بلوچستان کے مسئلے کا واحد حل یہ ہے 1۔ بلوچستان کے جتنے وسائل ہیں سب سے پہلے بلوچ کو ملنے چاہیے 2۔ لوگو کو ووٹ کا حق دیا جائے لوگ اپنی مرضی سے اپنا لیڈر چنے 3۔ فوج کو شہروں سے نکلنا چاہیے اور بارڈر میں جانا ہوگا جو فوج کا کام ہے 4۔تمام لاپتہ افراد کو رہا کرنا ہوگا. ریاست پاکستان سمجھتا ہے بزورِ طاقت یا پروپیگنڈے کے ذریعے بلوچوں کو دبایا جا سکتا ہے تو اس کی بڑی بھول ہے پہلے سے بلوچ نوجوان اس ریاست سے بیزار ہے ایک ایسی آگ اٹھے گی جو پنجاب کو بھی لے ڈوبے گی
پاکستان کا واحد حل جو ہمارے نبی نے کہا تھا کہ کسی عربی کو عجمی پر کوئی فوقیت نہیں پاکستان کا حل بھی یہی ہے کہ کسی قوم کو کسی قوم پر فوقیت حاصل نہیں ہونی چاہئے تمام کے تمام اختیارات اپنے اپنے صوبوں کے پاس ہر صوبے کے آدمی کو اپنے اپنے صوبائی حکومت سے پوچھنا چاہیے نہ کہ ہر وقت پنجابیوں کی پگڑی اچھالی جاہیں
TTP is completely different than Baloch separatists. Separatist movements been around since 1948 after annexation of Balochistan into Pakistan. Secondly, the rise is a result of decades long injustice towards people of Balochistan, embazzalement of resources , not giving provincial autonomy and so on. Missing persons is the biggest issue .. Sarfraz Bugti as a person is a nice person but he is powerless and follows orders. Bas Jo hai wahi hai ..
اپ اپنے اگلے جرگہ میں ان یہ سوال ضرور کریں قلعہ عبداللہ پشین کویٹہ قلعہ سیف اللہ لورلای ژوب میں لاکھو ایکڑ زمین پر پوست افیون چرس بھنگ ھیروھین کاشت کیا گیا ہے اس پر اپنے کیا کیا ھے کیا یہ پاکستان کے لیے اور قوم کی بچو جوانو کے لیے خطرہ نہیں ہے اس کا کیا جواب دیتے ہیں
عرب ممالک میں تیل نکلا انکے جاہل بدو شیخ ہو گئے وجہ رائلٹی ہے، یہی مسئلہ ہمارے ملک کا ہے تیل ہو گیس ہو یا دیگر معدنی وسائل رائلٹی تو صرف اشرافیہ کا حق ہے جس سے احساس محرومی پیدا ہوا، جس کا شکار پورا ملک ہے نہ کہ بلوچستان ، رہی بات بلوچستان وارث بلوچ ہیں اور انہیں ریاست سے الگ ہونا ہے تو جن کو الگ ہونا ہے وہ دھرتی کو چھوڑ جائیں یہ کونسا انکا وطن ہے بلوچ ہجرت کرکے اے تھے، موجودہ سر زمین جسے آج بلوچستان کے نام سے جانا جاتا ہے ہزاروں سالوں سے سندھو سپتا کا قدیم اور تاریخی حصّہ تھا ، مہر گڑھ کے آثار ، ھنگلاج مندر اور لسبیلہ کے علاقے آج بھی اس قدیم تہذیب وتمدن گواہ ہیں، یہ سندھ کے قدیم باشندوں کا وطن ہے نہ کہ بلوچوں کا اسکی تہذیب وثقافت کے وارث سندھی ہیں، محمد بن قاسم کی آمد تک یہ سندھ کا حصہ تھا ، لحاظہ بلوچستان کی الگ آزاد ریاست کسی بھی بنیاد پہ قبل قبول نہیں یہ اک خارجی ایجنڈا ہے، جسے صرف وسائل کی آڑ میں ریاست پہ مسلط کیا گیا ہے، افسوس کے ساتھ ریاستی عملداروں کی مسلسل نااہلی کے سبب آج یہ فتنہ کی صورت اختیار کر گیا ہے ، ہی صورتحال موجود افغانستان کی بھی ہے جو آج گریٹر افغانستان کے خواب دیکھ رہا ہے ، موجودہ افغانستان بھی سندھو سپتا کا حصہ ہے جسے گندھارا کے نام سے تاریخ یاد کرتی ہے ، منگولوں کی مہم جوئی سے پہلے یہ عظیم سندھو سپتا کا شاندار ماضی تھا، جسے یہ لٹیرے آج گریٹر افغانستان کا نام دے رہے ہیں اور اسکے قدیم وارث ثابت کرنے کی نام نہاد کوشش کر ریے ہیں ۔۔ ان فتنہ خور افغان اور بلوچوں کا اس دھرتی سے کوئی تعلق نہیں یہ صرف پناہ گیر ہیں اور حملہ آوروں کے دست راس رہے ہیں ، حملہ آور انہی علاقوں سے ہمیشہ قدیم سندھ پہ حملہ آور ہوئے ہیں یہ اک تاریخی سچ ہے جسے نام نہاد تاریخ نے منوں مٹی تلے دبا دیا ہے، ان فتنوں کے خاتمے کے لیے اس قدیم تہذیب کے وارثان کو آگے انا چاہیے اور ریاست کو بھی انکی سپورٹ کرنی چاہیے تاکہ ان خارجی فتنوں سے ہمیشہ کے لیے جان چھڑائی جائے ، آج بھی سندھو سپتا کے وارثان مذہبی رواداری اور عدم تشدد کے علمبردار ہیں ، سندھو سپتا کے اصل وارثان دراوڑ اور راجپوت ( آریا )ہیں نہ کہ افغانی یا بلوچ 🙏🏻
سرفراز بھائی مذمت کے علاوہ بھی کوئی ٹھوس اقدام اٹھاؤں اخر یہ مذمت کب تک ہوتے رہیں گے یا وہ ایس ایچ او بلوچستان بھیج دو جس کا ذکر محسن نقوی صاحب پچھلے مہینے کر رہے تھے😄
