Exploring Imam Khomeini's House in Iran, A Revolutionary Leader | Travel with Javed Chaudhry
Вставка
- Опубліковано 29 бер 2024
- #khomeini #imamkhomeini #Travel #iran #tehran
Join us on an unforgettable journey as we step into the historical residence of Imam Khomeini, one of Iran's most influential figures. Immerse yourself in the rich tapestry of Iranian culture and history as we explore the very home where Imam Khomeini lived and led the revolutionary movement that shaped a nation. From the tranquil gardens to the intricately decorated interiors, every corner of this house whispers tales of Iran's past and the legacy of a remarkable leader. Come along as we unravel the mysteries and marvels of Imam Khomeini's house, offering insights into his life, ideology, and enduring impact on Iran and the world. Get ready to be inspired and enlightened by this captivating journey through time.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔ایک حقیقی مسلمان لیڈر ایسا ھی ھونا چاھئے ۔۔اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔۔ایک حقیقی اسلامی لیڈر۔۔مسلمان لیڈروں کے لئے ایک مشال ھے۔۔۔صحابہ کے دور کی یاد تازہ ھوگئ ھے۔۔۔
دنیا کا وہ عظیم رہنما جس کے گن مغربی دنیا بھی گاتی ہے۔
جس بندے کا توکل صرف اپنے رب پر ہو تو پھر دنیا کی کوئی طاقت اسے جھکا نہیں سکتی ۔
بلکل ❤
توکل تو سب کا اللّٰہ پر ھے اس پر پورا کوئی کوئی اترتا ھے اور کوشش کرتا ھے ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Agree
پاکستان میں مذہبی تعصب بہت زیادہ ہے ورنہ پاکستانیوں کے سیکھنے کے لیے بہت کچھ ہے ❤❤❤
بلکل😢
Sab mazah ka name paa pasa kamta haiyn
مذہبی تعصب ا تنا ھے نہیں جتنا بنا دیا گیا ھے انشاء اللّٰہ یہ بھی ختم ہو جائے گا ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Yahan par jahil shooder mantelti ziada hei yeh ab inn ka rozgar hei jis tarah America Iran ka dushman hei Pakistan mein bhi uss ke paltu sathi bahot hein jo uss ke isharay per fasaad intshaar phhelatay rehtay hein.
😂
بڑی لیڈر سادہ ھوتے ہیے اس لیے اس کی قوم بھی ساتھ کھڑے ھو جاتے ہیے یہ ہیے علی علیہ سلام کے نوکر کا ریہن سہن
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسی شخصیات سے درس لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین ہم ان لوگوں کو دیکھ کر اپنی زندگی سنوار سکتے ہیں.
یہ درس کربلا کا ہے ،کے خوف بس خدا کا ہے
قرآن وہ کتاب ہے ، جو ردسِ انقلاب ہے
الحمدللہ ❤
Beshak ❤
بہت بہت شکریہ بھائ جان❤❤بیسویں صدی کے عظیم انسان مرد مجاہد جس نے دنیائے اسلام کو عمومآ اور ایرانی و محب آل محمد ص کو اپنی ایمانی طاقت و اللہ پہ مکمل توکل کے ساتھ حیات نو بخشا،اس ہستی کا رہائیش گاہ فقط 3 سادہ کمروں پر مشتمل ہے،اللہ اکبر، کیا اج کی اسلامی دنیا میں کسی اسلامی سربراہ یا بڑے عالم دین کا ایسا سادہ طرز ذندگی ہے؟!! اللہ انکی پاک روح پہ لاکھوں فضل و کرم بخشیں، اللہم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرجہ، خدا یا خدا یا تا انقلاب مہدی از نہضت خمینی محافظت بفرما،الہی آمین یا ربالعالیمین❤❤❤❤مسلم امت کو مسلکی تعصب سے اوپر اٹھ کر سوچنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ یہودو نصارٰی اور انکے غلام باطل حکمرانوں سے نجات مل سکے،التماس دعا ،کرگل،انڈیا سے
Most inspiring personality of the last century. Such a divine figure and a humble man of our time.
ابھی آ پ نے قم کا گھر نہیں دکھایا وہ بھی دکھائیے گا ❤ شکریہ جاوید چوہدری صاحب صدی کے ایک حقیقی ہیرو کا دکھانے کا۔
Mashallah great leader ever❤️🇮🇷❤️🇮🇷
May GOD grant him highest place in Jannah. Ameen
بلکل ایسے خود غرضی و خودخواہی سے دور لیڈرشپ سے ہی قومیں بنتی اور ترقی کرتی ہیں۔
جی
بالکل ٹھیک کہا آپ نے یہاں کمی نہیں ھے ۔ اگر ان کو سپورٹ کیا جائے تو ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Imam Khomeini (R.A) Iss Liye AIK Azeem Insan Behtreen wa Mukhlis Leader Thay Kun Ke Woh Follower Thy "Muhammad (SAWW) wa Aal-e-Muhammad (SAWW)" Ke, Tao Jo Unka Ghullam Ho Jata Hy Woh Puray Zamanay Ke Liye Khaas Ho Jata Hy...
