Ghareeb Logon Ko Free Khana Khilane Wala Duniya Ka Pehla Free Mobile Restaurant
Вставка
- Опубліковано 4 січ 2021
- A private NGO has established the first free mobile restaurant in Karachi. In the video, Urdupoint anchor Zohaib Mansha has taken us to visit that mobile restaurant which is one of its kind up till now. This restaurant serves fresh and quality food to people three times a day and that too free of cost. To know how it works, the food available, and the reviews of the cook of the restaurant watch the video.
Anchor: Zohaib Mansha
#FreeFood #MobileRestaurant #FoodPoint #Karachi
Follow Us on Facebook : / urdupoint.network
Follow Us on Twitter : / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram : / urdupoint_com
Visit Us on Web : www.urdupoint.com/ - Розваги
غریب لوگوں کو مفت کھانا کھلانے کی یہ ویڈیو دیکھ کر بہت خوشی ھوئی ھے کہ برائیوں کے اس دور میں بھی اتنی بڑی نیکی کے کام ھو رھے ہیں ۔اللہ تعالیٰ اس کار خیر کرنے والوں کو جزا خیر دے ۔
Humara lya b sochy Bhai
Mare ghar walo ko ko help ki zarurat ha
@@bhattibawa2991 آپ ان مخیر حضرات سے رابطہ کریں وہ ضرور آپ کی مدد کریں گے روے بغیر تو ماں بھی بچے کو دودھ نہیں دیتی ۔
@@farhanehsan7738 kasya un sa help ki jya
@@bhattibawa2991 آپ براۓ مہربانی اپنا سوال تھوڑا سا واضیح کردیں ؟
ماشااللہ میں مدینہ منورہ سے ان مسلمانوں کےلئے دعا کرتے ہوئے
plz meri sehat aur tandrusti kay liay bhi dua kejiay. rozey rasool SAW kay samnay.😓
Masha Allah
SubhanAllah SubhanAllah mashallah
Mashallah
Ap madina mai hn,meri behen k achay naseeb or hamari mushkilat k lye b dua kar den plz.
اگر آپ یہ کھانا Allah اور رسول اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر کھلا رہے ہیں تو بہت ہی اچھی بات ہے
ap k bat samjh nhi aai
Beaqal orat
Kia matlab u think zardari or nawaz shareef ke nam pe khila raha hain , by the way nawaz or zardari khilata nahi balka khata hain 😜
Sirf Allah k nam k niaz hota hy busss
اگر بھگوان کے نام پر بھی کھلا رھے ھیں تب بھی بھت اچھی بات ھے۔
یہ بھوک کو تقسیم کرنے والے بدبخت سعودی یھودی منافق سوچ رکھنے
والے ھیں۔ناپاک ھیں۔انسان کہلانے کے مستحق نہین۔
سلام ہے اپ تمام لوگوں پر جو ایسا دل رکھتے ہے
اللہ مجھے بھی توفیق دے
Aameen
Ameen
Ameen
Me to
میری تمام لوگوں سے اپیل ہیں یہاں سے صرف وہ کھانا کھائے جو حقدار ہیں تاکہ غریب حقداروں کا حق نہ مرے شکریہ
👍
You are right
Masha Allah 👍
Right
بلکل صحیح ھے۔ اللہ کریم اس دستر خوان کو آل محمد کے صدقے مزید وسیع فرمائے آمین اور ان لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے جنھوں نے یہ کام شروع کیا ہے۔
کاش میرے ملک کے مخیر حضرات آگے بڑھیں اور اسی طرح غریب غربا کی مدد کریں ۔۔
Krte he bhai nashukri nhi krte
Masha Allah 😍
اللہ پاک ہمیں بھی توفیق دے۔ آمین
Ameeen
آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ۔ اللہ کریم اسکام میں مزید ترقی فرمائے اور جنھوں نے یہ کام شروع کیا انکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔
I strongly believe God is happy with this act to love His people. Highly appericiate.
