Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

Caller Inspired by Engineer muhammad ali mirza vs Hassan Allahyari | shia vs sunni differences

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 сер 2023
  • To Support Allahyari:
    abtv.org/en/?p...
    paypal.me/ABTV
    / allahyari
    bit.ly/3bX6VJs
    For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
    Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    info@abtv.org
    wa.me/+19177832536
    To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
    Brother Jafar Ali Kazmi: Operators Available
    wa.me/+17187101138
    Short Clips Channel: / @allahyariclips
    Caller Inspired by Engineer muhammad ali mirza vs Hassan Allahyari | shia vs sunni differences

КОМЕНТАРІ • 237

  • @majidhussain3568
    @majidhussain3568 Рік тому +8

    وَلَا تَدْعُ مِنْ دُونِ اللَّـهِ مَا لَا يَنْفَعُكَ وَلَا يَضُرُّكَ فَإِنْ فَعَلْتَ فَإِنَّكَ إِذًا مِنَ الظَّالِمِينَ﴾
    ’’ اور اللہ کے سوا کسی کو مت پکارو جو نہ تجھے نفع دے سکتا ہے اور نہ نقصان۔ اگر تو نے یہ کام کیا تو ظالموں میں شمار ہو گا۔ “ [ 10-يونس:106]
    * اس آ یت میں اللہ تعالیٰ نے منع فرما دیا ہے کہ کوئی غیر اللہ کو اپنی حاجت روائی یا مشکل کشائی کے لیے پکارے اور اللہ تعالیٰ نے یہ بھی بتا دیا ہے کہ اللہ کے سوا نہ کوئی کسی کو نفع پہنچا سکتا ہے اور نہ نقصان۔
    ارشاد باری تعالیٰ ہے :
    ﴿وَإِنْ يَمْسَسْكَ اللَّـهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ﴾
    ’’ اگر اللہ تعالیٰ تجھ کو کسی مصیبت میں مبتلا کر دے تو اس مصیبت کو دور کر نے والا اللہ کے سوا کوئی نہیں۔ “ [ 10-يونس:108]
    صحیح حدیث میں ہے کہ نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے فرمایا :
    واعلم ان الامة لو اجتمعت على ان ينفعوك بشيء لم ينفعوك إلا بشيء قد كتبه الله لك
    ’’ جان لو ! اگر ساری امت تجھے نفع پہنچانے کے لیے جمع ہو جائے تو نفع نہیں پہنچا سکتی مگر وہ جو اللہ نے تیرے لیے لکھ دیا ہے۔ “ [ترمذي، كتاب صفةالقيامة : باب منه 2016]
    قرآن کریم میں ایک مقام پر ہے :
    ﴿إِنَّ الَّذِينَ تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّـهِ لَا يَمْلِكُونَ لَكُمْ رِزْقًا فَابْتَغُوا عِنْدَ اللَّـهِ الرِّزْقَ وَاعْبُدُوهُ﴾
    ’’ بے شک جن لوگوں کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو، وہ تمھارے لیے رزق دینے کا اختیار نہیں رکھتے۔ پس تم اللہ تعالیٰٰ کے ہاں سے رزق مانگو اور اس کی عبادت کرو۔ “ [29-العنكبوت:17]
    ایک اور مقام پر اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں :
    ﴿وَمَنْ أَضَلُّ مِمَّنْ يَدْعُو مِنْ دُونِ اللَّـهِ مَنْ لَا يَسْتَجِيبُ لَهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَهُمْ عَنْ دُعَائِهِمْ غَافِلُونَ * وَإِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوا لَهُمْ أَعْدَاءً وَكَانُوا بِعِبَادَتِهِمْ كَافِرِينَ﴾
    ’’ اور ایسے لوگوں سے زیادہ کون گمراہ ہیں جو اللہ تعالیٰ کے سوا ایسے لوگوں کو پکارتے ہیں جو قیامت تک ان کی دعا قبول نہ کر سکیں بلکہ ان کی آواز سے بھی بے خبر ہوں اور جب سب لوگ جمع کیے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہو جائیں گے اور ان کی عبادات سے انکار کر دیں گے۔ “ [46-الأحقاف:5، 6]
    اس آ یت سے یہ بھی ثابت ہو گیا کہ غیر اللہ کو حاجت روائی کے لیے پکارنا ان کی عبادت ہے حالانکہ انسان صرف اللہ کی عبادت کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔
    قرآن میں ایک اور جگہ ارشاد ہے :
    ﴿أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ﴾
    ’’ مجبور و بے بس شخص کی دعا کو قبول کرنے والا اور مشکل کو حل کرنے والا اللہ تعالیٰ کے سوا کون ہے ؟ [27-النمل:62]

