے گا*
*کیونکہ رسول پاک ﷺ سے دیکھا نہ جائے گا*
♥♡♥♡♥
*لجپال ﷺ پریت نوں توڑدے نہیں جیدی بانھ پهڑدے اونہوں چهوڑدے نہیں*
(جو ان ﷺ کے دامن سے وابستہ ہوجائے دنیا و آخرت میں کبهی تنہا نہیں رہےگا کیونکہ سرکار دوعالم ﷺ اپنی امت سے محبت فرماتے ہیں)
*میری اس سوہنے نال لگ گئی اے جہیڑا توڑ نبهاون والا اے*
(میرے دل کا رابطہ اس رحمت اللعالمین آقا ﷺ سے ہے جو بیچ راستے میں نہیں چهوڑتے بلکہ غریب و بےزر گنہگاروں کو بهی منزل(اللہ) تک پہنچاتے ہیں) ♥
♥♡♥♡♥
*بےشک میں گنہگار واں،بےشک میں خطاکار آں*
*بن جانی اے گل میری سرکار ﷺ دے بوہے(در) تے*
(اس میں کوئی شک نہیں کہ میرے گناہوں نے میرے نامہ اعمال کو سیاہ کر چهوڑا ہے،اس میں بهی شک نہیں کہ میں اپنی خطاؤں کی وجہ سے سزا کا حقدار ہوں مگر جب ان ﷺ سے مدد طلب کرونگا تو مجهے میرے آقاﷺ کی شان رحمت اللعالمینی پریقین ہے کہ وہ ﷺ مجھے ضرور نبهائیں گے)♥
*ویکهو نہ کمینے نوں نسبت نوں ذرا ویکهو*
*میں کوجها ہاں پر میرا غم خوار بڑا سوہنا*
(میں گنہگار ہوں مگر دیکهنی ہے تو میری نسبت دیکهو میں شاہ لولاک ﷺ کا امتی ہوں،میری شکل و صورت اگر زمانے کے معیار کے مطابق نہیں تو کچھ پروا نہیں دیکهنا ہے تو میرے غمخوار آقا ﷺ کو دیکهو جو محبوبِ الہہ العالمین ہیں جن کی شان میں حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا
آپ ﷺ سے زیادہ خوبصورت نہ کسی آنکھ نے دیکها اور نہ ہی کسی عورت نے جنا )♥
♥♡♥♡♥
*مانے گا انکیﷺ باتیں خدا حشر میں ~نصیر~* ♥
*بن مصطفیٰ ﷺ خدا کو منایا نہ جائے گا*
♥♡♥♡♥
*صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وسلم*
*صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وسلم* ♥
*صل اللہُ علیہ وبارک وسلم* ♥
*صل اللہُ علیہ وسلم،صل اللہُ علیہ وسلم* ♥
*صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥
*#NaatZindagiHai* ♥
*#RWDS**( Rao wasay)* ♥
Proud Pakistani جزاک اللّٰہ خیرا
آمین آمین آمین
@@s.n.a388
♥
جی شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرہ آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین *صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♥
ما شاء اللہ تعالیٰ 🫀بہت پیارا اور heart touch کلام ہے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت 🥰🥰🥰🥰🥰
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب💖🥰
Uzair
ماشا ءاللہ بہت ہی پیارا کلام ہے اور ایک مومن کی جان وایمان ہے میرا تو سبکچھ میرا نبی ہے
ماشاءاللہ🌹🌹🌹 زبردست نعت شریف
ما شاء اللہ اسد بهائی بےشک حق است♥
*دل میں کسی کو اور بسایا نہ جائے گا*
*ذکرِ رسول پاک ﷺ بهلایا نہ جائے گا*
♡♥♡♥♡
*وہ خود ہی جان لیں گے بتایا نہ جائے گا*
*ہم سے تو اپنا حال سنایا نہ جائے گا*
♡♥♡♥♡
*ہم کو جزاء ملے گی محمد ﷺ سے عشق کی*
*دوزخ کے آس پاس بهی لایا نہ جائے گا* ♥
♥♡♥♡♥
*کہتے تهے یہ بلال تشدد پہ کفر کے*
*عشقِ نبی ﷺ تو دل سے نکالا نہ جائے گا*
♥♡♥♡♥
*دوزخ میں میں تو کیا،میرا سایہ نہ جائے گا*
*کیونکہ رسول پاک ﷺ سے دیکها مہ جائے گا* ♥
♡♥♡♥♡
*مانے گا انکی باتیں خدا حشر میں ~نصیر~*
*بن مصطفیٰ ﷺ خدا کو منایا نہ جائے گا*
♡♥♡♥♡
*صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥
*#NaatZindagiHai* ♥
