سر کیوں نہ مذاق اڑائیں ہم 30 سال سے عریا کی زبان سے لفظ سن رہے ہیں کہ اس سال ماہ مہندی ا جائے گا 2024 میں قیامت اجائے گی اس مہینے دنیا ختم ہو جائے گی اس مہینے ارب تباہ ہو جائے گا کوئی کہتا ہے کہ مام مہندی چھپا ہوا ہے کوئی کہتا ہے کہ ماں مہندی ابھی پیدا ہی نہیں ہوا کوئی کہتا ہے حضرت عیسی علیہ السلام نہیں ائیں گے کہتا ہے کہ عیسی علیہ السلام ائیں گے تو جناب ہم مذاق نہ اڑائے تو اور کیا کریں کیا مسلمان کسی ایک بات پر متفق ہیں صرف ایک بات پر متفق ہیں کہ اللہ ایک ہے حالانکہ ہر مذہب کے خدا علیحدہ ہیں لیکن مسلمان اس بات پر متفق ہیں نماز کا طریقہ ایک نہیں ہے جنازہ پڑھانے کا طریقہ ایک نہیں ہے طلاق کے معاملے میں ہم بے بس ہیں 1450سال گزر چکے ہیں اور امت کو ابھی تک نہیں پتہ چلا کہ نماز کس طرح پڑھنی ہے کوئی کہتا ہے رفع یدین کے ساتھ پڑھنی ہے سنت ہے کوئی کہتا ہے رفع الیدین کے ساتھ نہیں پڑھنی یہ منع کر دیا گیا ہے کوئی کہتا ہے عورت کا پردہ ضروری ہے کوئی کہتا ہے کہ پردہ نہیں ضروری اور جو یہ باتیں کرتے ہیں وہ قران کی ایت اور حدیثوں کا حوالہ دیتے ہیں سر ہم جائیں تو جائیں کہاں ہم تو پھر مذاق ہی سمجھیں گے ادھر ہمارے مولوی ایسے ہیں ایسی ایسی کہانیاں سناتے ہیں ہمیں کیا قبر میں عذاب ہوتا کسی نے دیکھا ہے اج کے مولوی کہتے ہیں ہم نے دیکھا ہے فرشتوں نے ا کر پوچھا مردے سے تم کون ہو وہ کہتا ہے کہ میں غوث پاک کا دھوبی ہوں پھر کہتے ہیں کہ کھیرے کا منہ کعبہ کی طرف کر کے رکھو کیلے رکھنے کا طریقہ کیلے کا منہ کعبہ کی طرف کر کے رکھو سبز گھاس پر میں نہیں چلوں گا یہ مسلک والے ایک دوسرے کو کافر سمجھتے ہیں مسلمان ہوتے ہوئے ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے ہر فرقہ کہتا ہے کہ ہم حق پر ہیں باقی سارے فراڈیے ہیں سر کہاں جائیں ہم اپ نے تو بڑے ارام سے کہہ دیا کہ یہ بھی ایک قیامت کی نشانی ہے ہماری اخلاقی تربیت کا یہ معیار ہے باپ بیٹی سے زنا کر رہا ہے بھائی بہن سے زنا کر رہا ہے ائے دن کس سے کہانیاں سن رہے ہیں نہ ہم چار سال کی بچی کو چھوڑتے ہیں نہ کسی بچے کو چھوڑتے ہیں ہمارے مدرسوں میں کیا ہوتا ہے بچوں کے ساتھ کیا یہ قیامت کی نشانیاں نہیں ہیں مولوی عبدالعزیز لاہور والا مدرسوں کے حجروں میں یہ کام ہوگا اپ ہم سے امید رکھیں کہ ہم مذاق نہ اڑائیں اسلام تو خود ایک مذاق بن گیا ہے پوری دنیا کے جو مذہب ہیں وہ مذہب اسلام کو ایک دہشت گردی سمجھتے ہیں اور اج ہم بھی کہنے پر مجبور ہیں کہ واقعی اس میں قتل و غارت بہت ہے اگر اپ سر یورپ میں رہے ہو تو اپ نے دیکھا ہے گھروں کی دیواریں صرف تین سے چار فٹ ہوتی ہیں صحن میں بیٹھے ہوئے ایک دوسرے کو نظر اتے ہیں کسی کی جرات ہے کہ وہ ایک دوسرے کو دیکھے کسی کی جرات ہے کہ وہ کسی کی دیوار پھیلانگے یہاں ہمارے بزرگوں کی یہ حالت ہے کونے سے کوئی بہن بیٹی گزرے اس کے پاؤں کے ناخنوں سے لے کر سر کے بالوں تک اس وقت تک دیکھتے رہتے ہیں جب تک وہ گلی کا کونا نہ مڑ جائے تو سر پھر ہم مذاق کیوں نہ اڑائیں اج کی نوجوان نسل انہی مسئلوں کی وجہ سے اپ کو پتہ ہونا چاہیے سر اس وقت پاکستان میں 40 لاکھ نوجوان ملحد ہو چکے ہیں لیکن وہ اعلان نہیں کرتے اس لیے کہ جو اسلام چھوڑے وہ واجب القتل ہے لیکن اعلان اس وقت کرتے ہیں جب وہ یورپ نکل جاتے ہیں پکے پکے پھر وہ پکے اور کچے کے ڈاکو بن جاتے ہیں ناراض مت ہونا سر اپ کی بات پر غصہ نکالا ہے لیکن حقیقت یہی ہے یہ وہ ملک ہے جس میں باپ اپنے سات سالہ بیٹی کو تھانے کے سامنے بازوں پر پکڑ کر کہتا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ زنا کر دیا ہے اس بندے نے اور جناب ایف ائی ار نے کاٹی جاتی غریب ادمی کسی کی بھینس چرا لے اس سے 14 سال جیل ہو جاتی ہے امیر ادمی اپنی گاڑی سے چار بندوں کو ایک ہی وقت میں قتل کر دے تھانے بھی نہیں جاتا ایف ائی ار بھی نہیں ہوتی اور وہ گھر بیٹھ جاتا ہے اس واقعہ کا اپ کو پتہ ہونا چاہیے اسلام اباد یا پنڈی میں ہوا تھا سر پھر ہم کیوں نہ مذاق اڑائیں
آپ صل اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلّم نے دریا سے زونے کا پہاڑ فرمایا ھے تو سونے پہاڑ ہی نکلے گا اس سے کسی دوسری چیز سے تشبیہ نہیں دی جا ستکتی وہ یقیناً سونے کا پہاڑ ہی نکلے گا پیارے نبی صل اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلّم کی بات باعین سو فیصد حرف با حرف سچ ہیں اور سچ ثابت ھوں گی یہ ہمارا ایمان ھے
Dijaal k maloon k jaal se kese bacha ja sktta hai Alhumdullillah mn jantta hn iske lye mene apni zindgi ka waqtt mushkil mn dala hai 2 chezy hain ek Quraan e pak ki tilwatt Apne gharo mn with translation sunaya jaye daily k base se yad Kiya jaye Or second Ehl e baitt ka zikr lazmi Kiya jaye daroodd k sth Or kafiron ki pairvi bilkul chhod deni chahe .
