آپ نے پہلے وتر کو دیکھنا تھا اور پھر اچھے وتر پر کاشت کرنا تھی ۔آپ نے غلطی کر دی ۔اب بارہ دن تک دیکھیں پھر اگر نہ نکلے تو پانی لگائیں لیکن پھر جگہ کو دیکھنا سخت نہ ہو جائے اگر سخت ہو گئی تو پھر دس دن تک پانی دینا یا جہاں پر مونگپھلی لگائی وہاں پر اوپر سے ہاتھ سے اس کا کنڈ توڑنا ۔ مونگپھلی بیڈ پر لگائی ہے یا فلیٹ زمین پر ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
آپ کا علاقہ کونسا ہے ۔؟؟ لگ تو ہر جگہ سکتی ہے لیکن اچھی فصل لینے کے لئے ریتلی ہلکی میرا زمین چاہئے اور وقت پر بارشیں ہوتی رہیں تو پتھریلی زمین اور سخت زمین میں یہ بلکل کامیاب نہیں ۔دوسرا بارشیں بہت کم ہوں یا بہت ذیادہ ہوں پھر بھی اچھی پیداوار نہیں ملتی
@@haidervlogsmourat Sir mera Region Taunsa se agay Fazla kach aur Barthi hai jo balochistan border ky sath touch hai, Pahari elaka hai, zame en Sakt hai. Aise Zameen mea kon c fruits lag sakte hain
جی بھائی ابھی تو مونگپھلی کی منڈی سے ہی ملے گا یا تلہ گنگ. یا چکوال یا پنڈیگھیب سے کچھ دکانوں سے ملے گا. باقی اس وقت تو نارمل ہی بیج ملے گا. خالص فارم والا بیج تو بہت مشکل ہے اس وقت
جی بھائی آپ بھی ٹھیک کہتے ہیں لیکن اس کے پارٹ الگ الگ کرنے سے پھر نئے بندے کو سمجھ نہیں آتی. کیونکہ کچھ ایسی ویڈیو ہوتی ہیں جو مجبوراً پوری لگانی ہوتی ہیں. باقی ذیادہ تر ویڈیو دس بارہ منٹ تک ہی ہوتی ہیں. بہرحال کوشش پوری ہو گی اس بات کا خیال رکھوں.
زبردست جزاک اللہ خیرا کثیرا
❤️❤️
Good information
@@TauqeerQasim-v4z ❤️❤️❤️
Sir fida 22 talagang Kahan sy mily ga
Qasim from bhakkar
Kitny din main poda ug ATA hyy 22march kashit rroni kir Kay kashit ki hay
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا بات ہے بہت زبردست کام کر رہے ہیں دوستوں تک پہنچا رہے ہیں
جی بہت شکریہ ۔❤️❤️❤️
ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر کیا کریں شکریہ
@@haidervlogsmourat bhai jipsam ko kaisy istemal krna h chta krna chahiye ya pani mein mila kr spray
چھٹہ لگائیں ۔❤️❤️❤️❤️
@@haidervlogsmourat bhai main ne aik r video mein suna h k pani mein mila kr jipsam ko use krein pani k bina krein ge to nuqsan ho ga
@@haidervlogsmourat bhai ap jipsam k istemal krne ka waqt r tareqa is pe aik video bna dein to behter rhe ga
Mashallah zabardast important information thi
❤️❤️❤️❤️
Mashallah zabardast important information
❤️❤️❤️
Aoa very nice
وعلیکم السلام ۔بہت شکریہ بھائی ❤️🌹❤️
Ishtiaq Bhai
Masha Allah ❤❤❤❤❤
بہت شکریہ بھائی جان ❤️🌹❤️
Ishtiaq bhai, Koe Piaz ke fasal per be video banain..... Nasar poree kan kidher say mil skta hi?.......
جی بھائی ادھر پیاز کی فصل ہے نہیں لوگ تھوڑا تھوڑا لگاتے ہیں اپنے لئے ۔۔۔۔۔۔
تو ویڈیو مشکل ہے ۔
ملک قیصر حطار
ملک صاحب کیا حال ہیں؟؟؟
Very nice
❤️❤️
Haider bhai pani lga kr bhi kasht kr skty hai
جی بلکل بھائی کر سکتے ہیں.