Yes this is Karachi 👍
Meri dil sy dua hai Allah apky sary amly ki zindgi mai ezafa farmay apky Rizaa mai Ezaafa farmay Bhtreen Naaki Allah ky bandoo ky sath
Allah Barkat de kamyabi de aameen
@@aaishaasif4002 Amen.
اگر یہ مخلص ھیں جیسا کہ نظر آرھا ھے۔۔۔۔اللہ انکو ترقی اور عزت دے گا
Haq 4 yar
آمین
ua-cam.com/video/Ix5s0icmgbE/v-deo.html
😊😊🙂🙏🙏👍👍
aapko kia nazer aaraha hy
اللہ تعالی جزاے خیر عطا فرمائے آمین
اے اللہ پاک تو تمام دولتمندوں کو غریبوں پر خرچ کرنے کا جذبہ عطا فرما آمین
Agr dolt mand logo k ilawa hm jsy midl class log 500 1000 b mily to famly k 4 mimbr mil jt to eak greeb gr ka rashan dilwa skty hin logo ko gid kry
@@sarasislamic2008 i agree with you bilkul sahi kaha
اللہ پاک ایسے لوگوں کو بہت زیادہ سے زیادہ رزق حلال عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
یااللہ ہم بہت گناگار ہے یا اللہ اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما امین 🤲🤲
Ameen
Ameen
Ameen
Aameen Ya RabullAllmeen 😢🤲
Ameen
ظفر عباس بھائی اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے ۔
آمین
سبحان اللہ ۔۔۔۔ فری کھانا۔۔۔
ALLAH BLESS GENEROUS PEOPLE...WAH..
لا إله إلا الله محمد الرسول الله صلى الله عليه وسلم. ختم نبوت زندہ آباد ❤❤❤
No words for u
May Allah bless u and your family
You are doing such a great job
You are proud of our country
Keep it up sir
Masha Allah , Allah apko or de bohat
Jazak Allah
Maa Shaa ALLAH.
Heart melting video. May ALLAH SWT give you long life with health and Wealth to serve poor people .
آمین یا رب العالمین
Jazak ALLAH o khaira....
Rawalpindi
I'm indian🇮🇳👳
Pakistani bade dil wale hai
Allah barqat de abbas bhai ki roji mein
This is best way to help the needy. Will inspire many more. Every town should have this. So so nice to see this
اللہ تعالیٰ آپ کے اس میشن کو تا قیامت سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Joo joo help kar rahay hain Allah sub ko salmat rekhay Ameen
Is video ko jitna hosaky share kary.takey ye video trend pe ja saky or hamara mulk Pakistan ka name bara hosaky #loveforJDC
ایسے پاکستانی کے لیے دل سے دعائیں ہیں اللہ تعالی اس کو دنیا بھی جنت بنائے اور اس کی آخرت بھی جنت بنے جب یہ میدان محشر میں کھڑا ہوں تو کملی والے کا ساتھ اس کو نصیب ہو ایسا پاکستانی ہر گھر میں اللہ پیدا کرے اللہ اس بھائی کی کمائی میں برکت کرے زندگی دے آمین
Well done, this needs to be done in every city again well done zafar
السلام عليكم پیارے بھائ آپ سےایک رکویسٹ ہے میں نے یہ چینل تحریک لبیک پاکستان کے لیے بنایا ہے آپ میرے چینل کو سبکرائب کر دیں آپ کی مہربانی ہوگی اللہ آپ کو خوش رکھے مجھے صرف 100 سبکرائب چاہیے مجھے امید ہے آپ میرے چینل کو ضرور سبکرائب کریں گے اللہ پاک آپ کو اجر دے جزاک اللہ
ua-cam.com/video/Ix5s0icmgbE/v-deo.html
🙃🙂🙏🙏👍
This is Karachi 👌
High class n exellent act of restaurant. Best wishes n blessings to all team.