Government should revise the % of revenues... it is at 50% for international mining company, 40% for federal, 08% for province & 02% for district It must be 40% for district, 08% for province & 02% for federal By this way the disparity of the province & district may be minimized
Government should handle this situation in good way to avoid all the conspiracy .. india 🇮🇳 is very happy n supporting the terrorism.. thy are afraid of CPEC
Bewaqof Kya BLA ma Jo log Hain wo India sa ay Hain Jin ko Tum missing batata ho wo BLA ma milta hy Jo Quetta ma dahmaka kurna Wala bhi aik missing person tha
میں بلوچستان کوئٹہ سے ہوں گزشتہ سال 2021 میں بارشوں کی وجہ سے ہمارے گھر گرگئے ان کو حکومت اور ڈی سی آفس سے وزٹ بھی کیا گیا اور فنڈز بھی آئے آپ لوگوں نے پیسے کھا لیا عوام کو نہیں ملے میں آج بھی درپدر ہوں ایک کمرا نہیں بناسکتے کہ اپنا شادی کرکے عزت سے زندگی گزارے آپ لوگوں نے بربادکرکے رکھ دیا ہمیں
یہ سب کچھ کرنل صاحب کی رضامندی سے ہوتا ہے صرف شام کو رات کو چور دروازے سے بڑے گیٹ سے نھی اب بھی کھربو کا اسمنگ لینگ ھوتا ھے جس سے پاکستان کو 1000 ایک ہزار ارب روپے کا ٹیکس چوری ہوتا ہے
Is insan ko Balochistan ke bare mein kya pata.yah to Balochistan ka CM Nahin hai. Balochistan mein to Kisi ne isko vote nahin diya. Jinhone isko CM banaya hai, yah insan Unka CM hai.
پاک وطن پاکستان کی ترقی خوشحالی امن انصاف عدل کا حل حل صرف اور صرف صاف شفاف انتخابات کروادو اور فوجی جرنیل صرف اپنا کام کرے سیاست سے لاتعلق ہو جاے دور ہوجاے
How simple minded this Bugti is He actually believes that going to colleges and printing booklets can change the situation. There is no known way of dealing with insurgency that does not involve large scale loss of innocent lives.
بلوچستان میں دھشتگردی کی سب سے بڑا سبب پاکستانی فوج/ایف سی ھے۔ پشتون بیلٹ زیادہ تر پر امن رہا ھے لیکن گزشتہ ایک سال سے پشتون بیلٹ دھشتگردی کی زد میں ھے کیونکہ معدنیات پر قبضہ ھو رہا ھے۔ ضلع پشین پشتون بیلٹ کا ضلع ھے جہاں پر ایک لاکھ تیس ھزار ایکڑ زمین جس میں اینٹی منی کی وافر مقدار موجود ھے کو ایک ساہیوالی پنجابی نے الاٹ کیا ھوا ھے۔ جہاں فوجی وردی ھوگی وہاں دھشتگردی ھوگی
عرب ممالک میں تیل نکلا انکے جاہل بدو شیخ ہو گئے وجہ رائلٹی ہے، یہی مسئلہ ہمارے ملک کا ہے تیل ہو گیس ہو یا دیگر معدنی وسائل رائلٹی تو صرف اشرافیہ کا حق ہے جس سے احساس محرومی پیدا ہوا، جس کا شکار پورا ملک ہے نہ کہ بلوچستان ، رہی بات بلوچستان وارث بلوچ ہیں اور انہیں ریاست سے الگ ہونا ہے تو جن کو الگ ہونا ہے وہ دھرتی کو چھوڑ جائیں یہ کونسا انکا وطن ہے بلوچ ہجرت کرکے اے تھے، موجودہ سر زمین جسے آج بلوچستان کے نام سے جانا جاتا ہے ہزاروں سالوں سے سندھو سپتا کا قدیم اور تاریخی حصّہ تھا ، مہر گڑھ کے آثار ، ھنگلاج مندر اور لسبیلہ کے علاقے آج بھی اس قدیم تہذیب وتمدن گواہ ہیں، یہ سندھ کے قدیم باشندوں کا وطن ہے نہ کہ بلوچوں کا اسکی تہذیب وثقافت کے وارث سندھی ہیں، محمد بن قاسم کی آمد تک یہ سندھ کا حصہ تھا ، لحاظہ بلوچستان کی الگ آزاد ریاست کسی بھی بنیاد پہ قبل قبول نہیں یہ اک خارجی ایجنڈا ہے، جسے صرف وسائل کی آڑ میں ریاست پہ مسلط کیا گیا ہے، افسوس کے ساتھ ریاستی عملداروں کی مسلسل نااہلی کے سبب آج یہ فتنہ کی صورت اختیار کر گیا ہے ، ہی صورتحال موجود افغانستان کی بھی ہے جو آج گریٹر افغانستان کے خواب دیکھ رہا ہے ، موجودہ افغانستان بھی سندھو سپتا کا حصہ ہے جسے گندھارا کے نام سے تاریخ یاد کرتی ہے ، منگولوں کی مہم جوئی سے پہلے یہ عظیم سندھو سپتا کا شاندار ماضی تھا، جسے یہ لٹیرے آج گریٹر افغانستان کا نام دے رہے ہیں اور اسکے قدیم وارث ثابت کرنے کی نام نہاد کوشش کر ریے ہیں ۔۔ ان فتنہ خور افغان اور بلوچوں کا اس دھرتی سے کوئی تعلق نہیں یہ صرف پناہ گیر ہیں اور حملہ آوروں کے دست راس رہے ہیں ، حملہ آور انہی علاقوں سے ہمیشہ قدیم سندھ پہ حملہ آور ہوئے ہیں یہ اک تاریخی سچ ہے جسے نام نہاد تاریخ نے منوں مٹی تلے دبا دیا ہے، ان فتنوں کے خاتمے کے لیے اس قدیم تہذیب کے وارثان کو آگے انا چاہیے اور ریاست کو بھی انکی سپورٹ کرنی چاہیے تاکہ ان خارجی فتنوں سے ہمیشہ کے لیے جان چھڑائی جائے ، آج بھی سندھو سپتا کے وارثان مذہبی رواداری اور عدم تشدد کے علمبردار ہیں ، سندھو سپتا کے اصل وارثان دراوڑ اور راجپوت ( آریا )ہیں نہ کہ افغانی یا بلوچ 🙏🏻