  • @qurantranslationshortclip6119
    @qurantranslationshortclip6119 Рік тому +2

     .عَنْ صهَیْبٍ رضی الله عنه عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: إِذَا دَخَلَ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ، قَالَ: یَقُوْلُ اللهُ تعالیٰ: تُرِیْدُوْنَ شَیْئًا أَزِیْدُکُمْ؟ فَیَقُوْلُوْنَ: أَلَمْ تُبَیِّضْ وُجُوْهَنَا؟ أَ لَمْ تُدْخِلْنَا الْجَنَّةَ وَتُنَجِّنَا مِنَ النَّارِ؟ قَالَ: فَیَکْشِفُ الْحِجَابَ فَمَا أُعْطُوْا شَیْئًا أَحَبَّ إِلَیْهِمْ مِنَ النَّظَرِ إِلٰی رَبِّهِمْ تعالیٰ ثُمَّ تَلاَ هٰذِهِ الْآیَةَ: {لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوا الْحُسْنٰی وَزِیَادَۃٌ} [یونس، 10: 26].
    رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَأَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ.
    أخرجه مسلم في الصحیح، کتاب الإیمان، باب إثبات رؤیة المؤمنین الآخرة ربھم، 1: 163، الرقم: 181، وأحمد بن حنبل في المسند، 4: 332، والترمذي في السنن، کتاب تفسیر القرآن، باب ومن سورة یونس، 5: 286، الرقم: 3105، وعبد الله بن أحمد في السنة، 1: 245، الرقم: 449.
    حضرت صہیب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب جنتی جنت میں داخل ہو جائیں گے، (تو) اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تم کچھ اور چاہتے ہو تو میں تمہیں عطا کروں؟ وہ عرض کریں گے: (اے ہمارے رب! تیری عنایات میں پہلے ہی کیا کمی ہے) کیا تو نے ہمارے چہرے منور نہیں کر دئیے؟ کیا تو نے ہمیں جنت میں داخل نہیں کر دیا؟ اور ہمیں دوزخ سے نجات نہیں دے دی؟ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اس کے بعد اللہ تعالیٰ (اپنے جلوۂ حسن سے) پردہ اُٹھا دے گا، تب انہیں (معلوم ہوگا کہ) اپنے پروردگار کے دیدار سے بہتر کوئی چیز نہیں ملی، پھر آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: {لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوا الْحُسْنٰی وَزِیَادَۃٌ} ’ایسے لوگوں کے لیے جو نیک کام کرتے ہیں نیک جزا ہے (بلکہ) اس پر اضافہ بھی ہے۔‘ (اضافہ سے مراد دیدارِ الٰہی ہے۔)
    اِسے امام مسلم، احمد اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔

  • @ammararshad9635
    @ammararshad9635 11 місяців тому +3

    Surah fateh ( hum tere hi ibadat karte ha aur tujhe ko madad ke liya pukarte ha) nahjul balaqa hazrat Ali ka khutba 108

  • @mehreenkhan8468
    @mehreenkhan8468 Рік тому +13

    اللّٰہ تعالیٰ کے دکھنے کا دعویٰ تو کوئی نہیں کرتا، خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اللّٰہ کو کیسے دیکھ سکتا وہ تو نور ہے یعنی نور کی زیادتی کی وجہ سے ، جب آپ سورج کو نہیں دیکھ سکتے تو اسکے خالق کو کیسے دیکھ سکتے

    • @qadeeryt5471
      @qadeeryt5471 Рік тому +1

      Janab yeh qol moula Ali a.s ka hai .

  • @ammarhussain1267
    @ammarhussain1267 Рік тому +5

    My question to the sunni boy:
    "How can you hold Abu bakar and unar friends when they were the enemies if our holy prophet pbuh and imam Ali as??
    Mola Ali as Shahenshah e Alameen ❤️
    Mola Hussain as Badshah e Alameen ❤

  • @Dr_Mike_US
    @Dr_Mike_US Рік тому +3

    2:49 جو چیز سامنے ہو تو اس کا مطلب ہے کہ وہ محدود ہے۔ یہ غلط بات ہے۔ آسمان کو ہم سب دیکھتے ہیں لیکن کیا آسمان محدود ہیں۔ آسمان کی لمبائی اور چوڑائی کیسے معلوم کریں اگر محدود ہے۔ اور اللہ کیلئے کوئی مشکل نہیں کہ وہ اپنے قدرت سے اپنے بندوں کو اپنے شان کے مطابق دیدار کرا دے۔ اللہ کیلئے کونسی مشکل بات ہے۔

    • @Shahgardez01
      @Shahgardez01 Рік тому

      مومن یقین کی بات کرتا ہے
      شک میں تو منافق رہتے ہیں
      اور بے یقینی میں کفار مشرک
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      قران پاک میں ارشاد ء الہی ہے۔۔۔
      موسئ کسی بشر کی مجال نہیں جو میرا دیدار کر سکے ۔۔۔
      موسئ علیہ السلام نے اصرار کیا تو ارشاد ہوا۔۔ سامنے پہاڑ پر اپنے کی تجلی ڈالوں گا اگر برداشت کر لیا تو دیدار عطا کردوں گا۔۔۔۔
      پہاڑ جل گیا موسئ کلیم اللّٰہ بے ہوش ہو کر گر پڑے اور ساتھ لائے اسرائیلی متقی پرہیز گار صالحین سب جل کر مر گئے ۔۔۔۔
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی انبیاء و رسل نے اور کسی جن و فرشتے نے اللّٰہ تعالیٰ کے دیدار کرنے کا دعوئ نہیں کیا
      ۔۔۔۔۔۔ ارشاد ء الہی ہے۔۔۔۔
      لا تدرک الابصار ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ
      کو ئی انکھ دیکھ نہیں سکتی۔۔
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      سید الانبیا ء و رسل خاتم النبیین سید ء نا آقاء و مولامحمد الرسول اللّٰہ کی شان و فضیلت ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے معراج کرائی اور سدرۃ المنتہا پر جبرئیل علیہ السلام بھی رک گئے کہ اس سے آگے کوئی نہیں جا سکتا جو جائے گا جل جائے گا ۔۔۔۔
      یہ شان و فضیلت بھی اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے حبیب کو عطا فرمائی جہاں نوری فرشتے بھی نہ جا سکیں۔۔۔ وہاں محمد الرسول اللّٰہ تشریف لے گئے
      عالم ء توحید میں عرش پر اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ بیٹھے دیدار بھی کیا اور گل بات بھی کی
      کتنا قریب ہوئے اللّٰہ تعالیٰ کے
      ۔۔۔۔ ارشاد الہی ہے۔۔۔ قاب قوسین او ادنئ ۔۔۔۔ دو کمانوں کا فاصلہ
      بلکہ اس سے بھی کم ۔۔۔۔۔۔
      کتنا کم اللّٰہ جانے اور جبیب اللّٰہ جانیں۔۔۔ قران خاموش ہو گیا۔۔۔۔
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      آخرت میں اللّٰہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہوگا جنتیوں پر اور اللّٰہ تعالیٰ اپنے دیدار کا انعام عطا کریں گے ۔

