Ustad Azam meaon mana waly 🥰 || Ustad ch kamran

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 жов 2024
  • #khokharpeigeonsclub #arbazsadiq #hashimmehmoodpigeons #kamranabbasnaqvi #qasimroyalpigeon #talhapegionclub

КОМЕНТАРІ • 9

  • @ramzanchaudhary7646
    @ramzanchaudhary7646 3 місяці тому +2

    Very very good mr Azam shob mashallha zabrdat

  • @mohsinperveen1332
    @mohsinperveen1332 3 місяці тому +3

    Very nice interview

  • @RimshooAshrafChaudhry
    @RimshooAshrafChaudhry 3 місяці тому +2

    Nice meeting ❤

  • @aquries1432
    @aquries1432 3 місяці тому +1

    Excellent Interview.
    Faisal Butt walled city Lahore.

  • @romeolahoria5388
    @romeolahoria5388 3 місяці тому +1

  • @mehboobowais
    @mehboobowais 3 місяці тому +2

    ماشااللہ بہت اعلی رزلٹ ہے اور سب سے بڑی قابل داد بات یہ ہے کہ ایک بندہ جو UK میں بیٹھا ہے اس بندے کا دانہ پانی پر ایسا عبور ہے کہ بغیر کبوتر کو ہاتھ میں پکڑے ہی اس سے اچھی پروازیں لی گی ہیں ایسے بندے کو استاد کہنا بنتا ہے ۔❤ دوسرے نمبر پر یہ بھای نیٹ پر بتا رہے ہیں کبوتر کس استاد نے اڑاے ہیں یعنی استاد کی نیت بھی صاف اور چھت مالک کی نیعت بھی صاف ایسی لیے اللہ نے برکت بھی عطا کی ۔اللہ اور کامیابیاں عطا کرے دونوں استدوں کو ۔
    معزرت کے ساتھ ایک اپیل سب میڈیا بھایوں سے بھی کرنا چاہتا ہوں امید ہے سارے قابل احترام بھای برا نہی منایں گے ۔جب بھی کسی چمپین کے پاس جایں تو ان سے دانہ پانی کے بارے میں سوال نہ کریں کہہ انہوں نے کیا دانہ پانی دیا یہ بات مناسب نہی لگتی کیونکہ یہ دانہ پانی ان اساتزہ کا خزانہ ہے اور خزانہ چھپا کے رکھا جاتا ہے ۔بہتر یہ ہے کہہ استازہ سے آچھے کبوتروں کی پہچان اور سمبھال کے مطابق سوال کیا جاے تاکہ نیے شوقین حضڑات کو کبوتر پروری کی بیس سمجھ آ سکے ۔امید ہے تمام میڈیا پرسن حضرات برا نہی منایں گے پھر بھی اگر کسی کی دل ازاری ہوی ہو تو معزت کا طلبگار ہوں۔😊😊

  • @GurnoorSingh-e3y
    @GurnoorSingh-e3y 3 місяці тому +1

    Mubashar Sahab ka interview Karen bhai ji

  • @tariqmehmood-md7sp
    @tariqmehmood-md7sp 3 місяці тому +1

    Sound quality low

  • @ranaasi
    @ranaasi 3 місяці тому +1

    Kamran Bhai ustad Hamid NY bhe Kam ke chez nhe batae jesy unka sambhal k lye garam Pani r in ustad NY bhe chupa le Kam ke BT Maja nhe Aya paa g