بیج کہان سے ملے گا ارجنٹ۔ نیا بیج۔ ایک کنال کے لیے۔
سر ابھی تو مشکل ہے ۔
Abhi kaaht kia jaaa saakta in rawalpindi
fateh pur layyah mien moung phali kasht ho sakti ha? zameen ratli ha
جی بھائی تھوڑی لگا کر چیک کر لیں ۔آب و ہوا کا فرق ہو سکتا ہے ۔
Pl help regard sowing peanut but i have not own land i think for on lagan in Rawalpindi region
بھائی ادھر ہمارے علاقے میں کوئی ایسی زمین نہیں ۔بہت کم زمین ہے ہر بندے کی ۔باقی پنڈی والی سائیڈ آپ دیکھ لیں ۔
Kia mongphili ki kasht karway pani per cholistan me lagai ja sakti hi pani ka /EC 8360 hi
تھوڑی لگا کر چیک کر لیں. ایک تجربہ ہو جائے گا
سر کیا پرانے بیج لگایا جا سکتا ہے کوئی مسئلہ تو نہیں ۔
بیج کی عمر کتنی ہونی چاہیئے
No issue. Beej Saaf hona chahiay
Kya July me kasht kr sakty hyn?
جی نہیں بھائی بہت لیٹ ہو جائے گی ۔
bhai g mong phali ki root rot beemari ka ilaj bataein, podey bahut jal rahey hain.
جی آپ کی بات سمجھ نہیں آئی. آپ مجھ سے اس نمبر پر رابطہ کریں. 03005781024
Kya abpash alakh me bhe kasht hoty hay
جی بھائی ۔۔۔۔۔
جگہ ریتلی میرا ہو۔۔۔۔
دوسرا بیڈ پر کاشت کی جائے ۔
Momphali ko pani kitnay pani Lagany hoty hn
بھائی جان یہ پہلے نہیں بتائے جا سکتے ۔موقع پر دیکھنا پڑتا ہے ۔
M ny 6 acre lagai hy abi. Lakin mujhy lag raha hy k zamen m vater kam hy.. Ab wait kro 8 ya 10 din ya phir pani laga Don abi
آپ نے پہلے وتر کو دیکھنا تھا اور پھر اچھے وتر پر کاشت کرنا تھی ۔آپ نے غلطی کر دی ۔اب بارہ دن تک دیکھیں پھر اگر نہ نکلے تو پانی لگائیں لیکن پھر جگہ کو دیکھنا سخت نہ ہو جائے اگر سخت ہو گئی تو پھر دس دن تک پانی دینا یا جہاں پر مونگپھلی لگائی وہاں پر اوپر سے ہاتھ سے اس کا کنڈ توڑنا ۔
مونگپھلی بیڈ پر لگائی ہے یا فلیٹ زمین پر ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
Kashait ka last time
سر بہت ٹائم پڑا ہے ۔مئی کے اینڈ تک۔۔۔۔۔۔
Pahari zameen mei yeh phali lag sakti hai
آپ کا علاقہ کونسا ہے ۔؟؟
لگ تو ہر جگہ سکتی ہے لیکن اچھی فصل لینے کے لئے ریتلی ہلکی میرا زمین چاہئے اور وقت پر بارشیں ہوتی رہیں تو
پتھریلی زمین اور سخت زمین میں یہ بلکل کامیاب نہیں ۔دوسرا بارشیں بہت کم ہوں یا بہت ذیادہ ہوں پھر بھی اچھی پیداوار نہیں ملتی
@@haidervlogsmourat
Sir mera Region Taunsa se agay Fazla kach aur Barthi hai jo balochistan border ky sath touch hai, Pahari elaka hai, zame
en Sakt hai.
Aise Zameen mea kon c fruits lag sakte hain
@farrukhbuzdar2463 پانی ہے کہ نہیں ۔اور زمین کالے رنگ کی ہے یا کوئی اور رنگ
M ny ssp ni dali. Sirf dap dali.. Chalay ga?
