Khura Baoli I Soon Valley I Mysterious Stepwell in Mountains I Separate paths for Hindus & Muslims

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 кві 2024
  • #soonvalley #naushera #khushab
    Khura Baoli I Soon Valley I Mysterious Stepwell in Mountains I Separate paths for Hindus & Muslims
    Special Thanks: Syed Shakil Abbas Hamadani
    Music: Binu Kumar, Kerala, India
    @SoundSFX (Under License)
    Follow us on:
    Facebook:
    / ​. .
    Twitter:
    / gilanilogs
    Instagram:
    / zulfiqargil. .
    WhatsApp:
    whatsapp.com/channel/0029VaBl...

КОМЕНТАРІ • 158

  • @sabanaaz786
    @sabanaaz786 Місяць тому +1

    شاہ صاحب ماشااللہ بہت خوب

  • @ZafarKhan-pf1lx
    @ZafarKhan-pf1lx 3 місяці тому

    بہت خوب! شاہ صاحب نہ صرف تاریخ سے روشناس کرواتے ھیں بلکہ ساتھ ساتھ خوب سیر بھی کرواتے ھیں۔ جزاک اللہ!

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому +1

      میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔

  • @AlviAwan515
    @AlviAwan515 3 місяці тому +2

    زبردست سیدی ماشاءاللہ بہترین معلومات ❤

  • @faiqahmed2884
    @faiqahmed2884 2 місяці тому

    گیلانی صاحب آپکا کام بہت اچھا ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 місяці тому

      میرے لیے خوشی کی بات ہے جناب

  • @adeelurrehman3068
    @adeelurrehman3068 3 місяці тому +1

    ماشاءاللہ

  • @Zameendar727
    @Zameendar727 3 місяці тому +1

    ماشاءاللہ زبردست

  • @rakhshindajabeen9318
    @rakhshindajabeen9318 3 місяці тому

    اچھی معلومات

  • @farhankamrani
    @farhankamrani 3 місяці тому +8

    ماشاءاللہ آپ کی اردو بہت خوبصورت ہے۔ میں کراچی کا رہنے والا ہوں اور یقین سے کہتا ہوں کہ ایسی شستہ اردو بولنے والے اب کراچی میں بھی کم ہی رہ گئے ہیں۔

    • @rakhshindajabeen9318
      @rakhshindajabeen9318 3 місяці тому +2

      کیونکہ اب کراچی میں اردو بولنے والوں سے زیادہ پٹھان و پنجابی رہتے ہیں اور اس وجہ سے اردو زبان اتنی اچھی نہیں رہی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому +2

      بہت شکریہ جناب۔ اس اردو کے لیے بہت سے امتحانوں سے بھی گزرنا پڑا ہے مجھے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому +2

      @rakhshindajabeen9318
      جب مرصع و مصفیٰ اردو بولنے والے امریکا جا بسیں گے تب کوئی تو ان کی جگہ لے گا ہی۔
      😂

    • @farhankamrani
      @farhankamrani 3 місяці тому

      بہت خوب سر۔

    • @sadiasabeen1808
      @sadiasabeen1808 3 місяці тому

      پنجابی لحجے والی اردو تو نہیں ہے آج کل کراچی میں جو بد شکل ہوئی ہوئی اردو ممبئی سٹائل اور پشتو کا مکسچر ہے۔ جسے سن کر بہت دکھ ہوتا ہے۔

  • @RQ966
    @RQ966 3 місяці тому +1

    Another nice video, as always ✅️🇵🇰

  • @farhatyaqoob6398
    @farhatyaqoob6398 3 місяці тому +1

    Ya jaggah may kisi or k vlog may dekh chuki hu mgr apne bht achi details k sth ya vdo bnai hy k dekhny or sunny may bht enjoy kia maine. Be Happy

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      Aek hi jaga par kai kai vlog hotay hen lekin har batanay walay ka style alag hota hai. Like karnay ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.

