ماشاءاللہ بہت ہی شاندار اور لا جواب باتیں ہیں حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کو اللہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یا رب العالمین حضرت کی سایہ امت مسلمہ پہ قاءم رکھے آمین
جزاک اللہ خیر! حضرت مفتی صاحب اپ کی دعاؤں کی برکت سے اس سال دونوں اجتماعات میں 8 لاکھ کے قریب لوگ تشریف لائے اور 4496 کے قریب جماعتیں اللہ کے راستے میں روانہ ہوئی اللہ سبحانہ و تعالی سب کا نکلنا قبول فرمائے اور ہم سب کی تصحیح فرمائیں ہم سب کا خاتمہ ایمان کے فرمائے
اللہ پاک حضرت کی زندگی میں بہت بہت برکت دے، آپ کا سایہ ہمارے سروں پہ رکھے، جزاک اللہ خیرا، علماء کی رہبری سے ہی یہ کام چلے گا، جھیلوں کی اصلاح ضروری ہے، جزاک اللہ خیرا
Hz Taqi usman SB ko hum Aaj ke Mujaddid samje thea, Baserat ke Nazar se dekne se Aaj a Eeman se Murtad hokar Yahud - Nasara ke Agent ban kar Khair ke kaam ko rokrahe hain aur Hz Sahaba RA ne Tabliq ka sunnat e Amal karne se hum Eeman wale hain warna hum sab Hz Taqi SB ki tarah Kafir hoja te - Allah hum sab ke Eeman ke hefazat farmain - 🤲Ameen.
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا طریقہ / منہج سب سے پہلے عقیدہ کی اصلاح ( 13 سالہ مکی دور) ۔۔۔۔ اس کے بعد عبادات و اعمال ( مد نی دور) تبليغی جماعت ميں عام مسلمانوں کی شمولیت اور اژدھام کی اصل وجہ يہ ہے کہ اس جماعت ميں عقيدہ کی اصلاح اور بدعات کا رد نہيں کيا جاتا۔۔ انبياء اپنی زندگی ميں اتنے لوگوں کو اپنی جانب راغب نہ کرسکے جتنا کہ اس جماعت نے کۓ۔ کيوںکہ يہ جماعت صرف فضائل کا پرچار کرتی ہے ۔ عقائد کی اصلاح اور بدعات کا رد ان کا مقصد نہيں۔ انبیاء کا طريقہ ۔۔۔ پہلے عقیدہ کی اصلاح بعد ميں اعمال و عبادات تبليغی جماعت کا طريقہ --صوفيوں کا طريقہ ۔ صرف اعمال ، اوراد اور اذکار- عقيدہ کی اصلاح پر کوئ توجہ نہيں دی جاتی
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالی آپکی عمر میں برکت عطافرمائے آمین بلکل سہی بات کہی ہے مفتی صاحب نے مولانا سجاد نعمانی صاحب کا بیان ہے تبلیع والوں کیلئے آپ لوگ سن لیں ❤
دنیا کے محتلف ممالک کے عوام کو اللہ کے کام کے لیے اکھٹے کام میں لے آنا کوئی آسان بات نہیں ۔ یہ طرز تعلیم اور عملی تربیت انپڑھ اور اسلامی تعلیم سےمحروم بندے کو فائد دیتا ہے ۔ ویسے میرے تو صرف تین دن ہی لگ ہیں ۔
الله پاک تبلیغی جماعت پر اپنا رحم و کرم فرمائے تبلیغی جماعت کی حفا ظت فرمائے پوری دنیا میں اسلام پھیلا رھی ھے اور کفر کو روک رھی ھے آمین یا ربْ العالمین❤
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا طریقہ / منہج سب سے پہلے عقیدہ کی اصلاح ( 13 سالہ مکی دور) ۔۔۔۔ اس کے بعد عبادات و اعمال ( مد نی دور) تبليغی جماعت ميں عام مسلمانوں کی شمولیت اور اژدھام کی اصل وجہ يہ ہے کہ اس جماعت ميں عقيدہ کی اصلاح اور بدعات کا رد نہيں کيا جاتا۔۔ انبياء اپنی زندگی ميں اتنے لوگوں کو اپنی جانب راغب نہ کرسکے جتنا کہ اس جماعت نے کۓ۔ کيوںکہ يہ جماعت صرف فضائل کا پرچار کرتی ہے ۔ عقائد کی اصلاح اور بدعات کا رد ان کا مقصد نہيں۔ انبیاء کا طريقہ ۔۔۔ پہلے عقیدہ کی اصلاح بعد ميں اعمال و عبادات تبليغی جماعت کا طريقہ --صوفيوں کا طريقہ ۔ صرف اعمال ، اوراد اور اذکار- عقيدہ کی اصلاح پر کوئ توجہ نہيں دی جاتی
