اسلام عليكم قاری صاحب نیا سبق کب آئے گا سب خیریت ہے الله پاک آپکو اپنی حفاظت میں رکھے روزانہ سبق پڑھنے کی ایک عادت بن گئی تھی اب ساری رو ٹین خراب ہوگئی ہے ہم انتظار کر رہے ہیں
Assalam u alykum jazak allah khairan kaseera I am trying to learn tajweed but it is difficult for me to recite ع I am old women please guide me how read this word ع
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہاں پہ میرا ایک سوال ہے آپ سے سجدہ تلاوت کی جو آیت ہے اگر ہم زبان میں پختگی کیلیے سجدہ تلاوت کی آیت پانچ چھے بار پڑھ رہی ہوں تو ہر بار اٹھ کے سجدہ کرنا پڑتا ہے یا ایک ہی بار کر لیں کافی ہے۔۔۔۔ جزاک اللہ
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قاری صاحب آپ سورہ طہ آیت نمبر ۱۸ میں ہے قال ہی عصای تو عصای کی ی پر کس طرح وقف کریں گے اور سورہ بقرہ آیت نمبر ۳۸ کے کلمہ ھودی پر کس طرح وقف کریں گے رہنمائی فرمائیں محمد سبطین رضا انڈیا سے
جزاک اللہ خیرا ماشاء اللہ بہت اچھے سے سمجھائیں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اللہ سبحان وتعالی آپ کو ایمان کی سلامتی اور برکتوں والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین
اور اسی طرح ہماری رہنمائی کرتے رہیں
جزاک اللہ
ہمیشہ خوش رہیں!
JazakAllah kheran kaseera
استادِ محترم ۔۔۔
جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہیں وہ لمحے کھبی ختم نہ ہوں ۔۔اللہ تعالیٰ آپ پر اور آپ کے اہلِ خانہ پر اپنی خاص رحمت فرمائے ۔۔۔آمین یا رب❤❤❤
JazakAllah khair
اسلام علیکم قاری صاحب آپ کا آخری لفظ بہت اچھا لگتا ہے خوش رہیں
JazakAllah
جَزَاكَ اللّٰـهُ الْخَيْرًا كَثِيرًا وَأَحْسَنُ الْجَزَاءُ فِیْ الدُّنْیَا وَالآخِرَةَ
آمِيْنْ ثُمَّهْ آمِيْنْ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنْ🎉❤🎉
Aamin summa aamin v useful video jazakallahu khairan kasiran kasiran kasira❤❤❤
Jajak Allah khair
Excellent qari sahib....humble and nice nice person ❤❤
Jazak Allah khaira
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کاجی صاحب ایسے ہی ویڈیو بناؤ اور قران مجید میں سے اچھے سے سمجھ اجاتا ہے حروف کا
Jazakallaha Barakallah 🤲
MashaAllah
Masha Allah ❤️
Bhot acha kam kr rhe h
Quran ❤
اَللّٰهُ اَكْبَرْ پڑھ کر سجدے میں جائیں 🎉❤🎉
Allah apko Shaadi rkhy ameen
Mashallah
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
قاری صاحب تیسرا پارہ کا شروع ہوگا
ہم انتظار کر رہے ہیں
Jazak Allah Khair, Aameen suma Aameen
Walikuma Assalam warahmatu wabarkath JazakAllah kheran kaseera 😊
Mashaallah
Assalam alaikum aaj bahut piyari dua Sikh ne ku Mila sajde ki ju nahi malum tha jazakallah hu qaira🎉🎉🎉🎉
Maa sha Allah Jazakallah
Aslamo Alkium
Kari sahib Allah tala apko jazae kher Ata kre .ap bohat ache trike se samjate him
جزاک اللہ
سلامت رہیں
جزاک اللہ خیرا
ماشاء الللہ
تجوید کے ساتھ پڑ ھی جانے والی نماز میں نماز پڑھنے کی رفتار کافی آہستہ ہوتی ہے ایسا میرے ساتھ ہی ہے یا واقع ہی ایسا ہوتا ہے
main 47 ki hon ab sikh rahi hon.ap k bohat lessons liay hain.ap k lessons lay kr apna sabaq ready karti hon.
اللہ آپ کے لئے قرآنی علوم کا سیکھنا آسان فرما دیں۔آمین
Beautiful lesons
Me 40 ki ho or Ap ka har sabaq sunti or parti ho Allah Ap ko khush rakhin Aameen
اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے
Mashaa Allah
Allah pak ap ko Khush rakhy Ameeen Qari shb ap bhi classes start kren online plz
JazakAllah khair ❤
JAZAK ALLAH KHAIRA
وَعَلَیْکُمْ السَّلَامُ وَرَحْمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ ❤
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Jazakallah khair
Jazaak Allah khair
Jazakal Allah
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام
🎉السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Asalamoalakum, very nice 👌
Assalamu alaikum... meherbani ker k online classes start kere
اسلام عليكم قاری صاحب نیا سبق کب آئے گا سب خیریت ہے الله پاک آپکو اپنی حفاظت میں رکھے روزانہ سبق پڑھنے کی ایک عادت بن گئی تھی اب ساری رو ٹین خراب ہوگئی ہے ہم انتظار کر رہے ہیں
اگر م ساکن کے بعد آیت ختم ہو جائے تو اظہار شفیق ہو گا یا نہیں
Assalamualaikum bhai ek request hai ke ek ek para tajweed ke sath upload kare please
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قاری صاحب نماز کی میں تلاوت بھی تجوید کے اصولوں کے مطابق ہی پڑھنا چاہیے؟؟
assalam walekum anamta pr to ghunna hai hi nhi yahan pr to izahr hai
Assalam u alykum jazak allah khairan kaseera I am trying to learn tajweed but it is difficult for me to recite ع I am old women please guide me how read this word ع
Assalamoalaikum ma aap ki video dakthi ho mujah saas ka masla ha ma mad ko lamba nahi kanch sakati or aan bhi sahi nikalta
Aap batai ma kia karo
اللہ آپ کو صحت عطا فرمائے ۔
آپ کے لئے جتنی سہولت ہو آپ بس اتنا ہی مد کو لمبا کیا کریں۔
جائے مشددپر کیسے وقف کیا جاتا ہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہاں پہ میرا ایک سوال ہے آپ سے سجدہ تلاوت کی جو آیت ہے اگر ہم زبان میں پختگی کیلیے سجدہ تلاوت کی آیت پانچ چھے بار پڑھ رہی ہوں تو ہر بار اٹھ کے سجدہ کرنا پڑتا ہے یا ایک ہی بار کر لیں کافی ہے۔۔۔۔
جزاک اللہ
❤❤❤❤❤
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قاری صاحب آپ سورہ طہ آیت نمبر ۱۸ میں ہے قال ہی عصای تو عصای کی ی پر کس طرح وقف کریں گے اور سورہ بقرہ آیت نمبر ۳۸ کے کلمہ ھودی پر کس طرح وقف کریں گے رہنمائی فرمائیں محمد سبطین رضا انڈیا سے
Asslam Alaikum qari sahab meri beti Uroos Fatima k liye dua kar den uski shadi mein aa rahi deqqat dur ho jae
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ بہت آسانیوں والا معاملہ فرمائے ۔
🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌄🌄🌄👍
غنہ زمانی میم اور نون مشدد کو
آپ نے سدجے والی دعا کا معنیٰ نہیں بتایا
بہتر ہوتا اگر بتاتے
Jazak Allah
JazakAllah