ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک حاجی عبد الحبیب کی ساری نسلوں کواور ان سے منسلک ہر عاشق رسول کو صحت تندرستی والی اور نیکیاں کرنے والی زندگی میں اسانیاں عافیت برکت استقامت عطا فرمائے اللہم آمین نیت کیجیے گا کہ ہم بھی ان شاءاللہ تقریبات ایسا ہی ماحول بنائیں گے
❤❤

ماشاء اللہ دیکھ لیں عورت نظر آئی کہیں کسی کو؟ یہ ہے حقیقی اللہ والے
آپ نے بڑے بڑے مولویوں کی شادیاں دیکھی ہوں گی نا دیوبند اہلحدیث وہ سب پتہ ہے کیا کیا کرتے ہیں