Aqeeda Imamat PLaylist ua-cam.com/play/PLxN9B2OZE3mOyiehZUVeaKO_m-8vy9xF5.html Sunni Shia Playlist ua-cam.com/play/PLxN9B2OZE3mMiWj7UrPS9dfpkjdfHUi_8.html Islam Vs Liberalism Munazra .Maulana Ishaq And Brother Kashif Ali ua-cam.com/video/OhDoIiZtyxY/v-deo.html
افسوس صد افسوس تاریخ اور اہل سنت کتب میں آئی ہوئی روایات یہ انا پرست جس کو بات بھی صحیح طرح سے کرنی نہیں آتی وہ شعیہ کی طرف نسبت دے رہا ہے۔ بھائی جاو پہلے مطالعہ کرو آزاد ذہین کہ ساتھ۔ لیکر کے فقیر نہ بنو ۔ پھر آ کر بات کرو ۔اور جب کچھ پڑھ لو گئے تو پھر بات اس انداز سے بیان کیا کرو جو اس مکتب کا موقف ہو اپنی طرف سے مرچ مصالحے لگانے سے فائدہ نہیں ۔
اگر بے کار کی باتوں سے فرصت ملے تو ایک کتاب ہے الغدیر کے نام سے نیٹ ہر بھی موجود ہے اس کا مطالعہ کر لو۔امید کرتا ہوں کہ اگر زیین سے قباحت نکال کر پڑھی تو ساری باتیں جو کرتے پھرتے ہو ڈھیر ہو جائیں گئیں ۔
@@Haider-se9ip الغدیر امینی کی ۔۔۔۔ اس میں وہی سب پرانے دلائل ہیں ۔۔۔ اور باقی شاعری ہی شاعری ۔۔۔ اور باقی کمی مطاعن لکھ لکھ کے پوری کی ہوئی ہے۔۔۔ نیا کچھ بھی نہیں۔۔۔۔ باقی ۔۔۔ یہاں جس کے بارے میں بھی بات ہو تو وہ تعصب سے ہٹ کے ہی ہوتی ہے۔۔۔۔ آپ کو غصہ دلانا یا فرقہ واریت پھیلانا مقصد نہیں ہوتا۔۔۔
کاشف بھائی آپ کا بیان سماعت فرما کر بیحد خوشی ہوئی کہ مولانا اسحاق مرحوم آپ جیسے ہونہار شاگرد تیار کر گئے ہیں۔ بیشک موت دنیا کی سب سے بڑی حقیقت ہے سب نے چلے جانا ہے اور بیشک آپ نے صحیح کہا کے اللہ تو موجود ہے جو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
اللہ تعالی مولانا اسحاق ♥ صاحب کی قبر کو غریق رحمت فرمائے لغزش و معاف فرمائے ان کی دینی خدمات قبول فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللھم آمین ♥
Wo log jo hadeeso ke haqeeqat janny baghir kisi bhi chez pe Yaqeen kar laity hai.. Parhy lekhy hony k bawajood on k lia kahna chahy gy "once a dngar always be a dngar"
Respected Kashif sahab Allah aap per Apni rahmatyn kary Aameen.Aap ko sahet wali zindagi dy.Aameen.Aap ki batayi hui jin jin batoon per hum amal kerty hyn uska ajar aap k ustad muhtarem Maulana ishaq sahab oar aap ko milta hy.
May jub b kisi shia mazhab k mutaliq kuch sunna chahta hon to kashif sahib se sunna chahta hon q k daleel b dety hai or sath may unbiased opinion b .. unho nay ba qaida phara hai tab ja k wo raad karty hai or daat k rad karty hai ..