    • @silsilaeishq8039
      @silsilaeishq8039 Рік тому

      Ya mousa AS SAY be afzal hai bahi ya log IN K SAMNE Allah aye ga

    • @Dr_Mike_US
      @Dr_Mike_US Рік тому

      @@silsilaeishq8039 Arman aor Afsos...Quran par tu Aap log believe hi nahi krtay...esleye aap log tu Quran ki bat hi na karay...Musa Ale Salam tu Jannat ma nahe thay wo tu dunya ma thay elsye Allah pak nay farmaya K Aap Muje nahe Dekh saktay...Aakhirat ma tu Musalmanu ko Didar e ilahi mil jaegi...aor aab ma apko Quran ka hawala dita ho...
      وجوہ یوم اذٍ ناظرہ۔ اِلٰی ربھا ناظرہ۔ و وجوہ یوم اِذٍ باسرہ۔ تظن ان یفعل بھا فاقرہ۔۔۔(القرآن)
      قیامت کے دن دو طرح کے لوگ ہونگے۔ ایک وہ لوگ ہونگے جن کے چہرے تروتازہ ہونگے اور اپنے رب کی طرف دیکھتے ہونگے۔ جبکہ دوسرے وہ لوگ ہونگے جن کے چہرد مر جھائے ہونگے اور یوں لگ رہے ہونگے کہ کسی نے ان کے چہرے پر غبار اور گرد ڈالا ہے۔
      Pehlay walay log sunni hongay aor dosray log Shia hongay...bat khlas...Jo khud Allah k didar ka inkar karay tu wo khud apnay Aap ko Muslamanu K group se isolate krta ha...Shia mushrikon ko Allah ki didar nahe melegi aor Ahlay Bait khud un par Lanat kar rhay hongay aor AHLAY Bait Shion ko Jahanum ma dakheel rhay hongay jab k Sahi aor Schay Muslaman (Sunni) Jannat ma Allah ka didar kr rhay hongay...

    • @Dr_Mike_US
      @Dr_Mike_US Рік тому

      @@silsilaeishq8039 Akhirat ma Allah ka Didar Quran e Pak se sabit ha...Shia log Muje challenge na karay...wo shia jinho nay tareekh ma Aaj tak aik bhi Hafiz tayar nhe kiya aor bat AHLAY bait ki krtay ha...Ahlay bait tu sab k sab Hafiz e Quran thay...Shia ki zuban se Allah nay Quran e Pak ki mhitas ko khtam kiya ha...Aap anti Majos aor Sunnah discourse channel par ja k dekhay apnay saray ayat ullah ko... wo surah fatiha thek tara se tilawat nahe kr saktay...

  • @abdullahahmedsheikh8017
    @abdullahahmedsheikh8017 Рік тому +4

    iyyaka na'budu wa iyyaka nastaeen
    Ay ALLAH hum teri hi Ibadat kartey hain or tujh hi se madad mangtey hain

  • @fabehahasan8648
    @fabehahasan8648 Рік тому +6

    Mujhe ye nahi samaj aata hai k shio k aqeede shio ko nahi pata auro ko zada pata hai hr dusra aadmi muh utha k shio k liye ghalat cheeze mansoob kr deta hai aur poore confidence se apne assumptions shio pe thop do.

    • @ammarhussain1267
      @ammarhussain1267 Рік тому

      Bus jahalat ki inteha hai. Iski wajah yeh hai ke yeh log munafiq hain aur hazoor pak saw or ahle bait ke bajaye unke dushmano ko Islam ke rakhwaley mantey hain. Sara sunni/wahabi madhab jahalat or tatti se bhi zyada paleet hai aur inkey khulfa wagers bhi sarey harami zaani badkar aur Islam ke qatil hain. Lanat Allah ki inpe

  • @wasifaliwajid1116
    @wasifaliwajid1116 Рік тому +6

    Aslam walikum .. ! Sir Please Logo Ko Sawaal Poora Karne Dia Karain Aur sawal Kay Mutabiq Jawab Dia karain ... Shukriya

  • @MuhammadBilal-pb4kl
    @MuhammadBilal-pb4kl Рік тому

    Jitna bhi idhr udhr heer pher krlo tm sahi trh ilmi treky sy toheed ko ghlt sabit kr hi nhi skty or beshak khuda k ilawa na koi dy skta hai na ly skta hai q k wohi sirf ek khaliq hai...or dusri bat ap ny kaha k Allah k ilawa kisi sy madad nhi mang skty kahan likha hai sabit kro to suno tm bhi namaz prhty ho or har namaz me yeh kehty ho (sura e fateha) ( إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ)( ay Allah ham teri hi ibadat krty hein or tujh sy hi madad mangty hn) khudara apny apko to dhoka na do jb k tm log yeh janty ho...Allah ham sab ko sahi rah per chlny or us pr amal pera hony ki tofeeq ata farmaye❤❤❤

  • @umerlovespeace
    @umerlovespeace День тому

    If a student is writing a wrong answer in the exam and the teacher sees it. Doesn't mean the teacher accepts it. It only means the teacher isn't correcting them since it a part of exam.

  • @Toyi-io1xm
    @Toyi-io1xm 3 місяці тому +1

    Aoa! May God, his Prophet (PBUHAHF) and the people of the household(PBUT) be pleased with you.

  • @i_hadiawan
    @i_hadiawan Рік тому +30

    After watching videos of Hassan Allahyari Alhumdullilah i'm 100% sure that Engr M Ali Mirza is spreading the true Deen 🥲😍♥️♥️

    • @abqayoom8303
      @abqayoom8303 Рік тому +6

      Sahi kaha apne bhai haq ke zyada nazdeeq aaj ke time par engineer Mohammad ali mirza ka hi tareeqa hai

    • @alibhatti3952
      @alibhatti3952 Рік тому +2

      Is Nateeje Pe Kese Phnche ?