سلام ھے آپ کی عظمت کو جنہوں نے اس عظیم الشان کام کو شروع کیا ھے
ظفر بھائی صاحب اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی عطا کرے ہم ہمیشہ آپ کے لئے دعا کریں گے جو کام آپ نے شروع کیا ہے اللہ ہر امیر پاکستانی کو توفیق عطا فرمائے آمین
Masha Allah . May Allah give you rizk abundantly , give you so much you feed whole world. Aameen.
ماشاء اللہ بھائی خدا آپکو دنیا اور آخرت میں کوئی غم نہ دے سوائے غم حسین کے سبحان اللہ یہ سب سے بڑی نیکی ھے
ماشاءاللہ اللہ پاک ظفر بھائی اور ان کی ٹیم کو اور ہمت دے اللہ پاک ان کی اس خیرات کو قبول کرے آمین
اللہ ہر اس انسان کو اس کا دنیا اور آخرت دونوں میں اجر دے گا جو غریبوں کے لیے یہ سب کر رہے ہیں
Ya Allah bless them 🙏 I pray they can replicate these mobile restaurants in all the major cities and towns of Pakistan. The greatest charity is to feed the poor.
السلام عليكم پیارے بھائ آپ سےایک رکویسٹ ہے میں نے یہ چینل تحریک لبیک پاکستان کے لیے بنایا ہے آپ میرے چینل کو سبکرائب کر دیں آپ کی مہربانی ہوگی اللہ آپ کو خوش رکھے مجھے صرف 100 سبکرائب چاہیے مجھے امید ہے آپ میرے چینل کو ضرور سبکرائب کریں گے اللہ پاک آپ کو اجر دے جزاک اللہ
سبحان اللہ ماشاء اللہ مرحبا اللہ پاک آپ پر رحمت کی با ر ش کر ے
آمین
اللہ تعالی ان کو اور بھی توفیق دے تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کی مدد کر سکیں
آللہ تعالیٰ ان کے دل کی تمام خواہشیں پوری کریں اور ان کو دونوں جہانوں میں کامیابی عطا فرمائے آمین۔
حکومتیں سارے کام نہیں کر سکتیں.. یہ کام ہمیں مل کر کرنا ہے.. ماشاءاللہ..
Hakoomat krti hi kya h siway tax aur budget bananay k?
Government should support these kind of people.
😭😭😢Allah apko ajar dee yekeen many mery dilll se duaa nikal rahi hai Allah pak aesy logon ki umer draz kare
Allah bless you and your family
Allah pak ap sab ko sehat aur khushiyin aata farmy Ameen
A Good step towards poor peoples. I strongly appreciate it 😊
Mashaa Allah. .Lhr Me Bhi Start Karein Shukran Jaziran
اللہ کریم ان مسلمانوں کو مزید ہمت اور وسائل عطا فرمائے۔مخیر حضرات سے بھی ان کی امداد کی درخواست ہے اس کار خیر میں دل کھول کر اپنا حصہ ملائیں۔اللہ پاک منتظمین کو اجر عظیم عطا فرمائے اور برکتیں عطا فرماے ۔آمین۔
MA SHA ALLAH. Stay blessed. Beautiful people jis ko bhe family vlogs ache lagte hain wo ajain🙂❤👍.
Allah Bless you brother.
السلام عليكم پیارے بھائ آپ سےایک رکویسٹ ہے میں نے یہ چینل تحریک لبیک پاکستان کے لیے بنایا ہے آپ میرے چینل کو سبکرائب کر دیں آپ کی مہربانی ہوگی اللہ آپ کو خوش رکھے مجھے صرف 100 سبکرائب چاہیے مجھے امید ہے آپ میرے چینل کو ضرور سبکرائب کریں گے اللہ پاک آپ کو اجر دے جزاک اللہ
بہت اعلیٰ ترین عمل ھے اللہ راضی ہو۔ اسکی جتنی چاہیں پبلسٹی کریں مگر اپنے کسی بھی انٹرویؤ میں ملک کی بدنامی کا باعث نہ بنیں اور ہرگز یہ نہ کہیں کے لوگ کھانا نا ہو نے کی وجہہ سے ' خودکشی ' کر رہے ہیں یا اپنے بچوں کو بیچ رھے ھیں۔ اللہ ہر کسی کو اس قابل بنائے کہ اپنی جائز آمدنی سے کشادگی کے ساتھ اپنے اخراجات پوری کرسکے۔ آمین
Salam from UK 🇬🇧. Mashahalla beautiful. May ALLAH bless US all with wisdom unity love peace and respect. Ameen
This is very easy way to help the poor's people.
