ماشااللہ بہت خوبصورت انداز ، کسی چیز معلومات کا ہونا اور اس معلومات کو منقل کرنا دو علیحدہ خصوصیت ہے جو آپ میں پائی جاتی ہے۔ اسی صلاحیت کی ضرورت ہوتی ہے کسی بھی مدرس میں۔ جزال اللہ۔ کوشش کریں مزید detail بتانے کی۔
sir pls mera comment ka reply kray! sir Qurbani ko urdu ma likna cah rha hu inpage ma lakin nai likha ja rha phonetic ma shift +o press krna sa Kaf a jati ha but agy agr ma simply "R" press kro tu wo apas ma combine nai hota pls btay kia solution ha!
1 ches samj nhi arhi or na hi us ki videos mil rhi hen Jab 1 page syy 2 page par jy to table create krna hy or table landscape m ho or tex bi Landscape m likhna hy plz hlep kr duuu
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:- شیراز بھائی کیا حال ہے امید ہے کہ ٹھیک ہونگے آمین !! شیراز بھائی ان پیج میں سندھی جب ان ایبل کرتے ہیں تو سندھی میں جو کی بورڈ عام طور پے استعمال کیا جاتا ہے یا پھر جس کی بورڈ میں کوئی بھی عام آدمی ماہر ہوتا ہے وہ کی بورڈ ان پیج میں نہیں ہوتا تو کیا ان پیج میں سندھی کی بورڈ بھی اپنی پسند کا بنا سکتے ہیں جیسے کے اردو کے لیے بنایا جاتا ہے ۔۔۔ مینے بہت کوشش کی لیکن نہیں بنا یا پھر نہیں بنا سکا ۔۔۔۔ براہ کرم اس پر کوئی وڈیو یا پھر تحری صورت میں سمجھا سکتے تو بڑی نوازش ہوگی ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے وقوف آدمی انسان ٹائم نکال کر کے یوٹیوب پر مکمل کورس دیکھنے کے لئے آتا ہے ضرورت ہے ضرورت نہیں کر کے آپ کچھ سکھاہی نہیں رہے، وقت نہیں ہے تو کوئی بات نہیں گھر والوں کو ٹائم دیں، یوٹیوب پر خوامخواہ ویڈیو نہ بنائیں۔
بہت اچھے طریقے سے آپ نے ایک ہی ویڈیو میں تمام پوانٹ سمجھا دیئے ہیں ۔۔جزاک اللہ خیر
بہت بہت شکریہ وجزاک اللہ خیرا استاذ محترم اللہ تعالی دونوں جہاں میں سرخرو رکھے اور زندگی پھولوں میں گزرے
ماشاءاللہ قاری صاحب بہت خوب سمجھایا ھے آپ نے اللہ پاک جزائے خیر دیں۔
شکریہ
ماشأاﷲ بہت اچھا انداز ہے اپکا سمجھانے کا کم وقت میں آسان انداز میں اپنے سمجھا دیا
بھائی بڑی مہربانی آپ نے اچھا سمجھایا میں نے پوری ویڈیو دیکھی بہت اچھا لگا
Thinks Bhai Jan Allah app ko hmish khosh rkhe...
جزاک اللہ خیرا بھائی
Boht azeem kam kar rhe ap
زبردست سر۔
Very informative video 👏
Molana Allah Khushi rakhe❤
بہت خوب ۔۔۔۔جزاکاللہ خیر
بنگلا دیش سے ہو, انپیج کے لۓ بہت سارے ساىٔت دیکھا مگر کافی و شافی نہی ,
جزا ك الله احسن الجزاء
MaShaAllah brothers you teaching so well
Thank-you So much and nice your Vice bhai
Thanks
It was a great video
Précised and to the point.
very good way of teaching.:-)
جزاک اللہ فی الدارین خیرا
good job sir
i salute for you
بہت اچھا سکھایا آپ نے۔جزاک اللہ۔امتحانات کے پیپرز بنانا بھی سیکھائیں۔
Bahut badhiya sir jee shukriya
Mash Allah sir so nice thanks so much
اچھی معلوماتی وڈیو ہے شکریہ
thank for ever thing
جزاک اللہ ہو خیرا
ماشاءاللہ
Wah thanks bro
اللہ آپ کو جزاخیرعطاء فرمائے
Thank you so much sir
MashaAllah bht helpfull wallah
Great information thanks A lot 😇
Zabar dast
جزاک اللہ
شکریہ
Highlight kaese kare
100% real😍😍😍
thanks a lot
Shukriya
بہت خوب
nice video
زبردست سر، میں پروفیشنل اردو کمپوزر ہوں لیکن مجھے بھی آپ کی ویڈیو سے کچھ نیا ملا ہے۔ شکریہ
جزاک اللہ خیرا
Sir , Inpage mein family tree pr bhi aik video bana dein baray meherbani.