    • @razi_h
      @razi_h Рік тому +2

      Sahih Muslim aur sahih bukhari padh ke farzi deen faila Raha hai darpok mirza. Adhe se zada hadeese ghadi hu hai kitabo me

    • @shahidaperveen7701
      @shahidaperveen7701 Рік тому

      Watch him apni mushrikana fel ki kesi daleel de he sarvpeetne KO Dil ke that he ,apna nhi is rafdi ka😂.

    • @shahidaperveen7701
      @shahidaperveen7701 Рік тому +1

      Is ki wideos Dekh k lata he . Sirf ilm hi ki kami Nahi balk chul dheeli he.

  • @syedriazhussainshah7889
    @syedriazhussainshah7889 Рік тому +1

    Neither a place can cover Him due to His greatness, nor can a quantity be ascertained due to His Magnanimity, nor can imagination comprehend Him.
    وَ لاَ لَہٗ شِبْہٌ وَ لاَ مِثَالٌ فَیُوْصَفُ بِکُیْفِیَّتِہٖ وَ لَمْ یَغِبْ عَنْ شَیْءٍ فَیَعْلَمُ بِحَیْثِیَّتِہٖ مُبَائِنٌ بِجَمِیْعِ مَا اَحْدَثَ فِی الصِّفَاتِ وَ مُمْتَنِعٌ عَنِ الْاِدْرَاکَ بِمَا ابْتَدَعَ مِنْ تَصَرَّفِ الدَّوَاتِ وَ خَارِجٌ بِا لْکِبْرِیٰائِ وَ الْعَظْمَۃِ مِنْ جَمِیْعِ تَصَرُّفِ الْحَالاَتِ مَحَرَّمٌ عَلٰی بَوَارِعٍ ثَاقِبَاتِ الْفِطَنِ تَحْدِیْدُہٗ وَ عَلٰی عَوَامِقِ ثَاقِبَاتِ الْفِکَرِ تُکْیِیْفُہٗ
    It is prohibited to imagine a portrait of Him by Hallucination or intellect. The intellect more fast than perfection are also helpless in limiting Him. And the oceans of knowledge have dried up in the quest of understanding Him, the debate lovers whose argumentation reaches the zenith, their evidences fall short and returns back, and that once is not sufficient, it is always but not restricted to time. It is forever but not without help.
    وَ عَلٰی غَوَامِضِ سَابِقَاتِ الْفِطَرِ تَصْوِیْرُہٗ وَ لاَ تَحْوِیْہِ الْاَمَاکِنُ لِعَظْمَتِہٖ وَ لاَ تَذْ رَعُہٗ الْمَقَادِیْرُ لِجَلاَلِہٖ وَ لاَ

  • @TheLaughFactory512
    @TheLaughFactory512 Рік тому +6

    BiG LoVe FroM PakistaN 🇵🇰🌸💖

  • @muradtaqvi1893
    @muradtaqvi1893 Рік тому +1

    Can you please explain Surah AZ-Zukhruf Ayat 86 in the context of YA ALI MADAD.
    وَلَا يَمْلِكُ الَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِهِ الشَّفَاعَةَ إِلَّا مَن شَهِدَ بِالْحَقِّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ
    اور جن کو یہ لوگ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ سفارش کا کچھ اختیار نہیں رکھتے۔ ہاں جو علم ویقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں (وہ سفارش کرسکتے ہیں)
    Regards

  • @taquisayed5409
    @taquisayed5409 Рік тому +3

    مَنْ كَانَ یَرْجُوْا لِقَآءَ اللّٰهِ: ( "جو اللہ کی ملاقات کی امید رکھتا ہے ' )
    اگر اللّٰہ نظر نہیں آتا تو پھر ملاقات کس سے کرو گے

    • @shajjo978
      @shajjo978 Рік тому +1

      ملاقات کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ نعوذبااللہ اللہ میاں سے ہاتھ ملا کر جنت کا ٹکٹ وصول کرینگے۔ ملاقات کا مطلب اللہ کے حضور میں حاضر ہونگے۔ آپکو میرا مشورہ ہے تھوڑی تکلیف اٹھائیں اور نہج البلاغہ کا خطبہ نمبر 1 پڑھیں۔

  • @danishahmed5766
    @danishahmed5766 Рік тому +2

    عالم میں صبر سے سننے کی صلاحیت ہونی چاہے.

  • @Dr_Mike_US
    @Dr_Mike_US Рік тому +1

    کلا انہم عن ربھم یومیذٍ لمحجوبون (القرآن)
    قیامت کےدن کافر لوگ اپنے رب سے حجاب میں کر دیے جائنگے۔ اللہ کی دیدار مسلمانوں کو ملے گی جس طرح اللہ کی شان کے لائق ہے۔ اور شیعہ چونکہ اسلام سے خارج ہے اسلئے شیعہ لوگوں کو بالکل اللہ کی دیدار نہیں ملے گی۔

    • @Shahgardez01
      @Shahgardez01 Рік тому

      شیعان ء علی و عزاداران ء حسین پاک جنت میں پنجتن پاک اور آئمہ محصومین پاک کے قرب میں ہوں گے اور صبع شام اللّٰہ تعالیٰ کا دیدار ان محبوبان ء الہی کے ساتھ کریں گے ۔۔۔۔ کیونکہ دنیا میں منافقین نے ان پر کفر و شرک کے فتوے لگائے ان کے گھر بار اور املاک کو نقصان پہنچایا انہیں بے گناہ قتل کیا صرف اس جرم میں کہ اللّٰہ رسول کے حکم پر مودت ء آل رسول کیوں ادا کرتے ہو
      بادشا کا ساتھ کیوں نہیں دیتے سنیوں کی طرح