Walikum salam Israel ki tarah pakistan bhi ek najayaz Riyasat hai jiski army US dollar Lekr so call jihad krti hai aur politician paisa loot k awam ko bhukha aur nanga rakhti hai
آپ کے اپنے ملک میں مسلمانوں کو کونسا زندہ رہنے دیا جا رہا ہے اَوّل تو یہ ملک بھی آپ کا نہیں ہے ہاں جو حال اسپین میں 750 سال حکومت کرنے کے بعد مسلمانوں کا ہوا وہی پھر دُوہرایا جائے گا
@@farahfarah5939 yeh itna bada hai to tum jaiso ka Lashkar bana ke europe ke muslimo ki madad ko kiyu chalega te ek kamre me baith ke giyan dene se kiya fayda
Sir kindaly 1 chiz ki research apni correct krain.. dajjal will arive before mehdi pr wo pehle masiha,nabi,hamdard k tor pr rhy ga samny phr jb kastantuniya ftah ho ga to wo gussy ki halat mai apny asal roop mai samny ay ga k hm usy pehchan jayen gy ye total 6,7 mah ka arsa hoga jis mai ye sb ho ga ye tmam ahadees hain
جو ھونا ھے وہ سب محترم اوریا مقبول صاحب کے کہنے کے مطابق اور قران و حدیث کے مطابق طے شدہ ھے کوئی بھی اسکو ٹال نہیں سکتا۔ ھاں اسکی تیاری کرنا چاہئیے ھے لیکن جس میں کسی کا اختیار ھی نہیں اس سے ڈرنا بے معنی اور پست ایمان ھے۔
@PakistaniPunjabiLifeinCanada آپ نے درست فرمایا ہے ۔ اسی قسم کے لوگ ہیں جو دوسروں میں کوتاہیاں تلاش کرتے ہیں اور اس کے لیے جس کا بھی اور جہاں سے بھی حوالہ مل جائے وہ اپنے اس گھٹیا مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ان کی مثال گندی مکھی کی طرح ہے جو انسان کا پورا جسم چھوڑ کر پھوڑے کی پیپ پر یا جہاں بھی کوئی گندگی لگی ہوتی ہے اس پر بیٹھتی ہے ۔ آپ بھائی سے میری درخواست ہے کہ اگر آپ تھوڑی سی کوشش کرکے اردو زبان میں کمنٹس کر دیا کریں تو کتنی اچھی بات ہے اس طرح پہت ساروں کو پڑھنے میں آسانی رہے گی اور ویسے بھی اردو زبان کا ہم پر حق ہے اسے بالکل ہی یتیم نہ کر دیا جائے ۔امید کرتا ہوں کہ آپ میری درخواست پر غور فرمائیں گے ۔
Kasmir say laykar Bahar e Arab oer Iran kay Harmuz tak hay. Ham kabhi Hind ka hesa nahein thay sawaey Chandra Gupta ki Empire kay pher Muhammad Ghori nay jab Sindh ko bachatay bachatay Hindostan lo fatah kis tow us nay donun ko mila dia.
جب اللہ خود فرما رہا ہے کہ وہ علم غیب اپنے رسولوں میں سے جسے چاہے عطا کرے ، پہلے قرآن پڑھ پھر بات کر: ’’وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَیْبِ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَجْتَبِیْ مِنْ رُّسُلِهٖ مَنْ یَّشَآءُ - ‘‘(آل عمران:۱۷۹) اور اللہ کی شان یہ نہیں کہ اے عام لوگو تمہیں غیب کا علم دے ہاں اللہ چن لیتا ہے اپنے رسولوں سے جسے چاہے۔
آپ تعیین کے ساتہ کسی وقت کی حد بندی نہ فر ماے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےنہیں فرمایا بڑی مہر بانی ہو گی آپکی کتنی ساری باتیں مستقبل کے بارے میں غلط ثابت ہوئ ہے اسلےء آپ سے درخواست ہے کہ آپ اپنی زبان کنٹرول میں رکھے
Arabo ko quran samaj nae ata...Arbi ana zaroori nae niyat ho k quran pa amal ker k jeena hai... ap Q unpa tankeed kerta ho..vasa b Ilhami kitabo ko mana vala bhol jata hai oske taleemat ... kia pakistani musalman nae bhol gae?isma itni hairat ke bat nae
Iss Poetry ka Matlab hay, K Main Allah, Rasool ki Muhobat main iss Level per Chala gaya hon k, Ab Meri apni Pehchan khatam ho gayi hay, Fanah, Fillah, Fanah FirRasool main ab pata nahin k Main kon hon.