Thanks
Bht achi vedio ha plz Ak kitab likhna ka bad is print kis trha datan hN
Good
thankssssssssss jnabbbbbb
Great job
Thanks Bro
سبحان اللہ
ماشااللہ بہت خوبصورت انداز ، کسی چیز معلومات کا ہونا اور اس معلومات کو منقل کرنا دو علیحدہ خصوصیت ہے جو آپ میں پائی جاتی ہے۔ اسی صلاحیت کی ضرورت ہوتی ہے کسی بھی مدرس میں۔ جزال اللہ۔
کوشش کریں مزید detail بتانے کی۔
شکریہ
Thank you so much
zabardast
Please share your experiences about corel draw
Regards
Thank you sir
Kindle p Kam Ka tareka batien hazrat
pakistan zandabad
بھت خوب ماشاءاللہ
Pamphlet kaise banaye inpage mein.barae meharbani zaroor batayen
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برتہ حضور مجھے اشتہار دیزانگ کرنے کا طریقہ بتائے حضور
Ato Save as ka tariqa bata yn
scale kasay change kasay karay gay mm to inches
sir pls mera comment ka reply kray!
sir Qurbani ko urdu ma likna cah rha hu inpage ma lakin nai likha ja rha phonetic ma shift +o press krna sa Kaf a jati ha but agy agr ma simply "R" press kro tu wo apas ma combine nai hota pls btay kia solution ha!
salam. ap ney is video mey jis book sey lines copy ki thi. wo book mil jaey gey?
Ye kon sa inpage hy
عرپی فانٹس اعراب والی کون سے ہیں جیسے قرآن کے
😍
1 ches samj nhi arhi or na hi us ki videos mil rhi hen
Jab 1 page syy 2 page par jy to table create krna hy or table landscape m ho or tex bi Landscape m likhna hy plz hlep kr duuu
اردو اور بنگلہ کس طرح ایک ساتھ لکھا جاتا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:-
شیراز بھائی کیا حال ہے امید ہے کہ ٹھیک ہونگے آمین !!
شیراز بھائی ان پیج میں سندھی جب ان ایبل کرتے ہیں تو سندھی میں جو کی بورڈ عام طور پے استعمال کیا جاتا ہے یا پھر جس کی بورڈ میں کوئی بھی عام آدمی ماہر ہوتا ہے وہ کی بورڈ ان پیج میں نہیں ہوتا تو کیا ان پیج میں سندھی کی بورڈ بھی اپنی پسند کا بنا سکتے ہیں جیسے کے اردو کے لیے بنایا جاتا ہے ۔۔۔ مینے بہت کوشش کی لیکن نہیں بنا یا پھر نہیں بنا سکا ۔۔۔۔ براہ کرم اس پر کوئی وڈیو یا پھر تحری صورت میں سمجھا سکتے تو بڑی نوازش ہوگی ۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mera page bht bhra ara ha halank mri sari settings apki trha hi hen
اسلام علیکم ۔کیا آپ جو ان پیج استعمال کر رہے ہے ان کی ڈون لوڈ لنک دے سکتے ہے۔
آپنے سلام لکھے ہو جو غلط ہے
صحیح✅ یہ ہے السلام۔۔۔۔
غلط❌ یہ ہے اسلام۔۔۔۔۔۔۔۔
غور کیجئے دونوں میں فرق ہے
Aoa Sir ma ne keyboard preference phontic select ke hi. but then text symbols m likha ja raha hi not in urdu..why?
Insert کے نیچے دیکھئے Noori Nastaliq ہے یا کچھ اور
کیا ان پیج کو موبائل یا ٹیب میں چلا سکتے ہیں ؟
اگر کسی کو معلوم ہو تو برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
عصمت اللہ وصی انڈیا سے
I. Wasi from India
ان پیج تو نہیں چل سکتا مگر کچھ اور چیزیں ہیں فون میں جن سے آپ انپیج والا کام لے سکتے ہیں
Inpage program ma likhae aisay ho jati hay
Plz is ka hall btaen
R dosra inpage open buhat der say hota hay
ان پیج میں ٹائپ کرتے ہوئے اگر سیو کرنا بھول جائیں۔۔۔تو کیا وہ واپس آسکتے ہیں
Inamul Haque:
Inpage 3 me kam karne ke baad save karta hu lekin jab fir se open karta hun to file nahi khulta
براے کرم بتائیں
بنغلہ دیش سے ہوں. میرا ااردو کوئی بھی فائل لیپٹاپ میں کھول نھیں رہا ھے کیا کروں براہ کرم رھنمائی کریں
Install inpage
Sir koi b skill ho Jub tuc chack and balance to ya vadio faq AP ko views mill ya AP k insitut succes per fees nhi mean sarkary docter
صفحات کو ترتیب سے پرنٹ کیسے کریں۔
جناب میرے کمپیوٹر میں پرنٹ اور ایکسپورٹ میں جا کر پی ڈی ایف کا آپشن نہیں آ رہا کیا کروں
Windows pdf reader
انسٹال کریں ۔۔ خود بخود شو ہو جائے گا
i do not agree with your exemplary text.ALLAH Subhana Ho tala is a Great creature of all creates.
😂gi😂hara😊h
Very bor
اتنے سال تجربہ ہونے کے بعد آپ ان پڑھ لگتے ہیں کیونکہ بہت سارے تلفظ غلط ہیں۔
Shame on you for your pathetic comments. He is not teaching us linguistic.
را نہیں ہوتی رو ہوتی ہے
bhai jo bhi ha
بے وقوف آدمی انسان ٹائم نکال کر کے یوٹیوب پر مکمل کورس دیکھنے کے لئے آتا ہے
ضرورت ہے ضرورت نہیں کر کے آپ کچھ سکھاہی نہیں رہے،
وقت نہیں ہے تو کوئی بات نہیں گھر والوں کو ٹائم دیں، یوٹیوب پر خوامخواہ ویڈیو نہ بنائیں۔
thx brother