  • @madmudd100
    @madmudd100 3 місяці тому +1

    Indeed two nation theory always existed. . Another good vlog

  • @arifmuhammad2130
    @arifmuhammad2130 3 місяці тому +2

    Galni saib great

  • @safeermalikone
    @safeermalikone 3 місяці тому

    شاہ جی
    بہت محنت سے بنایا گیا لاجواب ولاگ❤
    وادئ سون کے کنٹی باغ کی بھی سیر کرا دیں کسی دن😊😊😊

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      وہاں بھی جائیں گے سرکار۔ بس تھوڑا سا انتظار۔

  • @zqkhan5202
    @zqkhan5202 3 місяці тому +2

    Sir absolutely right about separation Excellent analysis May Allah bless and Protect you Ameen

  • @RabbaniHashmi
    @RabbaniHashmi 3 місяці тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب آپ کی آواز میں میرے لیے نشہ ہے سرکار

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому +1

      اللہ کا شکر اور آپ کا شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @muhammadumarabid2515
    @muhammadumarabid2515 2 місяці тому

    ماشاءاللہ گیلانی صاحت بہیت بڑھیا انداز ہے آپ کا مجھے اپ کا یہ طرز بیاں بہت بھایا ہے آپ یقین کریں جب آپ یہ انتہائی دلچسپ معلومات دے رہے ہوتے ہیں تو میں اسی دورمیں اپنے آپ کو تصورات کی دنیا میں پاتا ہوں اور دل کرتا ہے کہ میں بھی آپ کے ساتھ ہی ہو لوں اللہ کریم اپ کی معلومات میں اور عمر میں بلندیاں عطا فرمائے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 місяці тому +1

      میرے لیے انتہائی خوشی اور فخر کی بات ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @muhammadumarabid2515
      @muhammadumarabid2515 2 місяці тому

      @@zulfiqargilani بہت شکریہ محترم جناب گیلانی صاحب ا

  • @afzalbholachairman8004
    @afzalbholachairman8004 3 місяці тому +1

    Bohat khoob

  • @secretsofgilgitbaltistan
    @secretsofgilgitbaltistan 3 місяці тому

    ماشااللہ شاہ صاحب! بہت خوبصورت انداز میں میں کہانی بیان کیا ہے۔ لہجہ کی مٹھاس کے لئے بھی ماشاللہ کئے بغیر نہیں جاؤں گا۔ سلامت رہے۔ ❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      جزاک اللہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @abdulmuhammad5591
    @abdulmuhammad5591 3 місяці тому

    ماشاءاللہ
    گیلانی صاحب آپ تاریخ کے حافظ ہیں اللہ تعالیٰ نے آپ کو تاریخ میں بہت کمال دیا ہے قدیم تاریخی حالات واقعات عجائبات تاریخی حقائق اور تاریخی عمارات اور مقامات سے آپ کو زبردست دلچسپی اور لگاؤ ہی نہیں بلکہ اگر میں غلط نہیں لکھ رہا تو ایک جنون ہے عشق ہے ۔
    آپ کا ہر ویلاگ تاریخی کتب کا ایک ورق ہے
    اللہ تعالیٰ آپ کی محنت لگن ذوق شوق اورجزبہ کو سلامت رکھے اور آپ کے کام میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      جزاک اللہ۔ آپ نے درست کہا۔ مجھے واقعی تاریخ اور ورثے سے جنون کی حد تک عشق ہے۔ میں اس کے لیے کہیں بھی جانے کو تیار ہو جاتا ہوں۔
      وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ نہایت عاجزانہ التجا ہے کہ مجھے اپنی دعاوں میں شامل رکھیے گا تا کہ کہیں تھک کر گر نہ پڑوں۔
      خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @jadoontv9290
    @jadoontv9290 3 місяці тому

    ماشاءالله

  • @ShoaibKhan-ir7nf
    @ShoaibKhan-ir7nf 3 місяці тому +1

    گیلانی صاحب آپ کا انداز بیان بہت خوب ھے۔ بہت شوق سے آپ کا وی لاگ دیکھتا ھوں۔ پوچھنا تھا کہ لاھور ھائ کورٹ کی عمارت بھی مغلیہ دور کی لگ رہی ھے کبھی اس پر بھی وی لاگ کریں دوسرا یہ کہ چراٹ چھاؤنی اور اس کے عمارات بھی بہت پرآنے ھیں اس پر بھی مہربانی کر کہ پروگرام کرلیجیۓ ۔ شکریہ۔ میجر شعیب