تم کہیں نہی گئے یہ کیفیت سستے نشے کے استعمال سے بھی پیدا ہو جاتی ہے اس لیے بہتر یہی ہے کہ واپس آ جاؤ اور انسان بنو ۔یاد رکھو فرشتوں سے بہتر ہے انسان ہونا ۔
@@rashidahmad3287 OK Meray bhai Zara Dobara Share(Poetry) Phir suno Phir Tashri Dhhaiko, Main nain Apna Zikar nahin kia, Baba Bhulay Shah k kalam ki Tashreh ki hi, Aap Aisay Dant rahain hain k Jaisay Meray School Time k PT Master ho, Mujhay tu PT Master nain bhi nahin Dant pilai, Baqi shorow Aap ko Maaf kia.
اریا مقبول صاحب اپ اس ایت پر غور کریں کہ شائد اپ بچ جایں کل قیامت میں :- سورہ یونس ایت 69 ، اپ کہہ دیجئے ، بے شک جو لوگ اللہ پر جھوٹ باندتے ہیں کبھی کامیاب نہ ہوسکتے ۔۔۔ سور نحل ایت 105, بت شک جو لوگ جھوٹ باندتے ہیں ، حقیقت میں وہ لوگ اللہ کی ایتوں پر ایمان نہیں رکھتے ، یہ سارے لوگ حقیقت میں جھوٹے ہیں ( الکذبون ) ہے ان دو ایتوں کو مدہ نظر رکھ کر دیکھئیے کیا اپ کامیاب ہونے والے ہیں یا ججھنم رسید ہونے والے ہیں - سورہ عراف 2-3 ایت دیکھئے کہ اپ اسئ قران کے زریعہ سے ڈرائیں ۔۔ کیا قران میں دجال ، مھدی وغیرہ کے بارے میں کچھ لکھا ہے ؟ جب نہیں لکھا ہے تو یہ سب جھوٹی روایتیں جھوٹے منافقوں نے لکھی اور لکھوائی ہے --
اس کا مطلب تم جیسا لعنتی بندہ احادیث رسول ﷺ کو سرے سے مانتا ہی نہیں ہے اؤ لعنتی انسان احادیث کے بغیر تو بعض اوقات قرآن کو سمجھنا بھی مشکل ہو جاتا ہے انسانوں سے نفرت و بغض میں تم لوگ اپنی اختراع کرتے ہو ۔۔۔ لعنت ہو تم پر 🙌
اوریا صاحب کبھی کوئی نبی یا رسول کا ظہور اچانک نہی ہوا ۔ اللہ تعالیٰ اپنے مقرب بندوں کو ظاہر کرنے سے معاشرے میں یا پھر کم از کم اس کے قریبی حلقہ احباب میں اس کی بیک گراؤنڈ تشکیل دیتا رہا ہے ۔ اور یہی اس کے قریبی لوگوں میں سے جن میں حق بات کو قبول کرنے کی استطاعت ہوتی ہے وہ اس کی باتوں کو سچا مانتے ہیں اور پھر جب اللہ تعالٰی کی طرف سے اس مقرب بندے کو اپنے مقام و مرتبے کو ظاہر کرنے کا حکم آتا ہے تو وہ کا اظہار کرتے ہیں اور سب سے پہلے اس کا یہی حلقہ احباب ہی اس پر ایمان لاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ دگر لوگ بھی اس کی دعوت پر ایمان لانے لگ جاتے ہیں ۔ ہاں اتنی بات ضرور ہے کہ جو دنیا کے دور کے علاقوں کے لوگ ہوتے ہوں گے ان کے لیے شاید یہ بات اچانک ہونے کا باعٹ ہوتی ہو ۔ میرے خیال میں امام مہدی علیہ السلام کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہو گا جیسے پہلے انبیاء کرام کے ساتھ ہوتا رہا ہے کہ قریبی لوگوں کو تو ان کے امام مہدی ہونے کا کچھ کچھ ادراک ضرور ہوتا ہو گا لیکن بقیہ اہل دنیا کی اکثریت اس وقت ایمان لائے گی جب سفیانی کا لشکر زمین میں دھنسا دیا جائے گا ۔یہ جونکہ ایک بہت بڑا واقعہ ہو گا جس کی خبر پوری دنیا میں پھیل جائے گی اس بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارک بھی موجود ہے تو پھر لوگوں کی ایک کثیر تعداد امامت کے ظہور پر ایمان لے آئے گی ۔ لیکن اس ظہور سے پہلے اس شخص باتوں کو سچا ماننے والوں کا معاملہ ایسا ہی ہو گا جیسے اصحاب بدر کا معاملہ تھا ۔مسلمان تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ظاہری زندگی مبارک میں لاکھوں افراد ہوگئے تھے اور قیامت سے پہلے ایک بار پوری دنیا مسلمان ہو جائے گی لیکن اصحاب بدر کا مقام جنہیں ملنا تھا وہ بس ایک بار تھا ۔پھر قیامت تک کوئی دوسرا اصحاب بدر میں سے نہیں ہوگا ۔لاہور میں ایک شخص محمد قاسم بن عبد الکریم نام کا ہے اس انٹر نیٹ پر سالوں پرانے خواب پڑے ہوے ہیں جو بالکل درست ثابت ہو چکے ہیں اور وہ خود قطعی طور پر امام مہدی ہونے کا دعویٰ بھی نہی کرتا ۔آپ قوت نکال کر بذات خود اس سے ضرور مل لیں کیونکہ اس کے حلقہ احباب کے لوگوں کے نزدیک مستقبلِ میں یہی محمد قاسم امام مہدی ہو گا ۔
Pseudo intellect, isko kakh nahi pata. Imam Mehdi ko kafi Muslims pehchan hi nai Sakai gai. Apnai apnai firqoun mai dondtai hain. Asal game pehchan ki hai. Qaidai Azam jaisai houn gai. Un pai kufar kai fatwai lagai. Yai kitabain parh kai takkabur mai rahtai hain sarai firqa parsat
