Kya Quran ke tarjumy mein mutrajam ka zehan bhi shamil ho jata hai? | Dr. Sajid Hameed

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 січ 2024
  • #sajidhameed #islam #quran #almawrid #tafseer #tafsir #religion #ilm #knowledge #education
    Questions from Dars e Quran (23 May 2022)
    Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com
    Official email: info@al-mawrid.org
    Submit a question: www.al-mawrid.org/askaquestion

КОМЕНТАРІ • 10

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam9911 6 місяців тому +4

    بات ہے یہ کہ جس استاد سے آپ عربی سیکھیں گے وہ آپ کو صرف عربی نہیں سکھائے گا بلکہ اپنا مسلک پھی پیکج میں ہو گا۔ اور ساری زندگی اسی مسلک پر قائم رہے گا۔ اس کا حل یہ ہے کہ علماء کے علاوہ کوئی عربی استاد سے عربی سیکھی جائے پھر آزادانہ طور پر خود نیک نیتی اور ایمان کے ساتھ تحقیق کرے تو انشاءاللہ حق اور اصل اور خالص دین اسلام کی پہچان ہو گی۔ وہ اصل اور خالص دین اسلام جو اللہ تعالٰی کے آخری رسول صلی علیہ والہ وسلم چودہ سو سال پہلے لے کر آئے تھے اور وہ صرف قرآن پاک میں محفوظ ہے ۔ اس کی پہچان ضروری ہے۔ اس کے بغیر ہم کامیابی کی طرف ایک قدم نہیں بڑھا سکتے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp 6 місяців тому

      آپ نے جو بات کہی ہے، اُس کا حل آسان نہیں ہے۔ کوئ غیر مسلم، اسلام قبول کریگا تو تب بھی وہ اِسی پریشانی سے دوچار ہوگا، چاہے کسی عام مسلمان کے ہاتھ پر ہی اسلام کیوں نہ قبول کرے۔
      اِس کا ایک ہی علاج ہے کہ انسان اپنے ذہن کو کھلا رکھے اور جواب جہاں ملے ، بِلا تعصب کے اُس کو قبول کر لے۔

    • @muhammadislaam9911
      @muhammadislaam9911 6 місяців тому

      ​@@DwindlingLampاسلام علیکم۔ میرے خیال میں پہلے بھی آپ سے بات چیت ہو چکی ہے۔ جواب دینے کا شکریہ۔
      آزادانہ طور پر تحقیق کرنا اس کا مطلب یہی ہے کہ جب روشن دلیل سامنے آ جائے تو بلا ہچکچاہٹ کے قبول کر لانا پوری تحقیق کرنے کے بعد۔ اور یہ کام عربی زبان پر عبور اور قرآن مجید کو بار بار مطالعہ کرنے کے بعد ہی آدمی کر سکتا ہے۔ مختلف مکتبہ فکر کے علماء کی رائے جاننا ضروری ہے۔ اور کافی حد تک حدیث اور تفاسیر کا جاننا لازمی ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔آمین۔

  • @LiaquatJSamma
    @LiaquatJSamma 6 місяців тому +3

    جی ہاں اکثر اوقات میں ہوتا ہی ہے۔ مگر اصولوں کے مطابق صرف عربی لفظوں کے کھول کر بتاۓ ہوۓ معنی جو موزوں ترین ہوں اور انکی جگہ کوئ دوسرا لفظ آ نہ سکے اور اس آیت کے مفہوم میں ایک منطقی تعلق رکھا ہو جو اس کے مفہوم کو سچ ثابت کرے۔ ہر آیت کا ترجمہ اس طرح درست یا غلط کا فیصلہ ہو سکتا ہے۔

  • @sweetabrar
    @sweetabrar 6 місяців тому

    Kya aap ko nahi lagta ki jab tak Quran ka tarjuma nahi hua tha musalman majboot aur muttahid tha , lekin jaise hi Quran ka Tarjuma hua , musalmanon ke paas se taqat bhi gayi aur ittehaad bhi gaya??? is par aap kya kahege.

  • @sweetabrar
    @sweetabrar 6 місяців тому

    agar koi tarjuma karne wala kah de ki ALLAH ta'ala do hai to kya us tarjuma ko padha jayega ???

    • @smshafique9873
      @smshafique9873 6 місяців тому

      Aise shakhs ko mahire pagal khane mein daal diya jaye😅

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 6 місяців тому

    Motarjim ka view bhi shamil hai. Aapko shak kiyon hai. Translation approachable hai. Woh alfaz padhne ko milte hain jo wahan pe arabic mein hai hain.

  • @sweetabrar
    @sweetabrar 6 місяців тому

    kya aaj poore ke poore musalman " fasiq " ho chuke hai ??? aap aur hum bhi.

  • @nasirarushdi8980
    @nasirarushdi8980 6 місяців тому

    Explanation of the Holy Quran ayets do not explaind without Arabic languagesword to word .ummalsinah .gramatical arabic ierab .each adnd every thing is important if your sentece changed and you slip the topic then you do not abel to protect the Holy Quran the treauers of the informations of wahi .If you studied the Tafseer of Hazrat Mirza sahib ghulam Ahmad saib asw And khalifa Hazrat Bashruddin Mahmood rza you will realized how the tasasall is going .and while the do not describes the incoming aligations of non belever solved they do not leave the topic and all the objections of the suspected peoples is in thier discriptions you will find .as the word Khatamannabyyien .this word in senter word alif and lam .you will see that what explantion and kha ta ma these three alfabaticall keep the zaber and mis pash two zaber means moher next you can studied your self .very beautifull explantions word to word .