Shaykh Kifaytullah Sanabil Sahab Apne kya khub smjhaya hai. Isise connected mera sawal hai. Mere city me ek bhi ahle hadees masjid nahi hai. Mere ghar ke kareeb Hanafi masjid hai. Aur vo asr ki namaz late padhte hai. Toh maine jamaat ke sath masjid me namaz padhni chaiye ya awwal waqt me gharpe namaz padhni hai?
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم تھا کہ عصر کی نماز اس وقت پڑھنی ہے جب تم اس منزل تک پہنچ جاؤ صحابہ کے پہنچنے میں تاخیر ہو گئی تو کچھ صحابی پڑھ لیے اور کچھ صحابی نماز عصر پہنچنے کے بعد پڑھیں پوائنٹ نمبر ایک حکم ایک تھا مفہوم دو نکلا بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچائی گئی اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو کچھ نہیں کہا دلیل یہ نکلتا ہے کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ہی حکم کی دو مفہوم ہو سکتے ہیں اگر امت ایک ہی حدیث کے دو مفہوم نکال لے اور نیت درست ہو تو کوئی غلط نہیں ہے دوسری بات یہ ہے کہ اپ کا یہ کہنا کہ ایک امام یہ کہتے ہیں کہ خون بہانے سے وضو ٹوٹ جائے گا اور ایک امام یہ کہتے ہیں کہ خون بہانے سے وضو نہیں ٹوٹے گا تو دو متضاد باتیں حق کیسے ہو سکتی ہے بے شک دو متضاد باتیں حق نہیں ہوتی اگر یہ قول صرف امام کا ہوتا اور دونوں امام کے پاس کوئی قرانی ایات کی دلیلیں نہیں ہوتی یا حدیث نہیں ہوتا تو اس قول کی کوئی ویلیو نہیں ہے مگر بات ایسا نہیں ہے دونوں امام کے پاس دلیل قران اور حدیث سے ہے تو یہ اختلاف فہم کے اختلاف ہے جو عصر کے نماز پڑھنے کے متعلق صحابی میں ہوئی تھی دوسری بات یہ ہے کہ ہر امام غیر مقلد ہوتے ہیں وجہ اس کی یہ ہے کہ مجتہد کسی کا تقلید نہیں کرتا تو جو تقلید نہیں کرتا اپ کی نقطہ نگاہ سے وہ اہل حدیث ہے تو گویا ثابت یہ ہوا کہ چاروں امام اہل حدیث تھے ایک امام نے دوسرے امام کی غلطی کو ثابت کیا تو کچھ لوگ اس کو تسلیم کرکے پہلی امام کے مسائل کو ترک کر دیا کچھ لوگوں نے اوسکو ترک اس وجہ سے نہیں کیا کہ دوسرے امام کا دلیل کے بنسبت پہلے امام کا دلیل زیادہ قوی دکھائی دیا تو جو لوگ پہلے امام کو چھوڑ کر دوسرے امام کے فتوح پر عمل کرنے لگے واہ لوگ بھی اہل حق ہوئے اور جو لوگ پہلے امام کے فتووں پر عمل کر رہے ہیں وہ بھی اہل حق ہوئے تیسرا پوائنٹ یہ ہے کہ اج کے موجودہ دور کی جو غیر مقلدین ہیں وہ اہل حدیث اپنے اپ کو کہتے ہیں اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ وہ جو چاروں امام کی غلطیاں نکالتے ہیں ان کی باتیں چاروں امام سے افضل ہیں ان کی دلائل افضل ہیں پھر غیر مقلدین کے بارے میں یہ پتا بھی نہیں چلتا کہ جو مسائل کو اخذ کر رہا ہے وہ اس دور کا مجتہد ہے کہ نہیں ہے اگر مان لیا جائے تو وہ مجتہد ہی ہے تو پہلے چار مجتہد ہوچکے ہیں اور ان کی اجتہاد پر امت اکٹھا نہیں ہوسکی ہے چاروں مجتہد اہل حدیث