میں کنفیوزڈ ہوں 🤔 کیا آپ بھارت پر قبضہ کر کے پاکستان جاب کر رہے ہیں یا غزہ اور یہوداہ پر قبضہ کر کے دہلی یا اسرائیل پر قبضہ کر کے سب کا جھنڈا لہرا رہے ہیں؟ دنیا میں امام مہدی علیہ السلام ہیں۔
احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں بہت اہم اور معلومات افزاء گفتگو ۔۔۔
جزاکم اللّٰہ خیراً کثیرا
آج کا مسلمان ان معاملات کو سنجیدہ نہیں لے رہا اور مذاق اڑا رہا ہے۔ یہ بھی قیامت کی ایک نشانی ہے۔
بالکل درست بات ہے جی
اس کی ان بکواس اور فضول باتوں پر کوئی پاگل یا ذہنی مریض ہی یقین کر سکتا ہے،،
Sofiesm ka Mazaq uraya ja raha hay
سر کیوں نہ مذاق اڑائیں ہم 30 سال سے عریا کی زبان سے لفظ سن رہے ہیں کہ اس سال ماہ مہندی ا جائے گا 2024 میں قیامت اجائے گی اس مہینے دنیا ختم ہو جائے گی اس مہینے ارب تباہ ہو جائے گا کوئی کہتا ہے کہ مام مہندی چھپا ہوا ہے کوئی کہتا ہے کہ ماں مہندی ابھی پیدا ہی نہیں ہوا کوئی کہتا ہے حضرت عیسی علیہ السلام نہیں ائیں گے کہتا ہے کہ عیسی علیہ السلام ائیں گے تو جناب ہم مذاق نہ اڑائے تو اور کیا کریں کیا مسلمان کسی ایک بات پر متفق ہیں صرف ایک بات پر متفق ہیں کہ اللہ ایک ہے حالانکہ ہر مذہب کے خدا علیحدہ ہیں لیکن مسلمان اس بات پر متفق ہیں نماز کا طریقہ ایک نہیں ہے جنازہ پڑھانے کا طریقہ ایک نہیں ہے طلاق کے معاملے میں ہم بے بس ہیں 1450سال گزر چکے ہیں اور امت کو ابھی تک نہیں پتہ چلا کہ نماز کس طرح پڑھنی ہے کوئی کہتا ہے رفع یدین کے ساتھ پڑھنی ہے سنت ہے کوئی کہتا ہے رفع الیدین کے ساتھ نہیں پڑھنی یہ منع کر دیا گیا ہے کوئی کہتا ہے عورت کا پردہ ضروری ہے کوئی کہتا ہے کہ پردہ نہیں ضروری اور جو یہ باتیں کرتے ہیں وہ قران کی ایت اور حدیثوں کا حوالہ دیتے ہیں سر ہم جائیں تو جائیں کہاں ہم تو پھر مذاق ہی سمجھیں گے ادھر ہمارے مولوی ایسے ہیں ایسی ایسی کہانیاں سناتے ہیں ہمیں کیا قبر میں عذاب ہوتا کسی نے دیکھا ہے اج کے مولوی کہتے ہیں ہم نے دیکھا ہے فرشتوں نے ا کر پوچھا مردے سے تم کون ہو وہ کہتا ہے کہ میں غوث پاک کا دھوبی ہوں پھر کہتے ہیں کہ کھیرے کا منہ کعبہ کی طرف کر کے رکھو کیلے رکھنے کا طریقہ کیلے کا منہ کعبہ کی طرف کر کے رکھو سبز گھاس پر میں نہیں چلوں گا یہ مسلک والے ایک دوسرے کو کافر سمجھتے ہیں مسلمان ہوتے ہوئے ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے ہر فرقہ کہتا ہے کہ ہم حق پر ہیں باقی سارے فراڈیے ہیں سر کہاں جائیں ہم اپ نے تو بڑے ارام سے کہہ دیا کہ یہ بھی ایک قیامت کی نشانی ہے ہماری اخلاقی تربیت کا یہ معیار ہے باپ بیٹی سے زنا کر رہا ہے بھائی بہن سے زنا کر رہا ہے ائے دن کس سے کہانیاں سن رہے ہیں نہ ہم چار سال کی بچی کو چھوڑتے ہیں نہ کسی بچے کو چھوڑتے ہیں ہمارے مدرسوں میں کیا ہوتا ہے بچوں کے ساتھ کیا یہ قیامت کی نشانیاں نہیں ہیں مولوی عبدالعزیز لاہور والا مدرسوں کے حجروں میں یہ کام ہوگا اپ ہم سے امید رکھیں کہ ہم مذاق نہ اڑائیں اسلام تو خود ایک مذاق بن گیا ہے پوری دنیا کے جو مذہب ہیں وہ مذہب اسلام کو ایک دہشت گردی سمجھتے ہیں اور اج ہم بھی کہنے پر مجبور ہیں کہ واقعی اس میں قتل و غارت بہت ہے اگر اپ سر یورپ میں رہے ہو تو اپ نے دیکھا ہے گھروں کی دیواریں صرف تین سے چار فٹ ہوتی ہیں صحن میں بیٹھے ہوئے ایک دوسرے کو نظر اتے ہیں کسی کی جرات ہے کہ وہ ایک دوسرے کو دیکھے کسی کی جرات ہے کہ وہ کسی کی دیوار پھیلانگے یہاں ہمارے بزرگوں کی یہ حالت ہے کونے سے کوئی بہن بیٹی گزرے اس کے پاؤں کے ناخنوں سے لے کر سر کے بالوں تک اس وقت تک دیکھتے رہتے ہیں جب تک وہ گلی کا کونا نہ مڑ جائے تو سر پھر ہم مذاق کیوں نہ اڑائیں اج کی نوجوان نسل انہی مسئلوں کی وجہ سے اپ کو پتہ ہونا چاہیے سر اس وقت پاکستان میں 40 لاکھ نوجوان ملحد ہو چکے ہیں لیکن وہ اعلان نہیں کرتے اس لیے کہ جو اسلام چھوڑے وہ واجب القتل ہے لیکن اعلان اس وقت کرتے ہیں جب وہ یورپ نکل جاتے ہیں پکے پکے پھر وہ پکے اور کچے کے ڈاکو بن جاتے ہیں ناراض مت ہونا سر اپ کی بات پر غصہ نکالا ہے لیکن حقیقت یہی ہے یہ وہ ملک ہے جس میں باپ اپنے سات سالہ بیٹی کو تھانے کے سامنے بازوں پر پکڑ کر کہتا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ زنا کر دیا ہے اس بندے نے اور جناب ایف ائی ار نے کاٹی جاتی غریب ادمی کسی کی بھینس چرا لے اس سے 14 سال جیل ہو جاتی ہے امیر ادمی اپنی گاڑی سے چار بندوں کو ایک ہی وقت میں قتل کر دے تھانے بھی نہیں جاتا ایف ائی ار بھی نہیں ہوتی اور وہ گھر بیٹھ جاتا ہے اس واقعہ کا اپ کو پتہ ہونا چاہیے اسلام اباد یا پنڈی میں ہوا تھا سر پھر ہم کیوں نہ مذاق اڑائیں