  • @gamingworldhd9971
    @gamingworldhd9971 Рік тому +2

    Alhle bait se muhabbat eman k hissa hai

  • @princekami3949
    @princekami3949 Рік тому +4

    The Damage has been Don.😊😊😊😊

  • @MuhammadUsman-xz1it
    @MuhammadUsman-xz1it 3 місяці тому

    Allahayri ap es pr bilkul nzriyat rkhty hain

  • @ammararshad9635
    @ammararshad9635 11 місяців тому +1

    Nahjul balaqa 108
    Le Shia bhai : 🤫🤫🤫

  • @jawaad_x
    @jawaad_x Рік тому +2

    Engineer is Love

  • @ammarhussain1267
    @ammarhussain1267 Рік тому +4

    You're doing God's work my brother 👍
    May Allah keep you going for another 100 years so we can continue to benefit from your knowledge 🙏

  • @goldendiamonds1697
    @goldendiamonds1697 Рік тому +1

    عقل سے فارغ ھیں سب اللہ نے آج تک خود کسی کی آکے مدد کی کسی کو آکے رزق دیا کسی کو خود آکے اولاد دی ؟ اللہ کے علاوہ کوئی اور مدد کرتا ھی نہیں لیکن اللہ کا نظام یہ ھے اللہ نے اپنی مدد کا اختیار اپنے بندوں کو دیا ھے رسول اللہ کو اختیار دے دیا میرے تمام مدد آپ کو اختیار ھے پنجتن کو اختیار دے دیا جو آپ سے کچھ بھی مانگے وہ آپ دے سکتے ھیں پورا اختیار آپ کے پاس ھے موت دینے کیلئے اللہ نے ملک الموت کو اختیار دے دیا کے تم روح نکال سکتے ھو اللہ نے رسول اللہ سے مدد لی اسلام نافز کرنے کیلئے یا نہیں اللہ نے علی سے مدد لی یا نہیں کفار کو قتل کرنے کیلئے یا نہیں اللہ نے حسین ء سے مدد لی یزیدیت کو بے نقاب کرنے کیلئے ؟

  • @WaseemAbbas-yu3vh
    @WaseemAbbas-yu3vh Рік тому +2

    Qibla mola hifazat kry apki

  • @manlikeraja
    @manlikeraja 8 місяців тому

    Best trick for views Use the Name of Engineer Muhammad Ali ❤

  • @mfarazmhammad5916
    @mfarazmhammad5916 Рік тому +1

    Mirza Ali bht achy insan hai aap se bht best lgty hai baqi kheib ka ilam to Allah Pak ko ha ke kn kea hai

  • @muhammadatif1472
    @muhammadatif1472 11 місяців тому

    Hassan bhai mn ne Ali bhai ki towheed thk dekhi mn ne ap ko kam az kam ak dafa ali bhai ki towheed py video dekhne ka mashwara dun ga ta k ap ko on k aqeede ka ilm ho jaay

  • @syedriazhussainshah7889
    @syedriazhussainshah7889 Рік тому

    یہ ہے شیعہ کا عقیده توحید ۔ حضرت علی ۶ سلام کی جمع کی دعا کے چند کلمات

  • @umerlovespeace
    @umerlovespeace День тому

    Nabi ko salaam bhejne matlab istiyanat nahi hai

  • @Sayedalhashmi110
    @Sayedalhashmi110 Рік тому +1

    Hassan Allahyari har cheez me thek he Lekin Madad Sirf Allah Pak se ❤

  • @user-nk5hy6em5x
    @user-nk5hy6em5x 11 місяців тому

    I wish Eng SB and Allahyari Sb both talk to each other so we can learn something.... Which can be assessed and complied

  • @starali2965
    @starali2965 Рік тому +10

    U r great sir Allayari sahab❤❤❤

  • @naiyarabbas
    @naiyarabbas Рік тому +2

    Great aalim Allahyari sahab❤❤

  • @syedriazhussainshah7889
    @syedriazhussainshah7889 Рік тому +1

    Neither He has a replica, nor a similarity to by which He can be praised, neither He is heedless of anything, so that one could comprehend the position of the Creator, different from His attributes and far away from comprehension, by the intellect, as those are imaginable things. His is away from all the misfortunes by His Magnanimity and Greatness. It is prohibited for the intellect to restrict a limit for Allah, and the debt mentions His conditions, and it is prohibited for the small eyes of nature to imagine about Him.

  • @KatK-iu5ep
    @KatK-iu5ep Рік тому +1

    Ya Ali madad agr jaiz nhi to sunni sufiyon k silsily me kasrat se Nade Ali q prhi jati h. Itne aamil shia me nhi jitne sunnio me hn is k. Ye shirk nhi bs molvio ne jeena haraam kr rkha sb ka haram haram kr k.

  • @devilf.a3335
    @devilf.a3335 Рік тому +12

    Allha apko apnay hifzoman ma rakhay ❤

  • @singwithsoul9104
    @singwithsoul9104 11 місяців тому

    Gali dena behouda lafz hai or gali dena lfz Allah pak k mutaliq bilkul bhi thk nhi or jaha tak madad ki bat hai tw wasily say mangna drust samjhta hn

  • @ghullamhassan1138
    @ghullamhassan1138 Рік тому +1

    Hassan alayari Ki boht C chezo se mutfiq Hu lekin madad K mamly ma Nahi q K madad sirf Allah se hi

  • @so0onu
    @so0onu Рік тому

    EMAM ka nam sy mashoor houny ki koshish 😂 Ap bas yeh daleel dou k Rasool Allah ﷺ ny farmaay hou k Syedna Ali R.A. ki death k baad un sy madad mangna, or ap log to Syedna Ali R.A. sy madad mangty hou, Rasool Allah ﷺ sy madad q nai mangty?