Etna to Afghanistan py b hamla ni howa hy jitna balchostan py ho rha hy or ye sab pakistani foj krwa rhi hy or foj k ab akhri den chal rhy hain inshaalah imran khan aa rha hai or ye jitne b aarmi ofisar hain ye jaa rhy hain Pakistan azad ho rha hai inshaalah
ان سے سوال کہ اپنے چمن باڈر بادینی باڈر نوشکی باڈر بند کردیا ہے تو غیر قانونی سگریٹ اور دیگر غیرملکی منشیات جو ان بارڈر سے رات شام کی تاریکو اندھرو مھے اسمگلر اور سیکورٹی فورسز مل کر رہے ہیں اس کا کیاجواب ھے
Imran Khan Zinda Baad along with his PTI party followers and family members and PTI party voters Zinda Baad forever Insha Allah talla very soon and very definitely Aameen Aameen suma Aameen Ya Rabil Aalamin insha Allahu Tallah very definitely Aameen.
Is bechare KO to pata nahin tourism Kya hota hai. Balochistan mein kyon tourism hai. Is insan se behtar ek baccha Balochistan ki masale ko behtar jaanta hai.
وزیر اعلیٰ بلوچستان وزیر تعلیم سکیڑری تعلیم سے اپیل حالیہ دنوں میں کنٹریکٹ بنیاد پر یوسی وائیز آڈر ہوئے ہیں اور جو یوسی خالی گئی ہے وہاں تحصیل وائیز آڈر دیے جائے تاکہ صوبے کے دیگر نوجوانوں کو اپنی صلاحیت تعلیم کے لئے استعمال کر سکے آپ اپنے چینل پر اس خبر کو چلائے بلوچستان کے نوجوانوں کا مطالبہ
بلوچستان کا مسلہ ھے ان کا حل صرف اور صرف ھے ازاد صاف شفاف انتخابات میں ھے خالص الیکشن ہو اور اصلی خالص قیادت منتخب ہونے دو اس کی بعد بلوچستان میں کوی مسلہ نھےی ہوگا اس حل صرف یہ ہے
صافی صاحب۔ آپ بخوبی جانتےہیں کہ سرفراز بگٹی اپنےحلقےسےالیکشن ہارچکےہیں ۔اب ہارے ہوٸے شخص کو وزیراعلی بنادینا حماقت نہیں تو اور کیاہے۔ آپ اتنے فارغ ہیں کہ بار بار ڈمی وزیراعلی کاانٹرویو کرتےہیں
پاک وطن پاکستان کی تمام مسایل کا حل صرف اور صرف صاف شفاف انتخابات کرے اور جرنل جرنیل صرف دفاع کی خدمت کرے خالص ووٹ سے منتخب نمائندوں کو ملک حوالے کر ے پھر دیکھو پاکستان کیسے ترقی کرتا ہے خوشحال ہوتا ہے عدل انصاف ہوتا ہے ملکی سرمایہ قوم پر خرچ ہو احساس محرومی ختم کرو
جھوٹ مت بولو دشمن کہتے ہیں بلوچوں کا حق نہیں دے گیس دشمن نہجں دے رہاہے روڈ سکول اسپیتال اوردوسری تریقاتی کام دشمن نہیں دے رہاہے حد بندوں کا حق نہیں دیتے ہو پھر تومت دوسروں پر لگاتےہیں
Kaash keh iss CM ki trh hr koi sochta.... Aj aisay halaat he na hotay.... Ghareeb mara jata hy aur ashrafia ayashian krti rehti hy.... Working class he working class ki dushman hy....
Sarfraz bugti ko sallaam karta hou Q k balochistan ko jab tak azaad nahi kareyga tab tak company k satt dabull game karna padega chaye sari Qoom muje galat kaye Q k jab tak sarfraz hey to pet balochistan ko kawi nahi rok sakta azadi kareeb ahe .Q k sare raaz balocho ko dena ka hammla karna ae kah nahi...salllaam sarfraz bugti very good ..
اس میں کوئی شک نہیں کہ جب تک افغانستان کو لوگوں کو بھیجا نہ جائے گا جب تک دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی واپس جاگے جب پاسپورٹ پہ ائیں گے تو ہر بندے کی نشاندہی موجود ہوگی اس طرح جرائم پہ قابو پایا جا سکتا ہے
میرے خیال میں بلوچستان کا واحد حل اور وزیرستان کا واحد حل وہاں کی پولیس کو مقبوضہ کشمیر کی طرح اختیار دینے چاہیے جس طرح مودی نے مقبوضہ کشمیر کی عوام کو سیدھا کیا ہے اسی طرح ان کو بھی سیدھا کرنا چاہیے یہ لوگ پیار کے قابل نہیں ہیں. پاکستان میں امن ہو گا تو سرمایہ کاری اے گی پھر ہی پورے ملک میں ترقی ہو گی نہیں تو جہاں ہر وقت بدامنی ہوتی ہے وہاں ترقی بلکل بھول جاو.