"Salute To This Great Leader & Mardd e Kaamil."
All fraud and false propaganda of Iranian regime !
ایسے ہوتے ہیں علی علیہ السلام والے
نعرہ حیدری ۔۔۔۔۔یا علی علیہ السلام مدد
براہ مہربانی بیک گراؤنڈ کی چیخیں ختم کر دیں ، ان کی کرختگی سماعت پر بہت گراں گزرتی ہے ۔ شکریہ
درست کہا ہے کہا ہے۔
انتہائ تکلیف دہ چیخیں ہیں، اس دردناک پس منظر کے میوزک کی سمجھ نہیں آئ۔ بلکہ بہت بے تُکی حرکت ہے۔
شیعیت ان نعروں پر قائم ہے۔لعنت اللہ علیھم
❤
Ap log kisi Khalifa ko nahi javeed sb ko sun rahay hain .
اللہ کا شکر ۔۔ گناہگار کو اس جگہ کی دو بار زیارت نصیب ہوئ۔۔
DAROOD MUHAMMAD O ALAY MUHAMMAD MASHALLAH MASHALLAH VERY NICE INFORMATIVE VIDEO IMAM KHOMENI LEADER OF CENTURY EXAMPLE FOR WHOLE WORLD ABUTURAB SHAH FROM AMERICA SALAMAT RAHAIN CHOUDHRY SB
اللہم صل علی محمد و آل محمد ❤
❤❤ A great Man who changed the world,,,
Grand leadership,Imam khumaini is a reality alive.
خمینی صاحب دنیا کی وہ مثالی شخصیت تھے جنہوں نے ملک سے باھر بیٹھ کر ملک کے شہنشاہ ( دنیا کے طاقتور ترین بادشاہ ) کو ملک سے بھاگنے پر مجبور کر دیا تھا۔ عظیم رہنما ❤❤
MashaAllah,, Greatest Islamic Revolutionary Leader Agha E Khomeini Sahab♥️♥️
روح روح الله شاد❤
جاوید صاحب آپ نے بہترین انداز میں سب دکھایا لیکن جناب آپ نے جو یہ میوزک کا استمال کیا ہے پورے ویڈیو کا مزہ کرکراکر دیا .....
ماشاءاللہ جاوید بھائی، بھت زبردست انفارمیشن آپ کی اس ویڈیو میں ھم سب کو ملی۔ اللّٰہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے ❤
Great leader of Iran Allmighty alla grant him highest place in JANNUTUL firdous Ammeen
Mashallah Great Leader Imam Khemeni. Hamsha insan ilam ur amal sa great banta ha.
جو خدا کے جتنا قریب ھوتا ھے اتنا ھی سادہ اور عاجزی والا ھوتا ھے❤خدا امام خمینی کی روح کوشاد فرمائے آمین ❤❤❤❤❤
Thanks a lot Chaudhry Sahb for such a great,wonderful and informative Vlog.
Allah Bless you with health and prosperity.
Visited here in 2016. Great leader who changed the world.
ماشااللہ ۔۔۔ سلام بر رہبر کبیر رضوان اللہ
Great leader Imam khumeini❤❤😊
Greatest leader imam khumayni❤❤❤
ہمارا ملک اسی وجہ سے ترقی نہیں کر کہ یہاں نیک اور دیندار لوگوں کو کوئی ووٹ دیتا نہیں اور کرپشن سے پاک ملک چاہیے ہم لوگوں کو
Iranian were more corruption alcohol was common but Imam Khumaini changed Iranian mind
ووٹ تو 90 فیصد ملے ایماندار دیانتدار اور صرف اللہ کا خوف رکھنے والے لیڈر کو پاکستان میں.... مگر فارم 47 بنانے میں 25 دن لگ گئے ووٹوں کا بلتکار کرتے کرتے
دار و سکندر سے وہ مردِ فقیر اولیٰ
ہو جس کی فقیری میں بوئے اسدالہی
زبردست معلومات جاوید چوہدری صاحب ❤
Imam Khomeini is a great leader 🇵🇰❤️🇮🇷
سبحان الله ماشاءاللہ جزاك الله
Beautiful country and people's of Iranian
جزاک اللّہ چوہدری صاحب
ماشاءاللہ
بہت زبر دست تبصرہ
Mashaallah javed sir, Allah pak apko mazeed kamyabi ata farmaey ameen suma ameen
Best Regards Naveed Naqvi
❤❤❤
Subhanallah bare logo , bary kam
Javed Sahib you did well by showing us a very historical and a house of World leader who brought ISLAMIC REVOLUTION in Iran.
