Mansoor, Munib Refuse To Set Review Petition For Hearing | Bushra Bibi Allegation On Ali Zafar

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 жов 2024
  • Mansoor, Munib Refuse To Set Review Petition For Hearing | Bushra Bibi Allegation On Ali Zafar
    #NayaDaur #pakistan #politics #imrankhan #qazifaezisa #supremecourt #reservedseats
    -----------------------------------------------
    nayadaur.tv/do...
    Listen On Spotify: open.spotify.c...
    Subscribe our channel: / nayadaurpk
    Follow Naya Daur Media on Facebook: / nayadaurpk
    Follow Naya Daur Urdu on Facebook: / nayadaururdu
    Follow Naya Daur Media on Twitter: / ndn_pk
    Follow Naya Daur Urdu on Twitter: / nayadaurpk_urdu
    Follow Naya Daur Media on Instagram: / nayadaurpk
    Visit www.thefridaytimes.com

КОМЕНТАРІ • 193

  • @pakistanipakistani121
    @pakistanipakistani121 2 місяці тому +6

    واہ واہ واہ کیا خوبصورت Vlog کِیا ہے سر جی آپ کی ھر بات سے ہزار فیصد نہیں بلکہ ہزاروں فیصد متفق ہوں آپ نے بالکل ٹھیک باتیں کی ہیں
    ویری گڈ سر جی

  • @Muhammadarif-nd5qt
    @Muhammadarif-nd5qt 2 місяці тому +3

    ماشاءاللہ ۔ کیا بات ھے۔ حق بات کرنا بہت بڑا جہاد ھے۔ اللہ آپ کو اور ہمت اور توفیق دے۔ ان کو ننگا کریں بے حیا لوگوں کو۔

  • @drilyasmeo6129
    @drilyasmeo6129 2 місяці тому +3

    مزمل صاحب اپ نے جو اج ہ جرات مندانہ تجزیہ کیا ہے اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور یہ 100 فیصد درست ہے اور اس کے بغیر مسئلہ حل نہیں ہونا اور نہ عوام کو کچھ حاصل ہونا ہے

  • @jalilahmed9626
    @jalilahmed9626 2 місяці тому +4

    بہت شاندار اور منطق سے لیس گفتگو۔۔۔۔
    Very well done Suharwardi Sahib

  • @MirzaArshad-h5e
    @MirzaArshad-h5e 2 місяці тому +12

    ظلم کی انتہا ہو چکی ہے اور لگتا ہے کہ وہ وقت اب زیادہ دور نہیں کہ لوگ اپنی عدالت خود لگائیں گے۔

  • @syedimam5541
    @syedimam5541 2 місяці тому +12

    جب تک نظر ثانی کی درخواست سنی نا جائے اس وقت تک سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد روکے رکھنا لازم ہے، یہ معاملہ قومی اہمیت کا ہے

    • @afzalkhan001
      @afzalkhan001 2 місяці тому

      قاضی خود کہہ چکا ہے کہ مختصر فیصلہ ہی اصل فیصلہ ہوتاہے۔ اور جب مال غنیمت بانٹا جا رہا تھا تب توآپکو قومی سلامتی کے درد نہیں اٹھ رہے تھے۔

  • @yoyoman664
    @yoyoman664 2 місяці тому +18

    بھائی آپ کے کہنے سے کیا ہو گا۔ کوئی عملی اقدام اٹھائیں تاکہ اس سیاسی کورٹ کو لگام ڈالی جائے ۔ ابھی تک حکومت یا فوجیوں کے پاس اس ہتھوڑا گروپ کا کوئی توڑ نہیں ہے

  • @drmustafaawan2808
    @drmustafaawan2808 2 місяці тому +5

    ججوں کی گرمیوں کی چھٹیاں ختم ھونی چاہیں ۔ بچوں کو اس لئے چھٹیاں ھوتی ھیں کہ گرمی سے بچنے کا بندوبست نہیں ھوتا ججوں کو کیا مسلہ ھے ھر طرف اے سی لگے ھوئے ھیں۔ پارلیمنٹ کو اس سلسلے میں قانون سازی کرنا چاہیے۔
    اسی لئے ھماری عدلیہ 139 ویں نمبر پر ھے۔