*#RWDS**( Rao Wasay)* ♥
Subhanallah subhanallah 👌👌👌💖💖💖🌷🌷💕💞💗🌹🌹🌹
جزاک اللّه بہت خوب
مقطہ میں *نسیم* نہیں نصیر ہے
@@aishaihsab7124
*جی بالکل میرا بهی دل کہہ رہا تها کہ یہ کلام نصیر ملت رحمتہ اللہ علیہ و نور اللہُ مرقدہ کا ہے* اسلیے مقطع میں نصیر ہونا چاہیے♥ ♡
اصلاح کے لئے شکریہ♥
جزاک اللہ خیرا کثیرہ آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین *صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥
@@proudtobeattari2824
جزاک اللہ خیرا کثیرہ آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین *صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥
السلام عليكم ورحمة الله
بنا پرسنلی جان پہچان کے
تمام جان پہچان والوں کے انکار کے بعد
اب
صرف بحیثیت ِ مسلمان آپ سے درخواست ہے
کہ لاک ڈاؤن سے پہلے ہی قرض میں بُری طرح پھنسا ہوا تھا
پھر لاک ڈاؤن نے مشکلات مزید بڑھا دیں
بہت پریشان ہوں
ہر گزرتا دن مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے
قرض بھی پہلے سے بڑھ گیا ہے
کیونکہ آمدنی متاثر ہوئی ہے لاک ڈاؤن کے باعث اور فی الوقت روز گار بھی نہ ہونے کے برابر ہے
گھر میں فاقوں کی نوبَت ہے
قرض لینے والے روز تنگ کرتے ہیں
اس لئے دست بستہ گزارش گزار ہوں کہ
اگر آپ اللہ کی خوشنودی کے حصول کے لئے لوگوں کی مدد کرسکتے ہیں
تو برائے مہربانی میری بھی مدد کر دیں
مفت نہیں تو بطور قرض حسنہ ہی مدد کر دے
إن شاء الله
جلد از ممکن
واپس کر دوں گا
باقی
اللہ بہتر جاننے والا اور بہترین کار ساز ہے
یہ میرا ایزی پیسہ اور جیز کیش اکاؤنٹ نمبرز اور NIC نمبر ہیں
ایزی پیسہ
محمد ریاض
اور جیز کیش اکاؤنٹ
شہباز کے نام سے ہوگا
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
0348 2559188
جیز کیش اکاؤنٹ نمبر
0304 0379140
Nic Number
37101-8561795-9
اور رابطہ نمبرز بھی یہی ہیں
دعا گو و شکر گزار
سلامت و شاد رہیں
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
( کم از کم اگر فی بندہ 500 بھی مدد کر دے تو میری ضرورت 100 بندے مل کر پوری کر سکتے ہیں
جبکہ یہ میسج میں 200 سے زائد لوگوں کو بھیج چکا ہوں
لیکن کسی نے جواب تک نہیں دیا !۔۔i.۔ــــ
ua-cam.com/video/jiWeJHAS2M4/v-deo.html
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🇮🇳 اسد صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صدا نظرے بد سے بچائے آمین یارب العالمین 🇮🇳🇮🇳🥀❤️
Wahhh kiyaa baat h Madine ki beshak Dil me kisi or or bsaya na jay ga💞Allah Pak MAZEED BRKATYN Atta frmay dono jhano ki izatyn or Bhlayan Naseeb frmay Apko🤲
ماشاءاللہ بھائ بہت خوب۔۔
اللہ کریم میرے بھائ جان کو مزید ترقیاں اور عروج عطا فرمائے اور حاسدوں کے حسد سے بچائے۔
السلام علیکم ماشاءاللّٰه 💖💖💖💖💖💖💖💖💝💝💓💓
Ameen
❤سبحان، اللہ❤سبحان، اللہ❤
❤سبحان، اللہ❤ماشاء، اللہ❤
،،،،،،،، ❤الحمد، للہ❤،الحمد، للہ❤
❤الحمد، للہ❤قابل، تعریف، ❤
❤بہت، پیاری، نعت، اور، بہت، پیاری❤اَواز،، بار، بار، سنیے، کو، دل❤
❤چہتا، ھیے، الحمد، للہ❤
،،،،،،،،،،،،،،، ❤جزاکلا، ھوخیرََ، کثیرا❤
❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
ماشاءاللہ بہت خوب 😍😍
Bohat skon milta h naat son k mashallah
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام ہے❤
