Iqrar ul hassan par Lahore me hamla kis ne kiya? Iqrar ki zubani ap bhi suniye...

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 гру 2020
  • اقرارالحسن پر لاہور میں حملہ کس نے کیا، اقرار کی زبانی آپ بھی سنیے
    #Iqrarulhassan

КОМЕНТАРІ • 3,1 тис.

  • @Ayeshabkr2
    @Ayeshabkr2 3 роки тому +10

    اللہ تعالیٰ جو پیارے دوست اس مسیج کو پڑھ ر ھے ھیں اس کو اور اس کے والدین کو مدینہ منورہ کی جلدی حاضری عطا فرمائے

  • @farhanawanofficial7427
    @farhanawanofficial7427 3 роки тому

    یاسر شامی کو کون کون اور کہاں کہاں سے پسند کرتا ہے کامنٹ میں جواب لازمی دیں

  • @sayedshahzad3556
    @sayedshahzad3556 3 роки тому

    کاش پاکستان میں قانون نام کی کوئ چیز ہوتی۔ لیکن اللہ کا شکر ہے ہمارے پیارے پاکستان میں پچھلے پچاس سالوں سے قانون اور ججز سب براۓ فروخت۔ بس ججز کی قیمت طے ہونے کی دیر ہے پھر فیصلہ اپنی مرضی کا۔ کچھ بہتری نہیں آۓ گی بس یہی ہوتا رہے گا انشاءاللہ۔ ہمیں اپنی حفاظت خود کرنی ہوگی۔

  • @zuberishatimaktabalegaon153
    @zuberishatimaktabalegaon153 3 роки тому +161

    اقرار بھائی دل جیت لیا ہے آپ نے۔ بھارت سے آپ کا بھائی۔ زبیر خان۔ یاسر شامی آپ کو بھی سلام

  • @rajaarshid8175
    @rajaarshid8175 3 роки тому

    اقرار بھائی آپ کو اللہ پاک صحت عطا فرمائے میرے دماغ کے اندر ایسے لفاظ نہیں ا رے کے آپ کو کیا کہوں اللہ پاک نے آپ کو اتنا بڑا دل دیا ماشااللہ اتنی برداشت میں نے بھائی جان آپ کو ھئ اللہ پاک نے عطا فرمای ھے ذندہ باد

  • @MuhammadIqbal-km7bg
    @MuhammadIqbal-km7bg 3 роки тому +73

    پوری پاکستانی صحافت کے عظیم مجاہد انسان اقرار الحسن بھائی صاحب جس پر پوری پاکستانی قوم فخر کرتی ہیں

  • @pakistanikhan8628
    @pakistanikhan8628 3 роки тому +234

    بے شک الله صبر كرنے والوں کے ساتھ ہے (القرآن)

  • @leetv5562
    @leetv5562 3 роки тому +203

    اللہ تعالیٰ اقرار الحسن کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @KhanG-gc7mf
    @KhanG-gc7mf 3 роки тому

    ہم سب لوگوں کی طرف سے اقرار بھائی کو سلوٹ

  • @AllinOne-td4ez
    @AllinOne-td4ez 3 роки тому +139

    صرف دعاؤں نے اقرار بھائی کو بچا لیا یا اللہ تیرا شکر ہے

  • @STHSHOW
    @STHSHOW 3 роки тому +233

    دنیا کا سب سے خوبصورت نام👇

  • @jamalshah5258
    @jamalshah5258 3 роки тому +532

    خاکے بنانے والے

  • @shafiqali7049
    @shafiqali7049 3 роки тому +97

    اقرارالحسن بہت اچھے انسان ہیں اللہ انہیں درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے آمین ثم آمین دعائیں آپ کے ساتھ ہیں بھائی

  • @asifraza8408
    @asifraza8408 3 роки тому +147

    اللہ تعالیٰ اقرار بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے!

  • @shamseditz3706
    @shamseditz3706 3 роки тому +19

    May ALLAH protect Every Muslim

  • @asjadmirza7536
    @asjadmirza7536 3 роки тому +13

    سلام یار اس بندے کو میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں محترم جان اقرار الحسن صاحب کو۔۔۔اللہ کریم انکو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اللہ انکے حق میں دنیا و آخرت میں بہتری کرے امین۔۔۔♥️❤🌹

  • @MuhammadIqbal-km7bg
    @MuhammadIqbal-km7bg 3 роки тому +41

    پاکستانی قوم کے دلوں میں راج کرنے والے عظیم مجاہد انسان اقرار الحسن بھائی صاحب شاباش

  • @foodicted8364
    @foodicted8364 3 роки тому +12

    Iqrarul hassan such a nice n polite person Allah inki hifazat frmay .. Ameen

  • @muhammadsuleman4634
    @muhammadsuleman4634 3 роки тому +81

    اقرار الحسن بھائی ایک ہی تو دل ہے کتنی بار لوٹو گے۔

  • @user-fy3eo1sv7t
    @user-fy3eo1sv7t 3 роки тому +198

    اقرار الحسن صاحب بہت اچھے انسان ہیں