  • @prashid43
    @prashid43 2 місяці тому +3

    منصور علی شاہ اور منیب اختر کو کوڈ آف کنڈکٹ اور حلف کی خلاف ورزی پر sack کر دینا چاہئے

  • @RehanKhan-lg8gp
    @RehanKhan-lg8gp 2 місяці тому +3

    عدلیہ کو "لازمی خدمات" کی فہرست میں شامل کرنا ضروری ہے، انہیں ایسی کوئی چھٹی نہیں دی جائے گی۔ ججز کو 15 دنوں کے اندر تفصیلی / تحریری فیصلہ جاری کرنے کا پابند کرنا چاہیے بصورت دیگر ذمہ دار کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا نی چاہیے ۔ اگر کچھ زیر التوا فیصلے لکھنے والے ہوں تو مقدمات کو لکھنے اور جاری کرنے تک ان کی پنشن اور دیگر مراعات روک دی جائے۔

  •  2 місяці тому +4

    سہروردی صاحب آپ نے جوڈیشری کی چھٹیوں پر بات کر کے بہت اچھا کام کیا ہے۔ 🙏🏽🙏🏽

  • @kunwarahmad4219
    @kunwarahmad4219 2 місяці тому +4

    بلکل صحیح کہا۔۔ججز کو تو صرف کام کرنا چاہیے۔ ان کی چھٹیوں پر پابندی لگنی جاہیئے۔

    • @afzalkhan001
      @afzalkhan001 2 місяці тому

      تو قاضی پچھلے سال چھہ مہینے چیمبر ورک کیوں کررہا تھا؟ تنخواہ لینے کے باوجود کیسز کیوں نہیں سن رہا تھا

  • @Tahir-eo9mu
    @Tahir-eo9mu 2 місяці тому +10

    سیاسی اور پرچی پر اے ھوے ججزعدلیہ کے زوال کی داستان ھیں

  • @tanveershah2111
    @tanveershah2111 2 місяці тому +4

    زندگی گزر گئ لیکن پاکستان میں ایک بھی ایماندار سرکاری ملازم دیکھنے کی خواہش پوری نہ ہو سکی ۔
    سید بخآری درویشی مولائ مزار شریف والے

  • @DeceptiveGaming7
    @DeceptiveGaming7 2 місяці тому +13

    Stop their salaries during holidays
    .

  • @Tahir-eo9mu
    @Tahir-eo9mu 2 місяці тому +5

    سب سے زیادہ بدنام جگہ عدالت کچہری اور سب سے نا پسندیدہ شخصیات ھمارے معاشرے میں کون ؟؟؟ یہ ایک المیہ ھے جب تک عدلیہ میں ریفارمز نہیں ھوتیں ملک ترقی نہیں کر سکتا

  • @SaeedKhokhar-v3q
    @SaeedKhokhar-v3q 2 місяці тому +2

    Absolutely right Sir aap theek kay rahey heen

  • @1381942
    @1381942 2 місяці тому +11

    پارلیمنٹ کو چاہئے کہ قانون سازی کر کے عدلیہ کی گرمیوں کی چھٹیاں منسوخ کر دے

  • @zahidhussain4789
    @zahidhussain4789 2 місяці тому +3

    انگریز کے دور مہی نہ ایئر ایر کنڈیشن نہں تھے اسی لیے چھٹی پے جاتے تھے

  • @Flowers-q9n
    @Flowers-q9n 2 місяці тому +5

    انہی کے پاس چلے جاتے ے اور انہیکے فیصلے لے کے فیصلے ملک پر مسلط کرتے ے پاک فوج زندہ باد❤

  • @iqbalali6177
    @iqbalali6177 2 місяці тому +2

    سپریم کے ججز کی تعداد فوری طور پر 25 کر دیں تو انصاف شروع ہو جائے گا اور من مانی بھی ختم ہو جائے گی۔

  • @NasirKhan-pj3od
    @NasirKhan-pj3od 2 місяці тому +2

    حقیقت بیاں کی آپ نے 🎉

  • @muhammadArshad-tt5tu
    @muhammadArshad-tt5tu 2 місяці тому +1

    I completely agree with you

  • @bilalsaeed8697
    @bilalsaeed8697 2 місяці тому +5

    Muneeb & Mansoor must be removed immediately

  • @enaam44
    @enaam44 2 місяці тому +1

    Fully agree with Muzzammal sahib.