Haan makhmal ky gadoon pr beth kr batain krna asaan hy balochistan ky log jeety ji mar rhy hain thora himmat krky dkho operation ki logon ki muzahmat skhlogy
just one question baloch leader india se kyaa kahna chahata hai bugti sahab naa bhi kaafi baat ki thi hmara pm seee aur Balochistan punjabi country kaisa bann gya ?? kyaa baloch na vote kiya tha
سرفراز ٹٹو بلوچستان کی عوام الگ ہونا چاہتے یہ سچ ہے جو آپ لوگ بتاتے کیوں نہیں ہم تو ان کہ ساتھ نہیں مگر سچ تو دنیا کو پتہ ہے کتنا چھپاؤں گے سچ کو 95 پرسنٹ بلوچ عوام تنگ اور الگ ہونا چاہتے اور اس کی زمیداری آپ لوگوں پر جو ہر وقت طاقت استعمال کرتے رہے طاقت استعمال سے کچھ بھی نہیں ہوگا جتنی مرضی کرلیں وہاں کی عوام کی عوام کی نفسیات دیگر علاقوں سے مختلف ہے
بلوچستان کے مسئلے کا واحد حل یہ ہے
1۔ بلوچستان کے جتنے وسائل ہیں سب سے پہلے بلوچ کو ملنے چاہیے
2۔ لوگو کو ووٹ کا حق دیا جائے لوگ اپنی مرضی سے اپنا لیڈر چنے
3۔ فوج کو شہروں سے نکلنا چاہیے اور بارڈر میں جانا ہوگا جو فوج کا کام ہے
4۔تمام لاپتہ افراد کو رہا کرنا ہوگا.
ریاست پاکستان سمجھتا ہے بزورِ طاقت یا پروپیگنڈے کے ذریعے بلوچوں کو دبایا جا سکتا ہے تو اس کی بڑی بھول ہے پہلے سے بلوچ نوجوان اس ریاست سے بیزار ہے ایک ایسی آگ اٹھے گی جو پنجاب کو بھی لے ڈوبے گی
good
100%
پاکستان کا واحد حل جو ہمارے نبی نے کہا تھا کہ کسی عربی کو عجمی پر کوئی فوقیت نہیں پاکستان کا حل بھی یہی ہے کہ کسی قوم کو کسی قوم پر فوقیت حاصل نہیں ہونی چاہئے تمام کے تمام اختیارات اپنے اپنے صوبوں کے پاس ہر صوبے کے آدمی کو اپنے اپنے صوبائی حکومت سے پوچھنا چاہیے نہ کہ ہر وقت پنجابیوں کی پگڑی اچھالی جاہیں
Vvvvvvvv good brother
Right bro❤❤❤
TTP is completely different than Baloch separatists. Separatist movements been around since 1948 after annexation of Balochistan into Pakistan. Secondly, the rise is a result of decades long injustice towards people of Balochistan, embazzalement of resources , not giving provincial autonomy and so on.
Missing persons is the biggest issue .. Sarfraz Bugti as a person is a nice person but he is powerless and follows orders. Bas Jo hai wahi hai ..
u looks 2 b wise and logical person read my line above and below and answer it by logic by acadmic analyse.
Baloch are anti nationals kafffirs
اپ اپنے اگلے جرگہ میں ان یہ سوال ضرور کریں قلعہ عبداللہ پشین کویٹہ قلعہ سیف اللہ لورلای ژوب میں لاکھو ایکڑ زمین پر پوست افیون چرس بھنگ ھیروھین کاشت کیا گیا ہے اس پر اپنے کیا کیا ھے کیا یہ پاکستان کے لیے اور قوم کی بچو جوانو کے لیے خطرہ نہیں ہے اس کا کیا جواب دیتے ہیں
Pakistan Occupied Baluchistan From1948
Baloch anti nationals kafffirs
آج تک بی وائی سی کی لیڈر ماھ رنگ بلوچ سے بات چیت نہیں کیاھے
ماہدنگ کے آگے یہ شرمندہ ہیں اس کے با کو بھی طاقت نہیں ہے کہ ماہ رنگ سے یہ سوال کرے😊
بلوچ مسئلہ سیاسی ہے صرف بی وائی سی سے مسئلہ حل نہیں ہو گا
Balochistan mein development ho raha hai😮😂 kahan Maine to Nahin dekha 75 sal mein
Development projects pr hamly ki news ati hai jb wo apko nzr ni ati?