Bahut hi khoob hazrat wala janab mufti muhammad Taqi Usmani sahab damat wabarkathum aalya . Inqalab ki zaroorat h . Agar koi galat bat pr islah kiya kare to use apne aap ko ucha na mante hwe tasleem kr kiya kijiye . Ghamand m aur gloo m na rahe k nhi yahi sb kuch h
Koi kamzor pe kaise haavi hota hai waise moulana saad sahab ke opp. Wale unpe haavi hore the kyunke jab shura ka mashwara kiye the toh sabne mana kr Diya tha Haji Abdul Wahab sahab ne bhi mana krdiya tha phir bhi woh log jaake moulana saad sahab se zabardasti krne lage
Yaqeen nahi toh 'mujhe Ameer nahi maante wala video wapis gour se suno'tumhe samjh aajayega moulana saad sahab ko jo saamne se bolra tha uska lehja sunna samjh jaoge ke woh kaise zabardasti ya bada ban Raha jaise koi bada apne se taqat mai kamzor hone ka faida uthaata woh bhi wHi krra tha
Me pehle bohot gumrahi me tha ek wakt ki bhi namaaz nhi badta tha or bss ghar me bada phone chalata rehta tha or jab me 3 din ki jamaat me gyaa alhamdulillah paach wakt ki namaaz badhta hu 🙂 Or aap logo ke pass jo Tablighi jamaat ke log aap ko jamaat ke liye bulane aate he wo apni bhalai ke liye nhi balke aapki bhalai ke liye aate he Please aap ek baar jamaat me jakar to dekhiye zyada din ki nahi bss 3 din ki Me 16 saal ka hu
مولانا تقی عثمانی صاحب نے وہ بات بلکہ کلمہ حق بیان کیا ہے عام لوگ بھی کہتے ہیں لیکن اس کو یہ کہکر رد کردیتے تھے کہ آپ لوگ تو دین کا کام کرنے والوں کو رک رہے ہی یہ تو انبیاء کرام کا کام کررہے ہیں وغیرہ وغیرہ لیکن ایک بڑی علمی شخصیت کے تعمیری تنقید کی وجہ سے یہ اتنی غیر موثر نہیں ہے۔ میں مولانا تقی عثمانی صاحب سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔
@@m.farouquebagul2648 مولانا تقی عثمانی صاحب نے میرے خیال میں یہ کہنا چاہا کہ ایک ہی رخ کی طرف ہوجانا یہ بھی ایک گمراہی ہے ۔ یعنی کہ دین کے تقاضے اور بھی ہیں جو ایک مسلمان کو سمجھنے بھی پڑتے ہیں اور اس پر عمل کرنا بھی ضروری ہے۔ کچھ مسلمان ایسے ہوتے ہیں وہ دین میں پرہیزگار بھی ہیں اور حقوق العباد کا بھی پورا کرتے ہیں اور اقامت دین کا بھی کرتے اور دعوت کا بھی کام کرتے ہیں اور جہاد کے تقاضے بھی کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ یہاں جہاد سے مراد ہر غیر شرعی رسم ورواج اور سود و دیگر شیطانی کام کی مخالفت کرتے بھی ہیں اور دوسرے لوگوں کو بھی منع کرتے ہیں۔ نہ کہ صرف دعوت کے کام ۔
Bilkul theak farma rahe hai. ALLAH inse razi hojai. Tabligh ka kaam nabi ki mehnat hai. Or isme barhi ahitiat or hikmat se kaam karna partha hai. ALLAH hame theak kaam karne ki taufeeq ata farmai.
دعوت کو قرآن و سنت کے قریب ترین رکھنا ہے ، اسے بہتر بنانا ہے اصولوں کی پابندی کرکے ۔ اصلاح تب ہی ہوگی جب اپنے اندر کمی سمجھیگا ، یہ ضروری ہے کہ قرب الٰہی میں ایڑی چوٹی کا زور لگائے علم و عمل کے ساتھ ۔
Too arrogant, don't play the blame game, please, mind your own business, I have never been with the jamaat, but whenever I come across a Tableeghi , generally I found them humble n thorough gentlemen.
