بھائی یہ لفٹومیٹک ہے اس لیے انہوں نے اس کی گہرائی کی سیٹنگ کی ہے جہاں تک کمپنی نے سیٹنگ کی ہے حل وہاں تک لگے گا اس سے نیچے کبھی جا ہی نہیں سکتا اس لیے یہ میسج یا کسی اور ٹریکٹر کی طرح زیادہ نیچے نہیں جا رہا تم سمجھ گئے ہو کہ میری بات یہ ٹیکنیکل بات ہے
Bhai hydraulic ka kam hao control krna , azad kr k chor nai dena hota jab tractor khenchta hai tu tab top lenk ki khichai k sath cntrol kr deta hai utna lgata hai jitna khena possible ho
Bhai dictate q kr rhy ho operator KO , aur ap Ky Sary sawal monafkat py mabni hai try kr rho es tractor KO khrab krny main lekin aesa hova nhi operator syana Banda hai , achy youtuber aesy interview nhi krty
منور بھائی گھوڑا میدان میں آگیا ہے نا ؟ تو کسان بھائیوں کو خود فیصلہ کرنے دیں کہ گھوڑا میدان میں لڑنے کے قابل ہے یا نہیں. خیر میں نے 850 ٹریکٹر کے نقائص والی یہ پہلی ویڈیو دیکھی ہے
بھائی اگر مجھے ٹریکٹر کی کچھ خامیوں کے بارے میں پتہ ہے وہ میں نہ بتاؤں اور اس کی خوبیاں ہی بیان کیے جاؤں تو یہ پیشہ ورانہ خیانت کے مترادف ہے اپنی طرف سے ہم نے کوئی مرچ مصالحہ لگانا نہیں ہوتا
زبردست پرفارمنس ہے اس دی بڑے بڑے زمیندار من گئے نے اس ٹریکٹر نوں آ گیا اے تے فیر چھا گیا اے850حاضر وقت بہت اچھا ٹریکٹر ہے
جی ماشاءاللہ نیو ہالینڈ کی بہت اچھی کاوش ہے
اب بھائی 85 ٹریکٹر ڈبل لیور نپی داوا اودو ٹریکٹر وہ بھی اندرونی ڈرائیونگ غازی والا ٹریکٹر کی ٹریکٹر ان دی چیمبر کمانی دا وچ پا کے
Good information 👍🏼👍🏼👍🏼
Thank you 👍
ਚੰਗਾ ਟਰੈਕਟਰ ਹੈ
پہلے میں نے بھی سمجھا کے دبنگ ہی ہے لیکن اس ٹائم اس کے مقابلے کا ٹریکٹر پاکستان میں 83 HP کا کوئی ٹریکٹر نہیں ہے
850 Pakistan no 1 tractor
Bat Aya hia Ka agr faite troctar Ka handralak thak ho to handralak full don ho to far be nie rokta bhi
بہت اعلی ہے👍⭐⭐⭐⭐⭐🎉🎊🎈🏵️🌺🌸🌹💐🇵🇰
Bohat hi acha trector
850بہت اچھا ہے
Mashallh g
Balrss jasa na koi aya na hi ay ga G
100%
دبنگ اچھا ہے
Bhai sahib full Messi lover lagtay hain
Total natively review kya hy app ny tractor power wala hy ماشاء اللّٰہ
بھائی جان اپ کی مرضی جو مرضی سوچیں ویڈیو کو غور سے دیکھیں میں نے بھی بولا ہے کہ ٹریکٹر کی کھچائی بہت اچھی ہے
kia Aato Metic Karta h Ager Naheen To NQam h phir 385 Bahter h
pehli dafa dekh ra apki video bhai per app jo bhi hen baton se biased e lage messy ki trf 🫣
that's your opinion I can't do anything
Trolly par cane mn pata chaly ga
Paji balla tractor ha
بھائی جان. کوئی بھی ٹریکٹر 85ہارس پاور ہو اور 54 کٹر روٹر ہو اور. اچھی طریقے. سے. لگایا جائے تیسرے لئو. میں. بند. ہو جاتا ہے .
بھائی جان پہلے لو میں تو ٹریکٹر بند نہیں ہونا چاہیے
بھائی یہ لفٹومیٹک ہے اس لیے انہوں نے اس کی گہرائی کی سیٹنگ کی ہے جہاں تک کمپنی نے سیٹنگ کی ہے حل وہاں تک لگے گا اس سے نیچے کبھی جا ہی نہیں سکتا اس لیے یہ میسج یا کسی اور ٹریکٹر کی طرح زیادہ نیچے نہیں جا رہا تم سمجھ گئے ہو کہ میری بات یہ ٹیکنیکل بات ہے
نہیں بھائی ٹاپ لنک پلنجر سے اوپر ہونا چاہیئے
Bhai jinhun ne le liay hen unse wapis le len aur company band kerwa den 😂
😀🙂🫠🫠😉
اس بندے کی بات اعجاز تارڑ نے سنی ہی نہیں جب پورا لیور چھوڑ دیں ٹریکٹر کو بند ہونا چاہیے بلڈوزر بھی رک جاتے ہیں ایک سٹیج پر یہ چار سلنڈر انجن ہے
Bhai hydraulic ka kam hao control krna , azad kr k chor nai dena hota jab tractor khenchta hai tu tab top lenk ki khichai k sath cntrol kr deta hai utna lgata hai jitna khena possible ho
ٹریکٹر حب والے بھی دلی طور پر خوش نہیں کیونکہ اس میں کمی کوئی نہیں باقی 85 کے لیے مر مر جا رھا تھا
😀😁😂😉
بھائی جان ہمارے لیے تمام کمپنیاں برابر ہیں ملت والے کون سے میری" پھپی کے پت" ہیں
اس کے ھائیڈرالک موبل آئل میں بڑا مقناطیس لگا دیں لکھے کا کچرا صاف ھوتا رھے گا
Phir bhi messey toon wadia hai
Good
گاڈ ٹریکٹر کیسا ہے
بھائی چائنہ کا بنا ہوا ٹریکٹر ہے ابھی اس کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے کچھ دیر مارکیٹ میں چلے گا تو پتہ چلے گا
Ye bhai tractor ko band krne aya mgr ni hua 😂😂😂 is liye ro ra h 😢
میرے بھائی اپ بات کو سمجھ گئے ہو اپ سے ایک ہی ریکویسٹ ہے کسی کو بتانا مت
چتر زبانی کر رہا ہے ،لگتا ہے میسی کی گھٹی لی ہوئی ہے اس نے
Bahi kia ghalt bol dia may nay
Views bhi to lyny hn 😂😂😂 is Liye asy bol ra h
Bhai dictate q kr rhy ho operator KO , aur ap Ky Sary sawal monafkat py mabni hai try kr rho es tractor KO khrab krny main lekin aesa hova nhi operator syana Banda hai , achy youtuber aesy interview nhi krty
Ok
منور بھائی گھوڑا میدان میں آگیا ہے نا ؟
تو کسان بھائیوں کو خود فیصلہ کرنے دیں کہ گھوڑا میدان میں لڑنے کے قابل ہے یا نہیں.
خیر میں نے 850 ٹریکٹر کے نقائص والی یہ پہلی ویڈیو دیکھی ہے
بھائی اگر مجھے ٹریکٹر کی کچھ خامیوں کے بارے میں پتہ ہے وہ میں نہ بتاؤں اور اس کی خوبیاں ہی بیان کیے جاؤں تو یہ پیشہ ورانہ خیانت کے مترادف ہے اپنی طرف سے ہم نے کوئی مرچ مصالحہ لگانا نہیں ہوتا