Ha bas Balouchistan ko Japan banane ja rahe hain@@enterestingfacts778
@@enterestingfacts778sirf Punjabi ki sahulat Ke liye sab kuchh ho raha hai
Desert Balochistan 😅
سلیم بھائی بلوچستان کے بارے میں بلوچستا کے اصل مالک سے سوال کیجیۓ یہ تو آم بندہ کون سا عوام اس کے ساتھ ہے تمہارے حاکمکا بندہ ہے بلوچستان کا تو نہیں ہے
عرب ممالک میں تیل نکلا انکے جاہل بدو شیخ ہو گئے وجہ رائلٹی ہے، یہی مسئلہ ہمارے ملک کا ہے تیل ہو گیس ہو یا دیگر معدنی وسائل رائلٹی تو صرف اشرافیہ کا حق ہے جس سے احساس محرومی پیدا ہوا، جس کا شکار پورا ملک ہے نہ کہ بلوچستان ، رہی بات بلوچستان وارث بلوچ ہیں اور انہیں ریاست سے الگ ہونا ہے تو جن کو الگ ہونا ہے وہ دھرتی کو چھوڑ جائیں یہ کونسا انکا وطن ہے بلوچ ہجرت کرکے اے تھے، موجودہ سر زمین جسے آج بلوچستان کے نام سے جانا جاتا ہے ہزاروں سالوں سے سندھو سپتا کا قدیم اور تاریخی حصّہ تھا ، مہر گڑھ کے آثار ، ھنگلاج مندر اور لسبیلہ کے علاقے آج بھی اس قدیم تہذیب وتمدن گواہ ہیں، یہ سندھ کے قدیم باشندوں کا وطن ہے نہ کہ بلوچوں کا اسکی تہذیب وثقافت کے وارث سندھی ہیں، محمد بن قاسم کی آمد تک یہ سندھ کا حصہ تھا ، لحاظہ بلوچستان کی الگ آزاد ریاست کسی بھی بنیاد پہ قبل قبول نہیں یہ اک خارجی ایجنڈا ہے، جسے صرف وسائل کی آڑ میں ریاست پہ مسلط کیا گیا ہے، افسوس کے ساتھ ریاستی عملداروں کی مسلسل نااہلی کے سبب آج یہ فتنہ کی صورت اختیار کر گیا ہے ، ہی صورتحال موجود افغانستان کی بھی ہے جو آج گریٹر افغانستان کے خواب دیکھ رہا ہے ، موجودہ افغانستان بھی سندھو سپتا کا حصہ ہے جسے گندھارا کے نام سے تاریخ یاد کرتی ہے ، منگولوں کی مہم جوئی سے پہلے یہ عظیم سندھو سپتا کا شاندار ماضی تھا، جسے یہ لٹیرے آج گریٹر افغانستان کا نام دے رہے ہیں اور اسکے قدیم وارث ثابت کرنے کی نام نہاد کوشش کر ریے ہیں ۔۔
ان فتنہ خور افغان اور بلوچوں کا اس دھرتی سے کوئی تعلق نہیں یہ صرف پناہ گیر ہیں اور حملہ آوروں کے دست راس رہے ہیں ، حملہ آور انہی علاقوں سے ہمیشہ قدیم سندھ پہ حملہ آور ہوئے ہیں یہ اک تاریخی سچ ہے جسے نام نہاد تاریخ نے منوں مٹی تلے دبا دیا ہے، ان فتنوں کے خاتمے کے لیے اس قدیم تہذیب کے وارثان کو آگے انا چاہیے اور ریاست کو بھی انکی سپورٹ کرنی چاہیے تاکہ ان خارجی فتنوں سے ہمیشہ کے لیے جان چھڑائی جائے ، آج بھی سندھو سپتا کے وارثان مذہبی رواداری اور عدم تشدد کے علمبردار ہیں ، سندھو سپتا کے اصل وارثان دراوڑ اور راجپوت ( آریا )ہیں نہ کہ افغانی یا بلوچ 🙏🏻
بگٹی مراٹھا ہیں یہ اصل وارث نہیں تو کیا خارجی ہیں؟؟؟؟؟
CM sarfraz is very honest man❤️🇵🇰
سرفراز بھائی مذمت کے علاوہ بھی کوئی ٹھوس اقدام اٹھاؤں اخر یہ مذمت کب تک ہوتے رہیں گے یا وہ ایس ایچ او بلوچستان بھیج دو جس کا ذکر محسن نقوی صاحب پچھلے مہینے کر رہے تھے😄
Government should revise the % of revenues... it is at 50% for international mining company, 40% for federal, 08% for province & 02% for district
It must be 40% for district, 08% for province & 02% for federal
By this way the disparity of the province & district may be minimized
Government should handle this situation in good way to avoid all the conspiracy .. india 🇮🇳 is very happy n supporting the terrorism.. thy are afraid of CPEC
شکر ہے کہ بلوچستان کو مین اسٹریم میڈیا میں بھی اہمیّت ملنا شروع ہوگی ہے۔
Great speaker great Pakistan Mr Sarfraz Bhigti zinda bad Pakistan painda baad jiway Pakistan
بلوچستان میں ہر جگہ کرپشن ہی کرپشن ہو رہا ہے بے روزگاری بڑ چکی ہے کاروبار تباہ ہو چکا ہے
پاک وطن پاکستان کا خیر اندیش دعاگو ہیں اورنگزیب
Hopefull for peaceful and economically strong Balochistan which is important for Pakistan inshallah
ظلم۔سے۔نفرت۔بھڑے۔گى۔اور۔خواب۔بھى۔پورے۔ھوگے۔۔بنگال۔مىں۔93.ھزار
پتلون۔چھوڑے۔اب۔تعداد۔زىاده۔ھوگى
ab ki martaba foji boot tumhari gaandhi mein jaaian gy.
Baloch anti nationals kafffirs
being a punjabi, I fully support CM Balochistan.
You r totally wrong as he is not a leadership qualities and lack of flexibility
tumhary suport krny sy Baloch koi Farq nai prta chahy tum CM Office Mein Chuly jao
Ye baloch nahi punjabi hei😂
یہ بلوچ نہیں ہے یہ فوج کا دلال ہے جو دھاندلی کر کے وزیر اعلی بنایا گیا ہے
😂😂😂
بیوقوف
He is absolutely right 👍❤
یہ بلوچ نہیں ہے یہ پنجابی فوج کا دلال ہے جو بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کرانے میں ان کا ہاتھ ہے
Surfraz bugti❤❤❤
Cm bugti sahab ap aj b apni rit qaim rakhna chaahty hy haqiqat btaOoo na sab missing person k 7 zulm hua hy sab k 7 zulm huaa hy
Bewaqof Kya BLA ma Jo log Hain wo India sa ay Hain Jin ko Tum missing batata ho wo BLA ma milta hy Jo Quetta ma dahmaka kurna Wala bhi aik missing person tha
میں بلوچستان کوئٹہ سے ہوں گزشتہ سال 2021 میں بارشوں کی وجہ سے ہمارے گھر گرگئے ان کو حکومت اور ڈی سی آفس سے وزٹ بھی کیا گیا اور فنڈز بھی آئے آپ لوگوں نے پیسے کھا لیا عوام کو نہیں ملے
میں آج بھی درپدر ہوں ایک کمرا نہیں بناسکتے کہ اپنا شادی کرکے عزت سے زندگی گزارے آپ لوگوں نے بربادکرکے رکھ دیا ہمیں
یہ سب کچھ کرنل صاحب کی رضامندی سے ہوتا ہے صرف شام کو رات کو چور دروازے سے بڑے گیٹ سے نھی اب بھی کھربو کا اسمنگ لینگ ھوتا ھے جس سے پاکستان کو 1000 ایک ہزار ارب روپے کا ٹیکس چوری ہوتا ہے
لڑائی سے کچھ فائیدا نہیں بات کرنے سے کچھ حاصل ہوگا۔
Kis sa bat usi sa jis na Quetta ka masoom logo ko murwaya
75 sal mein terrorism khatm Nahin hua 75000 sal mein Nahin hoga. Jis tarike se aap log kar rahe ho
Is insan ko Balochistan ke bare mein kya pata.yah to Balochistan ka CM Nahin hai. Balochistan mein to Kisi ne isko vote nahin diya. Jinhone isko CM banaya hai, yah insan Unka CM hai.