bhai mazaaq nhi ura rahy yeh muamlat pehlay bhi hochukay hain aur logon nay us waqt bhi predictions ki
Insha-Allah , finally Islam will prevail.
MashaAllah Orya Maqbool Jan sir
Thanks
Jab Aaqa 2 Jahan ne farmaya gold niklega TU gold hee niklega (peace be upon him)
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤❤❤❤❤
اوریا صاحب وہ چھا چکے ہیں ۔اج انقلاب کو وقت ہے ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا امین امین امین
Beshak InshaAllah
سبحان اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اوریا۔مقبول۔غلط۔افسانے۔گھڑنے ۔کے۔ماہر۔ہیں۔اللہ۔تعالیٰ ۔اس۔شخص۔کو۔ہدایت۔عطا۔کرے۔😊
لا إله إلا الله محمد رسول الله
ہماری آنکھیں صرف قران وسنت اولالقدر صحابہ اور اجماع امت پر بند ہیں
Subhanallah Aap ne Ek dam sahi farmaya bhai
Good g Allah tala rahmat karay g❤
❤❤❤اللہ اکبر
جہاد فی سبیل اللہ
آپ صل اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلّم نے دریا سے زونے کا پہاڑ فرمایا ھے تو سونے پہاڑ ہی نکلے گا اس سے کسی دوسری چیز سے تشبیہ نہیں دی جا ستکتی وہ یقیناً سونے کا پہاڑ ہی نکلے گا پیارے نبی صل اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلّم کی بات باعین سو فیصد حرف با حرف سچ ہیں اور سچ ثابت ھوں گی یہ ہمارا ایمان ھے
Dijaal k maloon k jaal se kese bacha ja sktta hai Alhumdullillah mn jantta hn iske lye mene apni zindgi ka waqtt mushkil mn dala hai
2 chezy hain ek Quraan e pak ki tilwatt Apne gharo mn with translation sunaya jaye daily k base se yad Kiya jaye
Or second Ehl e baitt ka zikr lazmi Kiya jaye daroodd k sth
Or kafiron ki pairvi bilkul chhod deni chahe .
Urya sab Labaik Ya Rasool Allah wahad wo jamat hain jo Sirf Deen ki bat krta hain
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
Masha Allah...........
اللہ تعالیٰ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
Nice
Àssalam alaikum sir
Pakistan zindabad 🇵🇰❤️
Imran Khan great leader 🏏
Walikum salam
Israel ki tarah pakistan bhi ek najayaz Riyasat hai jiski army US dollar Lekr so call jihad krti hai aur politician paisa loot k awam ko bhukha aur nanga rakhti hai
Imran khan 🤔 great leader 😁😂🤣 in Lockup, what a person addicted to cocaine is your Great Leader.😋🤪😛😝😜
Imam mehdi ke weapons kya hongey?
Thank you for this information
وہ باجوہ والا خواب کیا تھا چچا؟
❤ Nice Love Story ❤
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Yeh sub baatein ek bahut hi bade scholar Maulana Sheikh Imran Nazar Hosein ne bata chukey hain english mein unki kitabein bhi hai.
This is the time of fitna e Dajjal
God bless us ❤
Orya Maqbool Jan Saheb. Salam. I have seen in the comments your children are living and studying in Europe. Is this true please clarify?
آپ کے اپنے ملک میں مسلمانوں کو کونسا زندہ رہنے دیا جا رہا ہے اَوّل تو یہ ملک بھی آپ کا نہیں ہے
ہاں جو حال اسپین میں 750 سال حکومت کرنے کے بعد مسلمانوں کا ہوا وہی پھر دُوہرایا جائے گا
Audio saaf sunaee nahe de raha hei.
Orya maqbol Jan always my favourite ❤
اوریا مقبول صاحب دین کی بات کو بیان کرتے ھوئے شکل و صورت میں سیرت طیبہ کی روشنی ضروری ھے ۔
Please clarify regarding Muslims Living in Europe
How Authentic is the Hadees ?