تو اس کا حل تو یہی ہے کہ علماء آگے آئیں اور دعوت و تبلیغ کے کام میں جڑ جائیں ۔ ورنہ اس شکایت کا کیا وزن کا دعوت تبلیغ کی جماعت ، عوام کے ہاتھ میں جا رہی ہے!!!؟؟؟
@@asifali-su3te aksar logon ko main janta hoon keh 4 mahinay lagay,dawat ka khoob kam kya lekin madrassa main dakhil hoy,aalim baney aor tabligh ki chutti,bas ab apna madrasa bananey ki fikar hay aor chanda kherat ikatthi ker rahey hain,illa masha Allah
دوسری بات، جو لوگ آج مدرسوں اور خانقاہ میں ہیں، آپ ان لوگوں کا ماضی دیکھیں، ان میں یا انکے یا انکے والدیں کی بہت بڑی تعداد کا ماضی دیکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ وہماجی میں دین سے دور تھے لیکن پھر تبلیغی جماعت کی بدولت وہ دین کی طرف آئے اور پھر انہوں نے خانقاہیں یا مدرسے گئے۔
Assalamu alaikum wa rahmatullohi wa barakatuh Hazrat gufran bin yaqoob qasmi sahab...guzarish karta hun aap se k jab purane videos upload karenge to meherbani karke us video ki tarikh ya kam se kam saal bata dijiye...meherbani hogi hazrat...allah apko salamat rakhe
Lakhon log ijtima/duawin sharik hotay hain, lekin wahan say kahan jatay hain pata nahi. Dondnay say sachha imandar banda nahi milta. Karobar ho ya koi aur mamla. Jab tak nahi anil munkar nahi hoga sirf amar bilmaroof say kuch nahi hoga. Quran mein bhi dono kam sath sath karnau la hukum hay.
Bayshak Hazrat nay sahee farmaya Tableeghi jamaat ka khushk tabqaa already firqah ban chukaa hay Yeah kisee kee naheen suntay Yeah almost ghair muqallid hain
Mufti taqi usmani sahab tabligh walon ky peechy bat karna ASA hy jasay folad ky pahar say takkar Lana apna sar Thor do ge lakin tabligh walon ka kuch bhi nahi bighar saktay ye nabion wali mehnat Hy apna ilam apny pas rakho ye ilam Allah azza wajal nay Diya hua Hy aur Allah Pak hi ilam wapis cheen lay ga
❤Maulana, Mufti, Taqi Osmani, Shaiq ul Islam, Saiful Haq, One of the best Lecturer, Orator, Theologian, Learned man, Sage, Savant in the universe, Subhanalha, jazakalah, Very nice, kind, Absolutely lovely, Incredible, ☪️
مفتی تقی عثمانی صاحب صرف عالُم ہی نہیں۔ بلکہ ایک اللہ والے ہمارے بھی سروں کے تاج اور تبلیغ والوں کے بھی سروں کے تاج۔ مگر عمومی علم تو اپنی استعداد کے مطابق عوام اور علمائ کرام کے پاس ضرور ہے لیکن کسی ایک مضمون کے اندر بعض علمائ کرام اور عوام بھی ممتاز ہیں۔ جیسے سرح حدیث مبارک یا تفسیر قرآن شریف یا فقہ شریف ایسے ہی عوام میں بعض بہترین قاری حضرات وغیرہ۔ ہر مضمون میں سر فہرست تو انبیائ کرام ہی ہو سکتے ہیں۔ ایسے ہی اگر انصاف کی بات کی جاۓ تو یہ تو ماننا ہی پڑیگا کہ حضرت تقی عثمانی صاحب تبلیغ سے بے خبر نہیں مگر حرف آخر تو ان علمائ کرام کی بات ہوگی جو تبلیغ میں عرصہ دراز سے کام کر رہے ہیں اور یہُبات بھی ضرور ہی کہ تبلیغ کے اکثر علمائ کرام نام و نمود اور نیٹ سے پرہیز فرماتے ہیں۔ ورنہ ان کے اندر بھی علمائ اجل اور اس درجہ کے بحرالعلوم ہیں کہ جن کی کوئ مثال نہیں۔ اور انہی حضرات کی راۓ تمام ان علمائ کرام پر بھاری ہے جو تبلیغ میں لگے ہوۓ نہیں۔ تبلیغ کا ایک ابنا نظام ہے۔ جو انتظامیہ ہے۔ نہ مسئلہ۔ اور ترتیب مبارک یا انتظامی امور چاہئۓ درس نظامی کے ہوں سب انتظامی امور اور بدعت سے بعید ہیں۔ اب حرف آخر تو یہ ہے کہ تبلیغ والے جس طرح اپنے علمائ کرام کی ہدایات کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ یہی درست اور بہترین ہے۔ رہا سوال حضرت تقی عثمانی صاحب کے مشورے کا۔ تو بجاۓ مشورہ وہ اگر اپنے طریقہ سے کوئ کام کریں تو شروع فرمائیں۔ تبلیغ کے علمائ کرام کی بنیاد تو ان کے سو سالُ کا تجربہ ہ، ے۔ وہی اپنے اس کام کو خوب جاننے والے ہیں باقی بلا وجہ دخل در اندازی کے علاوہ کچھ نہیں