مولا علی اور دیگر پنجتن پاک کو رسول ص نے خاص معنی میں اہل بیت کہا اور یہ احادیث اہل سنت کی کتابوں میں بھی موجود ہیں، کہ میں تمہارے درمیان دو کامل خلفاء قرآن اور اہل بیت کو چھوڑ کر جارہا ہوں (مصنف ابنِ ابی شیبہ) میں تمہارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں قرآن اور اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ کوثر پر مجھ سے آن ملیں گے ۔ پھر یہ حدیث کہ میرے اہل بیت کی مثال سفینہ ث کی ہے کہ جو ان سے متمسک رہا بچ گیا اور جو ان سے علیحدہ ہوا ہلاک ہوگیا۔ اس سب کے بعد بھی اگر کسی کو اہل بیت کے آئماء کے اللہ کہ طرف سے مقرر کئے جانے پر شک ہے تو وہ اندھا ہے، جو قیامت کے دن بھی اندھا ہی اٹھایا جائے گا
@@Atifkhan-gs5hl bhai me ne Maulana Ishaq RA ki video ka Link laga dia hai woh sun lijeye... Wese Yeh Wahi ke pohancha dena ka hukam hai... ke jo bhi Aap ki taraf Wahi aye usse mukammal pohancha dijeye... Allah Aap ko logon se bachaa le ga
صرف حسين رضى اللہ تعالى بن سیدناعلى رضى اللہ تعالى کا ماتم کیوں ؟ جنابِ حسين رضى اللہ تعالى عنہ كے والد سیدناعلى رضى اللہ تعالى عنہ تو اپنے صاحبزادےحسين سے افضل تھے انہيں شہيد كيا گيا ليكن وہ اس كے شہید ہونے پر ماتم نہيں كرتے تھے جس طرح وہ حسين رضى اللہ تعالى عنہ كے شہید ہونے والے دن ماتم كرتے ہيں. كيونكہ حسين رضى اللہ تعالى عنہ كے والد على رضى اللہ تعالى عنہ كو چاليس ہجرى سترہ رمضان المبارك جمعہ كے روز اس وقت شہید كيا گيا جب وہ نماز فجر كى ادائيگى كے ليے جا رہے تھے، اور اسى طرح عثمان رضى اللہ تعالى عنہ ، على رضى اللہ تعالى عنہ سے افضل ہيں انہيں محاصرہ كر كے ان كے گھر ميں چھتيس ہجرى ماہ ذوالحجہ كے ايام تشريق ميں شہيد كيا گيا، اور انہيں رگ رگ كاٹ كر ذبح كيا گيا، ليكن لوگوں نے انکی شہادت كے دن كو ماتم نہيں بنايا. اور اسى طرح عمر بن خطاب رضى اللہ تعالى عنہ جو كہ عثمان اور على رضى اللہ تعالى عنہما سے افضل ہيں انہيں نماز فجر پڑھاتے ہوئے محراب ميں قرآن مجيد كى تلاوت كرتے ہوئے شہيد كيا گيا ليكن لوگوں نے ان كى موت كے دن كو ماتم كا دن نہيں بنايا
غم حسین رضی اللہ عنہ میں رونا سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔۔۔۔جب نبی علیہ السلام کو شہادت حسین ؑ کی خبر دی گئی تو آپ علیہ السلام بھی روئے۔۔۔۔۔ صحیح احادیث سے ثابت ہے۔
@@nazeerpasha2075 ua-cam.com/video/J2j7kMOWMX0/v-deo.html باقی آپ کہیں گے تو مزید بھیج دوں گا۔۔۔۔لیکن شیعہ کی ضد میں ہمیں اہل بیت کے فضائل کا انکار نہیں کرنا چاہیے۔۔۔۔
why not upload new content ,we who cant be present in flesh follows an learn from the platform. please make it relgular. lots of masails are solved without any confusion that ordinary muftis create
کہاں سے آتے ہے یہ لوگ۔قرآن اور حدیث کا کچھ پتا نہیں ہے روز ایک نیا کہانی بناتے ہیں سب سے پہلے حدیث سے ثابت کرو کی پیغمبر اکرم صلی نے بتایا ہو کی میرے دنیا سے جانےکے بعد میرا جنازہ چھوڑ کر ثقیفہ جاؤ اور وہاں خلیفہ بنانا ۔
Wah molvi, when you want to speak against ahlay hadith, you use tge same ahadith to refute them and claim these are authentic ahadith and now you want to speak against shias and you are mocking the same ahadith to prove your point. As someone rightly said to fox. Uff tari chalakiyain, uff tari bay-baqiyain. Lumari na huwi, molvi ho gayee. This perfectly fits you.