*بن مصطفیٰ ﷺ خدا کو منایا نہ جائے گا* ♥
*نعت کی عادت ہمیں جنت تلک لے جائے گی* ♥
*تم کتابوں میں حوالہ ڈھونڈتے رہ جاو گے*
*بن مصطفیٰ ﷺ خدا کو منایا نہ جائے گا* ♥
*#NaatZindagiHai*
❤❤❤❤
@@mohammedihsan7407
جزاک اللہ خیرا کثیرہ آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین *صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥
@@mohammedihsan7407
السلام عليكم ورحمة الله
بنا پرسنلی جان پہچان کے
تمام جان پہچان والوں کے انکار کے بعد
اب
صرف بحیثیت ِ مسلمان آپ سے درخواست ہے
کہ لاک ڈاؤن سے پہلے ہی قرض میں بُری طرح پھنسا ہوا تھا
پھر لاک ڈاؤن نے مشکلات مزید بڑھا دیں
بہت پریشان ہوں
ہر گزرتا دن مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے
قرض بھی پہلے سے بڑھ گیا ہے
کیونکہ آمدنی متاثر ہوئی ہے لاک ڈاؤن کے باعث اور فی الوقت روز گار بھی نہ ہونے کے برابر ہے
گھر میں فاقوں کی نوبَت ہے
قرض لینے والے روز تنگ کرتے ہیں
اس لئے دست بستہ گزارش گزار ہوں کہ
اگر آپ اللہ کی خوشنودی کے حصول کے لئے لوگوں کی مدد کرسکتے ہیں
تو برائے مہربانی میری بھی مدد کر دیں
مفت نہیں تو بطور قرض حسنہ ہی مدد کر دے
إن شاء الله
جلد از ممکن
واپس کر دوں گا
باقی
اللہ بہتر جاننے والا اور بہترین کار ساز ہے
یہ میرا ایزی پیسہ اور جیز کیش اکاؤنٹ نمبرز اور NIC نمبر ہیں
ایزی پیسہ
محمد ریاض
اور جیز کیش اکاؤنٹ
شہباز کے نام سے ہوگا
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
0348 2559188
جیز کیش اکاؤنٹ نمبر
0304 0379140
Nic Number
37101-8561795-9
اور رابطہ نمبرز بھی یہی ہیں
دعا گو و شکر گزار
سلامت و شاد رہیں
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
( کم از کم اگر فی بندہ 500 بھی مدد کر دے تو میری ضرورت 100 بندے مل کر پوری کر سکتے ہیں
جبکہ یہ میسج میں 200 سے زائد لوگوں کو بھیج چکا ہوں
لیکن کسی نے جواب تک نہیں دیا !۔۔۔ــــ
ua-cam.com/video/jiWeJHAS2M4/v-deo.html
@@mohd.shahzadhaider2166
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♥
بھائی اللہ پاک سب کی مشکلات آسان فرمائے اور رزق حلال میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین *صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥
@@mohd.shahzadhaider2166 bhai aap ka Acount ka naam kya h inshallah agar allah ne chah to kisi na kisi zariye se aap ki Mushkil kam ho jayegi
ماشاءاللہ بہت خوب اسد بھائی
ماشاء اللہ بیشک بہت پیارا کلام ہے
MAA Shaa Allah
محبت سے درود پاک پڑھ لیجئیے
😍😍 صلو علی الحبیب صلی اللہ علی محمد
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹😘
😍❤روحی فداک یا حبیبی یا طبیبی جان جاناں یا رسول اللہ صلی اللی علیہ وآلہ وسلم 😘😍
ماشاء اللہ عزوجل 🌸🌷💐
😭😭😭😔😔😔
Ya Rasool-Allah صل اللہ علیہ والہ و سلم 💔💔Najre karam
نظر کرم یــارسول اللہ ﷺ
MasahAllah.Asad Attari we are missing you on Madni Chanal programs😢😢😢
ان شاءاللہ عزوجل جلد واپس آئیں گے 🥺🥺🥺
Masallah❤❤
Inshallah humko bhi madine Bula jaega 🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭🕋🕋🇨🇮🌹🌹🌹
Bhai
Dua kriye
Allah pak inshallah aapka khwahish pura krega....