اللہ تعالی حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے
آمین
Aameen
ماشاءاللہ بہت ہی شاندار اور لا جواب باتیں ہیں حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کو اللہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یا رب العالمین حضرت کی سایہ امت مسلمہ پہ قاءم رکھے آمین
مفتی صاحب نے بیس سال سے بھی زیادہ عرصہ پہلے تبلیغی جماعت کی حمایت باہر دنیا میں بھی کی ہے
جزاکم اللہ خیرا جناب مفتی صاحب
لاکھوں بار سلام پیش کرتا ہوں حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب پر بہت عمدہ پیشکش بہت عمدہ موضوع پر گفتگو واہ
pagal log
اللّہ رب العالمین حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم کو جزائے خیر عافیت کاملہ عطا فرمائے آمین یا ارحم الراحمین دعاؤں کی درخواست ہے وسلام بندہ۔
جزاک اللہ خیر! حضرت مفتی صاحب اپ کی دعاؤں کی برکت سے اس سال دونوں اجتماعات میں 8 لاکھ کے قریب لوگ تشریف لائے اور 4496 کے قریب جماعتیں اللہ کے راستے میں روانہ ہوئی اللہ سبحانہ و تعالی سب کا نکلنا قبول فرمائے اور ہم سب کی تصحیح فرمائیں ہم سب کا خاتمہ ایمان کے فرمائے
اللہ پاک حضرت کی زندگی میں بہت بہت برکت دے، آپ کا سایہ ہمارے سروں پہ رکھے، جزاک اللہ خیرا، علماء کی رہبری سے ہی یہ کام چلے گا، جھیلوں کی اصلاح ضروری ہے، جزاک اللہ خیرا
بلکل درست فرمایا آپ نے اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت دے
آمین
Tabligi jamat should read Quran instead of Fazail aamal. They can add authentic book of Hadees too.
No never
@@arifuddin5814 apna kaam se matlab rakhiye ulema ko targeeb mat dijye
@@arsalansaifi9623 tablighi jamat consist of volunteers not ulma.
Yes muntakhab hadis selected from authentic reference
Hz Taqi usman SB ko hum Aaj ke Mujaddid samje thea, Baserat ke Nazar se dekne se Aaj a Eeman se Murtad hokar Yahud - Nasara ke Agent ban kar Khair ke kaam ko rokrahe hain aur Hz Sahaba RA ne Tabliq ka sunnat e Amal karne se hum Eeman wale hain warna hum sab Hz Taqi SB ki tarah Kafir hoja te - Allah hum sab ke Eeman ke hefazat farmain - 🤲Ameen.
تبلیغی جماعت اسلام کا پرچم پوری دنیا بھر میں بلند کر رھی ھیں اللہ اسکے ساتھ مرتے دم تک جوڑے رکھے 🎉آمین ثم آمین
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا طریقہ / منہج
سب سے پہلے عقیدہ کی اصلاح ( 13 سالہ مکی دور) ۔۔۔۔ اس کے بعد عبادات و اعمال ( مد نی دور)
تبليغی جماعت ميں عام مسلمانوں کی شمولیت اور اژدھام کی اصل وجہ يہ ہے کہ اس جماعت ميں عقيدہ کی اصلاح اور بدعات کا رد نہيں کيا جاتا۔۔ انبياء اپنی زندگی ميں اتنے لوگوں کو اپنی جانب راغب نہ کرسکے جتنا کہ اس جماعت نے کۓ۔ کيوںکہ يہ جماعت صرف فضائل کا پرچار کرتی ہے ۔ عقائد کی اصلاح اور بدعات کا رد ان کا مقصد نہيں۔
انبیاء کا طريقہ ۔۔۔ پہلے عقیدہ کی اصلاح بعد ميں اعمال و عبادات
تبليغی جماعت کا طريقہ --صوفيوں کا طريقہ ۔ صرف اعمال ، اوراد اور اذکار- عقيدہ کی اصلاح پر کوئ توجہ نہيں دی جاتی
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالی آپکی عمر میں برکت عطافرمائے آمین
بلکل سہی بات کہی ہے مفتی صاحب نے مولانا سجاد نعمانی صاحب کا بیان ہے تبلیع والوں کیلئے آپ لوگ سن لیں ❤
Subhanallah 👌👌👌👌❤️
Jazak ALLAH hazrat ulmia ko Haq ha jamat walon ke islah farmian
Great work by mufti Taqi usmani❤
دنیا کے محتلف ممالک کے عوام کو اللہ کے کام کے لیے اکھٹے کام میں لے آنا کوئی آسان بات نہیں ۔ یہ طرز تعلیم اور عملی تربیت انپڑھ اور اسلامی تعلیم سےمحروم بندے کو فائد دیتا ہے ۔ ویسے میرے تو صرف تین دن ہی لگ ہیں ۔
الله پاک تبلیغی جماعت پر اپنا رحم و کرم فرمائے تبلیغی جماعت کی حفا ظت فرمائے پوری دنیا میں اسلام پھیلا رھی ھے اور کفر کو روک رھی ھے آمین یا ربْ العالمین❤
