LIVE Yummul Fath 7 September Khatam e Nubuwwat Conference from Minar e Pakistan Lahoreلائیو کانفرنس
Вставка
- Опубліковано 15 вер 2024
- LIVE Yummul Fath 7 September Khatam e Nubuwwat Conference from Minar e Pakistan Lahoreلائیو کانفرنس
سات ستمبر 1974 یوم الفتح کی مناسبت سے عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد ، مینار پاکستان لاہور سے براہ راست میسج ٹی وی پر
جس میں بلا تفریق مسلک تمام مذہبی جماعتوں کے قائدین سمیت ہر شعبہ سے لوگ شریک ہورہے ہیں
مینار پاکستان کے سائے میں اتنا بڑا عوامی اجتماع کبھی نہیں ہوا
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤❤
2 نومبر کو ہوا تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کا
الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اس کانفرنس میں شرکت کرنے کی سعادت نصیب فرمائی
آج تقریباً 5لاکھ کا جم غفیر تھا الحمدللہ رب العالمین ماشاءاللہ ❤❤
واقعی فضل الرحمن صاحب کا سینٹ میں ہونا بہت ضروری ہے ختم نبوت ہمارا عقیدت ہے کمال خان کپڑی آمازی بنارس
ماشاءاللہ 🌹
ختم نبوت کانفرنس کی زبردست کامیابی پر پوری امت مسلمہ کے تمام مکاتب فکر سمیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی پوری جماعت کو سپیشل سلام پیش کرتا ہوں❤❤❤
ماشآء اللّٰہ یہ کانفرنس دیکھ کر پتہ لگ رہا ہے کہ اسلام محفوظ اور طاقتور ہاتھوں میں محفوظ ہے
کبھی یہ بھی سوچ لینا چاہیئے کہ یہ مضبوط ھاتھ آج تک ملک میں اسلامی نظام نافذ کیوں نہیں کروا سکے؟
@@mmasoodshy6945
ہوگا وہ بھی ہوگا
پہلے اسلام اور پاکستان کے دشمن نیست و نابود ہونے دو
پھر وقت بتائے گا جب عثمانی سلطنت کی طرح ہر طرف ان شآء اللّٰہ اسلام نافذ ہوگا
اللہ رب العالمین حفاظت فرمائیں اور ختم نبوت کی حفاظت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین
بہترین بات فرمائی قاری حنیف جالندھری صاحب نے۔۔ پنجابی ، سندھی ، بلوچی ، پٹھان سب ہمارے بھائی
اللّٰہ پاک مولانا فضل الرحمان صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Ameen
مبارک ھے تمام شرکاء کو۔۔اللہ پاک حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی مبارک زندگی میں برکت فرمائے ۔ اور اسلام و مسلمانوں کے ساتھ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔۔۔
مولانا فضل الرحمن تیری جرأت، بہادری اور سیاست کو سلام
Qadiyanis watching this and thinking "ye kin logo Sy Pala para hai, jaan hi ni chhor rhy" Taj daar e Khatm e Nubuwat Zindabad ❤
شکریہ میسج ٹی وی آپ کا
کہ ہم نے دور ہو کر بھی آپکی وجہ سے کانفرنس دیکھیں جزاکم اللّٰہ
بس دعا کے وقت آپ اشتہار نہ چلاتے دعا کے بعد چلاتے تا کہ دعا میں بھی شریک ہو جاتے بہر حال آپکی پوری ٹیم کا بہت بہت شکریہ وسلام۔
محمد شعیب واہ کینٹ
جزاکم اللہ خیرا
تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد ❤❤❤❤❤
تمام مکتب فکر کے علماء کو سلام
تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد
ماشاءاللّٰہ بہت عمدہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤
میں اس وقت لاہور میں مقیم ھو ں اور بڑی مشکل سے جلسے میں پہنچا ھوں اتنی زیادہ رش میں دھکے کھانے کے بعد اور گیٹ نمبر پانچ پر گرنے کے بعد اندر پہنچا اللہ تعالیٰ ھمارے تمام اکابر ین کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ہمیں بھی دین کے لئے قبول فرما دے آ میں ثم آمین جمعیت علمائے اسلام زندہ باد مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد دربند ھزارہ سیری
میں لاھور کا رہائشی ہوں الحمد للہ کافرنس میں شرکت کرنے کے بعد ابھی تھکن سے چور ہو کے گھر پہنچا ہوں۔میں ان بھائیوں کی ہمت کو سلام پیش کرتا ہوں جو کل اور آج سارا دن ٹرکوں میں سفر کر کے سندھ اور کے پی کے کے دور دراز علاقوں سے اس مبارک کافرنس میں شرکت کے لیے تشریف لائے تھے۔اور ابھی جیسے ہی کافرنس اختام پزیر ہوا تو وہ بنا آرام کئے واپس اپنے علاقوں کی طرف روانہ ہو گۓ،آپکی ہمت کو سلام ہے۔آللہ تعالی آپکی اس قربانی کو قبول فرمائے آمین۔
الحمد للہ میں بھی موجود تھا۔
Aameen
ماشاء اللہ اللہ آپ حضرات کی شرکت کو قبول فرمائے آمین
Ameen
ختم نبوت زندہ باد
Masha Allah . Khtume nabuwat per Jaan bi qurban
تاجدارِ ختم نبوت زندہ آباد
ماشاء اللہ❤❤❤❤❤❤❤
علماء دیوبند❤❤❤❤❤❤
4:31:30 مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کا استقبال
5:29:00 قاری حنیف جالندھری صاحب
6:01:00 مولانا منظور مینگل صاحب
Mufti taqi usmani sahab ur hazrat G ka bhi bta dy?
Ma Sha Allah BarakAllah
اللہ اکبر ما شا اللہ،تاجدار ختم نبوت زندہ آباد
Khatm e Nabuwat Zindabad
ماشاءاللہ
Allah pak sab ki mhnt ko kabol ftmay❤
Khatme nabuwat zinda bad❤
InshaAllah Jalandhari Saheb
Masha Allah Alhamdulillah
الحمد لله❤
اس ضعیف العمری ، پیرانہ سالی ، کمزوری کے باوجود ولی کامل حضرت مولانا قاضی ظہور الحسین اظہر دامت برکاتہم العالیہ کی حاضری اور خطاب قابل تقلید و قابل تحسین ہے
ALLAH Bht mushkill sy jaga mily stage to door door tk nazr hi nhi arha tha jahan jaga mili ALLAH Ishtma kabool frman ameen....🎉
Allah Pak ulema karam ko sehat osalaamti kay saath umre daraz ataa farmaye ameen ya Rabbulalimeen 🙏
MashAllah g ❤
Ma Sha Allah
MashaAllah
ماشاءاللہ بہت عمدہ ❤️
MashaAllah Janab Hanif Jalandhari saheb . Great and True words . Allama Iqbal had already declared them traitors of Ummah. These are cult not a religious group.
Molana fazlurhaman ❤
Mashallah 🥰
❤❤
Mashallah
ماشااللہ
❤❤❤❤❤❤❤
مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم عالیہ اور پیر ذوالفقار نقشبندی دامت برکاتہم عالیہ تشریف لائے تھے کیا ان حضرات نے سٹیج پر خطاب کیا؟
کیا مفتی تقی عثمانی صاحب نے بھی بیان کیا ہے
ریکارڈنگ کئ مقامات پر خراب ہے 😢
Apni 50 sal ki berbadi ka matam kerne ae hain ya jashan manane. Ankhen khol ker dekho 1974-2024 tak rehmaten nazil hoi hain ya lanaten
Khatm e nabuwat zinda bad
Qadyaniat Murda bad
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انا خاتم النبیین لانبی بعدی
اللہ رب العالمین حفاظت فرمائیں اور ختم نبوت کی حفاظت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤
🌹🫀ختم نبوت زندہ باد ❤❤❤❤❤
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤
❤❤❤❤
ماشاءاللہ