@@justislammaulanaishaq for Hadith-a-ghadir, should refer to Al-ghadir by Allamah Amini, that's a sufficient proof that Prophet(s) appointed Imam Ali(as). As for sunnis being a muslim, yes we believe muslim and they will go in jannah provided they don't have hatred towards the Ahlulbayt(as). Hadith of imam Ali(as) where he described the 8 gates of jannah have said, from the 8th gate will enter those muslim who don't have hatred towards us(he(as) didn't use the word sunni as it didn't exist at that time.
@@Kuch.bhi.official koi bhi 99 percent gumrah nahi hota. or agar mein apko kahon k 99% sunni gumrah hain to aap bhi yehi kahen ge mujhay. Bhai kisi ko galat sahi kehne se kuch galat and theek nahi ho jata.
@@Kuch.bhi.official In sahab ki mein izat krta hon kyun k ye aalim hain and Moulana ishaq k student hain jab unk sath bethey hotay thay tb inko dekhen ab inki baten ap dekhen moulana sahab to aisaay nahi thay baqi acha bura sab mein hota hai
Aqeeda Imamat PLaylist ua-cam.com/play/PLxN9B2OZE3mOyiehZUVeaKO_m-8vy9xF5.html
Sunni Shia Playlist ua-cam.com/play/PLxN9B2OZE3mMiWj7UrPS9dfpkjdfHUi_8.html
Islam Vs Liberalism Munazra .Maulana Ishaq And Brother Kashif Ali ua-cam.com/video/OhDoIiZtyxY/v-deo.html
@@antinasbiantikhuwarij8980 Quran Majeed Hazrat Abu Bakr RA Aur Hazrat Ali RA ki khilafat ka elaan karne ke liye Naazil hua tha ??
افسوس صد افسوس تاریخ اور اہل سنت کتب میں آئی ہوئی روایات یہ انا پرست جس کو بات بھی صحیح طرح سے کرنی نہیں آتی وہ شعیہ کی طرف نسبت دے رہا ہے۔ بھائی جاو پہلے مطالعہ کرو آزاد ذہین کہ ساتھ۔ لیکر کے فقیر نہ بنو ۔ پھر آ کر بات کرو ۔اور جب کچھ پڑھ لو گئے تو پھر بات اس انداز سے بیان کیا کرو جو اس مکتب کا موقف ہو اپنی طرف سے مرچ مصالحے لگانے سے فائدہ نہیں ۔
اگر بے کار کی باتوں سے فرصت ملے تو ایک کتاب ہے الغدیر کے نام سے نیٹ ہر بھی موجود ہے اس کا مطالعہ کر لو۔امید کرتا ہوں کہ اگر زیین سے قباحت نکال کر پڑھی تو ساری باتیں جو کرتے پھرتے ہو ڈھیر ہو جائیں گئیں ۔
@@Haider-se9ip
الغدیر امینی کی ۔۔۔۔ اس میں وہی سب پرانے دلائل ہیں ۔۔۔ اور باقی شاعری ہی شاعری ۔۔۔ اور باقی کمی مطاعن لکھ لکھ کے پوری کی ہوئی ہے۔۔۔ نیا کچھ بھی نہیں۔۔۔۔
باقی ۔۔۔ یہاں جس کے بارے میں بھی بات ہو تو وہ تعصب سے ہٹ کے ہی ہوتی ہے۔۔۔۔ آپ کو غصہ دلانا یا فرقہ واریت پھیلانا مقصد نہیں ہوتا۔۔۔
@@Haider-se9ip
مکمل پلے لسٹ
ua-cam.com/play/PLxN9B2OZE3mOyiehZUVeaKO_m-8vy9xF5.html
ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
Kamaaal kar diya Mufti sahab ne
JazakAllah o khairan.
