بھائی میرے ، یقین مانیں کوئی بھی شیعہ آپ کو نیچا دکھانے یا آپ کا مذاق اڑانے کو ایسا نہیں کرتا ، بلکہ اس کا صرف اور صرف مقصد یہ ہے کہ خدارا آپ حق کو پہچانیں ۔ اگر حسن اللہ یاری آپ اہلسنت صاحبان کی کتابوں سے ہی ایسے واقعات و دلائل سامنے لاتا ہے جو خود آپ نے نہیں پڑھے ہوتے تو اس کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ خدارا اپنا عقیدہ اپنی کتابوں کے مطابق تو کر لیں۔ چھوڑیں کسی شیعہ سُنی بحث کو۔ اگر آپ کو بحث کے دوران یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ آپ ہی کتب میں وہ بات لکھی ہے جو آپ کے عقیدہ کو کینسل کر رہی ہے اور کتاب بھی ایسے اہلسنت عالم یا امام کی ہے جس کو نہ مان کر آپ ویسے اہلسنت نہیں رہتے تو براہ مہربانی خود سوچیں کہ آپ کے علماء نے آپ سے باتیں چھپا کر آپ کو غلط عقیدہ پڑھایا ہوا ہے ۔ کم از کم اپنا عقیدہ اہلسنت کے جید ترین علماء کے مطابق تو کر لیں ۔ آپ کو آپ کی کتابوں سے کچھ دکھانے کا مقصد ہی صرف یہ ہے کہ اہلسنت بھائیو جاگو اور دیکھو تم سے تمہارے عالم اور مولوی کیسے باتیں چھپا کر تمہیں غلط لائن پر ڈالتے ہیں۔ مناظرے کا مقصد صرف اور صرف غلط عقائد کو پوائنٹ آؤٹ کرنا ہے تاکہ وہ لوگ جن کے پاس کتابیں پڑھنے کا ٹائم نہیں یا جو اتنے پڑھے لکھے نہیں اُن کے سامنے حق واضح ہو جائے ۔ حق واضح ہونے کے بعد ماننا نہ ماننا آپ کا اپنا عمل ہے کیونکہ قبر میں اور قیامت کے دن اپنے عقیدے کا ہر کسی کو جواب خود دینا ہے ۔ یقین مانیں میں خود اٹھارہ سال تک اہلسنت تھا اور بی اے کے امتحان سے پہلے “غلام احمد حریری پی-ایچ-ڈی اسلامیات، صدر شعبہ اسلامیات پنجاب یونیورسٹی” کی لکھی اسلامیات پڑھ پر شیعہ ہوا تھا کیونکہ اس اسلامیات میں نبی پاک صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے وصال کو جو واقعہ لکھا ہے اُس میں سے بالکل وہ حضہ غائب ہے جو شیعہ بتاتے ہیں ۔ اب آپ خود دیکھیں کہ اگر آپ تھوڑا سا ہوشیار ہو کر پڑھیں تو آپ کی کتابوں میں ہی وہ سارے دلائل لکھے ہیں جو شیعہ کو سچا ثابت کرتے ہیں۔ ایک اور اہم بات ، آپ سُنیت کا دفاع یا شیعت کا مقابلہ نہ کریں ، بلکہ حق کو پہچاننے کے لیے غیر جانبدار ہو کر دیکھیں۔ اُس میں چاہے سُنیت رگڑی جاتی ہے یا شیعت اس ک پرواہ نہ کریں ۔ جب آپ غیر جانبدار امپائر کے طور پر میچ کو دیکھتے ہیں تو آپ کو دونوں سائیڈ کی غلطیاں نظر آتی ہیں اور آپ سمجھ سکتے ہیں کہ سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے ۔ بہت شکریہ
Highly appreciated ❤ Allah ditta usmani sb.
اللّٰہ دتا عثمانی صاحب اللہ تعالیٰ اپ کو سلامت رکھے آمین اور دشمنوں کے شہر سے محفوظ رکھنے آمین بھت معلوماتی پروگرام ھے۔
❤Geo Allah ditta sab Masha Allah ❤
ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام ہے ❤❤❤❤
بہترین تبصرہ
اللہ دتا صاحب ایک وڈیو اللہ یاری اور مولانا عبدالطیف کے سورہ حجرات کے اوپر بھی بنائیں
Hmmmm
Sahi kaha ahal sunat ka chushtee aay baaki sb sa ye bhari hy
Hassan Allah yari sahb vs Dr. Zubair sahb On aqeeda e imamat.
