اللہ تعالی حضرت مولانا ولی اللہ ولیؔ قاسمی بستویؒ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین بہت خوب مولانا شبیر صاحب بہت اچھی ایڈیٹنگ۔ حضرت مولانا مفتی محمد سید سفیان حیدر صاحب مظفرپوری۔
سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا پھر اسی نقش سے مانگ کر روشنی بزم کون و مکاں کو سجایاگیا وہ محمد بھی احمد بھی محمود بھی حسن مطلق کا شاہد بھی مشہود بھی علم وحکمت میں وہ غیر محدود بھی ظاہرا اُمیوں میں اٹھایا گیا ان کے افکار میں جاں فزاء روشنی ان کے گفتار میں دلنشیں نغمگی ان کے کردار میں ہے وہ پاکیزگی جس کو مقصود فطرت بنایا گیا ان کی شفقت ہے بے حد و بے انتہاء ان کی رحمت تخیل سے بھی ماوراء جو بھی عالم جہاں میں بنایاگیا ان کی رحمت سے اس کو بسایاگیا میرے احساس میں روشنی ان کی ہے میری آواز میں تازگی ان کی ہے جن کو میرا رہبر بنایا گیا
ماشاءاللہ بہت خوب صورت انداز ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bahut Khoob
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت مولانا ولی اللہ صاحب رحمہ اللہ کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
ماشا ء اللہ بہت خوب
Mashaallah bahut hi umda kalam
ماشاءاللہ۔آواز۔کو۔کسی۔کی۔نظر۔نہ۔لگے
ماشاءاللّٰہ ❤️
خوب ہے
Masha Allah bohut khub
Masaallah bahut khub Yusuf alisalam .
Zabardaat Bhai mohtram
ماشاء اللہ کیا آواز ھے آللہ ہمیں بھی ایسی آواز عطاء کرے
Masha Allah bahut khoob shabbeer bhai
, ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب
Kya Khoob Surat Naat hai bhai Mere Dil Ko Chhu Gaya bhai
Masaallah maulana Shahab bahot khub
Masha Allah ❣️🌹 🌹🌹🌹
اللہ تعالی
حضرت مولانا ولی اللہ ولیؔ قاسمی بستویؒ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے
آمین
بہت خوب مولانا شبیر صاحب
بہت اچھی ایڈیٹنگ۔ حضرت مولانا مفتی محمد سید سفیان حیدر صاحب مظفرپوری۔
آمین
آمین
آمین
ameen
masha allah bahut hi khub surt
ماشاءاللہ قاری صاحب
Waw kiya बात masallah
Masha Allah bahoot khuab qari Sahab,,👍👍👍👍👍👍👌👌👌👌🌹🌹🌹🌹
Ma Sha Allah Subhan Allah So beautiful voice
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ سے عمدہ آواز ہے آپ کی اللہ تعالیٰ آپ کو نظر بد سے بچائے،🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀🌹🌹🌹🌹🌹🥀🥀🥀🌹🌹🌹
ماشاءاللہ
آمین
Shamem khan
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام ہے
Masha Allah Bahot khub lajawab👌👌
Ma Sha Allah subha Allahso beautiful 👌👌👌👌😍😍😍😍😍
Mashaallah bahut khoob qari saheb
ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب
Mashallah Buhut khob
زبردست شبیر بھائی
Mashaallah.... Quari sahab....❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👍👍👍👍🌹🌹🌹👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
Y
Allah ap ko acha rakhe👌👌👌👌👌👍👍👍👍😭😢
❤️❤️❤️❤️❤️❤️👌👌👌👌👍👍
mai to gya tha dilbre dildar dekhne 💔💔💔
Masha, Allah keya khoob parha Hai
saweer
SAWEER
Masah Allah bahut. Khub
ماشاءاللہ بہت عمدہ.....
Mashaallah subhanallah Alhamdulillah allahu akbar subhanallah Alhamdulillah
ماشاءاللہ قاری صاحب بھت خوب
Mashallah Subhanallah
Masha Allah .bahot Khoob .very nice.
Allah ustade mohtaram ke bal bal magfirat farma a
Mashaallah
Bahut khoob
Bahut Badhiya.