I think no leadership Quality of Sarfaraz bughti as a analyst
Free balochistan
Baloch anti nationals kafffirs
Pakistan Zindabad ♥️💕♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
پاک وطن پاکستان کی ترقی خوشحالی امن انصاف عدل کا حل حل صرف اور صرف صاف شفاف انتخابات کروادو اور فوجی جرنیل صرف اپنا کام کرے سیاست سے لاتعلق ہو جاے دور ہوجاے
Sabse pele to ap generals se baat krny ki zid choren aur syasat dano se bat kren aur foj ko unki limit me lawn.
How simple minded this Bugti is He actually believes that going to colleges and printing booklets can change the situation. There is no known way of dealing with insurgency that does not involve large scale loss of innocent lives.
Git uot
Good
بلوچستان میں دھشتگردی کی سب سے بڑا سبب پاکستانی فوج/ایف سی ھے۔
پشتون بیلٹ زیادہ تر پر امن رہا ھے لیکن گزشتہ ایک سال سے پشتون بیلٹ دھشتگردی کی زد میں ھے کیونکہ معدنیات پر قبضہ ھو رہا ھے۔
ضلع پشین پشتون بیلٹ کا ضلع ھے جہاں پر ایک لاکھ تیس ھزار ایکڑ زمین جس میں اینٹی منی کی وافر مقدار موجود ھے کو ایک ساہیوالی پنجابی نے الاٹ کیا ھوا ھے۔
جہاں فوجی وردی ھوگی
وہاں دھشتگردی ھوگی
Punjab main lakho Pathan Punjab ke karobar or wasail ke upper abad han or lakho afghani refugees bhi Punjab ke wasail pr qabiz han
What you people have sown lately, you are getting it with interest.
یہ جو فارم 47والے ہیں یہ حالات ٹھیک ہونے نہیں دیتے کیونکہ انکی روزی روٹی اسی میں ھیں
❤
Pakistan Army zindabad
😂😂😂🤮🤮🥱
حق موجود
جو۔ آزادی۔ کا نعرہ۔ لگاتا ھے، اس کو۔ دھشتگردی۔ کا نام۔ دیتے۔ ھیں ،
صوفی سنگت سندھ
عرب ممالک میں تیل نکلا انکے جاہل بدو شیخ ہو گئے وجہ رائلٹی ہے، یہی مسئلہ ہمارے ملک کا ہے تیل ہو گیس ہو یا دیگر معدنی وسائل رائلٹی تو صرف اشرافیہ کا حق ہے جس سے احساس محرومی پیدا ہوا، جس کا شکار پورا ملک ہے نہ کہ بلوچستان ، رہی بات بلوچستان وارث بلوچ ہیں اور انہیں ریاست سے الگ ہونا ہے تو جن کو الگ ہونا ہے وہ دھرتی کو چھوڑ جائیں یہ کونسا انکا وطن ہے بلوچ ہجرت کرکے اے تھے، موجودہ سر زمین جسے آج بلوچستان کے نام سے جانا جاتا ہے ہزاروں سالوں سے سندھو سپتا کا قدیم اور تاریخی حصّہ تھا ، مہر گڑھ کے آثار ، ھنگلاج مندر اور لسبیلہ کے علاقے آج بھی اس قدیم تہذیب وتمدن گواہ ہیں، یہ سندھ کے قدیم باشندوں کا وطن ہے نہ کہ بلوچوں کا اسکی تہذیب وثقافت کے وارث سندھی ہیں، محمد بن قاسم کی آمد تک یہ سندھ کا حصہ تھا ، لحاظہ بلوچستان کی الگ آزاد ریاست کسی بھی بنیاد پہ قبل قبول نہیں یہ اک خارجی ایجنڈا ہے، جسے صرف وسائل کی آڑ میں ریاست پہ مسلط کیا گیا ہے، افسوس کے ساتھ ریاستی عملداروں کی مسلسل نااہلی کے سبب آج یہ فتنہ کی صورت اختیار کر گیا ہے ، ہی صورتحال موجود افغانستان کی بھی ہے جو آج گریٹر افغانستان کے خواب دیکھ رہا ہے ، موجودہ افغانستان بھی سندھو سپتا کا حصہ ہے جسے گندھارا کے نام سے تاریخ یاد کرتی ہے ، منگولوں کی مہم جوئی سے پہلے یہ عظیم سندھو سپتا کا شاندار ماضی تھا، جسے یہ لٹیرے آج گریٹر افغانستان کا نام دے رہے ہیں اور اسکے قدیم وارث ثابت کرنے کی نام نہاد کوشش کر ریے ہیں ۔۔
ان فتنہ خور افغان اور بلوچوں کا اس دھرتی سے کوئی تعلق نہیں یہ صرف پناہ گیر ہیں اور حملہ آوروں کے دست راس رہے ہیں ، حملہ آور انہی علاقوں سے ہمیشہ قدیم سندھ پہ حملہ آور ہوئے ہیں یہ اک تاریخی سچ ہے جسے نام نہاد تاریخ نے منوں مٹی تلے دبا دیا ہے، ان فتنوں کے خاتمے کے لیے اس قدیم تہذیب کے وارثان کو آگے انا چاہیے اور ریاست کو بھی انکی سپورٹ کرنی چاہیے تاکہ ان خارجی فتنوں سے ہمیشہ کے لیے جان چھڑائی جائے ، آج بھی سندھو سپتا کے وارثان مذہبی رواداری اور عدم تشدد کے علمبردار ہیں ، سندھو سپتا کے اصل وارثان دراوڑ اور راجپوت ( آریا )ہیں نہ کہ افغانی یا بلوچ 🙏🏻