Behtareen ustad ka behtareen shaghird.
جزاک اللہ
MashAllah
Apne Haq bat bayan ki hai
Allah Kashif Bhai ko Lambi Sehat de, wo humein Ilm transfer karte rahein.
Ameen
کاشف بھائی آپ کا بیان سماعت فرما کر بیحد خوشی ہوئی کہ مولانا اسحاق مرحوم آپ جیسے ہونہار شاگرد تیار کر گئے ہیں۔ بیشک موت دنیا کی سب سے بڑی حقیقت ہے سب نے چلے جانا ہے اور بیشک آپ نے صحیح کہا کے اللہ تو موجود ہے جو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
جزاک اللہ۔۔۔۔
ua-cam.com/users/BrotherKashifAli
Brother Kashif Ali Official Channel
اللہ تعالی مولانا اسحاق ♥ صاحب کی قبر کو غریق رحمت فرمائے لغزش و معاف فرمائے ان کی دینی خدمات قبول فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللھم آمین ♥
MA SHA ALLAH bohat zabardast
Mashallah Aisa ilmi Banda meinne kbhi nhi dekha ...
Good work...father of engineer Muhammad Ali mirza
جزاک اللہ خیرا بھائی
Wo log jo hadeeso ke haqeeqat janny baghir kisi bhi chez pe Yaqeen kar laity hai.. Parhy lekhy hony k bawajood on k lia kahna chahy gy "once a dngar always be a dngar"
Respected Kashif sahab Allah aap per Apni rahmatyn kary Aameen.Aap ko sahet wali zindagi dy.Aameen.Aap ki batayi hui jin jin batoon per hum amal kerty hyn uska ajar aap k ustad muhtarem Maulana ishaq sahab oar aap ko milta hy.
Aqeeda E Imamat
True and brave scholar
جزاک اللہ
Jizak Allah kheara
جزاک اللہ۔۔۔۔
بھت خوب صورت بیان
Allah paak aap ko jazie khair de Ameen sum Ameen,
Jazak Allah khair
جزاک اللہ
May Allah bless you your family and your teacher and grant him highest place in jannat fidrus kindly
Very good
Verynice
May jub b kisi shia mazhab k mutaliq kuch sunna chahta hon to kashif sahib se sunna chahta hon q k daleel b dety hai or sath may unbiased opinion b .. unho nay ba qaida phara hai tab ja k wo raad karty hai or daat k rad karty hai ..
Masha Allah
مولا علی اور دیگر پنجتن پاک کو رسول ص نے خاص معنی میں اہل بیت کہا اور یہ احادیث اہل سنت کی کتابوں میں بھی موجود ہیں، کہ میں تمہارے درمیان دو کامل خلفاء قرآن اور اہل بیت کو چھوڑ کر جارہا ہوں (مصنف ابنِ ابی شیبہ) میں تمہارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں قرآن اور اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ کوثر پر مجھ سے آن ملیں گے ۔ پھر یہ حدیث کہ میرے اہل بیت کی مثال سفینہ ث کی ہے کہ جو ان سے متمسک رہا بچ گیا اور جو ان سے علیحدہ ہوا ہلاک ہوگیا۔ اس سب کے بعد بھی اگر کسی کو اہل بیت کے آئماء کے اللہ کہ طرف سے مقرر کئے جانے پر شک ہے تو وہ اندھا ہے، جو قیامت کے دن بھی اندھا ہی اٹھایا جائے گا
ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام میری طرف سے
Can anyone please recommend a comprehensive and authentic book on the historical concept of Shia belief of Imaamat?
