یوم جمہوریہ پریڈ میں رکشے والے احمد علی خاص مہمان | Ahmed Ali special guest at Republic Day Parade
Вставка
- Опубліковано 7 лют 2025
- اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ہندستان کی 76 ویں یوم جمہوریہ پریڈ میں آسام کے ایک گاؤں کے بے پڑھے لکھے رکشے والے احمد علی کو خاص مہمان بنایا گیا یوم جمہوریہ تقریبات میں پی ایم مودی اور بہت سے مدعو مہمان ہوتے ہیں ان میں ایک خاص مہمان احمد علی بھی تھے انکی موجودگی نے سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی بے پڑھے لکھے ہونے کے باوجود سماج کے لیے انکی شاندار خدمات کے واسطے انہیں حکومت ہند نے یوم جمہوریہ تقریبات میں شرکت کی دعوت دی تھی
#assam #republicday #parade #pride #socialwork #welfare #education #uplifting
اس دور میں جب خبروں کے کاروبار میں منفیت زور پکڑ رہی ہے۔ آواز - دی وائس (www.awazthevoice.in) ایک ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم تعاون، باہمی وجود ،پرامن زندگی اور مذہبی رواداری کے بارے میں ہندوستان اور بیرون ملک سے مثبت کہانیاں اور خیالات پیش کررہا ہے ۔
ہمارا ماننا ہے کہ عقیدے، ذات، علاقے اور زبان کے الگ الگ ہونے کے باوجود ، ہمارے بہت سے مشترکہ خدشات، مشترکہ چیلنجز ،مستقبل کی فکر اورامن و امان کی خواہش مختلف برادریوں کو متحد کرنے میں بہت اہم ثابت ہو نگے ۔ ہم ہندوستان اور بیرون ملک مسلم کمیونٹی میں ترقی پسند خیالات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔
In the times when negativity is becoming a USP in the news business, Awaz -The Voice (www.awazthevoice.in), a digital news platform has been bringing out positive stories and views on human resilience, cooperation, mutual existence, and peaceful living from across India and abroad.
We believe that across the fault-lines of faith, caste, region and language, many of our common concerns, shared challenges, and visions for the future, hold a lot of potential for peace and bringing people and communities together. Our content also encourages progressive ideas among Muslim community in India and abroad.
====================================================================
Official website : urdu.awazthevo...
Like us on Facebook : / awazthevoiceurdu
Follow us on Twitter: / awazthevoiceurd
Excellent approach. 🎉You are presenting truth and only truth 🎉🎉🎉🎉