Mery Bhai Muhammad Faisal ki fav naat thi ye qk 24 age Mai uska😢 intekal hogya eklota Bhai tha bht bra ashiq Rasool tha 2013 Mai intakl hua 1 zilhaj ko bus fever Mai intakal hogya haj Umrah ka behd janon tha usko shyd jbi Allah ny haj k mahiny Bulalia😢 Allah behisab magfirat kry uski Ameen
سُنتے ہیں کہ محشر میں صرف اٌن ﷺکی رسائی ہے گر اٌنﷺ کی رسائی ہے تو اپنی بن آئی ہے یوں تو سب اُنہیﷺ کا ہےپر دل کی اگر پٌوچھو یہ ٹو ٹے ہوۓ دل ہی خاص اُن ﷺکی کمائی ہے
سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان ﷺکی رسائی ہے گر اُنﷺ کی رسائی ہے لو جب تو بن آئی ہے مچلا ہے کہ رحمتﷺ نے امید بندھائی ہے کیا بات تری مجرم کیا بات بنائی ہے سب نے صف محشر میں للکار دیا ہم کو اے بے کسوں کے آقاﷺ اب تیری دہائی ہے یوں تو سب انھیںﷺ کا ہے پر دل کی اگر پوچھو یہ ٹوٹے ہوئے دل ہی خاص اُنﷺ کی کمائی ہے زائر گئے بھی کب کے دِن ڈھلنے پہ ہے پیارے اٹھ میرے اکیلے چل کیا دیر لگائی ہے بازار عمل میں تو سودا نہ بنا اپنا سرکار کرم تجھ میں عیبی کی سمائی ہے گرتے ہووں کو مژدہ سجدے میں گرے مولیٰ رو رو کے شفاعتﷺ کی تمہید اُٹھائی ہے اے دل یہ سلگنا کیا جلنا ہے تو جل بھی اُٹھ دَم گھٹنے لگا ظالم کیا دھونی رَمائی ہے مجرم کو نہ شرماؤ احباب کفن ڈھک دو منھ دیکھ کے کیا ہو گا پردے میں بھلائی ہے اب آپ ﷺہی سنبھالیں تو کام اپنے سنبھل جائیں ہم نے تو کمائی سب کھیلوں میں گنوائی ہے اے عشق تِرے صدقے جلنے سے چھٹے سستے جو آگ بجھا دے گی وہ آگ لگائی ہے حرص و ہوس ِ بد سےدل تو ، بھی ستم کر لے تو ہیں نہیں بے گانہ دنیا ہی پرائی ہے ہم دل جلے ہیں کس کے ہٹ فتنوں کے پرکالے کیوں پھونک دوں اک اُف سے کیا آگ لگائی ہے طیبہ نہ سہی افضل مکّہ ہی بڑا زاہد ہم عشق کے بندے ہیں کیوں بات بڑھائی ہے مطلع میں یہ شک کیا تھا واللہ رضا واللہ صرف اُن ﷺکی رسائی ہے صرف اُن ﷺکی رسائی ہے
Masha Allah .bahut piyari awaj hai .Kya Kalam likha hai mere ala hazrat ne jawab nahi hai Dil ki sukun mil jata hai
Mery Bhai Muhammad Faisal ki fav naat thi ye qk 24 age Mai uska😢 intekal hogya eklota Bhai tha bht bra ashiq Rasool tha 2013 Mai intakl hua 1 zilhaj ko bus fever Mai intakal hogya haj Umrah ka behd janon tha usko shyd jbi Allah ny haj k mahiny Bulalia😢 Allah behisab magfirat kry uski Ameen
Aameen
KIYA BAAT TERI RAZA KIYA NAAT BANAI HAI. ♥️♥️♥️
Masha Allah Bohot pyara Owais bhai ki awaz bohot achi hai
Please pin my comment
Maa Shaa Allah ♥️♥️
Masha Allah Bahut Achha
کمال انداز حاجی صاحب کا ❤ اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
سنتے ہیں کے محشر میں بس ان کی رسائی ہے پھر ان کی رسائی ہے تو پھر اپنی بن ای ھے حق حق حق
Waiting 4 more masha Allah Allama Hafiz Bilal Qadri Bhi Sath Hain
سبحان اللہ
Bhut khub🌹🌹🌹🌹Masha Allah
Haji sahab we love you❤
Mashallah Allah mujko aapke jaisa sacha aashqe rasool sallalahu alayhi alayhi😘😘😘 banaye
مــاشـــــآءالله💙 بیشک💚
Ek ek sher dil ko chhu jati hai
Hajrat ki naat sun kar achaa lagta h ma sha allah 😘😘
Wah Kiya bath he ALLAH SALAMATH RAKHE Aameen
Duniya k sabse bade neat khwan ko Allah salamat rakhe
ماشاءاللہ
سبحان الله ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
Masaallha I like owais Raza Qadri I love you owais Raza Qadri
Masha Allah 😍😍😍
Masha Allah. Kiya bat h. Haji sahab ki. Subhanallah.