Allah pak Apki es magnet or naki ko kabool krey Allah pak jitny loog b ess kare kheer ka hissa hein unki mahnat ko kabool farmaey Ameen
پاکستانی تجھے سلام۔ 🇵🇰💝👍 اللہ تعالیٰ ھمیں بھی توفیق عطا فرمائے آمین
السلام عليكم پیارے بھائ آپ سےایک رکویسٹ ہے میں نے یہ چینل تحریک لبیک پاکستان کے لیے بنایا ہے آپ میرے چینل کو سبکرائب کر دیں آپ کی مہربانی ہوگی اللہ آپ کو خوش رکھے مجھے صرف 100 سبکرائب چاہیے مجھے امید ہے آپ میرے چینل کو ضرور سبکرائب کریں گے اللہ پاک آپ کو اجر دے جزاک اللہ
Aameen Ya RabullAllmeen
ظفر کا کنٹکٹ نمر چاہیے
عظیم ۔ ۔ بندہ ہے
سب بھائی صاحب کو دونوں ہاتھوں سے سلوٹ اس نے پاکستانی ہونے کا حق ادا کر دیا ہاں ہیں وہ کروڑ پتی کہاں ہیں وہ ارب پتی جن کی دولتیں بینکوں میں چھپا کے رکھے ہوئے اس بھائی کو زندہ باد زندہ باد
Maa Sha Allah.. bohat hi umda neki k kam ka aghaz kiya hai ap ne.. Allah ko Khana khilane wala ye Amal bohat mehboob hai or jannat men le k jane wala Amal hai.. Allah Pak apki is neki ko qubul frmae or apki dunya o akhirat ki tamam tar hajaat ko qubul frmae aameen summa aameen
ماشااللہ اللہ تعالی انہوں کو اور زیادہ دے اور ترقی دے( آمین)
Aameen Ya RabullAllmeen
🌷رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:🌷
🌷🌷صحابہ تمہیں مبارک ہو ایمان کی کہ تم نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لائے اور انہیں سات مبارک باد ہوں جنہوں نے مجھے دیکھا بھی نہیں ہوگا پھر بھی مجھ پر ایمان لائے۔🌷🌷
Beshak SubhaanAllah AllahummasalealaMuhammadwaaleMuhammad
APNE KHAYALAT KA IZHAR TO KAREN VIDEO PR? ALLAH TA'ALA JAZA DE APKO
I love Pakistan!!! Masha-allah
Baber from USA 🇺🇸
میں نے کھایا ھے لے کر بھی گیا ھوں اللہ صیحت کے ساتھ ظفر بھاٸ کو لمبی عمر عطاء فرماۓ۔ آمین
ماشاءاللہ ظفر بھاٸی
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اجر عظیم فرمائے آمین ثم آمین
سبحان اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ وبحمدہٖ اللہ تبارک و تعالی بھائی ظفر صاحب پر اپنی رحمتیں کرے خصوصی رحمتیں فرمائے آمین ثم آمین
ماشاء اللہ
سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے آمین 💯👍👌✅🤲🕋🤲
Very Well Done & Good Job Of This Restaurant.
