*حُسین کہتے ہیں* 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 •°•°•°•°•° قرارِ شیرِ خدا کو حُسین کہتے ہیں ہر ایک دکھ کی دوا کو حُسین کہتے ہیں کبھی نہ جلنے دیا جِس نے ظالموں کے چراغ اُسی کرم کی ہوا کو حُسین کہتے ہیں گواہ آج بھی کربل ہے اُن کی ہمّت کا ہم اہلِ عشق وفا کو حُسین کہتے ہیں سکون جِن کا ہے اسمِ گرامی آقا کا اُنہیں دِلوں کی صدا کو حُسین کہتے ہیں جو بادشاہوں کے ہیں بادشاہ حَسن ہیں مِرے اور اہلِ حق کی دُعا کو حُسین کہتے ہیں نگاہیں چاند ستاروں کی جس کو چاہیں سدا اُسی حَسین ادا کو حُسین کہتے ہیں ستم کی دھوپ میں سایہ عطاء کیا دیں کو محبّتوں کی ردا کو حُسین کہتے ہیں جہاں حضور نے سجدہ طویل فرمایا اُسی مہکتی فضا کو حُسین کہتے ہیں یزید نام ہے انسانیت کے دشمن کا ہاں دینِ حق کی بقا کو حُسین کہتے ہیں نہ مجھ سے پوچھو مقامِ حُسین اے *توصیفؔ* سُنو خدا کی رضا کو حُسین کہتے ہیں •°•°•°•°•° ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ از۔ سگِ بارگاہِ اعلیحضرت، غلامِ تاج الشریعہ، توصیف رضا خان رضوی✍️✍️ باتھ اصلی، سیتا مڑھی بہار، انڈیا، رابطہ،👇🏻👇🏻 📲📲 +91 9082356452 💬💬 +91 9594346926 ❤❤❤❤❤❤❤❤ facebook.com/Tausif-Raza-razvi-701535693616787/ facebook.com/tausif.razarazvi.7
Besak apki takrir me haq bayan hota hai
ماشاءاللہ
Beshak
Lajawab khetab
Subhanallah
Allah sufi sahab qibla ko aur mazeed taraqqi ata farmaye
Assalamualaikum mashallah
Video ke liye konsi app use ki hai link dijiye
11 sep balaghat takreer upload plzz
*حُسین کہتے ہیں*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
•°•°•°•°•°
قرارِ شیرِ خدا کو حُسین کہتے ہیں
ہر ایک دکھ کی دوا کو حُسین کہتے ہیں
کبھی نہ جلنے دیا جِس نے ظالموں کے چراغ
اُسی کرم کی ہوا کو حُسین کہتے ہیں
گواہ آج بھی کربل ہے اُن کی ہمّت کا
ہم اہلِ عشق وفا کو حُسین کہتے ہیں
سکون جِن کا ہے اسمِ گرامی آقا کا
اُنہیں دِلوں کی صدا کو حُسین کہتے ہیں
جو بادشاہوں کے ہیں بادشاہ حَسن ہیں مِرے
اور اہلِ حق کی دُعا کو حُسین کہتے ہیں
نگاہیں چاند ستاروں کی جس کو چاہیں سدا
اُسی حَسین ادا کو حُسین کہتے ہیں
ستم کی دھوپ میں سایہ عطاء کیا دیں کو
محبّتوں کی ردا کو حُسین کہتے ہیں
جہاں حضور نے سجدہ طویل فرمایا
اُسی مہکتی فضا کو حُسین کہتے ہیں
یزید نام ہے انسانیت کے دشمن کا
ہاں دینِ حق کی بقا کو حُسین کہتے ہیں
نہ مجھ سے پوچھو مقامِ حُسین اے *توصیفؔ*
سُنو خدا کی رضا کو حُسین کہتے ہیں
•°•°•°•°•°
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
از۔ سگِ بارگاہِ اعلیحضرت،
غلامِ تاج الشریعہ،
توصیف رضا خان رضوی✍️✍️
باتھ اصلی،
سیتا مڑھی بہار،
انڈیا،
رابطہ،👇🏻👇🏻
📲📲
+91 9082356452
💬💬
+91 9594346926
❤❤❤❤❤❤❤❤
facebook.com/Tausif-Raza-razvi-701535693616787/
facebook.com/tausif.razarazvi.7
Nagpur 12 sep upload plz
Kala hazrat bola kr dajjal tha wo sula qulli