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      لاہور ہائی کورٹ کی عمارت انگریز دور کی یادگار ہے۔ انگریز چونکہ عدالتوں کو انصاف کی آخری منزل قرار دیتے تھے اس لیے انہوں نے جہاں بھی کوئی عدالتی عمارت بنائی، بلند و بالا ہی بنائی۔ یہ کہنا درست ہے آپ کا کہ اس عمارت میں مغلیہ دور کی جھلک ہے لیکن مغل دور میں مال روڈ تھا ہی نہیں۔
      چراٹ چھاونی کوئی جانے دے گا تو جائیں گے نا۔ ایسی اور بہت سی عمارتیں ہیں جہاں تک ہماری رسائی نہیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @ghulamrasoolmirza7368
    @ghulamrasoolmirza7368 3 місяці тому

    bohat malomati vedio hai. thanks for this shah g

  • @mmusarathussain
    @mmusarathussain 3 місяці тому

    مزہ آتا ہے آپ کے وی لاگ دیکھ کر، ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات ملتی ہیں ،اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے ❤❤

  • @Ali_baloch-3912
    @Ali_baloch-3912 3 місяці тому

    Mashallah kia khoob bat ki h ap ne

  • @nomikhanexplorer
    @nomikhanexplorer 3 місяці тому

    MashAllah Sir ❤

  • @niazahmed6342
    @niazahmed6342 2 місяці тому

    بے شک شاہ صاحب بہت محظوظ فرماتے ہیں میں انڈیا میں نزد ممبئی مالی گاوں کا ہوں یو کے میں پچاس سال ہوگئے ہیں ،

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 місяці тому

      خوش آمدید سرکار۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

  • @nomikhanexplorer
    @nomikhanexplorer 3 місяці тому

    Kya BaaT Hai BhoT Ahla 👍💯

  • @gulhasan7990
    @gulhasan7990 3 місяці тому

    *SHAH JI HUM HAAZIR, HOSHIYAAAR BAASHHH AND LIKED TOO*

  • @arifrahmanchughtai5322
    @arifrahmanchughtai5322 3 місяці тому +1

    Excellent analysis kitchens are sacred for each nation and protective. Quaids speech on same is best example. Hindus would not allow any Muslim to traverse their kitchen,

  • @ranjitsingh-pc5of
    @ranjitsingh-pc5of 3 місяці тому +1

    I was born in Girote, Khushab on seventh January,,1938.My father was doctor incharge of the hospital. Mai Noorai wasy daaee. Any body alive who remembers Doctor Mohan Singh. For a long time I was called Girote.

  • @atiqmalik1
    @atiqmalik1 3 місяці тому +1

    Excellent presentation. Really enjoyed every bit of it. You should produce a collection of these narrations as historical record for future generations that such marvels existed. May be printed book form or digital book.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      That's a great idea۔ I will try my level best. Thanks for comment. Stay blessed.

    • @RahatKazmi-tg1qd
      @RahatKazmi-tg1qd 3 місяці тому

      کچھ اسی طرح کا مشورہ میں بھی دے چکی ھوں کیونکہ کتابی شکل میں یہ معلومات نہ صرف طالب علموں کو فاہدہ ھو گا بلکہ ھم جیسے لوگ جو تاریخ کے شوقین ھے ان کے پاس موجود رے گی

  • @muhammadsafdarkhan6732
    @muhammadsafdarkhan6732 3 місяці тому

    ماشاءالله شاہ جی میں آپکا فین ہوں آپ کی سب ویڈیوز دیکھتا ہوں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому +1

      میرے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @muhammadsafdarkhan6732
      @muhammadsafdarkhan6732 3 місяці тому

      @@zulfiqargilani آمین شاہ صاحب میں سعودیہ میں ہوں جب آیا تو واہ گارڈن کی کچھ اور تاریخی عمارات کا دورہ ضرور کرواؤں گا آپکو ایک ماڑی کے نام سے منسوب ہے اور ایک مسجد الله والی جسکا سابقہ نام مغلیه مسجد تھا