Amen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ
Every kalam of Asad bhai is a MASTER PIECE...ما شاء اللہ
💞💞💞💞
ua-cam.com/channels/dbO-dFTodUEnu_rTCm7aoA.html
Kya baat hai
ماشاءاللہ اللہ بہت خوب
ماشاءاللہ زبردست❤️❤️❤️❤️ اسد بھائی
ماشاءاللہ ❤سبحان اللہ اسد بھائی اللہ تعالی رحمت کی نظر عطا فرماے آمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💖💖💖💖💖💖💖💖💖
MashaAllah Haert Touching Kalam 😌
Asad bhai bhut Khubsurat ♥️♥️♥️
Meri bhi fivret naat hai Maash Allah 💚💚
Sem to you sis 🤗
Masha Allaha beshak
As salamo alykum
You
Ameen
Woh Khud Hi Jaan Lege
Bataya Na Jayega
Humse Toh Apna Haal Sunaya Na Jayega...
Ye Line Par Mar Gaya Rooh Nikal Gayi Inti Lagi Na Ye Lines Dil Par Bata Nahi Sakta😭😭
Mashallah mashallah ASAD ATTARI BHAI kamal kar diya mashallah
Dil khush ho gaya ❤❤❤❤
Such.ma❤
ماشاءاللہ 😍
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے۔اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سچاعشق اور دیدار نصیب فرمائے آمین اللہم آمین یارب العالمین۔🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️
ماشاءالله
Lots of love ❤ from indian occupied Kashmir 😍😍🥰
Kath jayaaaa chuk rozaaaan bayaaaaaa
ماشاءاللہ عزوجل مرحبا بہت خوبصورت کلام ہے بار بار سننے کو دل کرتا ہے مگر کلام کے دوران جو ایڈ آتے ہیں یہ اچھے نہیں لگتے اگر میوزیکل ایڈ نہ آئیں تو مدینہ مدینہ
mashaallah Subhanallah beautiful kalam 👌♥️♥️♥️♥️♥️♥️ 🇮🇳🇮🇳
موجیہ اسد بھائ سی پیر ہے انشاءاللہ اپن بیڑپرہی🇵🇰🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁🎁💔💔💔💔💔💔💔💔💖💖💖💓💓💕💕💕👈👈👈💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💖💖💖💓💕👈💕💕💕💕💕💕💕💕💓💓💓💓💓😙😙😙💖💖💖💖💖💖
SUBHAN ALLAH AZZAWAJJAL 🥰 heart touching kalam 💯
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللّٰہ عزوجل
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Mashallah mi favourite Kalam Allah tala Asad Raza attari ko salamat rakha ameen 🕋 🕋💚 🕋🕋 💚🕋 🕋💚 🕋🕋 💚🕋 🕋
ماشا ء اللہ اسد بھائی
Masha allah subhan allah bahut hi piyara kalam padha asad bhai
Manega unki baat khuda hashr me naseer
Bin Mustafa khuda ko manayaa na jayega💞💚
صلی اللہ علیہ وسلم😍💚
Wonderful i love this naat because. It is for Hazrat Muhammad ( P,B,U,H)
بہت زیادہ پیارا کلام ہے اور اواز اتنی زیادہ پیاری میی لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ماشا ء اللہ اسد جی
ماشاءاللہ بہت پیارا پڑھا اسر بھاٸ اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرماۓ "آمین"
@EK CHUP 100 SUKH g
@EK CHUP 100 SUKH gud work
دل میں کسی کو اور بسایا نہ جائے گا
ماشاء اللہ عزوجل اللہ قبول فرمائے