  • @mayub4989
    @mayub4989 2 місяці тому +2

    Muzamal Sb. 100 % agreed that judges vacations need to be reviewed and reduced if not all canceled. Shame on them.

  • @love4allinmyheart
    @love4allinmyheart 2 місяці тому +4

    Exactly all vacations should be finish only one day is enough and also free patrol and other benifits also. How much salaries they are taking Eve n hey are asking more and more .

  • @GrussGott786
    @GrussGott786 2 місяці тому +3

    Sir Judges are allowed to delay in writing judgements, if they attentionally do this. This is a criminal act which they do ..😮😮😮 it must be action taken against them.😮😮😮

  • @panditashok7186
    @panditashok7186 2 місяці тому +2

    سب جج ایک سے ہیں صرف سیاست دانوں کے کیس سنتے ہیں ہمارا کوئی بھی نہیں اللہ کو جواب دینا ہو گا

  • @mashalahmed5029
    @mashalahmed5029 2 місяці тому

    💯 percent Agreed with Muzammil Sahib

  • @waheedrahi3790
    @waheedrahi3790 2 місяці тому +1

    محترم مزمل سہروردی لیول اے

  • @malikjahangir4234
    @malikjahangir4234 2 місяці тому

    Absolutely right.

  • @Shabaazkhaan
    @Shabaazkhaan 2 місяці тому +3

    Sadly the parliament is not doing it's job !
    Legislate and legislate !
    But wen the likes of shahbaz sit as pm , what can u expect !

  • @syedovais289
    @syedovais289 2 місяці тому +2

    2 MONTH KI CHHUTTI BHI......IN SAB AYYASHIYOON KE LIYE BANDE KO BESHARAM HONA CHAHIYYE....

  • @ranaarshad3951
    @ranaarshad3951 2 місяці тому +1

    ہماری عدالتوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں پاکستان کو اگر سہی کرنا ہے تو اسلامی عدالتی نظام لانا ہوگا

  • @pakpak437
    @pakpak437 2 місяці тому

    Zaberdast muzamil sahib

  • @sajidrazzaq5724
    @sajidrazzaq5724 2 місяці тому

    سبحان اللہ انصاف چھٹی پر ہے

  • @pakistan2869
    @pakistan2869 2 місяці тому +1

    PTI ki koi petition lagao, daikhu foren court open hu jaigi

  • @mubarak6127
    @mubarak6127 2 місяці тому +3

    In judjes ke liye koi qanoon ku nahi bnya jata awam pr ye bojh he

  • @Tariq-v5w
    @Tariq-v5w 2 місяці тому

    الیکشن کمیشن کو بھی چاہیے کہ پی ٹی آئی کو سیٹیں دینے کا معاملہ بھی روک دے کہ جب تک تفصیلی فیصلہ نہ آئے۔

  • @mohammadazhar4303
    @mohammadazhar4303 2 місяці тому

    جب تک پریکٹسنگ وکلاء کو جج بنانا بند نہیں کیا جاتا نظام انصاف درست نہیں ہو سکتا ۔

  • @MuhammadTahir-jb9rx
    @MuhammadTahir-jb9rx 2 місяці тому

    تمام اداروں میں سب سے زیادہ تنخواہ اور مراعات اسی عدلیہ کو ملتی ہیں اور چھٹیاں بھی انہیں ملتی ہیں۔ جبکہ ہم انظامیہ کو عید کی بھی چھٹی نہیں ہے۔ کیا انہوں نے خدا کے حضور پیش نہیں ہونا۔

