سبحان اللہ قاضی صاحب کمال آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبان مبارک سے یار صداقت حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ ،، یا اللّٰہ ہمیں ھدایت عطاء فرما آمین ،، لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ،،، لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ،، لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ،، لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ،،
ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَقَالُوْۤا اَبَشَرٌ یَّهْدُوْنَنَا٘-فَكَفَرُوْا وَ تَوَلَّوْا وَّ اسْتَغْنَى اللّٰهُؕ-وَ اللّٰهُ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ(6)  ترجمۂ کنز الایمان یہ اس لیے کہ اُن کے پاس اُن کے رسول روشن دلیلیں لاتے تو بولے کیا آدمی ہمیں راہ بتائیں گے تو کافر ہوئے اور پھرگئے اور اللہ نے بے نیازی کو کام فرمایا اور اللہ بے نیاز ہے سب خوبیوں سراہا۔  تفسیر صراط الجنان {ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ: یہ اس لیے کہ ان کے پاس ان کے رسول روشن دلیلیں لاتے۔} یعنی سابقہ کافروں پر یہ دنیا کے عذاب اس لیے آئے کہ جب ان کے پاس ان کے رسول روشن دلیلیں لاتے اور معجزے دکھاتے( جن سے ان کی حقّانیّت روزِ روشن کی طرح ظاہر ہو جاتی) تو وہ کہتے : کیا آدمی بشر ہماری رہنمائی کریں گے؟ تو انہوں نے رسولوں کا انکار کر کے کفر کیااور ایمان لانے سے پھر گئے اور اللّٰہ تعالیٰ تو ازل سے ہی ان کے ایمان اور ان کی طاعت و عبادت سے بے پرواہ ہے کیونکہ وہ اپنی مخلوق سے بے نیاز اور اپنے تمام اَفعال میں حمد کے لائق ہے، (چنانچہ جب انہوں نے کفر کیا اور کسی طرح ایمان نہ لائے تواس کا نتیجہ یہ ہواکہ دنیا میں ان پر عذاب آئے)۔( خازن، التغابن، تحت الآیۃ: ۶، ۴ / ۲۷۵، تفسیر کبیر، التغابن، تحت الآیۃ: ۶، ۱۰ / ۵۵۳، مدارک، التغابن، تحت الآیۃ: ۶، ص۱۲۴۷، ملتقطاً) آیت ’’ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ‘‘ سے حاصل ہونے والی معلومات: اس آیت سے تین باتیں معلوم ہوئیں (1)… ہر رسول عَلَیْہِ السَّلَام کو معجزہ ضروردیا گیا۔یاد رہے کہ کسی کو ایک اور کسی کو زیادہ معجزات عطا کئے گئے اور ہمارے حضور پُرنور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو سب سے زیادہ معجزے عطا ہوئے ہیں ۔ (2)…کافروں نے بشر کے رسول ہونے کا انکار کیا۔یہ ان کی بے عقلی اور نافہمی کی انتہاء ہے، کہ انہوں نے بشر کا رسول ہونا تو نہ مانا جبکہ پتھروں کو خدا تسلیم کرلیا۔ (3)… برابری کا دعویٰ کرنے کے لئے نبی کو بشر کہنا کفر ہے ۔یاد رہے کہ عام محاورہ میں یعنی بے ادبی کے انداز میں انبیاء ِکرام عَلَیْہِ مُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو بشر کہہ کر پکارنا حرام ہے اور یہ کافروں کا طریقہ ہے۔ کافروں کا عقیدہ ھے۔۔۔
عجم ہنوز نداند رموز دیں ورنہ حسین احمد زدیوبند ایں چہ بوالعجبیست سرود برسر منبر کہ ملت از وطن است چہ بے خبر زمقامِ محمد عربی است صلی الله علیہ وآلہ وسلم بہ مصطفے برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست اگر بہ او نرسیدی تمام بو لہبیست 0:10
❤❤❤❤🎉🎉🎉ماشاءاللّٰه❤❤❤ماشاءاللّٰه❤❤🎉
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ قاضی صاحب ❤❤❤❤❤
Mashallah qazi sahab allah pak aapka saya hamre sarun par dayam aur qayam rakhe
السلام علیکم
قاضی صاحب آپ نے کمال کر دیا اللہ پاک آپ کو صحت و ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ
الحمدللہ
سبحان اللہ
سبحان اللہ کیابات مولاناصاحب آللہ آپکونظربدسےمحفوظ فرمائے
سبحان اللہ قاضی صاحب کمال آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبان مبارک سے یار صداقت حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Swallallahu alaihi wa sallam
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
@@malikattiq9478 خادم آستانہ عالیہ حضرت کیلانوالہ شریف محمد جمیل نقشبندی کیلانی گجرات
اللہ اکبر
ماشاءاللہ کیا بات ہے حضرت
کس قدر خوبصورت نکتے بیان کیے ہیں۔۔
اللہ سلامت رکھے آپ کو ۔۔
ماشاءاللہ
What a great style and sublime wording, excellent job
اللہ پاک قاضی صاحب کو زندگی میں برکت عطا فرمائے
قاضی 🎉
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ اللہ اکبر
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
ماشاءاللہ مولانا آپکی شجاعت کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤
MashaAllah❤
Kya bat ha ulmie dewbabd ki wah maza agya kasam sy
ماشاءﷲ قاضی صاحب بہت زبردست✨🎄
Qazi Mutee Ullah Saeedi ZINDABAD
❤ excellent ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
I'm the biggest fan of you Qazi Sahb
MashAllah ❤❤❤❤
بہت خوب قاضی صاحب
ماشاءاللہ ،، یا اللّٰہ ہمیں ھدایت عطاء فرما آمین ،، لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ،،، لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ،، لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ،، لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ،،
ماشا اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤😂❤
Mashallah ji
Masha Allah qazi sahab ulamae dewband ke chamakte huwe sitare Subhan Allah
قاضی صاحب ایک بیان شانِ علماء دیوبند پر بھی ہو جائے ❤
بلکل
وہ بیان ہے آپ تلاش کرو
انکی شان جنہوں نے اپنے نام کے کلمے پڑھائے
@@myajugodblessyou1812 انہوں نے نہیں پڑھا ان کے مرید کے زبان سے بے اختیاری میں نکل رہا تھا اس کا جواب مفتی طارق مسعود صاحب صاحب نے دیا ہے بھائی
Gg Bilkul Qazi sb
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Swallalla-hu alaihi wa sallam.