Ler WA ber yooo Afghan inschaAllah ❤️
Etna to Afghanistan py b hamla ni howa hy jitna balchostan py ho rha hy or ye sab pakistani foj krwa rhi hy or foj k ab akhri den chal rhy hain inshaalah imran khan aa rha hai or ye jitne b aarmi ofisar hain ye jaa rhy hain Pakistan azad ho rha hai inshaalah
ان سے سوال کہ اپنے چمن باڈر بادینی باڈر نوشکی باڈر بند کردیا ہے تو غیر قانونی سگریٹ اور دیگر غیرملکی منشیات جو ان بارڈر سے رات شام کی تاریکو اندھرو مھے اسمگلر اور سیکورٹی فورسز مل کر رہے ہیں اس کا کیاجواب ھے
Imran Khan Zinda Baad along with his PTI party followers and family members and PTI party voters Zinda Baad forever Insha Allah talla very soon and very definitely Aameen Aameen suma Aameen Ya Rabil Aalamin insha Allahu Tallah very definitely Aameen.
Free Balochistan ❤❤
Baloch anti nationals kafffirs
From bla
Free The Great Sindhu saptha from kharji bla etc
Is bechare KO to pata nahin tourism Kya hota hai. Balochistan mein kyon tourism hai. Is insan se behtar ek baccha Balochistan ki masale ko behtar jaanta hai.
وزیر اعلیٰ بلوچستان وزیر تعلیم سکیڑری تعلیم سے اپیل حالیہ دنوں میں کنٹریکٹ بنیاد پر یوسی وائیز آڈر ہوئے ہیں اور جو یوسی خالی گئی ہے وہاں تحصیل وائیز آڈر دیے جائے تاکہ صوبے کے دیگر نوجوانوں کو اپنی صلاحیت تعلیم کے لئے استعمال کر سکے آپ اپنے چینل پر اس خبر کو چلائے بلوچستان کے نوجوانوں کا مطالبہ
Freedom Baluchistan
بلوچستان کا مسلہ ھے ان کا حل صرف اور صرف ھے ازاد صاف شفاف انتخابات میں ھے خالص الیکشن ہو اور اصلی خالص قیادت منتخب ہونے دو اس کی بعد بلوچستان میں کوی مسلہ نھےی ہوگا اس حل صرف یہ ہے
صافی صاحب۔ آپ بخوبی جانتےہیں کہ سرفراز بگٹی اپنےحلقےسےالیکشن ہارچکےہیں ۔اب ہارے ہوٸے شخص کو وزیراعلی بنادینا حماقت نہیں تو اور کیاہے۔ آپ اتنے فارغ ہیں کہ بار بار ڈمی وزیراعلی کاانٹرویو کرتےہیں
Pakistan zindabad
Free and Fair elections krwao Balochistan ma..
Then we will listen to your these lectures
محب وطن سرفراز بگتی زندہ باد
IN thuro ko kiya pata
Amazing jazba.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
پاک وطن پاکستان کی تمام مسایل کا حل صرف اور صرف صاف شفاف انتخابات کرے اور جرنل جرنیل صرف دفاع کی خدمت کرے خالص ووٹ سے منتخب نمائندوں کو ملک حوالے کر ے پھر دیکھو پاکستان کیسے ترقی کرتا ہے خوشحال ہوتا ہے عدل انصاف ہوتا ہے ملکی سرمایہ قوم پر خرچ ہو احساس محرومی ختم کرو
فوج کا کنٹرول اب بلوچستان میں ختم ہونے کو ہیں اسی لئے سرفراز جیسے لوگ جو ڈیرہبگٹی میں ڈیتھ اسکواڈ چلارہے ہیں وہ عدل و انصاف کی بات کرہے ہیں
aur ap ki nazarin sirf paise ke taraf hai, saleem sahib toda apne andar todi sachi sahafat rako,qiyamat ke din itne jhot ka kise hesab doge,
سر آپ نے پہلے بھی اسکو لایا تھا اسی کی باتیں کی وجہ سے حالات بہت خراب ہوتے جا رہے ہیں. کیونکہ یہ تو خود کہے چپ جاتے ہیں اور خوار ہم لوگ ہوتے ہیں
💚💙❤️
Riyasat kya hai kon se
According to 2023 mother tonuge census of balochistan pashtun 54 lakh baloch 58 bravhi 26.lakh and rest were other miniority
بلوچ اور براہوئی ایک ہی قوم ہے سمجھ آیا جہاں تک پشتون آبادی کے باپ ہے وہ صرف 15 لاکھ ہیں باقی 15 سے 20 افغان مہاجرین ہیں
This man still does not know about real problems about balochistan solutions
عوامی رائے کو اہمیت نہیں دی جاتی اسلئے حالات خراب ہیں
جھوٹ مت بولو دشمن کہتے ہیں بلوچوں کا حق نہیں دے گیس دشمن نہجں دے رہاہے روڈ سکول اسپیتال اوردوسری تریقاتی کام دشمن نہیں دے رہاہے حد بندوں کا حق نہیں دیتے ہو پھر تومت دوسروں پر لگاتےہیں
Apny Jhoot Ko Phailany ki Nakam Koshish
Kaash keh iss CM ki trh hr koi sochta....
