قرآن و سنت کی روشنی میں نظربد حسد جادو ،اورآسیب وغیرہ کا شرعی علاج اورتوڑ
Вставка
- Опубліковано 18 вер 2024
- video download link
www.mediafire.c...
Audio file download link
drive.google.c...
1PDF file download link
www.mediafire.c...
2PDF file download link
drive.google.c...
نطربد ،حسد ،اور جادو سے متعلق کتابیں ڈاون لوڈ لنک
drive.google.c...
جادو، نظر بد، جنّات سے بچنے کی دعائیں اور اسم اعظم اور ضروری اذکار اس سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
goo.gl/fQaWYR
نہایت اعلیٰ مجموعہ ِقرآن و حدیث
اسپیشل نوٹ:لوگو! اگر تمہیں اَلرُّقْيَةَ الشَّرْعَيَّه کے نام سے مندرجہ بالا آیات قُرآنی اور احا دیث رسول صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ سے ثابت دُعائیں خود پڑھنی ہیں وہ فائلیں مختلف کیٹگریزی (تین قسموں کی ہیں) نمبر 1اگر تو آپ کے پا س اچھی قسم کا اینڈ رایڈ فون (ANDROID MOBILE) ہوجس پرپی ڈی ایف(PDF) فائل ٹھیک سے دیکھائی دیتی ہو ۔نمبر2 اگر آپ کے پاس ٹیب (ٹیبلٹ) TABLET(TAB)ہو تو اس کے لیے الگ سے فائل ہے ۔نمبر 3آپ کو ایک عدد شیٹ فائل چاہیے جس کے اندر 60 یا اس سے زیادہ صفحے ہوں جس میں آپ پرنٹ اےفور سائز (PAPER,A4,SIZE) پیپر لگا سکیں تا کہ جب آپ فائل (اے فور والی (A4کے پرنٹ نکلوائیں گے یا نکلیں گے تو انہیں محفوظ کر لیں اپنے پاس ،ایک اور ضروری بات ؛جو لوگ رنگ دار پرنٹ(COLOR PRINT)نہیں نکلوا سکتے یا نکال نہیں سکتےتو وہ سیاہ پرنٹ (BLACK AND WHITE PRINT)نکلوا ئیں یا نکلا ل لیں اور بعد میں ھائی لائٹ مارکر (HIGHLIGHTER MARKER)کے ذریعے ان الفاظ کو ھا ئی لائٹ کر لیں جن کو آپ نے تکرار(بار با ر) پڑھنا ہو آخر میں اس دُعا کے ساتھ کہ اللہ آپ کا حامی وناصر ہوآمین(انشاءاللہ) ڈؤان لوڈلنک1 ۔www.mediafire.c... ڈؤان لوڈ لنک2۔www.mediafire.c... ڈؤان لوڈ لنک3۔ drive.google.c...
جنات اور شیاطین سے بچاؤ کی تدابیر
جنات و شیاطین کے شر سے محفوظ رہنے کے لیے درج ذیل امور کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے
1. اپنی نیت کو ہر وقت خالص رکھنا
2. اپنے عقائد درست رکھنا اور عبادات میں بھر پور محنت کرنا،خصوصاً نماز کا اہتمام کرنا
3. ہر دم اللّٰہ تعالیٰ پرمکمل توکل اور بھروسہ رکھنا
4. ہر وقت تقویٰ اورخوفِ الٰہی کو دل میں جگہ دینا
5. پورے دین پر استقامت اختیارکرنا خصوصاًارکان اسلام کی پاسداری کرنا
6. صبح و شام کے مسنون اذکار کی پابندی کرناجادوسے بچنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔
7. کسی بل میں پیشاب کرنے یا ہڈی اور لید وغیرہ سے استنجا کرنے سے پرہیز کرنااور دعائے بیت الخلا «بسم الله اللهم إني أعوذ بك من الخبث والخبائث» پڑھ کر پیشاب کرنا۔
8. اس موذی مرض سے بچنے کے لیے ہر وقت اللّٰہ جل جلالہٗ سے مدد طلب کرنا
9. ہر کام کی ابتدا میں بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا
10. دینی حوالےسے معاشرےمیں پھیلی ہوئی ہر طرح کی بدعات و خرافات سے دور رہنا،خصوصاً شرک ، کفر و نفاق سے اجتناب کا اہتمام کرنا، نیز کتاب و سنت سے اپنے تعلق کو مضبوط کرنا
11. حرام خوری اور حرام کاری سے اپنی زبان، نگاہ اور پیٹ کو محفوظ رکھنا
12. شیطانی آلات اوربدکاری کاپیش خیمہ یعنی موسیقی ،گانے وغیرہ سننے سے مکمل پرہیز کرنا