  • @NasirKhan-pj3od
    @NasirKhan-pj3od 2 місяці тому

    Well said 🎉

  • @ranaalibahadur2105
    @ranaalibahadur2105 2 місяці тому

    Very well said

  • @OliJones-zw8hb
    @OliJones-zw8hb 2 місяці тому

    Qazi fauj extention isa zindabad

  • @seyeddashah4402
    @seyeddashah4402 2 місяці тому

    Very very good 👍

  • @anwarmuhammad295
    @anwarmuhammad295 2 місяці тому

    Well done

  • @ZafeerKhan-l2k
    @ZafeerKhan-l2k 2 місяці тому

    ❤❤❤

  • @abdulqayum3333
    @abdulqayum3333 2 місяці тому

    I m a regular listener of ur v log...ur v log is very informative...i wish emergency to clean all dirts

  • @naeemahmad5938
    @naeemahmad5938 2 місяці тому

    Sir AP thek kah rahy hn

  • @SyedAbrarHaider-e6k
    @SyedAbrarHaider-e6k 2 місяці тому

    Judges should be stopped from taking these holidays.

  • @dr.muhammadasifmalik2656
    @dr.muhammadasifmalik2656 2 місяці тому

    Parliament should takea notice and cancel the vacations of judges.

  • @SaghirAhmad2364
    @SaghirAhmad2364 2 місяці тому

    Very nice 👍

  • @ZafarKhan-w5w
    @ZafarKhan-w5w 2 місяці тому

    یہ ججز باہر کے ایجنٹ معلوم ہوتے ہیں۔ ساری مراعات واپس لی جائے۔ اور ان پر نظر رکھی جائے۔

  • @naeemtahir1988
    @naeemtahir1988 2 місяці тому +1

    Sir gorey dat ke kam kartey thy iss liey vacations kertey achey bhi lagtey thy.

  • @MyGardenofSoul
    @MyGardenofSoul 2 місяці тому

    السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 14 محرم الحرام۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-😊

  • @saleemqadri4426
    @saleemqadri4426 2 місяці тому

    Absolutely these judges are seemingly school children's

  • @MALIK.M.SARWARAWAN
    @MALIK.M.SARWARAWAN 2 місяці тому

    اس کا مقصد ہوا جج صاحبان ٹوٹل 4 سے 5 گھنٹہ ڈیوٹی کرتے ہیں جب کہ پولیس اور رینجر کم از کم 12 گھنٹے ڈیوٹی کرتی ہے کبھی گوار ہمیں تو 16 گھنٹے بھی ڈیوٹی کرنی پڑ جاتی ہے اور اگر الیکشن ڈیوٹی ہو تو ہم 54 55 گھنٹے مسلسل ڈیوٹی کرتے ہیں اور تنخواہیں بھی سب سے زیادہ جج صاحبان کی ہیں کسی اور ڈیپارٹ کی نہیں

  • @Alpha1-m4k
    @Alpha1-m4k 2 місяці тому

    I have one question from Mr SuharWardi........why Parliament is silent and govt is not taking these issues to Parliament?

  • @MALIK.M.SARWARAWAN
    @MALIK.M.SARWARAWAN 2 місяці тому

    مزمل صاحب یہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان صرف دو سے تین گھنٹے عدالت چلاتے ہیں باقی چیمبر میں موجود ہوتے ہیں

  • @ChAshiqAli153
    @ChAshiqAli153 2 місяці тому

    چھٹیاں زیادہ سے زیادہ ایک ماہ سے زیادہ نہیں ہونی چائیے

  • @ramzankuwait7404
    @ramzankuwait7404 2 місяці тому +1

    پیاری بہن اقرار ریاض صاحبہ میری چھوٹی سی کزارش ہے کہ آپ مزمل سہروردی ایک بہت بڑے سینٸر صحافی ہے اس لیے اسکا نام مزمل سہروردی صاحب کہا کریں۔تو اس میں آپکی بھی عزت ہوگی۔🙏

  • @NaeemAhmad-z9m
    @NaeemAhmad-z9m 2 місяці тому

    Shear Warde Sahib AAP Foj ke Hemayat Khul kar Kiya Karen Kevon k Hum AAP Say Yeh Aumed Rakh Tay
    AAP Muhib Watan Pakistani hen Allah Taala AAP ke Hefazat Kary
    Naeem Rajput ❤❤❤❤

