موجودہ کشمیر کو ہم پختونوں نے آزاد کروایا ہے باقی خود آزاد کریں کوئی بھی پختون جنگ کیلئے نہیں جائے گا البتہ اگر ریاست موجودہ جاری پالیسی پختون آپریشن سے معافی مانگ کر مزید پختون کے زمین پر دھشتگردی بند کریں تو کشمیر کو آزاد کرنے کی ذمہ داری میری ۔بغیر جنگ کے ایک نشست میں مودی سے کشمیر آزاد کرواونگا آزمائش شرط ہے اور ریاست کا مخلص ہونا بھی ضروری ہے

دھند ختم کرنا مشکل نہیں آرٹیفیشل بارش کریں دھند ختم کریں لائیٹیں بند کرکے فائیرنگ کرسکتے ہیں تو بارش کیوں نہیں برساتی ہے ۔قوم کے ساتھ مذاق ہے
ہم کو کھجور نہیں تیل مفت اور کیش روم بشکل امداد دینا درست ہے بشکل قرض نہیں