Aj aisay halaat he na hotay....
Ghareeb mara jata hy aur ashrafia ayashian krti rehti hy....
Working class he working class ki dushman hy....
Riyasat fear fayda nahin karta 😂😂😂😂
Ye banda kese CM ban gaya isko to kuch pata nhi Balochstan ka
Poor sarfaraz, student of ISI training college.
Balochistan deshat gard
Be catch by Punjab police
In 2-3 days
Nothing to worry
All deshat gard be catch
Pakistan police zindabaad
Confusion public mein Nahin paya jata. confusion Aapke dimag mein paya jata hai. Oh sorry aapke pass dimag hai. Agar aapke pass dimag hota to Balochistan ka Hal aisa na hota
🎉
Tattoo sarfraz
Sarfraz bugti ko sallaam karta hou Q k balochistan ko jab tak azaad nahi kareyga tab tak company k satt dabull game karna padega chaye sari Qoom muje galat kaye Q k jab tak sarfraz hey to pet balochistan ko kawi nahi rok sakta azadi kareeb ahe .Q k sare raaz balocho ko dena ka hammla karna ae kah nahi...salllaam sarfraz bugti very good ..
اس میں کوئی شک نہیں کہ جب تک افغانستان کو لوگوں کو بھیجا نہ جائے گا جب تک دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی واپس جاگے جب پاسپورٹ پہ ائیں گے تو ہر بندے کی نشاندہی موجود ہوگی اس طرح جرائم پہ قابو پایا جا سکتا ہے
میرے خیال میں بلوچستان کا واحد حل اور وزیرستان کا واحد حل وہاں کی پولیس کو مقبوضہ کشمیر کی طرح اختیار دینے چاہیے جس طرح مودی نے مقبوضہ کشمیر کی عوام کو سیدھا کیا ہے اسی طرح ان کو بھی سیدھا کرنا چاہیے یہ لوگ پیار کے قابل نہیں ہیں. پاکستان میں امن ہو گا تو سرمایہ کاری اے گی پھر ہی پورے ملک میں ترقی ہو گی نہیں تو جہاں ہر وقت بدامنی ہوتی ہے وہاں ترقی بلکل بھول جاو.
Haan makhmal ky gadoon pr beth kr batain krna asaan hy balochistan ky log jeety ji mar rhy hain thora himmat krky dkho operation ki logon ki muzahmat skhlogy
Love for Sarfraz bugti from Punjab pothwar❤
زبردست بکٹی صاحب گریٹ
Blame it on the rain,typical Pk. Blame everything on Afghanistan and Iran .
🤲🏼🕋🇵🇰🪖👮🇵🇰🤲🏼🕋
Government hargiz buzdilli na dikhhaay,aur in dehshat dardon ko intihai berehmi se kouchal daalay.
Safi saab sarafaraz koo ko ghar mn jaga denaa 🤣🤣🤣 har haft interwive lna....
Safi sahb Bismillah Parhte howay Zaban slip hogai...😂😂
as lanati banda ko gum kar o . sarfraz bugti . zia langove. an 2 ki waja sa balochistan jall ra a
just one question baloch leader india se kyaa kahna chahata hai bugti sahab naa bhi kaafi baat ki thi hmara pm seee aur Balochistan punjabi country kaisa bann gya ?? kyaa baloch na vote kiya tha
Sarfaraz is corrupt
Dr Malik should be a cm of balochistan
Free Balochistan
فارم 47 کا وزیراعلی
اس ملک میں اگر کوئی شخص آٹھ گھنٹے مزدوری کرکے روٹی ۔صحت۔تعلیم۔اور اپنا گھر نہ خرید سکے تو پھر وہ ریاست نہیں بلکہ چند طاقتور لوگوں کی جاگیر ھے
میرصاحب ذرا اپنے ضلع کا تو حال دو وہاں دن میں صرف ایک گھنٹہ بجلی ملتی ہے
District panjgurae mein pechla 3 saaal sa 3g 4g band hain aapp kiyu goot bol Raha o CM sahab
Form 47 walay kuch nhi kr skty hn q k wo khud boot walay paidawar hn
Free balochstan
Balochistan not Pakistan
Baluchistan Is Not Pakistan
You are not Pakistani but Balochistan is Pakistan
@RawahaAziz-x9m Pakistan is Balochistan 🇩🇯
he besggest trorrest in balochisatan when quite gov then everything will fine
Ek bat be sahi nai hai is CM ki jhoot pe jhoot bolte ja raha
The worst cm balochistan ever had, I would rather support a punjabi cm over him
Balochistan ko khatra non stack holder ko iqtadaar dainai ki waja sai hai
سرفراز ٹٹو بلوچستان کی عوام الگ ہونا چاہتے یہ سچ ہے جو آپ لوگ بتاتے کیوں نہیں ہم تو ان کہ ساتھ نہیں مگر سچ تو دنیا کو پتہ ہے کتنا چھپاؤں گے سچ کو 95 پرسنٹ بلوچ عوام تنگ اور الگ ہونا چاہتے اور اس کی زمیداری آپ لوگوں پر جو ہر وقت طاقت استعمال کرتے رہے طاقت استعمال سے کچھ بھی نہیں ہوگا جتنی مرضی کرلیں وہاں کی عوام کی عوام کی نفسیات دیگر علاقوں سے مختلف ہے
سلام علیکم صافی صاحب ےبندہ چوٹ بی بول تاہے
Blochistan ka pochna h Blochistan k howam se pochy
Army tattoo 😅😅😅😅