مجلسِ شوریٰ سے ولایت فقیہ تک ۔ احمد الکاتب
Kya aap mujhy iss book ka link send kr skty han?? Thank you
Hassan Allahyari
Bhai moulana ishaq ki jo imamat par khutba h iska pdf h kya? Or is ayat sahi matlab kya h surah maida 67
@MaulanaIshaqUrdu in se pooch lijeye
is ayat ka matlab issi bayan me mojood hai.. darmean me
ua-cam.com/video/2RdoIsIzseE/v-deo.html
@@justislammaulanaishaq aisi kon si bat h jo Allah keh raha h aye paigambar aap bata dijye agar aap nhi batate to aapne haq ada nhi kiya
@@Atifkhan-gs5hl bhai me ne Maulana Ishaq RA ki video ka Link laga dia hai woh sun lijeye...
Wese Yeh Wahi ke pohancha dena ka hukam hai... ke jo bhi Aap ki taraf Wahi aye usse mukammal pohancha dijeye... Allah Aap ko logon se bachaa le ga
صرف حسین کی شھادت کو اتنا بڑا مسلہ کس نے اور کس لۓ بنایا ؟
صرف حسين رضى اللہ تعالى بن سیدناعلى رضى اللہ تعالى کا ماتم کیوں ؟
جنابِ حسين رضى اللہ تعالى عنہ كے والد سیدناعلى رضى اللہ تعالى عنہ تو اپنے صاحبزادےحسين سے افضل تھے انہيں شہيد كيا گيا ليكن وہ اس كے شہید ہونے پر ماتم نہيں كرتے تھے جس طرح وہ حسين رضى اللہ تعالى عنہ كے شہید ہونے والے دن ماتم كرتے ہيں.
كيونكہ حسين رضى اللہ تعالى عنہ كے والد على رضى اللہ تعالى عنہ كو چاليس ہجرى سترہ رمضان المبارك جمعہ كے روز اس وقت شہید كيا گيا جب وہ نماز فجر كى ادائيگى كے ليے جا رہے تھے،
اور اسى طرح عثمان رضى اللہ تعالى عنہ ، على رضى اللہ تعالى عنہ سے افضل ہيں انہيں محاصرہ كر كے ان كے گھر ميں چھتيس ہجرى ماہ ذوالحجہ كے ايام تشريق ميں شہيد كيا گيا، اور انہيں رگ رگ كاٹ كر ذبح كيا گيا، ليكن لوگوں نے انکی شہادت كے دن كو ماتم نہيں بنايا.
اور اسى طرح عمر بن خطاب رضى اللہ تعالى عنہ جو كہ عثمان اور على رضى اللہ تعالى عنہما سے افضل ہيں انہيں نماز فجر پڑھاتے ہوئے محراب ميں قرآن مجيد كى تلاوت كرتے ہوئے شہيد كيا گيا ليكن لوگوں نے ان كى موت كے دن كو ماتم كا دن نہيں بنايا
غم حسین رضی اللہ عنہ میں رونا سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔۔۔۔جب نبی علیہ السلام کو شہادت حسین ؑ کی خبر دی گئی تو آپ علیہ السلام بھی روئے۔۔۔۔۔ صحیح احادیث سے ثابت ہے۔
@@justislammaulanaishaq جناب عالی ۔۔۔۔۔ کن سی حدیث ؟
@@nazeerpasha2075 ua-cam.com/video/J2j7kMOWMX0/v-deo.html باقی آپ کہیں گے تو مزید بھیج دوں گا۔۔۔۔لیکن شیعہ کی ضد میں ہمیں اہل بیت کے فضائل کا انکار نہیں کرنا چاہیے۔۔۔۔
why not upload new content ,we who cant be present in flesh follows an learn from the platform. please make it relgular. lots of masails are solved without any confusion that ordinary muftis create
V
کہاں سے آتے ہے یہ لوگ۔قرآن اور حدیث کا کچھ پتا نہیں ہے روز ایک نیا کہانی بناتے ہیں سب سے پہلے حدیث سے ثابت کرو کی پیغمبر اکرم صلی نے بتایا ہو کی میرے دنیا سے جانےکے بعد میرا جنازہ چھوڑ کر ثقیفہ جاؤ اور وہاں خلیفہ بنانا ۔
ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
Quran sya sabta ha app kay dilon pay mohar lagi we ha jo dhakta nhe app ko