  • @kamranbangash2641
    @kamranbangash2641 2 місяці тому

    میں روز آپ کا پروگرام بڑے شوق سے دیکھتا ہوں۔
    بس ایک گزارش ہے کہ ایک ہی بات کو باربار دھرانے سے پرہیز کریں۔
    شکریہ۔

  • @imtiazkhan4325
    @imtiazkhan4325 2 місяці тому

    These r not Judges but Qabza group plus imrondo. They shd be ashamed enjoying hefty salaries privileges even after their death their families then they start enjoying on poor taxes. U r absolutely correct in entire judiciary the vacation shd be abolished. Even Saturdays off be withdrawn they shd take care of common man litigants who suffer a lot at their n at lawyers(lairs) hands. What wd they answer to Allah swt.
    Well analyzed exposing this Hathora group.

  • @Ali-Peer
    @Ali-Peer 2 місяці тому

    انکو کہیں کہ یہ سارا سال چھٹیاں کریں۔ کہونکے فیصلے تو انہوں نے غلط دہنے ہوتے ہیں۔

  • @iqbaltofiq6228
    @iqbaltofiq6228 2 місяці тому

    Zabrdust❤😂

  • @murtazakhan1447
    @murtazakhan1447 2 місяці тому

    Saudi arab ki tarah qazi courts banao

  • @AllahLover12345
    @AllahLover12345 2 місяці тому

    Belkul theek keh rahay hian pakistan ka insaf Mazaq ban chuka hay .

  • @qamanaqamana1181
    @qamanaqamana1181 2 місяці тому

    Ager unn key supreme court or high court key judge hazrat holiday per hean TU jail mea hearing Kearney walay judge ko be 2 month holiday per beaj dean.waqeel sahban ka sub acha Jo Imran ko kehtay hean app ko acha results Miley ga

  • @ishtiaqsheikh5131
    @ishtiaqsheikh5131 2 місяці тому

    صرف پیسے کمانے معاملہ ھے ۔

  • @dr.muhammadasifmalik2656
    @dr.muhammadasifmalik2656 2 місяці тому

    Media shor machay

  • @samnanshabir8842
    @samnanshabir8842 2 місяці тому

    Pakistan needs justice khadak Singh in each court

  • @MuhammadZubair-w3u
    @MuhammadZubair-w3u 2 місяці тому

    My deer brother
    Ghareeb Awam ky case asy pery huy h.haghi court & Spreem Court bund h.cia 🪖
    Police 🚓
    Gornment and Army chief check this sistum.un kam h reshvit layna.& Marat layna

  • @MALIK.M.SARWARAWAN
    @MALIK.M.SARWARAWAN 2 місяці тому

    مزمل صاحب کہتے ہیں یہ زبان اپ کو عرش پر بھی لے جاتی اور فرش پر بھی

  • @murtazakhan1447
    @murtazakhan1447 2 місяці тому

    Salary bhi na lain

  • @Aaa-mv6rd
    @Aaa-mv6rd 2 місяці тому

    qazi ko pti se bat lene ke case mein review petition ki yaad nahin aayi , election bhi ho geye,noon legue ki petition ki itni jaldi kyon?

  • @dr.muhammadasifmalik2656
    @dr.muhammadasifmalik2656 2 місяці тому

    😊rail, mail , jail to band ni hoti

  • @tanveershah2111
    @tanveershah2111 2 місяці тому

    اگر قوم ملکر بجلی اور گیس کے بل دینا بند کر دے یہ ملک ٹھیک ہو سکتا ہے 😮

  • @csgzvzbxrxuci7865
    @csgzvzbxrxuci7865 2 місяці тому +1

    In ki imaraat band karay in ko pata dalny wala koi form oola nahi

  • @MalikIqbal-v4h
    @MalikIqbal-v4h 2 місяці тому +1

    Kala bhoond apne londe liparon se milne gia hy

  • @HAFIZArshad-js4zl
    @HAFIZArshad-js4zl 2 місяці тому

    Insaf bik rahahay

  • @TouqeerHussain-wb1um
    @TouqeerHussain-wb1um 2 місяці тому

    Welldon Muzamil shab Aj app in Judge's ki ashi class lee awam k peasay say apnay bachoon ko ayiashian kra rhy hain hum tu khyain gy ey bachoon ko haram khilla rhy hain