  • @shaziawadud1649
    @shaziawadud1649 Рік тому +1

    Allahyari pahle sun liya kari phir aram se bol liya kari aalim jahilana andaz nahi rakhte aray bhi suni ulma ko bhi choro apne syed jawad naqwi se bolna seekho

  • @gamingworldhd9971
    @gamingworldhd9971 Рік тому

    Surah fatiha tarjume se padh lijie us me likha hai hum tujhi ko poje or tujhi se madad chahein to phir ye madad or ghair se mangne wali madad may difference hai jo shirk na kehlaye

  • @majidhussain3568
    @majidhussain3568 Рік тому

    Kis ne kaha ahle hadees ka aqeeda he allah nazar aata h Allah qayamat key din deedar karaenge ye aqeeda he our abhi to kisi ne nahi dekha tum log to kehte ho nabi ne meraj ki rat Allah ko dekha he ab is ka jawab do😊 baki ya ali madad kahan se lae hi

  • @RazaAli12
    @RazaAli12 Рік тому +1

    MashaAllah

  • @akhan05a
    @akhan05a 11 місяців тому

    اس شیعہ مناظر کے دل و دماغ میں ہی بغض شیخین اور صحابہ ہے۔اسکا دل دھڑکتا ہی نفرت شیخین میں ہے۔ اسکے خون میں ہی نفرت ہے۔
    یہ ایک نورا debat ہے۔ زنی مناظر عالم ہی نہیں لگتا۔ ناہی انہوں نے to the pointبات کی۔
    حضرت ابوبکر علیہ السلام ، حضرت عمر علیہ السلام اور محسن امت محمدیہ علیہ السلام وہ نفوس قدسیہ ہیں کہ قرآن ان کی تعریف کررہا ہے۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم انکی کے فضائل بیان کئے۔ ان میں رشتے کئے۔ بعد از وفات اپنے پہلو میں جگہ دی۔
    ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو تو قیامت تک کی خبر ہے۔ مگر جن کے ساتھ رشتے داریاں کیں انکا یہ حال کہ وہ اتنے برے خلفاء ہوں۔کیسے ممکن ہے۔ حرف تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی آتا ہے۔ کیسے نبی، کیسی بصیرت اور کیسی تربیت؟ شیعہ سنی سب کا دین اسلام اور ختم نبوت سب داو پر لگتا ہے۔

  • @teamdnd7248
    @teamdnd7248 Рік тому

    Ajeeb baat hee .... Shia Shia ko nahi mantee...! Sehenshah Naqvi ne kya bigara....! Allah maff kare... Mujhe too ab sab firqo par hassi atee hee....! Sab ek dusree ko Gali dene mee Ustad hein...!

  • @annie_malik
    @annie_malik Рік тому

    میں تو آئی تھی کہ انجیر مرزا کی ہونے لگی حسن بھائی سے

    • @mehboobsports7
      @mehboobsports7 Місяць тому

      @@annie_malik rhnay do Bhai ya bnda Allah k baray ma kesi language use kr rha ha

  • @muhammadhaider6082
    @muhammadhaider6082 Рік тому

    Molvi bolta hai madad sirf Allah sy maango, aur masjid ka chanda insano sy maangta hai 😀

  • @unofficial3653
    @unofficial3653 Рік тому

    Ahle hadees never said Allah nazar aata hai. Stop spreading lies

  • @ammarhussain1267
    @ammarhussain1267 Рік тому +2

    Bakri, umroo, thani laeen ko hum hamesha laanat kareinge

    • @haleefmushtaq24
      @haleefmushtaq24 Рік тому

      Oor yehi lanat Abu Talib L. A oor Rafidhi waladul zina pr baras rhi hai , saza aisi di hai Allah ne ki khudko marna ibadat bangyi hai

  • @user-qr8bx5ft6y
    @user-qr8bx5ft6y Місяць тому

    ان لوگوں کو پتہ نہیں ہے یہ لوگ بولتے ہیں کے صرف اللہ سے مدر مانگنی چاہیے اگر آپ کی گاڑی راستےخراب ہو جاتی تو آپ اللہ سے مدد مانگتے یا راستے میں چلتے آدمی کو یہ بولتے ہو کے یا میری مدد کرو گاڑی کو دھکا لگا کر میکینک تک لے جاو کرتا اللہ ہی مدد ہے پر کوئی نا کوئی وسیلہ بناتا ہے اس طرح یہ بھی وسیلہ ہیں

  • @drrahim2521
    @drrahim2521 Рік тому

    Zindabad Allama Allahyari sahib. Sada Salamat❤❤✅

  • @alisajjad2608
    @alisajjad2608 Рік тому +1

    Mashallah, Qibla Hassan the great 👍👍💖💖💖💖

  • @teamdnd7248
    @teamdnd7248 Рік тому

    Jinda admi se too madad manga jata hee too jo Kabar mee chale gayee unse madad mangna kayse saabiit hee.....?

  • @sarkarhaider
    @sarkarhaider Рік тому

    Caller ka seedha sawal hai use matroodiya ki theology kyon padha di ?
    Keh nahi sakte seedhe se ke Ghairullah se madad talab karna jayaz hai ya najayaz hai !? Simple

  • @princeaabidi8276
    @princeaabidi8276 Рік тому

    Quraan mayn irshaad hai k maominein k madadgaar AlLah or RaSool Or WaLi or khud Maominein hain or hukme AlLah hai k ey eimaan waalon laanat kiya karo, or durood bhayja karo,