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا طریقہ / منہج
سب سے پہلے عقیدہ کی اصلاح ( 13 سالہ مکی دور) ۔۔۔۔ اس کے بعد عبادات و اعمال ( مد نی دور)
تبليغی جماعت ميں عام مسلمانوں کی شمولیت اور اژدھام کی اصل وجہ يہ ہے کہ اس جماعت ميں عقيدہ کی اصلاح اور بدعات کا رد نہيں کيا جاتا۔۔ انبياء اپنی زندگی ميں اتنے لوگوں کو اپنی جانب راغب نہ کرسکے جتنا کہ اس جماعت نے کۓ۔ کيوںکہ يہ جماعت صرف فضائل کا پرچار کرتی ہے ۔ عقائد کی اصلاح اور بدعات کا رد ان کا مقصد نہيں۔
انبیاء کا طريقہ ۔۔۔ پہلے عقیدہ کی اصلاح بعد ميں اعمال و عبادات
تبليغی جماعت کا طريقہ --صوفيوں کا طريقہ ۔ صرف اعمال ، اوراد اور اذکار- عقيدہ کی اصلاح پر کوئ توجہ نہيں دی جاتی
اللہ عزوجل حضرت کا سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے
ماشاءاللہ انتہائی مدلل اور اصولی گفتگو فرمائی ہے
جزاکماللہ احسن الجزاء فی الدارین
Dawat e tableegh zindabad
Allah-Hu-Akbar !! Astaghfirullah !!
دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے 😔 اللہ پوری اُمتِ مسلمہ کی ہر فتنے سے اور گمراہی سے پوری پوری حفاظت فرمائے
Allah pak Hazrat ka saya hm sb pak o hind k musalmano pr taa der qayem rkhy
Aameen
اور مسلمانوں کے خلاف بھی بہت کچھ جو ہے نہ باتیں ملایا ہو اہل علم کو چاہیے اس کو چیک کریں اس کا جواب دیں
ڈاکٹر ڈینیل شو 9:00 جمعہ رات
پرانے بیان کو کیوں شیئر کررہے ہو؟
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ واصولی گفتگو فرمائی ہے حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ نے ۔
Bilkul sach baat from India
جزاک اللہ خیرا
Bahut hi khoob hazrat wala janab mufti muhammad Taqi Usmani sahab damat wabarkathum aalya . Inqalab ki zaroorat h . Agar koi galat bat pr islah kiya kare to use apne aap ko ucha na mante hwe tasleem kr kiya kijiye . Ghamand m aur gloo m na rahe k nhi yahi sb kuch h
💯% درست فرمایا ہے مولانا صاحب نے آج کل یہی ھو رہا ھے
راست اقدام ھے اللہ تعالیٰ سب کو سمجھنے کی تو فیق عطا فرمائے
Molana Saad sahib Masha Allah zabardast ilam aur Iman taqwa walay hain ❤️💜💜💚 Hira Hy Saad sahib
@AmeerAhmad-hg1dspuri recording dhoondho phir samjh mai aayega.tum abhi Tak samjhe nahi aadhi aadhi recording kyu hai?
Koi kamzor pe kaise haavi hota hai waise moulana saad sahab ke opp. Wale unpe haavi hore the kyunke jab shura ka mashwara kiye the toh sabne mana kr Diya tha Haji Abdul Wahab sahab ne bhi mana krdiya tha phir bhi woh log jaake moulana saad sahab se zabardasti krne lage
Yaqeen nahi toh 'mujhe Ameer nahi maante wala video wapis gour se suno'tumhe samjh aajayega moulana saad sahab ko jo saamne se bolra tha uska lehja sunna samjh jaoge ke woh kaise zabardasti ya bada ban Raha jaise koi bada apne se taqat mai kamzor hone ka faida uthaata woh bhi wHi krra tha
Me pehle bohot gumrahi me tha ek wakt ki bhi namaaz nhi badta tha or bss ghar me bada phone chalata rehta tha or jab me 3 din ki jamaat me gyaa alhamdulillah paach wakt ki namaaz badhta hu 🙂
Or aap logo ke pass jo Tablighi jamaat ke log aap ko jamaat ke liye bulane aate he wo apni bhalai ke liye nhi balke aapki bhalai ke liye aate he
Please aap ek baar jamaat me jakar to dekhiye zyada din ki nahi bss 3 din ki
Me 16 saal ka hu
Mujhe musalmano ko ladta dekh dil se bohot bura lagta he 😢
@@MyArtFallIslam sirf namaz nahi hai aur bhi bohot kuch hai , warna yahoodi bhi namaz padte hai BAs tarika alag hai unka
@@MyArtFallnamaz koi shak nahi bohot important hai , achi baat hai aap padte ho lekin ulama se judo.
