Ya Mola Raza (a.s) | Sibtain Haider | New Manqabat Mola Raza 2023

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 вер 2024
  • #SibtainHaider #MolaRaza #NewManqabat #ImamRaza
    Bismillah ❤
    Exclusive Manqabat Mola Razaع
    Title: Ya Maula Razaع
    Recited By: Sibtain Haider
    Written By: Arsalan Azmi
    Composed By: Ahmed Ali
    Audio: ZDS Studio
    Video: TNA Production
    Special Thanks: Arif Baltistani
    Must Watch And Subscribe Our Official Channel♥
    ---------------------------
    Social Media Links.👇🏽👇🏽
    UA-cam Channel: / sibtainhaiderofficial
    Facebook Page: / sibtainhaider01
    Instagram Account: ...
    Twitter Account: Si...
    Lyrics :
    حیدرؑ کے پِسر اِبنِ زھراؑ
    یا مولا رضاؑ ، یا مولا رضاؑ
    مشہد کے ولی ہمرازِ خُدا
    یا مولا رضاؑ ، یا مولا رضاؑ
    اپنا اب کرم دکھا دے
    تو مجھے حرم دکھا دے
    در پے تو بُلا لے اب مجھے زرا
    عِشق کو جُنون دے دے
    تُو مجھے سکون دے دے
    کھول دے وہ سارے راستے زرا
    تو چاہے اگر مشکل یہ نہیں
    تو مجھکو دکھا مشہد کی زمیں
    تو دے گا صدا ہے مجھکو یقیں
    بس دیر نہ کر اب جلد بلا
    یا مولا رضاؑ ، یا مولا رضاؑ
    دُور ہو کے پاس ہے تو
    میرے دل کی آس ہے تو
    دل پے میرے مولاؑ تیرا راج ہے
    بِلیٙقیں اَحد نہیں ہے
    پھر بھی تیری حد نہیں ہے
    مولاؑ تو ہمارے سر کا تاج ہے
    بازو پے مرے تعویز ترا
    اے مولاؑ مرے جس روز بندھا
    تب دل سے مرے ہر خوف مٹا
    مُشکل کو مری کرتا ہے کُشاء
    یا مولا رضاؑ ، یا مولا رضاؑ
    دو جہان کا ہے آقا
    بادشاہِ طُوس مولاؑ
    سِکہ چل رہا ہے تیرے نام کا
    تیرا مرتبہ ہے اعلیٰ
    کوئی بھی نہیں ہے تجھ سا
    حال جانتا ہے خاص و عام کا
    اے ربِ ولی اے آقا مرے
    جُھکتی ہے جٙبِیں در پر ہی ترے
    چھوکٹ پے تری سجدے ہیں کئیے
    اے مولا مرے بندہ ہوں ترا
    رمزِ کِردِگار تُو ہے
    مولا میرا پیار تُو ہے
    اے عرب کے اور عجم کے بادشاہ
    تُو کرم کی انتہا ہے
    تُو بٙلائیں ٹالتا ہے
    ٹوٹے دل کا مولاؑ تو ہے آسرا
    تو دیکھ اِدھر بے آس ہیں ہم
    ہم پر بھی زرا کر نظرِ کرم
    مشکل ہے کٙھڑی ہر ایک قدم
    ہے صرف ترا دربار کُھلا
    یا مولا رضا ، یا مولا رضا
    ---------------------------
    All Rights are reserved with Sibtain Haider, upload or use of our content on any Website or Social Media platforms without our permission is strongly prohibited.

КОМЕНТАРІ • 437