Not all scholars agree with this Hadees
Sir heading main apne, muslim mano ke maghrib main qatal ke baray likha magar programs ma kuch nahi bataya kia bhol gae
Only to get viewership
Ye parli darji ka jhoota hai..
@@asadullah-cn5hw Bhai super comment
Orya maqbool jaan saheb e ilm hain , ghalat comment se gurez karain please
@@farahfarah5939 yeh itna bada hai to tum jaiso ka Lashkar bana ke europe ke muslimo ki madad ko kiyu chalega te ek kamre me baith ke giyan dene se kiya fayda
مسلمانوں کے لیے کوئ خیر کی خبر ہے تو وہ بھی بتا دیں
❤❤❤❤ love
Jumma k din surah kahf ki telawat kre dejal k fitne se bachne k leye
Ya sab honga tab honga aaj falastin ko help karne ki bahot zarurat hai
Pakistan may kam log qatal kia agar Ureop may musalmano ko qatal karny pr kia afsoos hoga
Beshak
Gold is Gold and petrol is petrol. wake up
Why we are expecting destructions only despite prediction of Imam Mehdi and prophet Essa Pbuh .
Orya maqbool Jan is ocean of knowledge MashAllah 🇨🇦
Ge Sir Gernal Bajwa k bharay main Jo kawab dekha tha es ne Wo be maloom ho ga AP ko
ان دونوں کو نشانیاں نظر آگئی ہیں تو پھر ان دونوں اپنا سب کچھ خدا کی راہ میں دے دینا چائیے لیکن یہ دونوں ایک پائی بھی نھیں دیں گے
Aap dene ke bat karte ho yeh to UA-cam se piece kama rahe hai...
Do not be joke.be serious.these hadith are 1000 percent true
اوریا صاحب کیا واقعئی سونا کی عالمی حیثیت ڈالر کے سامنے کمزور / گھٹیا ہے ؟
خود ان کے بارے میں کیا پیشگوئی ہے ؟
Sir kindaly 1 chiz ki research apni correct krain.. dajjal will arive before mehdi pr wo pehle masiha,nabi,hamdard k tor pr rhy ga samny phr jb kastantuniya ftah ho ga to wo gussy ki halat mai apny asal roop mai samny ay ga k hm usy pehchan jayen gy ye total 6,7 mah ka arsa hoga jis mai ye sb ho ga ye tmam ahadees hain
Sir
Wo sonay ka pahaar PYRAMIDS hoga koi
Orya sahib..kaaly flag Waly Sunny hongy yaa Shia?
مسلمان ہوں گے
Please do practical work for Muslims
Country Sirf wohi bachay gi Jis Ka Defence and Leadership Strong ho gi.
Momin ho to baytaigh bhi larta hi sapahi
Emaan bhi mazboot Hona zarori hi 🎉 larny k liye
This is what happens when you are "Frain Bucked"
Jo Hona h ho jaye
Allah Pakistan ko imrani and shaitaani lahnatoon se mehfooz rakhey
اوریا صاحب حسنی سید اور حسینی سید اور مہدی آخر الزماں پر تفصیلی بحث کرنے کی بجائے صرف نظر کرنا سمجھ نہیں آیا ؟
اوریا صاحب بس کریں 🤦♂️🤦♂️
Arab jb mandar bana kr celebrate krain gy aur modi ko apna yaar banaye gy to azab to aaye gaa
An other faisal raza abidi
❤❤❤❤
Hanood or Janood 1 Desh Muslim 57
Khair manao ab apni 😂😂😂😂😂😂😂😂
جو ھونا ھے وہ سب محترم اوریا مقبول صاحب کے کہنے کے مطابق اور قران و حدیث کے مطابق طے شدہ ھے کوئی بھی اسکو ٹال نہیں سکتا۔ ھاں اسکی تیاری کرنا چاہئیے ھے لیکن جس میں کسی کا اختیار ھی نہیں اس سے ڈرنا بے معنی اور پست ایمان ھے۔
اس کا علاج کراو اسے بلا کر پروگرام نہ چلاو۔ اسے احادیث مل گئیں ہیں مال بنانے کے لئے۔
اوریا مقبول کی اصلیت جاننے کے لیے طارق اسماعیل ساگر مرحوم کے وی لاگ دیکھئیے
@PakistaniPunjabiLifeinCanada
آپ نے درست فرمایا ہے ۔ اسی قسم کے لوگ ہیں جو دوسروں میں کوتاہیاں تلاش کرتے ہیں اور اس کے لیے جس کا بھی اور جہاں سے بھی حوالہ مل جائے وہ اپنے اس گھٹیا مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ان کی مثال گندی مکھی کی طرح ہے جو انسان کا پورا جسم چھوڑ کر پھوڑے کی پیپ پر یا جہاں بھی کوئی گندگی لگی ہوتی ہے اس پر بیٹھتی ہے ۔
آپ بھائی سے میری درخواست ہے کہ اگر آپ تھوڑی سی کوشش کرکے اردو زبان میں کمنٹس کر دیا کریں تو کتنی اچھی بات ہے اس طرح پہت ساروں کو پڑھنے میں آسانی رہے گی اور ویسے بھی اردو زبان کا ہم پر حق ہے اسے بالکل ہی یتیم نہ کر دیا جائے ۔امید کرتا ہوں کہ آپ میری درخواست پر غور فرمائیں گے ۔
Tariq Ismaeel Sagir ki asliat kaisy maloom kren?ye btao
@@sadiahabeel7518
طارق اسماعیل ساگر تو فوت ہو چکا ہے اس کے لیے دعا خیر کریں آپ کو بھی ثواب ملے گا اور مرحوم کو بھی
Musalman mulko me muslaman khud ghair mehfuz hain
اوریا صاحب تاریک کے تاریک پہلٶ پر زیادہ توجع کرتے ھیں پیشگویاں تخمینے سب خیال ھیں
اوریا جان اور شاھد مسعود نمبر ون چھوڑو ھیں
Jb say my paisa hoi ho kasmir my log mar rahy hy waja ki koi hadeea nahi 48 saal.ki my ho gae hi
Shandar
Safia safia allah say madad mangon
Kasmir say laykar Bahar e Arab oer Iran kay Harmuz tak hay.
