آپ ﷺ نے فرمایا مفہوم ہے کہ تم میں سب سے بہترین لوگ میرے زمانے کے لوگ ہیں پھر وہ جو ان کے قریب ہوں پھر وہ جو ان کے قریب ہوں، اور یہ بہترین ہونا بہترین صفات کے حامل ہونے کی وجہ سے تھا، لہزا دعوت کی مہنت بھی اسی لئے ہے کہ ہم اور آپ بھی صحابہؓ کی صفات والے بن جائیں. امیرعالم تبلیغی جماعت حضرت جی مولانا محمد سعد صاحب کاندھلوی دامت برکاتہم عالیہ بھی ان ہی میں کہ ایک ہیں اور اسی چیز کو عوام میں لانا چاہتے ہیں.
محسن انسانیت و مصلح اعظم حضرت اقدس مولانا محمد الیاس صاحب نوراللہ مرقدہ کے اولاد اور آپ کے قائم کردہ رشد و ہدایت کے عظیم عالمی مرکز نظام الدین کی دفاع کرنے پر ھم Shaz Group Official کیلئے دل کی گہرائیوں سے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت آپ کو دنیا و آخرت دونوں جہاں میں اسکا بہترین شایانِ شان بدل عطا فرمائے. آمین ثم آمین یا رب العالمین

اللہ تعالٰی حضرت جی مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے علم اور اعمال، فہیم میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