Aye Watan Mere Watan Pyare Watan ( Rare Patriotic Song of 1965 War by Saleem Raza )

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 21

  • @qaziqalander
    @qaziqalander 3 роки тому +1

    کیا خوب کلام تھا، قتیل شفائی صاحب کا اور بچپن سے سلیم رضا صاحب کی یہ آواز و انداز دل سے جدا نہیں ہو پاتے

  • @Fun-jc3qk
    @Fun-jc3qk 2 роки тому

    Old is gold very emotional and attractive milli naghma Pakistan paindabad pak army zinda bad

  • @peterfrancis7725
    @peterfrancis7725 6 років тому +3

    Saleem Raza
    Pakistan’s legendary playback singer, Salim Raza - Noel Dias (1932 - 1983) got his start as a vocalist in the film industry in 1955. While films gave Mr. Raza an outlet for his extraordinary talent he, in turn, helped shape what is remembered as the golden age of cinema in Pakistan. His voice was heard in dozens of films. He is credited with some 600 solos and duets. His ability to express feeling and pathos was without parallel. His rich, smooth voice and excellent musicianship won him several prestigious awards. The legend lives on ....

    • @mahmoodazmi805
      @mahmoodazmi805 Рік тому +1

      لیکن ان کی انتقال امریکہ میں ھوا

    • @mahmoodazmi805
      @mahmoodazmi805 Рік тому +1

    • @peterfrancis7725
      @peterfrancis7725 Рік тому

      @@mahmoodazmi805 Bahi,
      Saleem Raza died in Vancouver, BC, Canada on November 25, 1983. He is buried in Vancouver and not in the USA!
      May his soul Rest In Peace!

  • @arsalakhan8098
    @arsalakhan8098 5 років тому +4

    Saleem Raza was one of my favourite singers with some of the most Islamic naghmas/naats and qawalis ever sang including Shah e Madina, despite his Christian faith he put emotional content in all his vocals.
    I just wish he had ended his days in Pakistan where he helped to lift film music to such heights along with other Christian songsters such as Irene Parveen, SB John and others all of whom left Pakistan. BTW I am a Muslim who believes in just treatment for all Pakistanis regardless of race, colour and religion.

    • @AbsarAhmed
      @AbsarAhmed  5 років тому

      سلیم رضا کے ساتھ مسئلہ یہاں مقامی مسیحی برادری نے ہی کیا جس کی وجہ سے انہوں نے ترکِ وطن کیا ۔ انہوں نے نعت شریف پڑھی تھی جس پر کچھ انتہا پسندوں نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی جس کا اظہار وہ آخری دن ریڈیو پاکستان میں کرکے گئے تھے ۔ باقی ایس بی جان صاحب کو پاکستان عزیز ہے اور میرے مصاحبوں میں ہیں جن سے اکثر ملاقاتیں رہتی ہیں انہیں سلیم رضا صاحب سے شکوہ رہا ہے جس کے لیے انہوں نے بابنگِ دہل نام لیکر سلیم رضا کو برا بھلا کہا جس پر میری ایک ابر اُن سے شدید بحث بھی ہوئی ، رہا معامل آئرین پروین کا تو وہ خود برطانوی نژاد سے شادی کرکے انگلستان میں مقیم ہیں لیکن انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ پاکستان میں اُن کے ساتھ نا انصافی ہوئی بلکہ انہیں اور سلیم رضا کو بھرپور مواقع دیے گئے اور یہ عزت انہیں پاکستان کی بدولت ہی ملی ۔ سلیم رضا وہ گلوکار تھے جن کے خاندان کے اکثر افراد نے امرتسر میں سکھوں نے قتل کیا اسی لیے وہ شروع ہی سے پاکستان کے حامی تھے بلکہ انہیں بچپن میں ایک ہندو نے کلاس میں چوہرا کہا اور پوری کلاس اُن کے خلاف تھی تو وہ مسلمان طالبِ علموں کے ساتھ ہی رہتے تھے

    • @arsalakhan8098
      @arsalakhan8098 5 років тому +1

      @@AbsarAhmed I disagree with your response to my comment. Saleem Raza appeared on BBC Asian Unit programme on British TV, where he travelled from Canada, and said that as soon as Masood Rana appeared on the playback scene he fell out of favour due to a famous female singer, titled the Queen of Melody, who declined to do duets with him and influenced his fall from favour. Remember this same singer was implicated in Runa Laila's departure from Pakistan as well as negative comments about the Benjamin Sisters saying that these siblings had ruined her songs on Silver Jubilee TV show on PTV.
      Please be objective as too much nationalistic sentiments can sway our ability to be objective.
      I am an Anglo-American of KPK origin with linguistic in my mother tongue Pushto, Urdu/Punjabi, a little Farsi and English as a first language. I learned Urdu and Punjabi via music, films etc. - I am also a proficient instrumentalist in classical Western music as well as folk, rock, blues/jazz and other popular genres. Furthermore, as an academic I have interests in musicology or sociology of music hence my comments.