اتنی قیمتی باتیں سن کر قاضی صاحب کو ہدیہ بھی دو اپنی وسعت کے مطابق
Allahu Akbar.
Swallalla-hu alaihi wa sallam.
Alhamdulillah.
Alhamdulillah.
Alhamdulillah.
Subhan ALLAH
Subhan ALLAH
Subhan ALLAH
اللہ پاک جزاء خیر دے
Mashallah
Yum Zinda he valaa❤❤❤❤❤
Masha Allah g
Mashallah ❤️
Wa kazi
❤❤❤❤
Bidati Logo ko gumrah karty han par ulmie dewband sachy ashiq rasol han wah qazi saab
Mashalla ulmae deoband ke chamkte chand
Qazi I love you
قاضی صاحب جناب دیوبندی اور اہلسنت کے موضوع پر بیان ھونا چاہیے شکریہ
Ullama deoband zindabad ❤
ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَقَالُوْۤا اَبَشَرٌ یَّهْدُوْنَنَا٘-فَكَفَرُوْا وَ تَوَلَّوْا وَّ اسْتَغْنَى اللّٰهُؕ-وَ اللّٰهُ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ(6)
 ترجمۂ کنز الایمان
یہ اس لیے کہ اُن کے پاس اُن کے رسول روشن دلیلیں لاتے تو بولے کیا آدمی ہمیں راہ بتائیں گے تو کافر ہوئے اور پھرگئے اور اللہ نے بے نیازی کو کام فرمایا اور اللہ بے نیاز ہے سب خوبیوں سراہا۔
 تفسیر صراط الجنان
{ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ: یہ اس لیے کہ ان کے پاس ان کے رسول روشن دلیلیں لاتے۔} یعنی سابقہ کافروں پر یہ دنیا کے عذاب اس لیے آئے کہ جب ان کے پاس ان کے رسول روشن دلیلیں لاتے اور معجزے دکھاتے( جن سے ان کی حقّانیّت روزِ روشن کی طرح ظاہر ہو جاتی) تو وہ کہتے : کیا آدمی بشر ہماری رہنمائی کریں گے؟ تو انہوں نے رسولوں کا انکار کر کے کفر کیااور ایمان لانے سے پھر گئے اور اللّٰہ تعالیٰ تو ازل سے ہی ان کے ایمان اور ان کی طاعت و عبادت سے بے پرواہ ہے کیونکہ وہ اپنی مخلوق سے بے نیاز اور اپنے تمام اَفعال میں حمد کے لائق ہے، (چنانچہ جب انہوں نے کفر کیا اور کسی طرح ایمان نہ لائے تواس کا نتیجہ یہ ہواکہ دنیا میں ان پر عذاب آئے)۔( خازن، التغابن، تحت الآیۃ: ۶، ۴ / ۲۷۵، تفسیر کبیر، التغابن، تحت الآیۃ: ۶، ۱۰ / ۵۵۳، مدارک، التغابن، تحت الآیۃ: ۶، ص۱۲۴۷، ملتقطاً)
آیت ’’ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ‘‘ سے حاصل ہونے والی معلومات:
اس آیت سے تین باتیں معلوم ہوئیں
(1)… ہر رسول عَلَیْہِ السَّلَام کو معجزہ ضروردیا گیا۔یاد رہے کہ کسی کو ایک اور کسی کو زیادہ معجزات عطا کئے گئے اور ہمارے حضور پُرنور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو سب سے زیادہ معجزے عطا ہوئے ہیں ۔
(2)…کافروں نے بشر کے رسول ہونے کا انکار کیا۔یہ ان کی بے عقلی اور نافہمی کی انتہاء ہے، کہ انہوں نے بشر کا رسول ہونا تو نہ مانا جبکہ پتھروں کو خدا تسلیم کرلیا۔
(3)… برابری کا دعویٰ کرنے کے لئے نبی کو بشر کہنا کفر ہے ۔یاد رہے کہ عام محاورہ میں یعنی بے ادبی کے انداز میں انبیاء ِکرام عَلَیْہِ مُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو بشر کہہ کر پکارنا حرام ہے اور یہ کافروں کا طریقہ ہے۔ کافروں کا عقیدہ ھے۔۔۔
Mashallah maa ki duoyen Hein
❤😅
عجم ہنوز نداند رموز دیں ورنہ
حسین احمد زدیوبند ایں چہ بوالعجبیست
سرود برسر منبر کہ ملت از وطن است
چہ بے خبر زمقامِ محمد عربی است
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
بہ مصطفے برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست
اگر بہ او نرسیدی تمام بو لہبیست 0:10
well done
صلی اللہ علیہ وسلم
❤❤❤❤🎉🎉🎉ماشاءاللّٰه❤❤❤ماشاءاللّٰه❤❤
Swallalla-hu alaihi wa sallam.
❤❤❤
Swallalla-hu alaihi wa sallam.
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