  • @muhammadsaqlain2014
    @muhammadsaqlain2014 Рік тому

    Sir aap uska sawal hi thik se nhi le rhe hum aap se keh rhe hain ke namaz me nabi ko pukar rhe hain to iska matlb ye nhi hai ke nabi sun rhe hain hum namaz ke ilawa bhi kahte hain ke ya nabi aap pe salam ho hum salam ya hussain a.s bhi kehte hain lekin iska matlb ye nhi ke dunya se parda karlene ke baad bhi wo dunya ke mamlat un ke hath me hain ke wo kisi ki madad karein or ager kar bhi sakte jese koi farishta barish barsanne per mukhtas hai lekin hum barish Allah se mange ge kiunke quran kehta hai hum sirf teri hi ibadat karte hain or tujh hi se madad mangte hain

  • @shahidkhanniazi1439
    @shahidkhanniazi1439 Рік тому

    After listning i get remember the diologu of PK film "Arry bhai tum kehna kia chahty ho"

  • @syedriazhussainshah7889
    @syedriazhussainshah7889 Рік тому +1

    In the name of Allah the Beneficent the Merciful.
    بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
    Praise is for Allah Who is not created by anything nor took any help in creating the creatures, creation of new things is a proof of His eternity.
    And the way He has pointed out the helplessness among his creatures, points out towards His power and the world is in need of Him proves His eternity. No place is without His presence and the word 'Where' cannot be addressed to Him.

  • @user-hy3bp4cm4z
    @user-hy3bp4cm4z 4 місяці тому

    Alah. Is noor

  • @user-hy3bp4cm4z
    @user-hy3bp4cm4z 4 місяці тому

    Alah is noor

  • @naiyarabbas8440
    @naiyarabbas8440 11 місяців тому

    SubhaanAllah

  • @hokaifinn1565
    @hokaifinn1565 Рік тому +1

    Mashallah Hassan Allahyari sir

  • @raoarmughanali5072
    @raoarmughanali5072 Рік тому

    Hasan bhai nimaz to Nabi SAW ne khud sikhai hai nimaz pe ap ya koi bhi muslman etraz nh kr skta ap apne firqe ki galti chupane kay liy baal ki khal na utaren thora sa hosh krne

  • @Hinameer6509
    @Hinameer6509 Рік тому

    Islam mein Gali Daina Haram hai ahly bait ne kbi yh nh kaha k Gali do

  • @amnataqvi5516
    @amnataqvi5516 Рік тому

    Gare Allah kon ha Rasol Allah tu Allah waly hn Hazrat Ali as Allah k wali hn ye Allah waly hn gare Allah Kahn sy hoye

  • @zhudakhan4519
    @zhudakhan4519 Рік тому +1

    Ali Mirza ka muqabala hi koi Nahin

  • @goldendiamonds1697
    @goldendiamonds1697 Рік тому

    جس فرقے میں رسول اللہ کی اھلیبیت کی اطاعت کی جاتی ھے وہ فرقہ حق ھے بس باقی سب گمراہ ھیں 73 میں سے ایک فرقہ جنتی ھے باقی جہنمی یہ رسول اللہ کی حدیث ھے
    اب 72 فرقے چیک کریں کس کے پاس ولایت علی اور بارہ امام نہیں اگر 72 میں نہیں تو سب ایک جیسے ھیں اور ایک کے پاس ھے ولایت علی اور بارہ امام بس وہ ھی جنتی فرقہ ھے اب حساب اس فرقہ کا ھوگا گناہ اور نیکیوں کا باقی کا تو عقیدہ ھی اڑ گیا بات بھی نہیں کرے گا اللہ ان سے

  • @abbas51215
    @abbas51215 Рік тому

    Bahi jab hum Shia Dua karte Hain Allah Pak ke pyare panjtan Pak ko vaisala bana kar Unka sadke Dua karte Hain Allah Pak se hi mangte Hain

  • @iqbalansari94
    @iqbalansari94 Рік тому +4

    کوئ تو ہو جو اللّٰہ کی ۔حق بیان کرے مگر افسوس ہے ۔حسن بھائ بھی ۔شیا کو سامنے لاتے ہیں ۔۔جب کہ دن میں صرف اللّٰہ اور رسول ۔کے بعد ۔ال محمد کی بات ہو بس

    • @subhanallah1683
      @subhanallah1683 Рік тому

      آپ کا زاویہ نظر کی بات ہے۔
      دراصل شیعہ کا اھلیبیت سے روح اور بدن کے جیسا رشتہ ہے ، اسلئے تزکرہ آجاتا ہے۔ ورنہ ہر ہر بات اللہ اور رسول کی ہی ہوتی ہے۔ 72 فرقہ جو ہیں انمیں عقیدۂ شیعہ ہی اھلیبیت سے اطاعت کرنے کا حقیقی فرقہ ہے۔
      عقیدہ حق ہے۔
      یہ الگ بات ہے کہ individually کوئی کیسے عمل کرتا ہے۔

    • @iqbalansari94
      @iqbalansari94 Рік тому

      @@subhanallah1683 اگر کوئ بھی کلمہ گو ۔اھلیبیت کے خلاف ❤️ دل میں بغض ذرا برابر ہو تو ۔۔ایمان ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔ باقی بچتہ کیا ہے دن میں ۔۔۔۔اس لیئے ۔۔محمد اور آلے محمد ۔۔

  • @youandme....memories9888
    @youandme....memories9888 Рік тому

    8 minutes ho gaye
    Jo swal krny Aya ha us bnday ko swaal to kr lyny do
    Ajeeb admi ha
    Nakli alim , fzol daleelay dainy sy kia ho jye ga

  • @user-hy3bp4cm4z
    @user-hy3bp4cm4z 4 місяці тому

    Alah is noor quran

  • @noshadar
    @noshadar 11 місяців тому

    Allah yari Sahab is point me ap sahi nahi.
    Apko thori research kary
    Engineer ki Touheed sab se achi hy.

