Niazi Express review |And Yutong Transport Company |Bahawalpur to Lahore |a bus driver |Sajjad rid
Вставка
- Опубліковано 13 вер 2024
- Niazi Express review |And Yutong Transport Company |Bahawalpur to Lahore |a bus driver |Sajjad rid #niaziexpressreviewandyutongttansport #business #video #company #yutong #bus #bahawalpur #lahore #pakistan #driver #interview #business #video #price #sajjadrid
I am really pleased to see that driver is educated , civilised and well mannered.
of course 🌹🌹🌹🤗
@@SajjadRid. there’s no Road sense in Pakistan as the driver has mentioned specially the people who come from villages.
Bus driving is big responsibility, he has to look after his bus , his passengers and others at the same time.
Every other driver should be sensible like him.
Be safe and stay safe.
thank you very much sir 🌹🌹🌹
@@SajjadRid. my pleasure mate
MashaAllah
ماشاءالله بہت سلجھا ہوا ڈرائیور ہے،احساس والا۔۔۔🎉
Thank you very much dear brother stay safe ameen
Well educated captain . Please to see him
ماشاءاللّٰه ,بہت اچھا ڈرائیور ہے
بہت شکریہ محمد ندیم بھائی ویڈیو کو پورا واچ کرنا ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@@SajjadRid. ماشاءاللّٰه بھائی آپ کی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں اچھی انفارمیشن ہوتی ہے
@@MuhammadNadeem-ds2zo محمد ندیم بھائی میں آپ دوستوں کی سپورٹ سے ہی آگے بڑھتا جا رہا ہوں اور آگے بھی انشاءاللہ امید کرتا ہوں کہ آپ دوستوں کی سپورٹ اور دعا سے ہی میں انشاءاللہ اپنی منزل مقصود پر پہنچ جاؤنگا اچھی سوچ اور اچھی محنت سے ہی انسان آگے بڑھتا ہے اور ہمیشہ کوشش کریں ایک دوسرے کے لئے مخلص رہیں اللہ پاک ہر مسلمان کی نیک خواہشات کو پورا کرے آمین 🌹
❤❤mashaallah good video ❤❤
سجاد بھائی مخلص دوست ہونے کا آپ ثبوت دیتے ہیں 🌹🌹🤗🤗
Masha Allah
ابرار بھائی بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
Asalamu aliqum ... ma sha ALLaH apki videos mazay ki hoti hein .. aik suggestion thi ... jab azan hoo ri hoo tau video recording rok lia kerain .. ager behter lagay tau ker lena ap nahin tau suggestion ko side ker dena ... jazakALLAHu khaira .
Mashallah
اظہر بھائی بہت بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین دعاؤں میں یاد رکھا کریں اور ویڈیو ضرور دیکھا کریں تعاون کا شکریہ 🌹
Ya ALLAH hum Jaise chote UA-camr ko bhi kamiyabi de Ameen🧡🤤itni mehnat karte hain pr koi nhi hami support krta😥😥😓yy
thank you very much as اللہ پاک ہر مسلمان کو کامیاب کرے آمین
Good
بہت شکریہ اسد ٹی وی اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اور کامیاب کرے آمین
Ye driver bhai kitna decent he prha ljha bhai o g ye
اللہ پاک بھائی جان آپ کو خوش رکھے 🌹❤
Masha Allah sajad bhai Good work nice sharing👍👍👍
بہت بہت شکریہ ہاشمی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
ड्रायवर साहब ने सभी ड्रायवर भाईयों को बहुतही अच्छा सलाह दिया है love from India 👍👍👍🌹🌹🌹
بہت شکریہ پیارے بھائی جان سلامت رہو آمین
Mashallah boht behtereen
Skyways and Daewoo express next time
Jazak Allah Khair janab
ٹھیک ہے بھائی جان ضرور انشاءاللہ بہت بہت شکریہ 🌹🌹
Good information keep it up bro ❤😊
ali prank بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
😂😂😂
ماشاءاللّٰه
Rahim Vlog بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
MashaAllah. Driver is a decent fellow
بہت شکریہ بھائی جان کمال محبت اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین 🌹🌹
@@SajjadRid. sir I really love the way you conduct interview. Your language is sweet. Stay happy
Nice Video
بہت بہت شکریہ پیارے بھائی جان اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ہے
Ye jo bus h bikar h agr hadsa ho Jay to bchny k chance km hoty h is liy non ac bus shi h aur kraya bi is s km hota h
اللہ تعالی ہر مسلمان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے پیارے بھائی جان بہت بہت شکریہ 🌹🌹🌹🌹
Bro ap ny SHALIMAR 066 karachi time non ac bus ki ni bnai ustad Basheer
بھائی جان کل شالیمار کا استاد سویا ہوا تھا نیکسٹ چکر میں انشاءاللہ بناؤں گا بہت بہت شکریہ کمنٹ کرنے کا 🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤❤❤
بہت شکریہ رانا ارسلان صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہمیشہ خوش رہو آمین
@@SajjadRid. Thanks
Sajjad bhai sadi wat apv used d prices d video d guzarish hy salam salam salam.
بھائی جان بہت شکریہ آپ ہمارے بھائی ہیں میں انشاءاللہ ضرور ویڈیو بناؤں گا بس تھوڑا سا ٹائم چاہیے آپ کی مہربانی اور محبت ہے 🌹
@@SajjadRid. lala barri meherbani thanks a bad raho
Adil shah ka review karo bhai
حبیب بھائی بہت بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے میں انشاءاللہ ضرور ویڈیو بناؤں گا عادل شاہ کی آپ نے تعاون برقرار رکھنا ہے
@@SajjadRid. Ji janab apka bhot bhot shukria Allah pak apko kamyab kare khush rakhe amin
Sir ap na review Lia nhi Shahzad express ka
بھائی جان شہزاد ایکسپریس بہاولپور میں چلتی ہے یا ملتان میں
Bhi Jan Shahzada express Karachi sa Multan tak ATI hai
@@shahzadahmad128 ملتان سے کتنے بجے کراچی جاتی ہے بھائی جان ضرور بتائیں بہت شکریہ
Ap ki catagery kon se ha
Transport
Good
اشفاق بھائی بہت بہت شکریہ سلامت رہو 🌹
😂😂😂😂