How to cope with the hardships of life? English Captions - Xaryab Hashmi -
Вставка
- Опубліковано 3 гру 2024
- In this video, Zaryab Hashmi talking about coping with the hardships of life from an Islamic perspective.
👉 Realm of Souls and Dreams - English Captions - Xaryab Hashmi
• Realm of Souls and Dre...
👉 Near to death and out of body experience - English Captions - Xaryab Hashmi
• Near to death and out ...
👉 Reality behind the Law of Attraction - English Captions - Xaryab Hashmi
• Reality behind the Law...
👉 How to overcome religious OCD? English Captions - Xaryab Hashmi
• How to overcome religi...
👉 Best treatment of Depression, Anxiety and Panic attacks - English Captions - Xaryab Hashmi
• Best treatment of Depr...
Dear All,
Join and Follow The Real Motivation Official WhatsApp Group, Telegram Group and WhatsApp Channel for latest updates. جزاك الله خيرًا
WhatsApp Channel Link:
whatsapp.com/c...
Group 1
chat.whatsapp....
Group 2
chat.whatsapp....
Group 3
chat.whatsapp....
Group 4
chat.whatsapp....
Group 5
chat.whatsapp....
Group 6
chat.whatsapp....
Group 7
chat.whatsapp....
Group 8
chat.whatsapp....
Group 9
chat.whatsapp....
Group 10
chat.whatsapp....
Group 11
chat.whatsapp....
Group 12
chat.whatsapp....
Subscribe our Channel for more videos and Press the Bell Icon for Latest Updates.
Copyright © @trmofficial All Rights Reserved.
Subscribe for more of my content.🙌🏻 🙌🏻 🙌🏻
🔔🔔🔔Press the Bell Icon for Latest Updates from My Channel🔔🔔🔔
#trm
#zaryabhashmi
#xaryabhashmi
Sahil and zaryab both are gem
Masha Allah
Zabardst poetry ❤❤
❤
Khooobsurat ,behtreen Description...jazaak Allah..
Allah pak apke or hamare ilm mein izafa farmaye...ameen😊
JazakaALLAH khairun kaseerun zaryab .
Very beneficial advice
Behtreen
Welldone
Sahil adeel Sir is way logical with due respect.
Masha Allah
Beautiful bat ki hai appne jzk
Bohat khubsoorat wazahat
Allah pak behtareen ajar fermay
👍👍👍
Maine jo ab tak samjha hai, gulamo Ki bardasht ki taaqat kitni hoti hai, phir woh aage aur badhta hai
David goggins ek example hai... Usne toh woh dikha diya.. Ki 10 haddiyan tootne k bawajood 10miles bhaga... Step by step process tha
Kisi ki jawan aulad achanak dunya se chali jaye tou wo istatat se bohat zyada bojh hai. Is waqt tawakkal kehna asan hai but bohat bohat mushkil hai.
اولاد دی کس نے تھی؟ اللہ نے دی تھی اسی نے واپس لے لی۔
Are our leaders taking the burden of 22 cr people !!! Dun agree to it .. they are self centred & no system to support the underprivileged.. all they want is tax n hefty bills but what is commoner getting in return .. in abroad even a jobless is taken care off .
They don't leave them to their circumstances.