  • @dilshadkapakistan7850
    @dilshadkapakistan7850 3 місяці тому

    Very informative and interesting video

  • @farukhnaeem6132
    @farukhnaeem6132 3 місяці тому

    thanks

  • @suhailkhan159
    @suhailkhan159 3 місяці тому +1

    As is the glorious and idiosyncratic tradition of Gilani Logs, you again created a captivating vlog on such a place that I have not seen on any social media platform to date. But it is also very embarrassing to see that as a nation, we have also kept alive here too, the tradition of not keeping our historical heritage neat and clean.
    Stay happy and prosperous ever

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому +1

      Keeping something clean is probably not in our nature. You have seen the situation of water but still it is used for drinking. It has been proven that we are ready to compromise not only on our heritage but also on hygiene.
      Thanks so much for liking the vlog. Be happy, be safe.

  • @soonvalleyliterarysociety5847
    @soonvalleyliterarysociety5847 3 місяці тому +2

    ماشاءاللہ ❤️ ہمارے علاقے کی زبردست معلومات فراہم کی ہیں شاہ جی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @haby2416
    @haby2416 3 місяці тому

    Excellent

  • @imranshafiopal1683
    @imranshafiopal1683 3 місяці тому

    ❤❤❤

  • @AlviAwan515
    @AlviAwan515 3 місяці тому

  • @muhammadyaqoobgurchani2292
    @muhammadyaqoobgurchani2292 3 місяці тому

    Good

  • @AliAli-bq9vk
    @AliAli-bq9vk Місяць тому

    Sir JI Beautiful place ❤

  • @atifbhatti1330
    @atifbhatti1330 3 місяці тому

    very nice and good sir❤❤❤❤❤ like ur video sir❤❤❤❤

  • @nasreenansari5771
    @nasreenansari5771 3 місяці тому

    Mashalla you are. 💯🇵🇰🤴.

  • @Cricket15z746
    @Cricket15z746 3 місяці тому

    Gilani bhai i love you u r channel is beautiful

  • @NotYourSyed.
    @NotYourSyed. 3 місяці тому

    MashaAllah❤ Ap ko Urdu ka Teacher hona chiyeee tha✅ very informative video 🎉

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому +1

      Thanks a lot. Khush rahen, salamat rahen.

  • @paklover5008
    @paklover5008 3 місяці тому

    ❤q❤❤❤❤❤

  • @user-hy7pl8me6z
    @user-hy7pl8me6z 3 місяці тому

    Bahot ala paandy g

  • @usmanghani9680
    @usmanghani9680 3 місяці тому

    شیر شاہ نے جی ٹی روڈ کے ساتھ بنواۓ تھے جی ٹی روڈ پر اب بھی حضرو ہٹیاں کے مقام پر ایک کنواں ہے سیڑھیاں اتنی بڑی ہیں کہ جانور بھی نیچے جا کر پانی پیتے تھے واہ کیننٹ کے پاس یک جگہ کا نام لوسر باؤلی ہے

    • @fromdarknessesintothelight922
      @fromdarknessesintothelight922 3 місяці тому

      Usman Ghani Sb Yi Hazro Hatian ky maqam par kon si jaga he?

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      @usmanghani9680
      آپ نے درست فرمایا۔ عام طور پر باولیوں کو شیر شاہ سوری سے اور اس کے جی ٹی روڈ سے ہی منسوب کیا جاتا ہے لیکن یہ اس سے پہلے بھی موجود تھیں۔ میں نے ضلع مردان میں ایک گاوں کی باولی کا وی لاگ کیا تھا جو شیر شاہ سوری سے بھی بہت زیادہ قدیم ہے۔
      کے پی کے ضلع نوشہرہ اور کھاریاں میں بھی ایسی باولیاں ہیں جبکہ قلعہ روہتاس کی بڑی باولی بھی یاد ہو گی آپ کو۔
      تبصرے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      @fromdarknessesintothelight922
      Hattian main GT Road par hai aur waheen se Hazro k liye road jata hai. Mera khayal hai k aap ko aasani se mil jaye gi.

    • @fromdarknessesintothelight922
      @fromdarknessesintothelight922 3 місяці тому

      @@zulfiqargilani Shukrea G.