We could have not seen this if you have not put it to public🎉
Really.... Great man
CH SAHIB 1000000000000000000000000000000000000 THANKS
اللہ اکبر
زندہ قومیں اسکو کہتے ہیں قائد اعظم کا گھر بھی دیکھ لو حضرت خمینی کا گھر بھی
کس قوم نے اپنے لیڈر کی قدر کی کس نے نہیں کی سب دیکھ لو آنکھیں کھول کر
ہمارے جنونیوں نے تو ایک خر دماغ عمران نیازی کے کہنے پر جناح ہاؤس کو جلانے سے بھی دریغ نہیں کیا 😢
Masha Allah allama iqbal ney kaha hey ki Muhammad s a w sey wfa tu ney to hum tarey hein yeh jhan cheez hey kya loho klm taery hein
Mashallah
ماشاءاللہ دور اندیش اللہ تعالٰی آن پر رخصت فرمائے
بہت ہی زبردست انداز میں ویڈیو بنائی آپ نے ❤❤ لائق تحسین ❤❤❤❤ ایسے ہی معلوماتی سلسلہ جاری رکھیے گا ❤❤❤
دنیا کا عظیم انقلاب امام خمینی ایران ❤❤
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر ۔ ھیں وہ ھی عظیم جو آتے انسانیت کے کام
سر آ پ جب جاہیں مجھے بھی لے جاہیں مجھے ایران جانے کا بہت شوق ہیے
Yes 😂
جزاک اللہ۔ بہت اعلی۔
Loved this Video . felt so happy seeing Imam Khomeini home .
Thank you Javed Bhai .
یا علی تیرے چاہنے والوں کی خیر❤
MashaAllah
Great ❤
طہران ہو گر عالم مشرق کا جینوا
شاید کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے
Mashallah zbr10 vlog ❤
MashaAllah❤great leader ever❤ may Allah grant him highest place in Jannah ameen🤲
Iran hamara dill❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah Javid Chaudhry sahib,
Imam Khomeini jaisey Buzarg sadiyu bad paida hon gy
ایران زنداباد ایرانیوں کے جرآت کو سلام انقلاب زنداباد اللہ تعالیٰ تمام اسلامی ممالک کو امام حمینی صآحب کی طرح لیڈر عنایت فرمائیں عمرآن حان زنداباد
Allah in ko Janatul firdous nasib atta farmae❤❤ aur in ki Qabr pr hazaron Rehamaten barsaye
MASHALLA Allah Pak Ap Ke Hefazat Farmay Ameen
Jawid sahib. Bhtshukarya jazàk ALLAH khara
mashallah beautiful video
Very informative, likes from London.
Mashallah...how much simple❤....... khuda un ky darajat bulnd farmy❤❤❤❤❤sadky Aly Muhammad ky❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤May Allah gave him higher place in junth with his kindness ❤❤❤Ameen
Very simple living of a great leader.
Great
لیڈر ایسے ہوتے ہیں۔
سالوں جیل اور چودہ سال جلاوطنی میں گزارنے والے ہی ایسے انقلابی لیڈر ہوتے ہیں۔ وطن عزیز کے حکمران ایسی قیادت کب کرینگے؟❤
France se import Karne Wala bhi hona chhye
@@SmilingPanda-mt9en انقلاب امپورٹڑ نہیں اس کا کام سالوں پہلے شروع ہوا 1963 کے سفید انقلاب کی وجہ سے جلاوطن ہوئے اور ویسے بھی هجرت ایک سنت ہے اور ان چودہ سالوں میں سے فرانس میں بھی صرف تین مہینے رہے۔ فرانس جانے پہ مجبور تھے ۔ پہلے ترکی فر عراق بارہ سال رہے لیکن صدام نے ایران کے ڈکٹیٹر کے کہنے پر وہاں سے نکال دیا اور وہاں سے وہ کسی مسلمان ملک ہی جانا چاہتے تھے اور کویت کا ویزا بھی لیا پر باڈر سے واپس کردیے گئے۔
@@SmilingPanda-mt9en France me sirf 3 months rehy wo bhi majboori me jab Iraq se nikaly gaye or Kuwait ne bhi Rasta nai diya.