    • @AbsarAhmed
      @AbsarAhmed  5 років тому

      @@arsalakhan8098 جناب آپ کی رائے قابلِ احترام مگر آپ شاید ان گلوکاروں سے ذاتی طور پر ناواقف ہیں جبکہ میرا کام ہی تحقیق کا ہے ، اگر ملک چھوڑنے میں مسئلہ مذہب کا ہے تو کوئی انہیں ٹی وی پر نہ لائے بینجمن سسٹرز نے اپنا بھرپور وقت دیکھا اور خوب دولت اور عزت کمائی ، سلیم رضا صاحب کا انٹرویو موجود ہے جب اُن کا زوال آیا جو یقینا ہر فرد ک ایک عرصہ گذارنے کے بعد آتا ہی ہے تو اُن کے اہلِ خانہ کے اکثر افراد اُن کے خلاف تھے بلکہ انہوں نے سلیم رضا کو شدید دھمکایا جس کےبعد وہ موسیقار حسن لطیف کے پاس آئے پھر وہ منیر حسین کے ساتھ کنیڈین سفارتخانے گئے کیونکہ سلیم رضا صاحب کی اہلیہ کا بھی یہی مشورہ تھا اور اُن کا اآخری انٹرویو ریڈیو اکستان پر ریکارڈ ہوا ، زوال کی وجہ یہ تھی کہ وہ اپنا ایک اچھا بلکہ بہترین وقت گذار چکے تھے اب نئے افراد آگے آرہے تھے پھر عوام کو شوخ چنچل گیتوں کی ضرورت تھی جس کے لیے سلیم رضا موزوں نہیں تھے اسی لیے احمد رشدی پہ اکتفا کرنے لگے مگر پھر احمد رشدی کی آواز بھی یکساں ہونے لگی تو عوام نے مسیحی گلوکار اے نیر کو پسند کیا اس طرھ احمد رشدی بھی پسِ پردہ چلے گئے ۔ ظاہر ہے انٹرٹینمنٹ کی دنیا دس سال پر محیط ہوتی ہے اب اگر کوئی ذیادہ ایستادہ ہو تو یہ اُس کی قسمت ہے ۔ ہر کمالے را زوال ۔ باقی بیرونِ ملک جانے کی بات ہے تو کوئی مذہب کی وجہ سے نہیں گیا بلکہ بہت سے مسلمان بھی انگلستان اور امریکا میں اچھے مستقبل کے لیے موجود ہیں ۔ ایس بی جان پاکستان میں ہی ہیں ہاں ان کے بیٹے رابن جان نے جھوٹی پناہ حاصل کی جس پر سنی صاحب ( ایس بی جان) بھی نالاں ہیں

    • @AbsarAhmed
      @AbsarAhmed  5 років тому

      ua-cam.com/video/RBFNN3kKd6c/v-deo.html&t
      سلیم رضا کے قومی نغمات پر یہ وڈیو ضرور دیکھیں

    • @arsalakhan8098
      @arsalakhan8098 5 років тому

      @@AbsarAhmed tiatally reject your explanation here. You will never convince me with your circular arguments and inadequate evidence

  • @peterfrancis7725
    @peterfrancis7725 6 років тому +2

    Thank you Mr. Absar!

  • @asifnazir60
    @asifnazir60 2 роки тому

    کیا کہیں سے سلیم رضا منیر حسین کی آوازوں میں ایک ملی نغمہ مل سکتا ہے ۔
    یہ نغمہ 1965
    کی جنگ کے دوران اکثر ریڈیو پاکستان کے نشر ہوتا تھا ۔
    ہمارے پاک وطن کی شان
    ہمارے شیر دلیر جوان ۔
    بہت شکریہ

  • @Khalidjawaid1965
    @Khalidjawaid1965 2 роки тому

    Great lyrics and voice

  • @ayubnasar8496
    @ayubnasar8496 4 роки тому

    I love this Milli song. Thanks Absar Ahmad. I am very appreciative.

  • @muhammadnaeem2095
    @muhammadnaeem2095 2 роки тому

    Nice

  • @mahmoodazmi805
    @mahmoodazmi805 Рік тому

    سلیم رضا ۔۔کا انتقال امریکہ میں ھوا تھا۔۔۔۔۔