E
Agar aj k din ap ko deen sonana moshkil he tu Ali ka ilan ketna moshkil tha rasul ko
When knowledge is absent then you can only tell stories and jokes ,please close quran in front of you and then tell your stories
ua-cam.com/play/PLH3gvuJis52Oy6jFYMLkECnpj82tOdm_z.html
See this playlist for more knowledge ...Thank You
Wah molvi, when you want to speak against ahlay hadith, you use tge same ahadith to refute them and claim these are authentic ahadith and now you want to speak against shias and you are mocking the same ahadith to prove your point.
As someone rightly said to fox.
Uff tari chalakiyain, uff tari bay-baqiyain.
Lumari na huwi, molvi ho gayee.
This perfectly fits you.
for example ?? Unho ne yehi kaha hai ke ahadith sahih hain lekin shia in ki galt explanation karte hain masla imamat ko saabit karne ke liye...
@@justislammaulanaishaq for Hadith-a-ghadir, should refer to Al-ghadir by Allamah Amini, that's a sufficient proof that Prophet(s) appointed Imam Ali(as).
As for sunnis being a muslim, yes we believe muslim and they will go in jannah provided they don't have hatred towards the Ahlulbayt(as). Hadith of imam Ali(as) where he described the 8 gates of jannah have said, from the 8th gate will enter those muslim who don't have hatred towards us(he(as) didn't use the word sunni as it didn't exist at that time.
Is brother kashif ali mein Moulana Ishaq madni ki aik jhalak nhi. Or isko mein chotia kahon sirf. Tu khud ko sirf sahi samjhta hai.
@@Kuch.bhi.official koi bhi 99 percent gumrah nahi hota. or agar mein apko kahon k 99% sunni gumrah hain to aap bhi yehi kahen ge mujhay. Bhai kisi ko galat sahi kehne se kuch galat and theek nahi ho jata.
@@Kuch.bhi.official In sahab ki mein izat krta hon kyun k ye aalim hain and Moulana ishaq k student hain jab unk sath bethey hotay thay tb inko dekhen ab inki baten ap dekhen moulana sahab to aisaay nahi thay baqi acha bura sab mein hota hai
@@syedalihurr ua-cam.com/play/PLxN9B2OZE3mOyiehZUVeaKO_m-8vy9xF5.html Aap yeh playlist dekh lijeye..
Ye sary batin ap ki ketab me mawjod he phir b ainkar karty ho sharam ki bat he
Tumra apnya immam khtya han kay nabi kay bat 12 immam hon gya jao apni book dhako
ua-cam.com/video/cvQh4QYcqYE/v-deo.html
Na dalayel nah kuch!
Ye kya hai?
Ishaq sahab k bayan mojood hain
Sun lijiye
@@muhammadusama8054 I don’t mean that. But wazahat ye karai gai mimber par ye hai na ki molana sahab
یار بات مختصراً کیا کرو
No Good book
تمہیں تو مسخرا ہونا چاہیے مولوی نہیں ہونا چاہیے
ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام م
Sabot tu ap k pass henahe fazol batin karty ho
Time waste.......?
Kabhi ao na hassan allahyari ky samny teri bolti bnd kartaa