Proud Pakistani.🇵🇰
Allah pak hum sb ko ek dosry ki madad krny wala bnayein Ameen 💖
Aameen
اللہ تعالی ان کو جزا خیر عطافرماے ماشاءاللہ اللہ تعالی ان بہت سارے برکت اور ڈیر سارے خوشیاں عطا فرمائے
ھمارے مادر وطن میں اچھے لوگ بھی رھتے ھیں جنکی وجہ سے یہ وطن قائم ھے اور تا قیامت قائم رھیگا انشاء اللھ
MashaALLAH. Dil khush ho gya kasm sy
ALLAH ap ko or zeda dy ga inshaALLAH
السلام عليكم پیارے بھائ بہنوں آپ سےایک رکویسٹ ہے میں نے یہ چینل تحریک لبیک پاکستان کے لیے بنایا ہے آپ میرے چینل کو سبکرائب کر دیں آپ کی مہربانی ہوگی اللہ آپ کو خوش رکھے مجھے صرف 100 سبکرائب چاہیے مجھے امید ہے آپ میرے چینل کو ضرور سبکرائب کریں گے اللہ پاک آپ کو اجر دے جزاک اللہ
ALLAh pak hmain bhi naik kaam Kerne ki tuofeeq de(ilahi Aameen)
اللہ تعالی آپکو لمبی عمر دے اور آپ کے کھانے برکت اجاے
Allah pak apko or bht zeyada dny Ameen 😍
Allah pak apko or zeyada tofiq dny 😊
Ye edhi Sahab jesi koshish kar rahe hain Allah khush rakhe inhe
Mashallah g mashallah zabardst Allah ap ko or zeyada ata kary ap ny to apni duniyah or akhrat dono sanwar li Allah or barkat daly
ماشااللہ ظفر بھاٸی آپ کے لیٕے نیک خواھش پروردگار آپ کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین جزاک اللہ
Allah pak jdc waly bhaiyo ko jaza e khairatta frmayein elahi ameen
ماشاءاللہ سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے
😢😢😢ALLAH aap ki ye neki qabool karey aap jesy achy log ghareeb logon ka sahara hain Allah khush rakhy salamat rakhy 😢🤲🌺🌼
ماشاء اللہ بہت خوب آنکھوں میں آنسوؤں آگے
جزاکم اللہ خیرا
السلام عليكم پیارے بھائ آپ سےایک رکویسٹ ہے میں نے یہ چینل تحریک لبیک پاکستان کے لیے بنایا ہے آپ میرے چینل کو سبکرائب کر دیں آپ کی مہربانی ہوگی اللہ آپ کو خوش رکھے مجھے صرف 100 سبکرائب چاہیے مجھے امید ہے آپ میرے چینل کو ضرور سبکرائب کریں گے اللہ پاک آپ کو اجر دے جزاک اللہ
mashAllah
Allah Pak brkt ata farmae.or ap k is amal ko qubool farmae. Ameen
بہت بڑی خدمت ہے ۔ جتنی تعریف کی جاۓ کم ہے ۔ اللہ تعالی جزاے خیر دے ۔
Is comment ko parhne wale ki ALLAH pak tamam duain kabool kar le ameen 🥰..meri bhi Allah pak mujhe youtube pr kamiyab kar de ameen..sab bolo ameenn ♥️
Highly appreciate this great man prays for him and his team May all of them and their supporters live long healthy life and continue helping others
Mra b dream h m b inshaAllah esa krongi,abi tu bs student hon
Mery pass alfaaz nhn hn aap logon k liye salute h aap ko sir na sadka ki post na zakaat ki post na imdaad ki post es post ko dekh kar kitny safaid posh log bhoky wapis lot jaty hn🤲
🌷🌷رسولاللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: 🌷🌷
🌷🌷جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا نہیں کرتا ،میں اس کے لیے جنت میں اعلی گھر کا ضامن ہوں۔🌷🌷
سبحان الله
, , مسلمانو چھوٹا بھائی سمجھ کر چینل کو سبسکرائب کردو. آپ کو اپنے بہن بھائیوں کا واسطہ مزدور ہوں رب آپ کی ہر نیک خواہش پوری کرے پلیز پلیز مسلمانو...____
publicity stunt... jhoota banda hy duniya ka
ua-cam.com/video/Ix5s0icmgbE/v-deo.html
🙃🙏🙏🙏🙏👍👍
Kindly write correctly..