13. غیر محرم عورتوں سے بد نظری ،خلوت اور مصافحہ کرنے سے اجتناب کرنا کیونکہ یہ شیطان کے جال اور پھندے ہیں۔
14. بدن،جگہ اورکپڑوں کی طہارت کامکمل اوربغیرکسی کوتاہی کے فوری اہتمام کرنا خصوصاً بچوں اور اپنے پیشاب کے چھینٹوں سے، حالتِ جنابت واحتلام اور حالتِ حیض وغیرہ سے۔
15. زیادہ دیر غصّے ، نفسیاتی اور شہوانی خیالات میں اُلجھے رہنے سے بچنا
16. ویران مقامات،حمام ،قبرستان وغیرہ میں ٹھہرنااور بالخصوص اندھیرےمیں اکیلےسونا یا بیٹھنا انتہائی نقصان دہ ہے۔
17. گھریلو اور خاندانی ناچاکیوں سے حتیٰ الوسع اجتناب کرنا۔ آپس میں صلہ رحمی اور محبت و پیار کی فضا پیدا کرنے کی کوشش کرنا
18. صبح نہار منہ سات عجوہ کھجوریں کھانا
19. قرآنی آیات اور مسنون اذکار کے سوا کوئی وظیفہ خاص تعداد ،خاص اوقات اورمتعین جگہوں میں بیٹھ کر نہ پڑھنا ۔
20. کثرت سے صدقہ وخیرات کرنا
21. اعمال صالحہ کو اپنی حقیقی غذا سمجھنا
22. پردے کی مکمل پابندی کرنا
23. عورت کے لیے ناخن بڑھانے، مساج کرنے اور بال کٹوانے سے بچنا
25. غیبت ،حسد ، کینہ جھوٹ مذاق اور دیگر ملعون افعال سے بچنا
26. غلط لٹریچر پڑھنے، سننے اور لکھنے سے بچنا
27. گھروں میں تصاویر ،بت اور شوپیس کی شکل میں سٹیچو رکھنے سے یا لٹکانے سے بچنا
28. تمام گناہوں کو ترک کر کے توبہ نصوح اور کثرت سے دعا کرنا
مذکورہ بالا اُمور كی پابندی کرنے سے انسان شریر جادو گروں کے جادو اور حاسدوں کے حسد سے مکمل طور پر محفوظ رہ سکتا ہے۔ان شاءاللّٰہ
Jazak allah
Qqqqqq
Subhanallah I got good relif with jadu thank you
Masha allha jajak allha
Masha allah ameen summa ameen
Mashallah mashallah zabardast zabardast awesome very nice sir good good thanks sir
ماشاءالله جزاك الله
Jazak Allah
Mashallah Allah Tala aapko iska hajar Jarur De
i like very much
Mashallah allah
Mashallah
jazzakallah... Allah pak ap ko apni hifzo amman mein rakhen... Ameen
Ameen
Best suras
JazakAllahKhair
Salam hai us rub ki sachi taqat ku or apki sachai ku ju apny kaha or is kalam ki sachai ki barkat sy sunny walu ki kaat hu tur hu Aaameen
Nice
Bohat bohat bohat piyara undaz hai perhnay ka or awaz may bohat roab hai. MashaAllah
❤️❤️❤️
OK
Kia mujhy tamtam tawuzat send ker sakty hain link main ,please
JazakAllah khair
Aslam o alaikum mashallah subhanallah
Q,,Children ka zahan tez hone ke liya koi wazifa batao?
👈القرآن
سورۃ نمبر 94 الشرح
اَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَـكَ صَدۡرَكَۙ ۞
وَوَضَعۡنَا عَنۡكَ وِزۡرَكَۙ ۞
الَّذِىۡۤ اَنۡقَضَ ظَهۡرَكَۙ ۞
وَرَفَعۡنَا لَـكَ ذِكۡرَكَؕ ۞
فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًا ۞
اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًا ؕ ۞
فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡۙ ۞
وَاِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ ۞
👈سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 25
رَبِّ اشۡرَحۡ لِىۡ صَدۡرِىْ ۞
وَيَسِّرۡ لِىۡۤ اَمۡرِىْ ۞
وَاحۡلُلۡ عُقۡدَةً مِّنۡ لِّسَانِیْ ۞
يَفۡقَهُوۡا قَوۡلِیْ ۞
👈 ((اللَّهُمَّ أَلْهِمْنِي رُشْدِي، وَأَعِذْنِي مِنْ شَرِّ نَفْسِي))
Ya Allah Madad.
