نو مئی پر امن احتجاج میں پولیس کی فائرنگ سے میری آنکھ میں گولی لگی جس سے میری ایک آنکھ ضائع ہوچکی

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 тра 2024
  • 9 مئی پر امن احتجاج میں پولیس کی فائرنگ سے میری آنکھ میں گولی لگی جس سے میری ایک آنکھ ضائع ہوچکی ہے اور گولی ابھی بھی سر میں موجود ہے، پی ٹی آئی کارکن وقاص کی کہانی
    Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a leading Political Party is in Pakistan founded by Chairman PTI Imran Khan. Our ideology is all about "Justice, Humanity and Self Esteem". PTI aims to make Pakistan a welfare state with Justice, Integrity ,Education, Health and freedom of thoughts.
    For the Latest Updates visit our Websites and Social Media:
    Website: www.insaf.pk/
    Official Facebook: / ptiofficial
    Official Twitter: / ptiofficial
    Official Instagram: / ptiofficial
    Official TikTok: / ptiofficial
    Official UA-cam: / @ptiofficialpk
    / @ptiofficialchannelpk
    / @ptiofficialenglish
    Pakistan Tehreek-e-Insaf Official UA-cam Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

КОМЕНТАРІ • 8

  • @syedayazkarim7820
    @syedayazkarim7820 Місяць тому +1

    Great people always support Imran khan

  • @abidraza6372
    @abidraza6372 Місяць тому +1

    Injustice never prevails for every.

  • @naveedali692
    @naveedali692 28 днів тому

    😢😢😢

  • @aaansfsata372
    @aaansfsata372 28 днів тому

    صفحہ نمبر 1 ۔
    جمعرات 9 مئی 2024ء عیسوی شمسی،
    9 ہجرت 1403 ہجری شمسی،
    1 ذیقعدہ 1445 ہجری قمری،
    28 بیساکھ 2080 بکرمی،
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ۔
    ◀️◀️
    انیق ناجی صاحب،
    کیا آپ نے سنا ہے کہ جاوید لطیف صاحب نے کہا ہے کہ، نوازشریف شریف کو آپ وہ تمام سچ حقائق کہہ لینے دیں، صرف شرط ایک ہے
    ◀️اس کو غدار نا کہنا،
    ◀️اس کو مودی کا یار نا کہنا،
    ◀️اس کو امریکہ کا غلام نا کہنا،
    ◀️اس کو ڈاکو چور لٹیرا نا کہنا،
    ◀️اس کو سزا کوئی ایسی نا دے دینا کہ ہم ڈھونڈے پھریں نوازشریف کو ،
    نوازشریف سچ بول دے تو نوازشریف تو نوازشریف پاکستان کا مقبول ترین وہ شخص ہو گا، جس کی مقبولیت آسمان کو چھوئے گی،
    انیق ناجی صاحب گویا نوازشریف، اپنی ہی لائی ہوئی اسٹیبلیشمینٹ سے اتنا ڈرتا ہے کہ،
    جاوید لطیف کے بقول، اس کو عوام سے سچ بولنے کے لیئے،، اسٹیبلیشمینٹ سے 5 شرطوں کا تھیلا منوانا پڑ رہا ہے
    انیق ناجی صاحب کیا اس قدر ڈرپوک شخص 25 کروڑ عوام کا لیڈر ہو سکتا ہے؟
    اس سے تو عمران خان لاکھ درجے بہادر لیڈر ہے، جو نوازشریف سمیت اسٹیبلیشمینٹ کی قید میں ہونے کے باوجود پورے طمطراق سے سچ بولتا ہے، نوازشریف کی طرح سچ بولنے کے لیئے بھی اسٹیبلیشمینٹ سے ضمانتیں مانگتا نہیں پھرتا ۔
    ◀️◀️
    مبینہ خبروں کے مطابق پنجاب کی تھیف منسٹر مریم نواز نے 9 مئی 2024ء کے دن ہنگامہ آرائی کروانے کے لیئے غنڈوں کو متحرک کر دیا ہے،
    ماں کی حکومت کی بدنامی کے دن شروع ہو چکے ہیں۔ ان شاءاللہ تعالٰی۔
    ◀️◀️
    کیا کاشف عباسی کا پروگرام بند کرنا میڈیا کی آزادی کے خلاف اقدام نہیں ہے؟
    شہباز شریف صاحب، پھر آپ کس طرح کہہ سکتے ہو کہ آپ کے دور اقتدار میں میڈیا آزاد ہے؟
    ◀️◀️
    موٹر سائیکل چلانے والی بیٹیوں کا احترام کرے۔۔ نا انھیں ڈرائیں نا پریشان کریں کیونکہ وہ شوق سے نہیں مجبوری سے ڈرائیو کرتی ہیں اور ہو سکتا ہے کے کوئی بیٹی والدین کیلئے بیٹے کا کردار ادا کر رہی ہو ۔۔
    ◀️◀️
    کیا عدالتوں کو نظر نہیں آ رہا کہ، 9 مئی2023ء کے واقعات سے فائدہ کن کو ہوا ہے؟ فائدہ اٹھانے والے ہی 9 مئی 2023ء کروانے کے ذمہ دار ہیں۔ ان سب کو بھی عدالتوں میں مقدمات بنا کر پیش کیا جائے۔
    ◀️◀️
    9 مئی 2023ء کروانے والے وہی ہیں، جنہوں نے واقعات کے مقامات کی cctv فوٹیج غائب کی ہیں۔
    ◀️◀️
    قوم 9 مئی 2023ء کے واقعات کروانے والے تمام ذمہ داران کو کبھی معاف نہیں کرے گی، ان سب کو حساب دینا ہو گا۔
    ان شاءاللہ تعالٰی۔
    ◀️◀️
    قاضی فائز عیسی، عاصم منیر، ندیم انجم اور DGISPR صاحب، 9 مئی 2023ء کے واقعات کی اگر عمران خان سے معافی منگوانا چاہتے ہو تو cctv فوٹیج سے عمران خان کو گلٹی ثابت کرو، ورنہ قوم سے معافی تم سب مانگو گے۔
    ان شاءاللہ تعالٰی۔
    ◀️◀️
    عاصم منیر اور ندیم انجم اگر 9 مئی 2023ء تم دونوں نے نہیں کروایا تو واقعات کے مقامات کی cctv فوٹیج بطور ثبوت عدالتوں میں کیوں پیش کی نہیں جا رہیں؟
    جواب دو، ورنہ استعفی دے کر گھر جاؤ۔
    ◀️◀️
    9 مئی 2023ء کے واقعہ کو ایک سال گزرنے کے بعد بھی شہباز شریف حکومت، تھیف منسٹر مریم نواز کی پنجاب حکومت، عدلیہ، اسٹیبلیشمینٹ عوام دشمنی کرنے کے اپنے غلیظ کام سے پیچھے نا ہٹ سکی، افسوس 😥
    ◀️◀️
    عوام دشمن نواز لیگ PTI مخالفت میں محب وطن شہداء کی تصویر استعمال کر کے ملک کو انارکی کی طرف لے جانے کی باریک واردات ڈال رہی ہے
    ◀️◀️
    وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ ۔
    ❤❤۔ ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤
    🌹لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ ⚘️
    جزاک اللہ احسن الجزاء -
    🌹عا عنص فشع طع🌷۔
    صفحہ نمبر 1 ۔❤❤❤