Розмір відео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показувати елементи керування програвачем
Автоматичне відтворення
Автоповтор
ویلڈن خرم بھائی۔ انشاللہ ہمارے اگلے ایم پی اے ❤️
انشاء اللہ
Great program
Khurrum bhai a man of words 👍🏼
انشاء اللہ خرم بھائی اللہ کامیاب کرے گا آپ کو ❣️
خرم بھائی دی گریٹ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا مثبت چہرہ 😊❤میری ہمیشہ سے خواہش ہے کہ آپ جیسے پڑھے لکھے سنجیدہ اور قابل لوگ ہماری نمائندگی کریں۔
ہر پاکستانی کی خواہش ہے کہ روایتی ایلیٹ کی جگہ ہماری پارلیمنٹ میں عام پڑھے لکھے لوگ ہماری نمائندگی کریں
ہمیں انتظار تھا کہ خرم بھائی جسے لوگوں کو اگے انا چاہئے ❤
جی ایسے لوگوں کو کوہاٹ ہی نہیں پورے پاکستان میں آگے انا چاہیے
Good work Ammad Bhai ❤
شکریہ جناب
خان کا سپاہی واہ ۔۔ایسے لوگوں کو دیکھ کر دل کو تسلی ملتی ہے ۔
بیشک ۔ہم امید کرتے ہیں خان تبدیلی پارٹی کے اندر بھی لیکر آئیں گے ایسے لوگوں کو ٹکٹ دیکر
بہت بہترین ❤❤لیکن بزدار بھائی ویڈیو کو تھوڑا شاٹ کرو 10،12 منٹ تک محدود رکھیں
پندرہ منٹ میکسیمم ہوتا ہے یہ کے پی سے پہلا انٹرویو تھا کچھ طویل ہوگیا
ویلڈن خرم بھائی۔ انشاللہ ہمارے اگلے ایم پی اے ❤️
انشاء اللہ
Great program
Khurrum bhai a man of words 👍🏼
انشاء اللہ خرم بھائی اللہ کامیاب کرے گا آپ کو ❣️
خرم بھائی دی گریٹ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کا مثبت چہرہ 😊❤
میری ہمیشہ سے خواہش ہے کہ آپ جیسے پڑھے لکھے سنجیدہ اور قابل لوگ ہماری نمائندگی کریں۔
ہر پاکستانی کی خواہش ہے کہ روایتی ایلیٹ کی جگہ ہماری پارلیمنٹ میں عام پڑھے لکھے لوگ ہماری نمائندگی کریں
ہمیں انتظار تھا کہ خرم بھائی جسے لوگوں کو اگے انا چاہئے ❤
جی ایسے لوگوں کو کوہاٹ ہی نہیں پورے پاکستان میں آگے انا چاہیے
Good work Ammad Bhai ❤
شکریہ جناب
خان کا سپاہی واہ ۔۔ایسے لوگوں کو دیکھ کر دل کو تسلی ملتی ہے ۔
بیشک ۔ہم امید کرتے ہیں خان تبدیلی پارٹی کے اندر بھی لیکر آئیں گے ایسے لوگوں کو ٹکٹ دیکر
بہت بہترین ❤❤
لیکن بزدار بھائی ویڈیو کو تھوڑا شاٹ کرو 10،12 منٹ تک محدود رکھیں
پندرہ منٹ میکسیمم ہوتا ہے یہ کے پی سے پہلا انٹرویو تھا کچھ طویل ہوگیا