unexplored wildflower (broshaski name chagoo چھغو)

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 чер 2024
  • ہر سال موسم بہار میں کچھ ہفتوں کے لیے گلگت بلتستان کے پہاڈی علاقوں میں جنگلی پھولوں کا قالین سا بچھ جاتا ہے۔ لوگ جو دیہات اور پہاڑی علاقوں کے پروردہ ہیں‌، انھوں نے جنگل اور کھلے مقامات پر ہر قسم کی نباتات کا مشاہدہ کیا ہوگا جن میں‌ خوبصورت پھولوں کے علاوہ کانٹے دار اور زہریلی جھاڑیاں بھی شامل ہیں، لیکن یہاں ہم اس ویڈیو میں دیکھا رہے ہیں ایک خوبصورت جنگلی پھولوں سے لیس ایک چھوٹی سی درخت کو۔اس درخت کو یاسین میں بولی جانیوالی مقامی زبان بروشسکی میں چھغو chaghoo کہا جاتا ہے۔
    گھاس اور جڑی بوٹیوں کے علاوہ دوسری قسم کی نباتات کو عام طور پر ہم درخت اور پیڑ کہہ کر شناخت کرتے ہیں، لیکن درخت اور جھاڑی میں فرق ہوتا ہے۔ کسی بھی پیڑ کا ایک تنا ہوتا ہے جس سے اس کے قد کے اعتبار سے اوپر اٹھنے کے بعد شاخیں نکلتی ہیں۔ اس کے برعکس جھاڑی نباتات کی وہ قسم ہے جس کے کئی تنے ہوسکتے ہیں اور چھغو Chaghoo بھی قد میں درخت سے بہت چھوٹی ہوتی ہے۔اور زمین سے ہی اسکے کئ تنے نکلتے ہیں اور چار سے اٹھ فٹ تک جاتی ہیں۔اور اسکے چھوٹی چھوٹی شاخیں نکلتی ہے جن پر جون کے پہلے ہفتے میں سفید رنگ کے دیدہ زیب پھول کھلتے ہیں۔ازاد چرائی گلوبل وارمنگ اور دوسرے نامعلوم وجوہات کی وجہ سے ان کی نسل ختم ہورہی ہے۔یاسین کے بالائی علاقوں میں ان کی تعداداب بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے۔وقت کا تقاضا ہے ماحول دوست ایسے جڑی بوٹیوں کی تحفظ میں اپنا کردار ادا کریں۔
    tourisimDepGilgitbaltistan#
    #wilflowers#
    #globalwarming #alpineflowers #
    #natural#
    broshalTV#
    snowclub#
    wintrefestivals#
    yasinvalley#
    shandoortv#
    travalingandtradirionofKKH#
    unexplorevalleysofGB#
    Discoverpakistan#
    alpineflowers#
    mountianflowers#
    landoflakesghizer#
    unexploredvaleys#
    hunzavalley#
    spices#
    Ghizervalley#

КОМЕНТАРІ • 3

  • @Playlisttube1998
    @Playlisttube1998 27 днів тому

    Beyond beauty ❤

  • @JavedAhmad-gm5yz
    @JavedAhmad-gm5yz 29 днів тому

    Nusrat sap gukey chagho api le jee chagho bans jua seeda mayum becha da chahang api

  • @khrsgamers2759
    @khrsgamers2759 29 днів тому

    جڑی بوٹی کو یاسین کے بروشسکی زبان میں "چیھریس میریس" کہتے ہیں، اور یہ نام میرے محترم والد صاحب ماسٹر نایب خان نے رکھا ہے، جن کا تعلق وادی درکوت یاسین سے ہے۔