Can someone him to pay my money back Adeem family this chore Owen my money
دیتا ہے وہ بندے کی برداشت سے زیادہ بوجھ ورنہ کوئی خودکشی نہ کرتا کوئی زہنی توازن نہ کھو دیتا زندگی کی سختیوں کی وجہ سے
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔ جناب اس وڈیو سے تو واقعی آپ کو جواب نہیں مل سکتا اس سوال کا ۔۔۔ مگر شاید میری بات آپ کو کچھ حد تک سمجھ اجائے تو مجھے خوشی ہوگی ۔۔۔۔ آپکے کومنٹس سے مجھے اندازہ ہوا کہ آپ بھی میرے جیسے حالات سے گزرے ہیں ۔۔۔
جناب بات اصل میں یہ ہے کہ ہمارے ایمان اور دین پر قائم رہنے کی جو بنیادی وجوہات ہیں ، یا اسباب ہیں ، جس کی وجہ سے ہم اس دنیا میں مسلمان یا امت محمدی (صلی اللّٰہ علیہ وسلم) کہلاتے ہیں وہ بنیاد جو نسل در نسل منتقل ہوتی آرہی ہے اس امت میں ، ہمارے ماں باپ سے بزرگوں سے ۔۔۔۔ وہ کلمہ طیبہ ہے ، میں حلفیہ کہتا ہوں کہ میرے ماں باپ ۔۔ ان کے ماں باپ اور ان کے بھی ماں باپ بھی شاید اس کلمہ کی اصل روح کو ۔۔۔ اسکی طاقت کو آج تک نہیں جان سکے ۔۔ ۔۔ میں قسم کھا کر کہہ سکتا ہوں کہ یہ واحد وجہ ہے ہمارے کمزور ایمان کی ۔۔ دین کی کمزوری کی ۔۔ کہ ہمیں اس کلمہ کے معنی تو شاید پتہ ہیں مگر اس کی تفصیر۔ ۔۔ تشریح سمجھنے سے محروم رہے ہیں ۔۔۔۔ ہمیشہ ۔۔ افسوس کی بات ہے بہت افسوس کی کہ ہم کیسے اللّٰہ سے بدگمان ہو جاتے ہیں ۔۔ کیسے اور کس منہ سے اس شکوہ شکایت کرتے ہیں ۔۔۔ جناب لکھنے کو میرے پاس بہت کچھ ہے ۔۔ ۔۔ بس دعا ہے کہ کاش اپکو بھی میری طرح کوئی راستہ مل جائے ۔۔ اللّٰہ سے دوستی کرنے کا ۔۔۔ سب کو چھوڑ کر صرف اللّٰہ کے ہوجانے کا ، ۔۔۔۔ ایک بار ۔۔ صرف ایک بار اس سے اپنی تکالیف بیان کریں ۔۔۔ روئیں اس کے سامنے۔۔۔ اپنی بےبسی ظاہر کرکے ۔۔ مظلوم بن جائیں اس کےسامنے۔۔۔ اپنی ساری کمزوریوں کا اقرار کریں اس کے آگے ۔۔ ، اور پھر آپ دیکھیں ۔۔۔۔محسوس کریں گے انشاء اللہ
کے اللہ آپکے دل میں جواب دیں گے ۔۔ ۔۔ وہ کیسے آپکے دل کو ۔۔۔ روح کو سکون بخشتا ہے وہ آپ خود محسوس کریں گے۔۔۔۔۔
جناب میں اس سارے ٹرامارس سے گزرا ہوں ۔۔۔ایک نہیں تین بار خودکشی کرنے کی پوری کوششیں کرچکا ہوں ۔۔۔ ، آخری کوشش میں تو مجھے یقین ہوگیا تھا کہ اب نہیں بچوں گا ۔۔۔ مگر بس اللّٰہ کا لکھا کون جان سکتا ہے ۔۔۔ اس دنیا میں ؟؟؟؟؟ اپکو شاید میری بات پر یقین نا آرہا ہو ۔۔۔ مگر یہ حقیقت بیان کر رہا ہوں ۔۔ ۔۔ آج یاد کرتا ہوں وہ دن تو مجھے رونا آتا ہے اپنی سوچ پر ۔۔۔ کے میں کتنا خود غرض ہوگیا تھا ۔۔۔ جو کام ہمارے کرنے کے نہیں ہیں وہ ہم کیسے سمجھ لیتے ہیں کہ ہم ٹھیک کردیں گے؟؟ میں آپ کو کیا کیا بتاؤں ۔۔۔ آپ مجھے اپنے بھائی ۔۔۔ ہمدرد یا کچھ بھی سمجھیں ۔۔ بس کچھ درخواست کروں گا ۔۔۔ کے اگر ابھی بھی آپکے دل میں یہ خیال آتا ہے کہ اللّٰہ بہت ظالم ہے اور وہ انصاف نہیں کرتا ، میں تو بہت مظلوم ہوں یا میرا کوئی قصور نہیں ہے ۔۔۔ اس قسم کی سوچ اگر اب بھی آپکے دل میں ذہن میں ہے تو آپ ۔۔۔ خود کو ایک موقع دیں اور صرف ایک بار آپ قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھیں ۔۔۔ یا صرف ترجمہ ہی پڑھ لیں۔۔۔۔ اور اس کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ نبوی ۔۔۔ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی لکھی ہوئی یا جو اپکو صحیح لگے اس مصنف کی پڑھ لیں ۔۔ ۔۔۔ میں اپکو یقین کے ساتھ ۔۔۔۔ اللّٰہ توکل کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ آپ کی سوچ بدل جاے گی انشاء اللہ ۔۔ آپ کو اللّٰہ کی واحدانیت پر ۔۔۔۔ اس کے کرم پر یقین آجاے گا ۔۔۔۔ اپکو شرمندگی محسوس ہوگی ۔۔۔۔ ندامت سے آپ رونا شروع کردیں گے۔۔۔۔۔
بس ایک بار بھائی کا کہا مان کر دیکھیں ۔۔۔۔ انشاء اللہ آپکی زندگی میں وہ سکون واطمینان وہ راحت اور آسودگی آجاے گی اور یہ جو سکون قلب ملے گا اپکو ۔۔۔۔ آپ کو پھر انداز ہ ہوگا کہ کے یہ کتنی قیمتی نعمت ہے ۔۔ دنیا کی ساری دولت مال خرچ کر کےبھی وہ سکون واطمینان آپ کو دنیا کے کسی کونے میں نہیں ملےگا۔۔۔۔ جو ایک اللّٰہ کے سچے اور مخلص دوست بن کر مل جائے گا ۔۔۔۔۔ انشاء اللہ
آپ نے کفر کیا۔ آپ کا اللہ کی آیت کے الٹ کہنا کفر ہے ۔۔
دنیا میں کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جو صبر کی بنا پر ایسے ایسے غم برداشت کر جاتے ہیں کہ کوئی عام انسان سوچ نہ سکے کیونکہ انکو اللہ پر یقین ہوتا ہے۔
اور کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جن پر ایک آزمائش آئے تو انہیں کائنات ہی ختم ہوتی نظر آتی ہے۔ جیسے کوئی اللہ ہے ہی نہیں جو انکو اس مصیبت سے نکال دے۔ یہ سب ایمان نہ ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے اور لوگ حرام موت مر جاتے ہیں۔ کوئی ایسا بشر نہیں جسے خودکشی یا اسکی کوشش سے پہلے یہ خیال نہ آیا ہو کہ رک جاؤں شاید سب ٹھیک ہو جائے مگر انسان اپنی مرضی سے حرام چنتا ہے
Astaghfirullah Astaghfirullah Astaghfirullah 😢
قران پاک پر نہیں یقین
جان دی دی ہوئی اس کی تھی
ALLAH tala insan py uski istat sy zyda bojh ni dalty insan dal dyty hai Sasural ka bojh b ALLAH tala ny ni dala unho ny srf shuhar or aulad ki khidmat ka kaha mgr logun ny Sasural ka bojh b dal diya ALLAH tala ny esy hi baki cheezun ma b zyda bojh ni dala mgr logun ny usy or zyda kr dya esha ki nimaz ma b 17 raqatein insano ny banai ALLAH tala ny tu 4 farz kaha tha insano ny bojh Daly ALLAH tala ny tu asaniyan ki or asani krny wlo ko psnd kia
Sir mein xariyab sir sy zaroori baat krna chati hon plz aap contact krwa dein bohat meharbani ho gi JazzakAllaho khair