  • @aliajmalkhansardarkhan5379
    @aliajmalkhansardarkhan5379 3 місяці тому

    شہاب الدین محمد غوری علیہ رحمہ میرے نزدیک اسلامی ہیرو ہے وہ ہندوؤں سکھوں کے لیئے موت تھا مسلمانوں کا ہیرو تھا ہے رہیئں گے باقی ہر کسی کا اپنا اپنا زہن ہر کسی اپنی اپنی نظر ہے کہ وہ شہاب الدین کو کس نظر سے دیکھتے ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      میں ذاتی طور پر شہاب الدین غوری کو ہندوستان میں اسلامی سلطنت کا بانی سمجھتا ہوں۔

  • @abdurraufabbasi8760
    @abdurraufabbasi8760 3 місяці тому

    باولی کا ایک استعمال یہ بھی تھا کہ اس وقت کے جنگی ہاتھی نیچے اتر کر پانی پیا کرتے تھے۔ چونکہ ہاتھی بہت زیادہ پانی پیتا ہے لہذا انہیں نیچے لے جا کر ہی پانی پلا دیا جاتا تھا اور دوسرا استعمال یہ بھی تھا کہ فوج کی تعداد کافی زیادہ پوتی تھی لہذا ایک ساتھ کافی لوگ پانی بھر لیا کرتے تھے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому +1

      اس مفید معلومات کے لیے بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @tajhm3178
    @tajhm3178 3 місяці тому

    اس طرح باؤلی اکوڑہ خٹک میں بھی ہے جو شیرشاہ سوری کا تعمیر کردہ ہے جو سوری روڈ از دھلی تا کابل سڑک پر موجود ہے جو اس باؤلی کا ھو بھو ہے جناب

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому +1

      شیر شاہ سوری کی بنوائی ہوئی تمام باولیاں ایک جیسی ہی ہیں۔

  • @user-ie7bp6ik5z
    @user-ie7bp6ik5z 3 місяці тому

    باؤلی سیڑھیوں والا کنواں اور باولا حواس باختہ کے لیے بولا جاتا ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      جی بہتر لیکن میری ناقص معلومات کے مطابق باولا کی مونث باولی ہی ہے۔

  • @user-hy7pl8me6z
    @user-hy7pl8me6z 3 місяці тому

    Resalpur chaly ghay han ghilani Saab

  • @kaifmusakhan8065
    @kaifmusakhan8065 3 місяці тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Imrankhan-uy3kh
    @Imrankhan-uy3kh 3 місяці тому

    Gilani Sahab mujhe bhi appne sath ghumaya kare app ki tara main bhi buht shoq rakta hon

  • @Ali_6051
    @Ali_6051 2 місяці тому

    Visit wahcantt.we will show u losar bawli

  • @eshratmehmood5587
    @eshratmehmood5587 3 місяці тому

    الومیناٹی کی تفریق ہے یہ ❤

  • @meeshakhan6711
    @meeshakhan6711 3 місяці тому +1

    Mera khayal hai 1 tarf pani bharne jana thaa ore dusri taraf say pani lay kr oper aane ka thaa tke awam ko aane jany main dikat na hu

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      Main aap ki bat se disagree nahi karon ga

    • @meeshakhan6711
      @meeshakhan6711 3 місяці тому

      @@zulfiqargilani tke apne nomber pr pani bharne main asani hu

  • @user-ov6ul8zo7v
    @user-ov6ul8zo7v 3 місяці тому

    انگریزوں کے ہندوستان میں ریلوے سٹیشن پر ایک پانی کی ٹوٹی پر ہندو پانی اور دوسری ٹوٹی پر مسلمان پانی لکھا ہوتا تھا۔