رسول الله...ye sahi ni likha huwa..kindly check and make correction
boht hi khub, jazak Allah. ❤
السلام عليكم پیارے بھائ آپ سےایک رکویسٹ ہے میں نے یہ چینل تحریک لبیک پاکستان کے لیے بنایا ہے آپ میرے چینل کو سبکرائب کر دیں آپ کی مہربانی ہوگی اللہ آپ کو خوش رکھے مجھے صرف 100 سبکرائب چاہیے مجھے امید ہے آپ میرے چینل کو ضرور سبکرائب کریں گے اللہ پاک آپ کو اجر دے جزاک اللہ
جزاک اللّہ ۔ماشااللہ یہ نہی بتایا گیا کہ یہ کس جگہ پر ملتا ھے
Shah raiy Faisal pay bhai
Shah rah e faisal bohot lambi road hy
Nearest point he bata dety
@@nasirshafi1965
تھوڑی تکلیف کر لو
قائد اعظم کے مزار کے سامنے اور گلستان جوھر کی چورنگی پر عرصے سے کھلا رھے ھیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالی ہمت اور صحت دے اور برکت دے آمین 💓🚞👏👏👏
May allah swt bless the person with happiness in this life and the hereafter
بھائی پورے پاکستان میں ایسا کر دو اللہ آپ کو اجر دے گا
Good job, keep it up
Allah taa'la inke kaam me barkat de. Aameen.
Mashaallah. Jaffar bhai allah aap ki khidmat qubool kare,aur is ka nemal badal dono jaha me aata kare.jo aap kar rahe he WOH bohot bohot bada kaam he.allah apne kuch khas bando ko is kam ke liye chunte he.allah aap se razzi ho.allah aap ko sehat tandurasti aafiyat de.aur aap ke rozi karobar me din dugna raat chugni tarkki aata kare.aameen.LOVE FROM 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشااللہ
Very good
السلام علیکم
اللہ پاک آپ سب کو اجرِعظیم دےآمین
اپنی غریب بہن کو سپورٹ کریں 😭
ماشاءاللہ اللہ بیٹے کو نیک اور با عمل لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
ua-cam.com/video/Ix5s0icmgbE/v-deo.html
😉🙃🙃🙏🙏👍👍
APNE KHAYALAT KA IZHAR TO KAREN VIDEO PR. ALLAH TA'ALA JAZA DE APKO
SubhanAllah SubhanAllah mashallah
I salute this N G O org. Who is provading food to needy public.realy this is right track between man and Allah Rbul Izat.Islam zindabad.
MashAllah g fantastic job ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
Sada khush rhy ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️🇵🇰
Allah jee hum sabb ko bhe tofeeq ata farma...Ameen....Salute👏👏👏👏🇦🇽
How kind of good man is he😍
Allah pak apko mazeed tarraqi ata farmae.bhot khushi hoti hai apne pakistani musalman bhaiyon ko aaqa ki ummat ki khair khuahi krta daikh k.
Masha Allah.... ye hain Ahlay bait kay chahanay Walay.... Masha Allah Allah JDC ko or uncha karay. Ameen.
Lot of love bro ❤❤
Allah bless you😘❤❤
Ma Sha Allah ma Sha Allah ma Sha Allah . Allah Pak aur ziada de Inko ziada se ziada nawaazay takay wo zada se zada logon ki khidmat kren. Khidmat khalaq hi tu insan ki zindgi ka maqsad ha. Jazakallah ... Jeetay raho salamat raho... Allah qubool farmay ... Allah hamen b tofeeq de k hum b logon ki khidmat kren jahan par har tabqay ka insan khana khaay ...