Is per kuch video banain.
اوپر کیا لکھا ہے
😂😂😂😂😂 good
اھل سنت کو بدنام مت کرو
Ap ko karoorhon Salaam sir please do it for
بھائی میرے ، یقین مانیں کوئی بھی شیعہ آپ کو نیچا دکھانے یا آپ کا مذاق اڑانے کو ایسا نہیں کرتا ، بلکہ اس کا صرف اور صرف مقصد یہ ہے کہ خدارا آپ حق کو پہچانیں ۔ اگر حسن اللہ یاری آپ اہلسنت صاحبان کی کتابوں سے ہی ایسے واقعات و دلائل سامنے لاتا ہے جو خود آپ نے نہیں پڑھے ہوتے تو اس کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ خدارا اپنا عقیدہ اپنی کتابوں کے مطابق تو کر لیں۔ چھوڑیں کسی شیعہ سُنی بحث کو۔ اگر آپ کو بحث کے دوران یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ آپ ہی کتب میں وہ بات لکھی ہے جو آپ کے عقیدہ کو کینسل کر رہی ہے اور کتاب بھی ایسے اہلسنت عالم یا امام کی ہے جس کو نہ مان کر آپ ویسے اہلسنت نہیں رہتے تو براہ مہربانی خود سوچیں کہ آپ کے علماء نے آپ سے باتیں چھپا کر آپ کو غلط عقیدہ پڑھایا ہوا ہے ۔ کم از کم اپنا عقیدہ اہلسنت کے جید ترین علماء کے مطابق تو کر لیں ۔ آپ کو آپ کی کتابوں سے کچھ دکھانے کا مقصد ہی صرف یہ ہے کہ اہلسنت بھائیو جاگو اور دیکھو تم سے تمہارے عالم اور مولوی کیسے باتیں چھپا کر تمہیں غلط لائن پر ڈالتے ہیں۔ مناظرے کا مقصد صرف اور صرف غلط عقائد کو پوائنٹ آؤٹ کرنا ہے تاکہ وہ لوگ جن کے پاس کتابیں پڑھنے کا ٹائم نہیں یا جو اتنے پڑھے لکھے نہیں اُن کے سامنے حق واضح ہو جائے ۔ حق واضح ہونے کے بعد ماننا نہ ماننا آپ کا اپنا عمل ہے کیونکہ قبر میں اور قیامت کے دن اپنے عقیدے کا ہر کسی کو جواب خود دینا ہے ۔
یقین مانیں میں خود اٹھارہ سال تک اہلسنت تھا اور بی اے کے امتحان سے پہلے “غلام احمد حریری پی-ایچ-ڈی اسلامیات، صدر شعبہ اسلامیات پنجاب یونیورسٹی” کی لکھی اسلامیات پڑھ پر شیعہ ہوا تھا کیونکہ اس اسلامیات میں نبی پاک صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے وصال کو جو واقعہ لکھا ہے اُس میں سے بالکل وہ حضہ غائب ہے جو شیعہ بتاتے ہیں ۔ اب آپ خود دیکھیں کہ اگر آپ تھوڑا سا ہوشیار ہو کر پڑھیں تو آپ کی کتابوں میں ہی وہ سارے دلائل لکھے ہیں جو شیعہ کو سچا ثابت کرتے ہیں۔ ایک اور اہم بات ، آپ سُنیت کا دفاع یا شیعت کا مقابلہ نہ کریں ، بلکہ حق کو پہچاننے کے لیے غیر جانبدار ہو کر دیکھیں۔ اُس میں چاہے سُنیت رگڑی جاتی ہے یا شیعت اس ک پرواہ نہ کریں ۔ جب آپ غیر جانبدار امپائر کے طور پر میچ کو دیکھتے ہیں تو آپ کو دونوں سائیڈ کی غلطیاں نظر آتی ہیں اور آپ سمجھ سکتے ہیں کہ سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے ۔ بہت شکریہ
allah yari ko bill se nikalain apne chennal per برتھ ker مناظرہ نہیں hota