آمین۔لیکن یہ جذبہ بیانات سننے سے نہیں آئے گا اس کیلئے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وفادار بننا پڑتا ہے ہم مسلمان تو ہے لیکن وفادار نہیں صحابہ کرام مسلمان تو تھے لیکن وفادار مسلمان آج کے مسلمان کی طرح نام کے نہیں
سلام بر سیّدنا عمر فاروقؓ ❤ (صحیح مسلم 1258) سیّدنا عمر فاروقؓ نے فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خلافت ان چھ حضرات کے باہم مشورے سے طے ہو گی جن سے رسول اللّٰہ ﷺ اپنی وفات کے وقت راضی تھے ۔ اور میں جانتا ہوں کہ کچھ لوگ جن کو میں نے اسلام کی خاطر اپنے اس ہاتھ سے مارا ہے ، وہ اس امر (خلافت) پر اعتراض کریں گے ، اگر وہ ایسا کریں گے تو وہ اللہ کے دشمن ، کافر اور گمراہ ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (صحیح بخاری 4108) معاویہ رض نے کہا کہ خلافت کے مسئلہ پر جسے گفتگو کرنی ہو وہ ذرا اپنا سر تو اٹھائے۔ یقیناً ہم اس سے زیادہ خلافت کے حقدار ہیں اور اس کے باپ سے بھی زیادہ۔ حبیب بن مسلمہؓ نے ابن عمرؓ سے اس پر کہا کہ آپ نے وہیں اس کا جواب کیوں نہیں دیا؟ عبداللہ بن عمرؓ نے کہا کہ میں نے اسی وقت اپنے لنگی کھولی (جواب دینے کو تیار ہوا) اور ارادہ کر چکا تھا کہ ان سے کہوں کہ تم سے زیادہ خلافت کا حقدار وہ ہے جس نے تم سے اور تمہارے باپ سے اسلام کے لیے جنگ کی تھی۔
اللہ پاک ہمکو بھی صحابہ کرام کے ایمان کا کچھ حصہ عطا فرما دیجئے
Aameen Aameen Aameen❤😔
آمین۔لیکن یہ جذبہ بیانات سننے سے نہیں آئے گا اس کیلئے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وفادار بننا پڑتا ہے ہم مسلمان تو ہے لیکن وفادار نہیں صحابہ کرام مسلمان تو تھے لیکن وفادار مسلمان آج کے مسلمان کی طرح نام کے نہیں
Subhallah allhamdulilah allahhuakbar ❤❤❤❤
استاد محترم الله تبارك و تعالیٰ آپ کی علم عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️
🌹آمین🌹
ماشاءاللہ مولانا صاحب
Apke alfaz mere dil ko naram kardiye ma sha Allah mufti sahab I love you❤❤
Allah ho akbar!! Amazing..
ماشاء اللہ
ھاااائے اب مائیں بانجھ ہوگئیں ایسے مردان حق پیدا کرنے سے ھو دنیا پہ آخرت کو ترجیح دیں
subhan Allah ma sha Allah ❤❤❤❤
Allah O Akbar
Subhan Allah
سبحان اللہ
Mashahallah mabrook
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Ma Sha Allah
🌹🌹🌹🌹
❤❤
اسلام و علیکم بصیرۃ انسٹیٹیوٹ چکلالہ راولپنڈی والوں نے آپ کو دعوت دی ہے تو برائے مہربانی آپ آکراپنی دعوت پیش کریں
سلام بر سیّدنا عمر فاروقؓ ❤
(صحیح مسلم 1258) سیّدنا عمر فاروقؓ نے فرمایا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خلافت ان چھ حضرات کے باہم مشورے سے طے ہو گی جن سے رسول اللّٰہ ﷺ اپنی وفات کے وقت راضی تھے ۔ اور میں جانتا ہوں کہ کچھ لوگ جن کو میں نے اسلام کی خاطر اپنے اس ہاتھ سے مارا ہے ، وہ اس امر (خلافت) پر اعتراض کریں گے ، اگر وہ ایسا کریں گے تو وہ اللہ کے دشمن ، کافر اور گمراہ ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(صحیح بخاری 4108) معاویہ رض نے کہا کہ خلافت کے مسئلہ پر جسے گفتگو کرنی ہو وہ ذرا اپنا سر تو اٹھائے۔ یقیناً ہم اس سے زیادہ خلافت کے حقدار ہیں اور اس کے باپ سے بھی زیادہ۔ حبیب بن مسلمہؓ نے ابن عمرؓ سے اس پر کہا کہ آپ نے وہیں اس کا جواب کیوں نہیں دیا؟ عبداللہ بن عمرؓ نے کہا کہ میں نے اسی وقت اپنے لنگی کھولی (جواب دینے کو تیار ہوا) اور ارادہ کر چکا تھا کہ ان سے کہوں کہ تم سے زیادہ خلافت کا حقدار وہ ہے جس نے تم سے اور تمہارے باپ سے اسلام کے لیے جنگ کی تھی۔
سبحان اللہ
Masha ALLAH
❤
سبحان اللہ
❤
سبحان اللہ