  • @Aaa-mv6rd
    @Aaa-mv6rd 2 місяці тому

    qazi ne minutes disclose kar khud ki pol kholi hai,kyon noon league ki appeal ki itni fikr hai?pti kibappeals ka naam bhi nahin leta

  • @OliJones-zw8hb
    @OliJones-zw8hb 2 місяці тому

    Sarwadi sab kia jaldi heh review ki😅

  • @syedmussawar8052
    @syedmussawar8052 2 місяці тому

    Mozemal Sharvardy Shab always also ever zundabad pmln workers Paris France

  • @mubarakali9426
    @mubarakali9426 2 місяці тому

    Ju chour he sab jug hen in sab jugs ku nakalen

  • @syedmussawar8052
    @syedmussawar8052 2 місяці тому

    PMLN zundabad pmln workers Paris France

  • @syedmussawar8052
    @syedmussawar8052 2 місяці тому

    My great leader Mina Mohammed Nawaz Sheref zundabad pmln workers Paris France

  • @AbdulrhmanRhman-z3s
    @AbdulrhmanRhman-z3s 2 місяці тому

    In jjiz ko baher otha pikhee jinko apni piyaribhe molk o qoom se

  • @pakorani900
    @pakorani900 2 місяці тому

    Sub se zyada pays ye jujes hi lety hn,or maraat is ke elawa

  • @MUHAMMADAZEEM-qe5ml
    @MUHAMMADAZEEM-qe5ml 2 місяці тому +1

    سپریم کورٹ میں 3 مہینے کی گرمیوں کی چھٹیاں، 1 مہینے کی سردیوں کی چھٹیاں، سال میں 52 چھٹیاں اتوار کی، سال میں 52 چھٹیاں ہفتے کی، سال میں 26 چھٹیاں زاتی کاموں کے لیے کر سکتے ہیں۔
    یہ سب چھٹیاں مل ملا کر سال کے 12 مہینوں میں سے 9 مہینے بنتی ہیں اور مل ملا کر کام/انصاف کے لئے صرف 3 مہینے بچتے ہیں۔ اور ہائی کورٹ سپریم کورٹ کے ججز کا کورٹ میں نہ کوئی آنے کا ٹائم ہے اور نہ جانے کا۔
    اب کریں ان 9 مہینے کی چھٹیوں پر ایک مکمل پروگرام

  • @Khanonlyali
    @Khanonlyali 2 місяці тому

    Ro beta ro tera kaam hy Rona phir Roy ga aur Roy ga

  • @salmanfaruqui6071
    @salmanfaruqui6071 2 місяці тому

    Aap ki PMLN ki government hay parliament sa chutti kattam karwa lay

  • @jamsaeed3698
    @jamsaeed3698 2 місяці тому

    In se to non Muslim thek hain Jo apny aqeday pr qaim rahty hain

  • @aliAhmed-k8d
    @aliAhmed-k8d 2 місяці тому

    Aysa mokamal tujzia keya Hy kaya kahna Kash in parahay likhnay jahilon ko aqal a jay Oris ka koi hul Nikal aye Jo momkin NAHI hy

  • @AbdulrhmanRhman-z3s
    @AbdulrhmanRhman-z3s 2 місяці тому

    Koi sha kahilwata he or sath bura monsif isy mosif ko jaj kahilwana bhi nhi chahiy jinhee molko qoom se ziyada aziz chotyan he inko sharm nhi ati hmesha esy jjiz tbahi ka sabab bnty he allah pak esy nam nihad jjiz se bchay

  • @nasrmobin9530
    @nasrmobin9530 2 місяці тому

    W S 🤎💗👍👍

  • @jamsaeed3698
    @jamsaeed3698 2 місяці тому

    Yahodi labi

  • @ImranBajwa-dy4xi
    @ImranBajwa-dy4xi 2 місяці тому

    Good 💯 👍👍👍👍👍