🌹👌👌👌🇳🇪⛲👌
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
حضرت کیا اُردو میں PDF book مل سکتی بڑی مہربانی ہوگی آپکی
اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کا واسطہ
😢😢😢😢😢
Gud struggle
Masha allah
Aoa sir mere opper saaye ke asraat hain ..jab main yeh vazifa sunta hn ..to mere andar vibration si hoti hai .....or dil per bhi zor parta hai....mujhe kia krna chaiyye?
Meri tabyth har time teek ni hota hai ajeb ajeb kayal ata hai aur har kaam hai rekawt hai plz mulana shib batya ye jadu hai jaan hai ya koi aur chez? ye is k lie main ruqa sun sakta hun?
Aoa , Rana Nabeel ke liye ijazat talab hai?
Md.Mamunur Rashid
Dinajpur,Bangladesh
+8801788188133
اللہ تعالی نے اپنے نبی کو بھی روکا تیز قرآن کو مت پڑے اللہ آپ کے دل میں اتر دے گا اپنی کتاب ہو
Sir ijazat dy din
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔سیدمیرحسین کیلۓ اجازت مطلوب ہے۔۔۔۔
اجازت ہے
Mary sath masala ya ha k masal asay k gari kachay pa 200 km motorway pa 40 sa uper nae chalti Mari zandagi k sath ya he masala ha ma Puri life acha sb sa katara aya baghar Kasi mufad magar zalat ur bytukieri mili seda chalta hun muksan he nuksan kachy pa chalta hun winner kohe shakast he nae plz help me har achay Kam pa gahli ur gahli pa innam ki barsh akhar ya Kia ha
Can I talk to u sir??
M adnan 🌷☝️ how's billahi Minash Shaitan rajeem Bismillah Rahman Rahim🌷👆🌷🤲🌷🤲🌷😥🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🤲🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
My app say connect what'app number meliga kya
Janab muj pe meray uper kuch chezien h bari c gushta salo s mujhe oarishan ker k rakha h zehan bari bari sa rheta h dil m khouf o dar sa rheta h pesse rukhte nahi khatum ho jate h jis s mohabbat kerta hun usse shadi nahi ho pa rahi h ap ke pas mera kio Allah ho tu bata dejiye name Azhar Iqbal h
Iss sy jin ka ilaj hoga kya ghar mai jino ny parashan kardiya ghar badly bad bhi pechay ajaty hai wo
Kdr se hu app? Surah baqara daily perhu...lekin ghar me tv gana na bajay
Salam jnab ap moj sa rabta kar lina khtam ho gain jha ya jinat ..03454038791 farooq pakistan
Mai maharatra aurangabad sy hu sahab
Ise ko pardna ha ya sona haa
@@angelayan2575 bai jan ap mara watssap pa cal kar lina nikal jayn jha 00923454038791
Asalam O Alikum. Meri shadi may rukawat hai 14saloon sy. Jinnat mujhsy zinah b kerty hyn khuab may. Dua kerun pls mi kia kerun
Ruqua
iska hal mery pass ha....100%
iska hal ha mery passss.........contect with me
@@AnsarAli-fk5hg app kahan say ho
Ap kahan se hen
App say bath karna
Assalamualikum..bhai hme apse baat karna hai plz hm bhut.pareshsan hai bhai..plz
Plz humre lie duwa kar de jinat ne rizq ki bht bandsh kar di hai
Ap k sath problum keya he bhai
@@SAWORLD-bn4ph jinat ki hazri hai mre sistr phr
@@yoasafg9494
No problum ap kahan se hen
@@SAWORLD-bn4ph lahor se
@@yoasafg9494
Ap ka whatsap number
Salamalsikum plz dua for my
کون سا طریقہ ہے قرآن کو پڑھنےکا جٹکے مار کر پڑھنا ایسے قرآن کو پڑھنا قرآن کی آداب کے خلاف
Jazak Allah