میں بھی ایسا تھا @@MyArtFall
Yes u are right@@themuslimpolymath7395
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔ حضرت بہت اچھی بات بتائی ہے ۔
بیشک
Kawasa want dete nahin Awam kare nahin to fir Kiya hoga
Agreed 💯
बेशक बहुत बेहतरीन बात कही हजरत ने
Muffi taqi usmani zindabad ❤❤
مولانا تقی عثمانی صاحب نے وہ بات بلکہ کلمہ حق بیان کیا ہے عام لوگ بھی کہتے ہیں لیکن اس کو یہ کہکر رد کردیتے تھے کہ آپ لوگ تو دین کا کام کرنے والوں کو رک رہے ہی یہ تو انبیاء کرام کا کام کررہے ہیں وغیرہ وغیرہ لیکن ایک بڑی علمی شخصیت کے تعمیری تنقید کی وجہ سے یہ اتنی غیر موثر نہیں ہے۔ میں مولانا تقی عثمانی صاحب سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔
Hazrat ka pahla jumla samajh me nahi aaya, please aap mujhe bata sakte hai
@@m.farouquebagul2648 مولانا تقی عثمانی صاحب نے میرے خیال میں یہ کہنا چاہا کہ ایک ہی رخ کی طرف ہوجانا یہ بھی ایک گمراہی ہے ۔ یعنی کہ دین کے تقاضے اور بھی ہیں جو ایک مسلمان کو سمجھنے بھی پڑتے ہیں اور اس پر عمل کرنا بھی ضروری ہے۔ کچھ مسلمان ایسے ہوتے ہیں وہ دین میں پرہیزگار بھی ہیں اور حقوق العباد کا بھی پورا کرتے ہیں اور اقامت دین کا بھی کرتے اور دعوت کا بھی کام کرتے ہیں اور جہاد کے تقاضے بھی کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ یہاں جہاد سے مراد ہر غیر شرعی رسم ورواج اور سود و دیگر شیطانی کام کی مخالفت کرتے بھی ہیں اور دوسرے لوگوں کو بھی منع کرتے ہیں۔ نہ کہ صرف دعوت کے کام ۔
تبلیغ جماعت والوں کو چھائے اپنے کورس میں بہشتی زیور اور بہت سی کتابیں شامل کریں
Tableegi jamaat Zabardast kaam ker rahi ha mashAllah
یہ جائز تنقید کو کبھی گوارا نہیں کریں گریں گے
Very good
پدرم سلطان بود والی غلطی تو تقریبا ہر جماعت ہے
کیا جمعیت العلماء اس ناسور سے محفوظ ہے ؟
Bhot prana bayan
Chup
Maulana sahib Sach kehtai hain mere paas saboot hai
good sapeech mufti sh
Ulema ko HAQ hai k Bimariyo ki nishandahi ki jaye.
Jazakallah
Bilkul theak farma rahe hai. ALLAH inse razi hojai.
Tabligh ka kaam nabi ki mehnat hai. Or isme barhi ahitiat or hikmat se kaam karna partha hai. ALLAH hame theak kaam karne ki taufeeq ata farmai.
Jazakallah bouhat achhi baat Kahi hai
مفتی صاحب!!! فرقہ بنے گا نہیں بلکہ بن چکا ہے
مفتی صاحب کا بیان توجہ سے سنیں
100% right but also return 800 Arab ropiya of public in the name of Muzarba may be returned to public by Moulvi Ihsan ul Haq
Mashallah Aisa Hona chahie is Byan per Amal Karen
Mufti sahab zabardast
Bohot khoob
Best
دعوت کو قرآن و سنت کے قریب ترین رکھنا ہے ، اسے بہتر بنانا ہے اصولوں کی پابندی کرکے ۔
اصلاح تب ہی ہوگی جب اپنے اندر کمی سمجھیگا ،
یہ ضروری ہے کہ قرب الٰہی میں ایڑی چوٹی کا زور لگائے علم و عمل کے ساتھ ۔
May Allah unite us again😢😢😢
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا
Bahot purane bayanat upload kar ke galat unwanat qayam karke logo ko gumrah na kare.