Masha alllah ❤️❤️❤️
ماشاءالله بہت خوب 🌹 اللہ آپ کو عمر دراز عطاء کرے آمین 🌷
Mashallah Qari sb
Mashallah
Mashaallaah.bhut.khob
Masha allah bahut khub
قاری شبیر احمد مظفر پوری
#BadrulKaunainOfficial
ua-cam.com/video/HqHTq1BfQ_g/v-deo.html
قاری شبیر احمد مظفر پوری 👆🏻👆🏻
Hi Masaallah
بہت ہی عمدہ ماشاءاللہ🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ بہت خوب عمدہ کلام
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
wah Kiya kahene h
ماشاءاللہ
Masha Allah bahut khoob Qari shabbir Sahab dil khush ho gya
90
سبحان اللہ
Subhanallah
, مجھے آپ کی نعت بہت پسند آیا ہے
سب سے پہلے مشیت کے انوار سے
نقش روئے محمد بنایا گیا
پھر اسی نقش سے مانگ کر روشنی
بزم کون و مکاں کو سجایاگیا
وہ محمد بھی احمد بھی محمود بھی
حسن مطلق کا شاہد بھی مشہود بھی
علم وحکمت میں وہ غیر محدود بھی
ظاہرا اُمیوں میں اٹھایا گیا
ان کے افکار میں جاں فزاء روشنی
ان کے گفتار میں دلنشیں نغمگی
ان کے کردار میں ہے وہ پاکیزگی
جس کو مقصود فطرت بنایا گیا
ان کی شفقت ہے بے حد و بے انتہاء
ان کی رحمت تخیل سے بھی ماوراء
جو بھی عالم جہاں میں بنایاگیا
ان کی رحمت سے اس کو بسایاگیا
میرے احساس میں روشنی ان کی ہے
میری آواز میں تازگی ان کی ہے
جن کو میرا رہبر بنایا گیا
Masha Allah, ❤️
26/01/2021 koun koun Son Rahe hain
Mashalla
سبحان الله
Masha allah
قاری صاحب دل خوش ہوگیا 😊
Vah re vah
Masha Allah
Frome Tirupati Andhra Pradesh
ماشاءاللہ شبیر بھائ اللہ کو مزید ترقی عطاءکرے
اود استاذ محترم کی اللہ اپنے فضل سے مغفرت کر ان کے درجات کو بلند فرماۓ آمین
آمین
آمین
ua-cam.com/video/HqHTq1BfQ_g/v-deo.html
قاری شبیر احمد مظفرپوری 👆🏻👆🏻
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر سے نوازے۔۔ آمین ثم آمین
آمین
Ameen
ماشاءاللہ بہت خوب صورت آواز
Mashaallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاء اللہ اللہ آپ کو صحت مند عطا فرماے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللہ تعالی مزید ترقی عطا فرمائے 🤲 آمین
Masha Allah Allah ko iyman k sat gendigy dy I am gilgiti
آپ.. کے اسعرکو سلام بہاءی
اللہ پاک مولاناولی اللہ ولی کی خوب مغفرت فرماۓ۔آمین
آمین
❤❤❤❤
Vah
Very good.
Mere tarafse duwa hai allahpakse aapko ur jeyada shrill aawajdede masallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sakjb
Subhanallah❤
DURS
A
Dusra Nath new
NW likely
السلام علیکم
امید ہے کہ آپ خیریت سےہونگے حضرت آگر یہ نعت تحریری شکل میں کمنٹ کردیں تو مہربانی ہوگی
انتظار رہےگا جواب کا
ua-cam.com/video/HqHTq1BfQ_g/v-deo.html
قاری شبیر احمد مظفر پوری 👆🏻👆🏻
Sudhanallah
Mashaallah🥀🥀🥀🥀🌹🌹🥀🥀💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💖💖💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام ہے حضرت قاری صاحب دامت برکاتہ احقر محمد صدرالحق مدھو بنی سابق متعلم بیت العلوم سراے میرے اعظم گڑھ یوپی
اور، سب لوگ سیم و زر کے خزانوں کو چھوڑ کر
اسکے بعد والا مصرعہ کیا ہے سمجھ میں نہیں آرہا ہے
لکھکر بتادیں ، م
آپ کے نمبر مل سکتا ہے قاری صاحب
Mashallah
🌹🌹🌹🌹🌹🤲🤲
Aapki raushni kitni chamkele hai sahzb utnihi aapki Allah Tulane aapko aawajdi hai subhanall
بہت خوب صورت کلام
Alhamdulillah bahut hi umda nazam
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست انداز میں اللہ لمبی عمر سے نوازے آمین یارب العالمین 🕋🕋🕋🕋🤲🤲🤲🤲
Mashallah bhut khub ❤😂
ماشاءاللہ بہت خوب
, ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب
Bahut khoob
masha allah