جی بھائی چلے گا ۔
Bhai jan beej kitna ka mil raha ha axha wala aur choa saidan shah ma kahan sa mila ga
جی بھائی ابھی تو مونگپھلی کی منڈی سے ہی ملے گا یا تلہ گنگ. یا چکوال یا پنڈیگھیب سے کچھ دکانوں سے ملے گا. باقی اس وقت تو نارمل ہی بیج ملے گا. خالص فارم والا بیج تو بہت مشکل ہے اس وقت
Bhool kis month main atay haan aur jibsam 5 bag ka matlab kitna wazan 1 baag ka
جی پھول ہاڑ کے آخر میں شروع ہو جاتے ہیں. جس وقت بھی بارش ہو. اور جبسم کا وزن میرے خیال میں دس کلو کا ایک بیگ ہوتا ہے. لیکن مختلف وزن آتے ہیں.
50 killo bag. around Rs. 300 per bag@@haidervlogsmourat
پچیس منٹ کی وڈیو مگر بیج کا ریٹ نہیں بتایا😮
بھائی جان ان کا ریٹ جنوری کے آخر میں یا فروری کے شروع شروع میں وہ دیتے ہیں. باقی ادھر سے نہیں ملتا.
@@haidervlogsmourat
پھر بھی اندازا بتائیے کہ 15000 میں ایک من ہوگا بیج کا؟ چھلکے اتارا ہوا
Narky wali jaga py konsi khad Daly?
جی ناڑکے والی میں تھوڑی مقدار کم کر دیں جو بتائی گئی ہیں یعنی آدھی کر دیں ۔یا پھر صرف dap ڈال دیں ۔کیونکہ ناڑکا والی جگہ ویسے ہی طاقت والی ہوتی ہے ۔
Aslamualikum.sahb bot lmbi video hoti hy to the point bat krain short bnaain itna time ni hota sahb adha ghnta kon sun skta hy
جی بھائی آپ بھی ٹھیک کہتے ہیں لیکن اس کے پارٹ الگ الگ کرنے سے پھر نئے بندے کو سمجھ نہیں آتی. کیونکہ کچھ ایسی ویڈیو ہوتی ہیں جو مجبوراً پوری لگانی ہوتی ہیں. باقی ذیادہ تر ویڈیو دس بارہ منٹ تک ہی ہوتی ہیں.
بہرحال کوشش پوری ہو گی اس بات کا خیال رکھوں.
ڈاکٹر رفیق صاحب کا رابطہ نمبر مل جاۓ گا
سر جی معذرت مجھے اجازت نہیں ۔
sir feda 22 seed lena ha doc sb ka contect number?
جی بھائی جان فدا 22 تو بلکل نہیں مل سکتا. اگلے سال......
اور دوسرا ڈاکٹر صاحب نمبر نہیں دیتے.....
ab phr kn sa seed lgain jo acha ho or mil b jay ga?
Tara Ssp Khaad B Istmaal kr kkty han
جی میں بھی استعمال کر رہا ہوں.
Bahot c company ki ssp pri hoti h market mein bhai kn c best h fsl k liye
Bhai main is dfa jypsum ka istemal krna chah rha hn is ki details agr apk pass hain to btaiye ga is ki price r use ka procedure
@@asadasadnawaz998 سر میں اس کی مکمل تفصیل ویڈیو میں اور زرعی فارم کے ڈاکٹر سے لے کر دوں گا انشاءاللہ
@@haidervlogsmouratتلہ گنگ میں بادشاہ س س پی نہیں ملتی کیا؟
نمبر بتاو
03005781024
Aoa-= sir agr aap cotect no Comment MN dn to thanks= form no =
جی بھائی اپنا نمبر دے سکتا ہوں ۔03005781024
RabtA numbr
03005781024
Cace haider wats app nambar
03005781024
MashaAllah
❤️❤️
Asalm o alaikum sir is doctor shb ka what's app nmbr send krein
Rabta number share karien.
03005781024