Ham kabhi Hind ka hesa nahein thay sawaey Chandra Gupta ki Empire kay pher Muhammad Ghori nay jab Sindh ko bachatay bachatay Hindostan lo fatah kis tow us nay donun ko mila dia.
Israel is Army of the jalu
Aisay Logon ko Gumrah na karien.... 😡😠🤬
Allah kay ilawa koi nahi janta .... kal kya honay wala hai ...
جب اللہ خود فرما رہا ہے کہ وہ علم غیب اپنے رسولوں میں سے جسے چاہے عطا کرے ، پہلے قرآن پڑھ پھر بات کر:
’’وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَیْبِ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَجْتَبِیْ مِنْ رُّسُلِهٖ مَنْ یَّشَآءُ - ‘‘(آل عمران:۱۷۹)
اور اللہ کی شان یہ نہیں کہ اے عام لوگو تمہیں غیب کا علم دے ہاں اللہ چن لیتا ہے اپنے رسولوں سے جسے چاہے۔
bhai wo sahi Ahadees ﷺ se baat kar rahe hay, aur same yehi bate bohat se dosrey aalam bi bayan karte hay.
Mola ali maddad
Kion ?
Hadith ki explanation kisi Aalim sey seekho!
Ye to jahil hai
AP k lie Chand alfaz,Munh momna kartoot kafrah
Konsa kartoot kafra? Zra btana pasand kro gi bibi?
Imam Mehdi kai khilaf sab sai agai molvi Hun gai.
آپ تعیین کے ساتہ کسی وقت کی حد بندی نہ فر ماے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےنہیں
فرمایا بڑی مہر بانی ہو گی آپکی کتنی ساری باتیں مستقبل کے بارے میں غلط ثابت ہوئ ہے اسلےء آپ سے درخواست ہے کہ آپ اپنی زبان کنٹرول میں رکھے
کیا آپ کو کسی نے مسلمانوں کو ڈرانے کی سپاری تو نہیں دی 😅
Open ur eyes orya sir is true
آپ کیوں بغض معاویہ میں یہ سب کہ رہے ھیں۔؟؟؟؟؟؟؟؟
JOKER
Turkey chala gya .na ki jayega
اللہ معاف کرے.. اوریا صاحب کی گپیں 🤦🤦🤦
Ye koi Alme Deen to Nahi, is KO to khud Deen seekhne ki zarurat hai, ye be Qayamat ki Nishani hai, aam insane 2 tagay main biknay wale Deen sikhainge
Aap in se zyada qabil maloom hotey hai..
Arabo ko quran samaj nae ata...Arbi ana zaroori nae niyat ho k quran pa amal ker k jeena hai... ap Q unpa tankeed kerta ho..vasa b Ilhami kitabo ko mana vala bhol jata hai oske taleemat ... kia pakistani musalman nae bhol gae?isma itni hairat ke bat nae
اوریایہ جان صاحب آپ کی بھی سمجھ نہیں آتی کبھی کہتے ہو ٹیکنولوجی ہو گی کبھی کہتے ہو نہی ہو گی
Iss Poetry ka Matlab hay, K Main Allah, Rasool ki Muhobat main iss Level per Chala gaya hon k, Ab Meri apni Pehchan khatam ho gayi hay, Fanah, Fillah, Fanah FirRasool main ab pata nahin k Main kon hon.
تم کہیں نہی گئے یہ کیفیت سستے نشے کے استعمال سے بھی پیدا ہو جاتی ہے اس لیے بہتر یہی ہے کہ واپس آ جاؤ اور انسان بنو ۔یاد رکھو فرشتوں سے بہتر ہے انسان ہونا ۔
@@rashidahmad3287 OK Meray bhai Zara Dobara Share(Poetry) Phir suno Phir Tashri Dhhaiko, Main nain Apna Zikar nahin kia, Baba Bhulay Shah k kalam ki Tashreh ki hi, Aap Aisay Dant rahain hain k Jaisay Meray School Time k PT Master ho, Mujhay tu PT Master nain bhi nahin Dant pilai, Baqi shorow Aap ko Maaf kia.
Just study the philosophy of Islam.do not waste time on news social media history is important
@@bushrasajid9543
آپ کس دور کی تاریخ بات کر رہی ہو ؟
@@bushrasajid9543 Aap Teach me Islam Philosophy,
اریا مقبول صاحب اپ اس ایت پر غور کریں کہ شائد اپ بچ جایں کل قیامت میں :- سورہ یونس ایت 69 ، اپ کہہ دیجئے ، بے شک جو لوگ اللہ پر جھوٹ باندتے ہیں کبھی کامیاب نہ ہوسکتے ۔۔۔
سور نحل ایت 105, بت شک جو لوگ جھوٹ باندتے ہیں ، حقیقت میں وہ لوگ اللہ کی ایتوں پر ایمان نہیں رکھتے ، یہ سارے لوگ حقیقت میں جھوٹے ہیں ( الکذبون ) ہے
ان دو ایتوں کو مدہ نظر رکھ کر دیکھئیے کیا اپ کامیاب ہونے والے ہیں یا ججھنم رسید ہونے والے ہیں -
سورہ عراف 2-3 ایت دیکھئے کہ اپ اسئ قران کے زریعہ سے ڈرائیں ۔۔ کیا قران میں دجال ، مھدی وغیرہ کے بارے میں کچھ لکھا ہے ؟ جب نہیں لکھا ہے تو یہ سب جھوٹی روایتیں جھوٹے منافقوں نے لکھی اور لکھوائی ہے --
Chal be pagal kahi ka
اس کا مطلب تم جیسا لعنتی بندہ احادیث رسول ﷺ کو سرے سے مانتا ہی نہیں ہے
اؤ لعنتی انسان احادیث کے بغیر تو بعض اوقات قرآن کو سمجھنا بھی مشکل ہو جاتا ہے
انسانوں سے نفرت و بغض میں تم لوگ اپنی اختراع کرتے ہو ۔۔۔ لعنت ہو تم پر 🙌
Beth kr baty krty hain
Iss Draamibaaz ko pata hai..k aaj kal market may ye choran buhut bikta hai..Bajwa k baree may jhoota khwab tu sub ko yaad hai..