تھے تو پھر اب پانچویں مجتہد کی کیا ضرورت ہے کیا یہ لوگ امت کو اس بات پہ اکٹھا کر لیں گے میں تو یہ کہتا ہوں کہ قیامت کے صبح تک مسائل میں یہ امت اکٹھا نہیں ہو سکتی ہے تو پھر فضول میں لوگوں کو وقت ضائع کرنے سے فائدہ کیا ہوا جو حال اج سے 1300 سال پہلے ہوا تھا وہی حال اج بھی ہوگا پھر اج کے مجتہد اگر اجتہاد کرے گا تو وہ اپنے پیچھے کسی کو چلنے کو تقلید کہتا ہے تو پھر تقلید ان کے نذر میں حرام ہے تو اس حرام کام کو کرنے سے فائدہ کیا ہوگا
Q k humara , akida Kuran Hadis per Ham Uske sahi rakhvale hain mishal ke Taur per Hamara Imaan yah Nahin Hai ki koi Shaks Khabar Se Nikal Ke Aakar dusre ka jhagada suljha feer kabar me lait gai
Bhai ye bat hi galat hai Kya shahaba haq par nhi the Comparison nhi ho sakta imam or nabi se Imam ne kosis ki thi haq pe pochne ki Galat apne unko bol nhi sakte
Allahuakbar haq aya aur batil gaya
Hamko aaj isi waqt ahle Hadis kabul karta hu
Ma Sha Allah
Jazak ALLAH Khair
Masha Allah jazakallah khair wa ahsanul jaza
Allah tala ap logo ki hifazat farmaye.
Masha Allah
❤❤❤
Mashallah ❤
Muqalid log bhi Dheer Dheer mutlab e sunnat ahle hadisiyath kabool kar rahe hein ...MashAllah
Shaykh Kifaytullah Sanabil Sahab
Apne kya khub smjhaya hai.
Isise connected mera sawal hai. Mere city me ek bhi ahle hadees masjid nahi hai. Mere ghar ke kareeb Hanafi masjid hai. Aur vo asr ki namaz late padhte hai. Toh maine jamaat ke sath masjid me namaz padhni chaiye ya awwal waqt me gharpe namaz padhni hai?
Rab ne bana di jodi
Ek andha, ek kodi
Ijtihad kailiye ilm hona zaroori hai
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم تھا کہ عصر کی نماز اس وقت پڑھنی ہے جب تم اس منزل تک پہنچ جاؤ
صحابہ کے پہنچنے میں تاخیر ہو گئی تو کچھ صحابی پڑھ لیے اور کچھ صحابی نماز عصر پہنچنے کے بعد پڑھیں
پوائنٹ نمبر ایک حکم ایک تھا مفہوم دو نکلا
بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچائی گئی اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو کچھ نہیں کہا
دلیل یہ نکلتا ہے کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ہی حکم کی دو مفہوم ہو سکتے ہیں اگر امت ایک ہی حدیث کے دو مفہوم نکال لے اور نیت درست ہو تو کوئی غلط نہیں ہے
دوسری بات یہ ہے کہ اپ کا یہ کہنا کہ ایک امام یہ کہتے ہیں کہ خون بہانے سے وضو ٹوٹ جائے گا اور ایک امام یہ کہتے ہیں کہ خون بہانے سے وضو نہیں ٹوٹے گا تو دو متضاد باتیں حق کیسے ہو سکتی ہے بے شک دو متضاد باتیں حق نہیں ہوتی
اگر یہ قول صرف امام کا ہوتا اور دونوں امام کے پاس کوئی قرانی ایات کی دلیلیں نہیں ہوتی یا حدیث نہیں ہوتا تو اس قول کی کوئی ویلیو نہیں ہے مگر بات ایسا نہیں ہے دونوں امام کے پاس دلیل قران اور حدیث سے ہے تو یہ اختلاف فہم کے اختلاف ہے جو عصر کے نماز پڑھنے کے متعلق صحابی میں ہوئی تھی