Baat nay ho ya purany baat sach aur haq hai
Saad ko haar baat fit hoti hai
Duniya ka sabse ziddi admi
Sahi farmaya.....jese musalmanu ko koi dusra kaam he nai hai ...ikhtilaaf k bajaye dusri cheeze sekh lete toh shyd Allah khush hote. 😭
Purane ki kiya bat hai sahi hai sudhuar jau
Aur is bayan ka poora mauju, shubhat ka izala channel pr hega
Jazakallah
आज कितने लोग मुस्लिम मां को मां और आप को आप बोल रहे हो सिर्फ और सिर्फ पब्लिक जमात की वजह से बोल रहे हैं🎉
Andhbhakt ki tarah baat mat suno , baat kon kar rahe hai ye dekho, wo mukhalif nahi hai, islah karna unki zimmedari hai
Feedback is very important. Take it positively
Too arrogant, don't play the blame game, please, mind your own business, I have never been with the jamaat, but whenever I come across a Tableeghi , generally I found them humble n thorough gentlemen.
Good
Bahut khoob maulana
Problem yeh hay keh ulama tabligh kerty nahin aor awam jo tabligh kerty hain,un kay pas ilam nahin
Bhai ab aisi baat Nahin
Allah Kay fazal ab kaafi jamatoon mein Alim e Deen hotay hain
@@drtariqmahmood9750 yeh bat is vlogger ko bhi batain pls
تو اس کا حل تو یہی ہے کہ علماء آگے آئیں اور دعوت و تبلیغ کے کام میں جڑ جائیں ۔ ورنہ اس شکایت کا کیا وزن کا دعوت تبلیغ کی جماعت ، عوام کے ہاتھ میں جا رہی ہے!!!؟؟؟
@@asifali-su3te aksar logon ko main janta hoon keh 4 mahinay lagay,dawat ka khoob kam kya lekin madrassa main dakhil hoy,aalim baney aor tabligh ki chutti,bas ab apna madrasa bananey ki fikar hay aor chanda kherat ikatthi ker rahey hain,illa masha Allah
good
حضرت جی کو الله پاک سلامت رکھے❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah tmhain janam MN Daley aameen
Allah krey jahanmi tera naseeb ho
Mufti sb excelent taqway wala scholar hay
True
Agree
بیشک یہ جماعت عوام کے ہاتھوں میں جارہا ہے ماشاءاللہ بہت ہی زبردست بات کہی آپ نے اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین
جا رہا نہیں . . . جا چکا ہے
اسلام علیکم
بےشک یہ جماعت عوام کے ہاتھوں میں جارہی ہے
May ne ache duty awar Sach bolna tableegh may jane se sekhe may nemaze ban giya may zakir ban giya
بحیثیت مجموعی دعوت و تبلیغ میں لگے ہوئے ایک بہت بڑی دینی خدمت سر انجام دے رہے ہین۔ البتہ اللہ اور رسولوں کے علاؤہ خطا سے پاک تو کوی بھی نہیں ہے۔
ھذا ماشاءاللہ جزاك الله سبحان الله
Molana MUFTI TAQI USMANI SB ne sach kahaa hai, Le kin mashallah subhanallah Alhamdulillah Allahu Akbar jamaat ki tareef bhi ki hai
Wo isliye ki tableeg ka kaam galat nahi hai. balki tableeg ka kaam karne wala galat hai unka tareeqa galat hai.
دوسری بات، جو لوگ آج مدرسوں اور خانقاہ میں ہیں، آپ ان لوگوں کا ماضی دیکھیں، ان میں یا انکے یا انکے والدیں کی بہت بڑی تعداد کا ماضی دیکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ وہماجی میں دین سے دور تھے لیکن پھر تبلیغی جماعت کی بدولت وہ دین کی طرف آئے اور پھر انہوں نے خانقاہیں یا مدرسے گئے۔
Masha Allah tableegh se Islam zinda hy
Mashallha
Molana ilyas kandhelwy ka tabligh walon ka tohid Masha Allah zabardast
❤
Subhanallah, Daga de kana.
Assalamu alaikum wa rahmatullohi wa barakatuh
Hazrat gufran bin yaqoob qasmi sahab...guzarish karta hun aap se k jab purane videos upload karenge to meherbani karke us video ki tarikh ya kam se kam saal bata dijiye...meherbani hogi hazrat...allah apko salamat rakhe
FIR purani video dalne ka kya fayda Shaitan kaise Khush hoga
پورانی ویڈیو ڈالنے سے حضرث کی بات کی اہمیت ختم ہوگئی کیا?
Bilkul sahi kaha hai ....main b jammat main ho
BAHUT DER SE SAMAJH ME AYA HAI MUFTI TAQI SAHAB KO
Lakhon log ijtima/duawin sharik hotay hain, lekin wahan say kahan jatay hain pata nahi. Dondnay say sachha imandar banda nahi milta. Karobar ho ya koi aur mamla. Jab tak nahi anil munkar nahi hoga sirf amar bilmaroof say kuch nahi hoga. Quran mein bhi dono kam sath sath karnau la hukum hay.
