"مہرِ منیر" قرآن کی منزلِ سادس - سورۃ الصافات تا سورۃ الحجرات.. پروفیسر اخلاق احمد یوسفی

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 6

  • @khalidmehmood746
    @khalidmehmood746 4 місяці тому

    ماشاء اللہ. بہت عمدہ گفتگو. بارک اللہ فیکم🌹🌹🌹

  • @aspiritfromallaahtheomnisc3245
    @aspiritfromallaahtheomnisc3245 4 місяці тому

    ❤❤❤❤❤

  • @akhlaqahmedyousufi786
    @akhlaqahmedyousufi786 4 місяці тому +1

    دل دے اندر خانہ کعبہ، ساڈا ہویا گھر وِچ حَج
    آپ اِمام تے آپ نمازی، آپے بانگاں دیواں اَج
    نیڑے آ کے ویہڑے ساڈے وَسنا ای تے وَس
    چمکاں مار نہ دُوروں سانُوں، اینویں نہ پیا گَج
    تیرا اِک علاج میں دَسّاں، جا کے شِیشہ ویخ
    اپنا کُجھ تے نظر نہ آوے، سانُوں دَسنا ایں بَج
    آپے لاوے عِشق عدالت، آپے پھائیاں پاوے
    آپ وکیل تے آپے مُلزم، آپے بَنیا اپنا جَج
    لَے میں پنجواں بال کے چَلّی، رکِھیں میرِیاں شَرماں
    تُوں لجپال سداؤندا واصفؔ، پالِیں میری لَج
    ___________________
    ۔۔۔ حضرت واصف علی واصف رح
    🌺

  • @akhlaqahmedyousufi786
    @akhlaqahmedyousufi786 4 місяці тому

    رحمدلی...
    کچھ لوگ اکیلے ہیں
    کچھ لوگ اداس ہیں
    کچھ لوگ ناراض ہیں
    کچھ لوگ بیمار ہیں
    اکثریت کو کسی ہمدرد کی ضرورت ہے جو اسکی بات سنے اور ہمدردی کے دو بولوں سے اس میں جینے کا حوصلہ پیدا کرے
    کسی کے چار الفاظ سننے اور ہمدردی کے دو بول بولنے کیلئے مال و دولت کا ہونا ضروری نہیں ہے...