دوسری بات یہ ہے کہ ہر امام غیر مقلد ہوتے ہیں وجہ اس کی یہ ہے کہ مجتہد کسی کا تقلید نہیں کرتا تو جو تقلید نہیں کرتا اپ کی نقطہ نگاہ سے وہ اہل حدیث ہے تو گویا ثابت یہ ہوا کہ چاروں امام اہل حدیث تھے ایک امام نے دوسرے امام کی غلطی کو ثابت کیا تو کچھ لوگ اس کو تسلیم کرکے پہلی امام کے مسائل کو ترک کر دیا کچھ لوگوں نے اوسکو ترک اس وجہ سے نہیں کیا کہ دوسرے امام کا دلیل کے بنسبت پہلے امام کا دلیل زیادہ قوی دکھائی دیا تو جو لوگ پہلے امام کو چھوڑ کر دوسرے امام کے فتوح پر عمل کرنے لگے واہ لوگ بھی اہل حق ہوئے اور جو لوگ پہلے امام کے فتووں پر عمل کر رہے ہیں وہ بھی اہل حق ہوئے
تیسرا پوائنٹ یہ ہے کہ اج کے موجودہ دور کی جو غیر مقلدین ہیں وہ اہل حدیث اپنے اپ کو کہتے ہیں اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ وہ جو چاروں امام کی غلطیاں نکالتے ہیں ان کی باتیں چاروں امام سے افضل ہیں ان کی دلائل افضل ہیں پھر غیر مقلدین کے بارے میں یہ پتا بھی نہیں چلتا کہ جو مسائل کو اخذ کر رہا ہے وہ اس دور کا مجتہد ہے کہ نہیں ہے اگر مان لیا جائے تو وہ مجتہد ہی ہے تو پہلے چار مجتہد ہوچکے ہیں اور ان کی اجتہاد پر امت اکٹھا نہیں ہوسکی ہے چاروں مجتہد اہل حدیث تھے تو پھر اب پانچویں مجتہد کی کیا ضرورت ہے کیا یہ لوگ امت کو اس بات پہ اکٹھا کر لیں گے میں تو یہ کہتا ہوں کہ قیامت کے صبح تک مسائل میں یہ امت اکٹھا نہیں ہو سکتی ہے تو پھر فضول میں لوگوں کو وقت ضائع کرنے سے فائدہ کیا ہوا جو حال اج سے 1300 سال پہلے ہوا تھا وہی حال اج بھی ہوگا پھر اج کے مجتہد اگر اجتہاد کرے گا تو وہ اپنے پیچھے کسی کو چلنے کو تقلید کہتا ہے تو پھر تقلید ان کے نذر میں حرام ہے تو اس حرام کام کو کرنے سے فائدہ کیا ہوگا
Gair mukallid loog Deoband walon ko nasihat kar rahe hai..wah re kya jamana aagaya 😂
Q k humara , akida Kuran Hadis per Ham Uske sahi rakhvale hain mishal ke Taur per Hamara Imaan yah Nahin Hai ki koi Shaks Khabar Se Nikal Ke Aakar dusre ka jhagada suljha feer kabar me lait gai
Alhamdulillah, sahi track aur ilm aur daleel ki buniyad par quran aur sunnah ki roshni mein jo gair mukhallid ki approach Sahi Hain.
Gair muqallid matlab kya hota hai ?
Assalamu alaykum Sahaba ke zamaney mai koi imam na tha to sahaba( ra) gair mukhalid hogaye ?
Allah tala logo ko deen samjhne ki takat de.
Bhai char imam huq per nahi ho sakte sibaye nabi saw.
Bhai ye bat hi galat hai
Kya shahaba haq par nhi the
Comparison nhi ho sakta imam or nabi se
Imam ne kosis ki thi haq pe pochne ki
Galat apne unko bol nhi sakte
Masha Allah ❤❤❤