  • @syedkashifhussain6751
    @syedkashifhussain6751 Рік тому

    Sir aik BAAT samjh Nahi atti mola masjid bananey k liye road per logon sey madad mangta hey Pakistani government Pakistan KO chalaney k liye IMF sey madad mang raheee hey mager hum aaj tak isey main phasey howey hain k rasool or oon ke aal sey madad mangniy chaye ya Nahi .....Jin k ikhtiyaar main Saab Kuch hey woo Allah sey Saab sey kareeb hain

  • @ammararshad9635
    @ammararshad9635 11 місяців тому

    Hasan is just manuplating the topic aur topic per bat nahi kar raha ha surah fateh ma ata ha (hum tere hi ibadat karte ha tujhe se madad chahte ha)

  • @user-fl7rg3oy8t
    @user-fl7rg3oy8t Рік тому +5

    Ya ali a.s madad

    • @mrhb1813
      @mrhb1813 Рік тому

      Maula Ali Madad ☝️

  • @amnataqvi5516
    @amnataqvi5516 Рік тому

    Bht acha program waqt ki zarort ha

  • @ARSHAHMPS
    @ARSHAHMPS 11 місяців тому

    Alayari sahib sawal pura sun kr jawab diya kijiye please moula ali a.s ky wastay

  • @user-mu5pj3nc7r
    @user-mu5pj3nc7r Рік тому +2

    حیدر قلندر سمندر

  • @riazawan1163
    @riazawan1163 Рік тому

    Quran aur hadees ka bad allah na dil o demagh diya ha us sa socho😊

  • @mianwaleed6838
    @mianwaleed6838 Рік тому +1

    Shia or tauheed ka koi taluq ni ha.

    • @raeesg3426
      @raeesg3426 Рік тому

      Teri ama or tery aby ka ni jesy phr b to peda ho gya

  • @mianwaleed6838
    @mianwaleed6838 Рік тому

    Sirf subtitles daalnay sa tauheed farigh ni hojaye gy Engineer ki

  • @abqayoom8303
    @abqayoom8303 Рік тому

    Aaj pata chala app bhi shirk ke ambassador ho

  • @user-wc7rk3jy9b
    @user-wc7rk3jy9b Місяць тому

    Allahyari sy app America k tout ho ya to clear ha. Isi lia to Iran sy nikaly gya. Fitna phela rhy ho or logon ko deen sy door kr rhy . App Engineer Mirza Ali sy live munazra kro ya Tariq Kameel sab sy . Wo log app ka mu theak sy band krain gy.

  • @habib8501
    @habib8501 Рік тому +1

    MASHALLAH

  • @ammararshad9635
    @ammararshad9635 11 місяців тому

    Ye hasssn bhai sabko kafir kare ga iski batei aur hindu ki batao ma koi fark nshi he ye apse apka deen ly jay ga Allah maf kary by maqsad bat ki ha isne sab

  • @user-hy3bp4cm4z
    @user-hy3bp4cm4z 4 місяці тому

    Alah noor ha quran

  • @BabarAli-kt8ti
    @BabarAli-kt8ti 11 місяців тому

    Allah yari sahb wo aap se sawal madad mangne ka sawal kar raha he ap jawab kuch or de rahe he namaz me hazrat Muhammad saww par pukar ke drood bhejte he madad kahan likha he ke aap gerullah jo dunia me na ho us se madad mangi jae aap sabit karo kich Allah ka khof kare

  • @alijohn2713
    @alijohn2713 Рік тому

    surah fatih ; ayat 04

  • @mfarazmhammad5916
    @mfarazmhammad5916 Рік тому +1

    Ya AllahPak madad

  • @zootvideos8202
    @zootvideos8202 Рік тому +1

    Allahyari bolne to do us bhai ko....khud hi bolne ka theka hai kya?

    • @shaziawadud1649
      @shaziawadud1649 Рік тому

      Allah yari khud ko musalman kahta hay owr aalim bhi aalim aram se sabar se sunte hain cheekhopukar nahi karte syed jawad naqwi se bolne ka andaz inko sikhna chahiyay

  • @zohaibkhan0786
    @zohaibkhan0786 Рік тому

    I love Hassan Allhayari sahab❤❤❤❤❤❤❤
    Love you❤❤❤

  • @tameemansari707
    @tameemansari707 Рік тому

    Quran mein Allah paak ki taraf se laanat kiya gaya hai,Al Fatah verse 6, mushrik mard, aurat, munafiq mard, aurat par Allah ki laanat, dozaq. Kayi aayaat mein munafiqeen pe laanat ki gayi hai.

  • @Dr_Mike_US
    @Dr_Mike_US Рік тому

    9:25 امن یجیب المظر اذا دعاہ ویکشف اسؤہ اَالٰہ مع اللہ (القرآن)
    یہ دلیل نہیں ہے تو کیا ہے۔
    ایاک نعبد وایاک نستعین۔۔۔
    میں تو عام اہل سنت لڑکا ہوں۔ اگر آپ مولانا منظور مینگل یا مفتی عبد الواحد قریشی جیسے عالم کے سامنے بیٹھ گئے تو وہ آپکی کھال اتار دے گا۔

    • @Dr_Mike_US
      @Dr_Mike_US Рік тому

      @@syedatif3214 Allah yari ki history ja k dekh lo...ye kis se bhaga howa ha...ye tu Bhagora ha

  • @maazullahofficial4334
    @maazullahofficial4334 Рік тому

    ENGINEER ALI MIRZA ka thumnail laga laga kar tera Ghar chalta hai fasaadi. Apni popularity khudhi gain kar

  • @wattsapp0310
    @wattsapp0310 Рік тому

    حضرت علی علیہ السلام نے جو قلمہ پڑا تھا وہ قلمہ سنائیں

  • @amnataqvi5516
    @amnataqvi5516 Рік тому

    Rasol Allah sure Mola Ali Allah waly hn gare Allah nhn hn

  • @mujahdabass3766
    @mujahdabass3766 Рік тому

    Ghayr Allah ko pukarna mtlb Allah k sath sharik krna