Asslamu alaikum.hzrt ye video kb ki h
Tableegi jamat zindabad shaikh mufti taqi usmani Sahab zindabad
Tebliğ cemaatine vakit verin, tüm sorularınızın cevabı 3 gün onlarla birlikte sefere çıkın.
Allah onlardan razı olsun,Allah onları korusun.
Bayshak
Hazrat nay sahee farmaya
Tableeghi jamaat ka khushk tabqaa already firqah ban chukaa hay
Yeah kisee kee naheen suntay
Yeah almost ghair muqallid hain
Mufti taqi usmani sahab tabligh walon ky peechy bat karna ASA hy jasay folad ky pahar say takkar Lana apna sar Thor do ge lakin tabligh walon ka kuch bhi nahi bighar saktay ye nabion wali mehnat Hy apna ilam apny pas rakho ye ilam Allah azza wajal nay Diya hua Hy aur Allah Pak hi ilam wapis cheen lay ga
❤Maulana, Mufti, Taqi Osmani, Shaiq ul Islam, Saiful Haq, One of the best Lecturer, Orator, Theologian, Learned man, Sage, Savant in the universe, Subhanalha, jazakalah, Very nice, kind, Absolutely lovely, Incredible, ☪️
Maulana Taqi Usmani sb inse kahain k muzarba ka 800 arab jo muzarba k naam per liye wo wapus karo
مفتی تقی عثمانی صاحب صرف عالُم ہی نہیں۔ بلکہ ایک اللہ والے ہمارے بھی سروں کے تاج اور تبلیغ والوں کے بھی سروں کے تاج۔ مگر عمومی علم تو اپنی استعداد کے مطابق عوام اور علمائ کرام کے پاس ضرور ہے لیکن کسی ایک مضمون کے اندر بعض علمائ کرام اور عوام بھی ممتاز ہیں۔ جیسے سرح حدیث مبارک یا تفسیر قرآن شریف یا فقہ شریف ایسے ہی عوام میں بعض بہترین قاری حضرات وغیرہ۔ ہر مضمون میں سر فہرست تو انبیائ کرام ہی ہو سکتے ہیں۔ ایسے ہی اگر انصاف کی بات کی جاۓ تو یہ تو ماننا ہی پڑیگا کہ حضرت تقی عثمانی صاحب تبلیغ سے بے خبر نہیں مگر حرف آخر تو ان علمائ کرام کی بات ہوگی جو تبلیغ میں عرصہ دراز سے کام کر رہے ہیں اور یہُبات بھی ضرور ہی کہ تبلیغ کے اکثر علمائ کرام نام و نمود اور نیٹ سے پرہیز فرماتے ہیں۔ ورنہ ان کے اندر بھی علمائ اجل اور اس درجہ کے بحرالعلوم ہیں کہ جن کی کوئ مثال نہیں۔ اور انہی حضرات کی راۓ تمام ان علمائ کرام پر بھاری ہے جو تبلیغ میں لگے ہوۓ نہیں۔ تبلیغ کا ایک ابنا نظام ہے۔ جو انتظامیہ ہے۔ نہ مسئلہ۔ اور ترتیب مبارک یا انتظامی امور چاہئۓ درس نظامی کے ہوں سب انتظامی امور اور بدعت سے بعید ہیں۔ اب حرف آخر تو یہ ہے کہ تبلیغ والے جس طرح اپنے علمائ کرام کی ہدایات کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ یہی درست اور بہترین ہے۔ رہا سوال حضرت تقی عثمانی صاحب کے مشورے کا۔ تو بجاۓ مشورہ وہ اگر اپنے طریقہ سے کوئ کام کریں تو شروع فرمائیں۔ تبلیغ کے علمائ کرام کی بنیاد تو ان کے سو سالُ کا تجربہ ہ، ے۔
وہی اپنے اس کام کو خوب جاننے والے ہیں باقی بلا وجہ دخل در اندازی کے علاوہ کچھ نہیں
Ap hamaray lia roshni ki tarah hain
Deen ka kam krne me ulama hona koi shrt ni ajj kal ke ulma firqa waryat phla rahe he
🎉🎉🎉🎉 1:37 1:39 1:40 1:41 1:43 1:44
True appreciate jamat
बेसक तबलीग इबादत के नाम पर इख्तेलाफ़ फिरका फैला रही लोग निकम्मे नकारे हो गय
ایک صحابی بتاؤ جس نے درالعلوم بنایا ھو سود کے بارے میں بوگتے نہی ھؤ ڈرتے ھو ظالم بادشاہ کے سامنے
سودی نظام کو جائز قرار دینے والوں کو اللہ جلد پوچھے گا
Mufti taqi usmani sahib ko bhi kuch waqt lagana chaye ta k inn ki soch tablighi jamat k bare mai sahi ho jai
Masha Allah, Hazrat na sahi farmaya
nice