Dua to relieve stress & anxiety by Imam Muhammad Baqir a.s || Maulana Kumail Mehdavi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 вер 2024
  • پریشانیوں اور اضطراب سے نجات کے لئے امام محمد باقر ؑ کی تعلیم کردہ بہترین دُعا
    تلاوت: مولانا کمیل مہدوی
    دُعا کا متن:۔
    يَا كَائِناً قَبْلَ كُلِّ شَيْءٍ وَ يَا مُكَوِّنَ كُلِّ شَيْءٍ وَ يَا بَاقِياً بَعْدَ كُلِّ شَيْءٍ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ أَهْلِ بَيْتِهِ وَ افْعَلْ بِي كَذَا وَ كَذَا بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِين۔
    ترجمہ: اے ہر شے سے پہلے، اے ہر شے کو وجود دینے والے، اے ہر شے کے بعد باقی رہنے والے، محمد و آل محمدؑ پر رحمت نازل فرما اور میرے ساتھ یہ سلوک فرما (اپنی دعا ذکر کیجئے)، تجھے تیری رحمت کا واسطہ، اے رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

КОМЕНТАРІ • 15