اوریا صاحب کبھی کوئی نبی یا رسول کا ظہور اچانک نہی ہوا ۔ اللہ تعالیٰ اپنے مقرب بندوں کو ظاہر کرنے سے معاشرے میں یا پھر کم از کم اس کے قریبی حلقہ احباب میں اس کی بیک گراؤنڈ تشکیل دیتا رہا ہے ۔ اور یہی اس کے قریبی لوگوں میں سے جن میں حق بات کو قبول کرنے کی استطاعت ہوتی ہے وہ اس کی باتوں کو سچا مانتے ہیں اور پھر جب اللہ تعالٰی کی طرف سے اس مقرب بندے کو اپنے مقام و مرتبے کو ظاہر کرنے کا حکم آتا ہے تو وہ کا اظہار کرتے ہیں اور سب سے پہلے اس کا یہی حلقہ احباب ہی اس پر ایمان لاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ دگر لوگ بھی اس کی دعوت پر ایمان لانے لگ جاتے ہیں ۔ ہاں اتنی بات ضرور ہے کہ جو دنیا کے دور کے علاقوں کے لوگ ہوتے ہوں گے ان کے لیے شاید یہ بات اچانک ہونے کا باعٹ ہوتی ہو ۔ میرے خیال میں امام مہدی علیہ السلام کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہو گا جیسے پہلے انبیاء کرام کے ساتھ ہوتا رہا ہے کہ قریبی لوگوں کو تو ان کے امام مہدی ہونے کا کچھ کچھ ادراک ضرور ہوتا ہو گا لیکن بقیہ اہل دنیا کی اکثریت اس وقت ایمان لائے گی جب سفیانی کا لشکر زمین میں دھنسا دیا جائے گا ۔یہ جونکہ ایک بہت بڑا واقعہ ہو گا جس کی خبر پوری دنیا میں پھیل جائے گی اس بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارک بھی موجود ہے تو پھر لوگوں کی ایک کثیر تعداد امامت کے ظہور پر ایمان لے آئے گی ۔ لیکن اس ظہور سے پہلے اس شخص باتوں کو سچا ماننے والوں کا معاملہ ایسا ہی ہو گا جیسے اصحاب بدر کا معاملہ تھا ۔مسلمان تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ظاہری زندگی مبارک میں لاکھوں افراد ہوگئے تھے اور قیامت سے پہلے ایک بار پوری دنیا مسلمان ہو جائے گی لیکن اصحاب بدر کا مقام جنہیں ملنا تھا وہ بس ایک بار تھا ۔پھر قیامت تک کوئی دوسرا اصحاب بدر میں سے نہیں ہوگا ۔لاہور میں ایک شخص محمد قاسم بن عبد الکریم نام کا ہے اس انٹر نیٹ پر سالوں پرانے خواب پڑے ہوے ہیں جو بالکل درست ثابت ہو چکے ہیں اور وہ خود قطعی طور پر امام مہدی ہونے کا دعویٰ بھی نہی کرتا ۔آپ قوت نکال کر بذات خود اس سے ضرور مل لیں کیونکہ اس کے حلقہ احباب کے لوگوں کے نزدیک مستقبلِ میں یہی محمد قاسم امام مہدی ہو گا ۔
😂😂😂😂😂 oriya more need go to a good mantel hospital for long periods 😂😂😂😂😂😂😂😂 this man gone mently retaired 😂😂😂😂😂😂😂😂
Pseudo intellect, isko kakh nahi pata. Imam Mehdi ko kafi Muslims pehchan hi nai Sakai gai. Apnai apnai firqoun mai dondtai hain. Asal game pehchan ki hai. Qaidai Azam jaisai houn gai. Un pai kufar kai fatwai lagai. Yai kitabain parh kai takkabur mai rahtai hain sarai firqa parsat
Better you talk about the people of Pakistan facing acute food crisis and unemployment and rising food prices.
Better u should. Shut ur mouth bcoz arab israel ki. Lrai sirf unki. Ni sbki. Hogi oska puri dunya p affect aye ga
Liar ,Orya, no one trust him.
Big liar.
Ye logo ko gumrah kr rahy hy
Out of context baat kr raha hy
Plz explain "out of context"
میں کنفیوزڈ ہوں 🤔
کیا آپ بھارت پر قبضہ کر کے پاکستان جاب کر رہے ہیں یا غزہ اور یہوداہ پر قبضہ کر کے دہلی یا اسرائیل پر قبضہ کر کے سب کا جھنڈا لہرا رہے ہیں؟
دنیا میں امام مہدی علیہ السلام ہیں۔
Orya Maqbool - The Dream Seller
خدا تمہارے حال پر رحم فرمائے روز یہی تاریخیں، عذاب اور مایوسی کی باتیں اچھی باتیں منہ سے نکالو خدا رحمان اور رحیم سے توبہ معافی رحم عافیت طلب کرو
Ye maloomat har koi insane pasakta hay, Wikipedia say aur doosaray zariye sey