ماشاء اللّٰہ تبارک اللہ وتعالیٰ
अल्लाह असद अत्तारी को अधिक आशीर्वाद दे
Ameen summa aameen 🤲😢in shaa Allah mai sadak ya Rasool sallallahu alaihi wasallam ❤❤❤
Dawat-e-Islami mein sabse accha Naat padhne ka Andaaz Asad tarikh Ko hai
Aap ne sahi kaha hai bhai
Sabi dawateislami ke naat khaanu ka andaaz buhat khobsurat hai
دعوتِ اسلامی کے سب نعت خوانوں کا انداز منفرد و لاجواب ہے♥ سب پر سرکار دوعالم ﷺ کی خاص نظر کرم ہے♥ ما شاء اللہ عزوجل♥
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ آواز ہے 🥰🥰🥰
Waah asad bhai uniqueness is in ur blood har jaah kamaal my inspiration har kalam me ruladete hain allah aapko mazeed iqlaas ata farmaaae آمين
Masaaallllllllaaahhh
Kya
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ اپ کوسلام مت رکھیں ❤❤❤❤❤❤
Best naat khwan Asad Attari
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام ہے ❤❤❤❤❤❤❤
Dil & rooh mein utar Jane wali naat
I love this naat very much
MashaAllah
JazakAllah
SubhanAllah
Beshak
Aameen💙💞💕♥️💜❤️💖💗
ماشاء اللہ
Kaml Allah apko barkat dy ameen
ماشااللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Masha Allah Subhan Allah from Kashmir
Masha allah ❤❤❤❤❤
Bht acha kalam hai
Zbrdst imam sb 😘 bht khoob ... Allah Pak hmary imam sb ko mzeed brkten ata frmay or buri nzr se bchay aaammeeeeeeeeeeennn
Zbrdst naat Hy
اللهم امين
ماشاءاللہ بہت پیاری نعت هے
Mashallah bhai bohat acha kalam ha Allah p ko lambi zindagi dy (Ameen)
ua-cam.com/channels/dbO-dFTodUEnu_rTCm7aoA.html
Mashaallah nyc voice😊
سبحان ألله سبحان ألله سبحان ألله
ماشاء ألله❤❤💖
Wo khud hi Jaan lenge bataya na Jayega hum se to apna haal Sunay na Jayega❤ Kitna sukoon milta hai ye sunkar❤❤❤
Masha Allah Asad bhai kia bat h Allah pak apko Slamat Rkhy Maza Aa Gaya
Mashallah Subhanallah Bahut Khoob Mere Nabi Ki Shan
#ماشاءاللہ بہت خوب#
اللہ پاک میرے آپ کے ہم سب کے اخلاص میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔سادگی سے پڑھی گئی نعت اچھی لگتی ہے۔
ماشاء الله میرا بہائ ماشااللہ اسد بھائ سبحان اللہ زبردست
Salaam Asad Bhai ❤❤.
Ye Kalam buhaat pasad hai..💞💕🥰🥰 aap ka TU har Kalam buhaat piyara hai.. Meri dua hai KY Allah pak aap ko buri Nazar Sy bacha KY rakky ..♥️💞💕...
Ameen summa Ameen 💖💞🥰💞😊🌹🥰
Masha Allah Asad Bhai Peer Bhai ap or me KoN Peer Bhai Hen like Karen mujhe ATTAR Zindabad
بہت خوب صورت کلام ہے ❤❤❤😊😊❤❤
Bht khoob😍❤😍
✌🏻✌🏻✌🏻
Mashaallah bahut bahut khoobsurat ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah bhut payra ha Allah pak is klam ka sadky madine pak ma bola ly Ameen suma Ameen 😭😭😭😭😭😭