ماشااللہ بہت اعلی ۔❤❤❤
Masha Allah subhan Allah
Thank you javed chaudhry sahab
ماشاءاللہ اس عظیم انسان کے گھر کو ہمارا سلام ❤❤❤❤❤❤❤
Ma sha ALLAH.. Great leader.. Jnab Rooh u LLAH Khumenu sb
❤سبحان الللہ❤
Javed Sahb congratulations on this video, gives important insight about Iranian revolution led by popular religious cleric of Iran Ayatollah Rohullah Khomeni. May Allah be pleased with him for his services to Iranian people.
One thing is common among great leaders of modern times, they are learned people and they study books.
ماشاءاللہ❤ سلام ایة اللہ خمینی❤
بہت بہترین معلومات
Excellent exploring and giving knowledge I am thank ful to you
بہت خوب
Wow ma sha Allah , thank you sir for showing this , really he was very simple and only committed to his big goal
Imam,,,,, khomeinis,,,,,,, sahib,,,,,, zindabad,,,,,, peindabad,,, zindabad,,,, ❤❤❤❤❤❤❤❤
سلام امام خمینی ۔۔۔عظیم رہنما
Mashallah great leader 👌❤️😍
واہ۔کیا سادگی دنیا کا ایک عظیم لیڈر کیسی سادہ زندگی گزارتا تھا آنکھیں پرنم ہو گئیں 😢
بلکل ایسے لوگ ہی قومیں بناتے ہیں جو ہمارے حکمرانوں کی پشتوں میں بھی نظر نہیں آتا 😢
He was a great leader
Mashallah nice
ماشاءاللہ ❤❤🎉🎉
اتنے بڑے انقلابی لیڈر کا اتنا چھوٹا گھر وہ بھی کرایہ کا گھر 😢 ہمارے آفسر شاہی کو دیکھوں مثلا ایک فوجی افسر یا پولیس آفسر یا کوئی اور سرکاری ملازم ان کے بڑے بڑے گھر اور بنگلا اور نوکر چاکر ہیں ملک کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے اور ملک کو قرض کے نیچے دبا دیا ہیں اور ہم بھکاری قوم بنے گئیں ہیں 😢
جیسے ہمارے لیڈرز بڑے بڑے گھروں میں رہتے ہیں عمران خان غریبوں کا ہمدرد ہے تو اس کا گھر دیکھیں کتنا بڑا ہے زرداری صاحب کو تو غریبوں کا غم کھائے جا رہے ہے اسی غم میں وہ بہت کمزور ہوتے جا رہے ہیں ماشاءاللہ نواز شریف پہ بھی تو ہر وقت غریبوں کے غم میں غمگین رہتے ہیں ان تینوں کو غریب پروروں کا لائف سٹائل بہت ہی اونچا ہے ان لوگوں نے انقلاب مٹی لانا ہے
جاوید چودھری صاحب ایک وی لاگ اس پہ بھی بنائیں کہ پاکستان میں انقلاب کیوں نہیں آتا اور ہمارے ہاں ایسے انقلابی لیڈر کیوں نہیں پیدا ہوئے
ماشاءاللہ ❤
جزاک آللہ خیر
آپ دوبارہ ایران کب جا رھے ھیں۔ میں آپ کے ھمراہ ایران جانے کا متمنی ھوں۔اخراجات کتنے ھونگے اور کتنے دن کا قیام ھو گا۔میں حال ھی میں فروری میں شام۔ عراق اور ایران سے زیارات کر کے آیا ھوں۔
2k $
Chodry sb back sound kya bkwas lgaya hoa ha isko to change kro 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼ajeeb cheke mar rha ha back pee achaa bala parha likha admi ho back sound per kya bkwas lgae ha achaa bala video bnae ha sara mza khrb kr rha ho
Sasta hy 50-60k
#javaid sab
واپس جا کر پاکستان کے اشرافیہ اسٹبلشمنٹ و سیاستدانوں کو بتاٸیے گا کہ قبر میں وہ کچھ نہیں لے جاسکیں گے۔۔۔
25 کڑوڑ امت محمدیہ کا خون چوس کر جہنم انکی منتظر ہے۔۔
جاوید چودھری صاحب آئندہ جب بھی آپ کا ایران کا ٹور ہو تو ہم بھی آپ کے ساتھ جانا چاہتے ہیں ہماری سیٹ لازمی رکھنا ہم آپ کے انتظار میں رہیں گے
Always good wishes for you and others
Informative talk about you
Javed bhai yeh background music aap please change kardo yeh achi nahi lag rahi sunay mein 🙏