  • @junaidmadani3122
    @junaidmadani3122 Місяць тому

    جناب اپنا نمبر دیں گے۔ سید طارق مسعود کاظمی میانوالی

  • @abdulkhailq6046
    @abdulkhailq6046 3 місяці тому

    اسلام علیکم سر آپ نے کنواں دیکھا ھے پانی صاف نہیں قدرت کا کرشمہ اس کو کہتےہیں چمب جوڑیاں کا نام سنا ھے دیوا بٹالا پانی کی سطح بہت زیادہ ھےکس نے ان کنواں بنوایا اسی کی دہائی تک ھم لوگ آن کے پانی کو پیتے رھے بہت زیادہ واقعات اس کے گیدڑ گر گیا جب آس کی جلد نرم ھو گی پانی بال آتے پھر اس کو نکالتے تھے کرشمہ اس کو کہتےہیں کوئی انسان کسی بیماری کا شکار نہیں ھوا آج گھر میں بور ھوے پانی ھے یہ بھی دو سو فٹ گہرا ھے اور مریضوں کی کمی نہیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      وعلیکم السلام جناب
      جی قدرت کا کرشمہ واقعی اسی کو کہتے ہیں۔ چھمب جوڑیاں کا نام سنا ہے۔ خواہش ہے کہ وہاں کے بارے میں بھی کوئی ویڈیو بنائیں۔ دیکھیں اللہ کب موقع دیتا ہے۔
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @Dontgiveupguy
    @Dontgiveupguy 3 місяці тому

    Jub jahilon ke hath mein deen ke door ho ge tu phir aise he do do raste banain gee.......sharum ati hai in cheezon ko dekh ker

  • @faiqahmed2884
    @faiqahmed2884 2 місяці тому

    Bouli not bavli
    مگر مجھے یعقین ہے کہ آپ آئندہ بھی غلط ہی بولیں گے 😂😂

  • @sunnykanjanareebkanjan6156
    @sunnykanjanareebkanjan6156 3 місяці тому

    Murshid ab APKe videos Ka nasha SA ho Gia h

  • @ishaqbhi3513
    @ishaqbhi3513 3 місяці тому

    اسلام علیکم گیلانی صاحب یہ بات درست نہیں ہے میں ایک گاؤں میں ہندوؤں کے ساتھ رہتا رہا ہوں گاؤں کے لوگ تنگ نظر اور دل کے چھوٹے نہیں ہوتے کبھی بھی ہمارا پانی الگ نہیں رہا نہ پہلے نہ آج ان سیڑھیوں کی تقسیم کا مقصد یہ تھا کہ ایک طرف سے عورتیں اور دوسری طرف سے مرد پانی بھر سکیں دو قومی نظریہ ایک دھوکا اور فریب کے سوا کچھ نہ تھا اب کیا بھارت میں مسلمان نہیں رہتے اور کیا اب ہندو اسلام قبول نہیں کر رہے بلکہ ہر روز اللہ تعالیٰ لوگوں کو نور اسلام سے منور کر رہا ہے اور قیامت تک لوگ مسلمان ہوتے رہیں گے تو کیا جب کوئی ہندو اسلام قبول کر ے تو پاکستان ہجرت کر ے دو قومی نظریہ پچیس سال بعد ہی خلیج بنگال میں ڈوب گیا تھا

    • @arifrahmanchughtai5322
      @arifrahmanchughtai5322 3 місяці тому +1

      Your knowledge is limited for the two nation theory is not an illusion but based on the teachings of the Qur'an itself. Go through our founders statements again. As far as East Pakistan is concerned the present movement of Get India out is in full swing.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому +2

      @ishaqbhi3513
      ہر گاوں آپ جیسا نہیں ہوتا۔ دو قومی نظریہ تسلیم نہ کرنے والے آج ہندوستان میں اپنے کیے پر پچھتا رہے ہیں۔ میں نے یہ نہیں کہا کہ ہندو سے مسلمان ہونے والے پاکستان ہجرت کریں لیکن ہندوستان میں مسلمانوں پر جس طرح زندگی تنگ کی جا رہی ہے، وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      @arifrahmanchughtai5322
      Agreed sir

  • @owaisafridi74
    @owaisafridi74 3 місяці тому

    On the contrary, I think one path is for going down and the other for coming up. The reason why the arches are so tall and the path so wide is to accommodate elephants and mules etc to carry the water up on large or leather mashkezas for feeding the military

  • @eshratmehmood5587
    @eshratmehmood5587 3 місяці тому

    الومیناٹی مجھے وائبریشن میں نہیں رکھ سکتے ہو میں نارمل انسان ہوں کوئی غلطی نہیں کروں گا جو کسی قسم کی چاہ رہے ہو سمجھے لگے رہو ❤