Bht khubsoorat naat parhty ha
Subhan allah masha allah bahot umda haq haji sb slaamt rahen
Or
Hasideen pr lanat ho
❤️❤️❤️
Mashallah
اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا۶ فرماۓ آمین
Allah Salamat Rakhe ❤️
❤️ Subhan``Allah Beshak ❤️
bhai aap channel ka logo side m rakhege to zada accha hoga🥰🥰
ماشاءاللہ قیا بات ہو 😍😍😍😍😍😍
Mashaallah
Allah hazrat ko salamat rakhe ameen
Owaise bhai Most beautiful voice in the world Allah nabi paak ke sadqe apko unhi slamt rakhe
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH 🥀 🌹🌹 🥀🌹 🌹🥀 🌹 Ala hazrat zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad 🌹 in India 🌹 🌹
Inshallah azawajal
Masha Allah ❣️
ماشاءالله ❤⭐⭐⭐❤سبحان اللّه
Bhut.khoob
Imam Ahmad Raza khan..r.a 😘😘😘
ما شا ءاللہ
Mashaallah owais bhai kya bat hai subhanallah
Mashallah 👌👌👌
Owais Raza Qadri Sahab
Masha Allah 😍💚🌹💚🤲 Masha Allah 😍💚🌹💚🤲 Masha Allah 😍💚🌹💚🤲 Masha Allah 😍💚🌹💚🤲 Masha Allah 😍💚🌹💚🤲
Mashallah
MashaAllah🌷🌷🌷
Masha allah bhot khubsurat kalaam hai 🌹
Subhan Allah Masha Allah 🌷 🌷🌷 🌷🌷 🌷🌷 🌷🌷 🌹 🌹🌹 🌹🌹 🌹🌹 🌹🌹 🌹
Subhan Allah
Maasha allah kya hi baat hai kalame raza kk and madina ki aaaahaa
Sirf un ki.... ♥
سُنتے ہیں کہ محشر میں صرف اٌن ﷺکی رسائی ہے گر اٌنﷺ کی رسائی ہے تو اپنی بن آئی ہے یوں تو سب اُنہیﷺ کا ہےپر دل کی اگر پٌوچھو یہ ٹو ٹے ہوۓ دل ہی خاص اُن ﷺکی کمائی ہے
ماشاء اللہ بہت خوب
سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان ﷺکی رسائی ہے گر اُنﷺ کی رسائی ہے لو جب تو بن آئی ہے
مچلا ہے کہ رحمتﷺ نے امید بندھائی ہے
کیا بات تری مجرم کیا بات بنائی ہے
سب نے صف محشر میں للکار دیا ہم کو
اے بے کسوں کے آقاﷺ اب تیری دہائی ہے
یوں تو سب انھیںﷺ کا ہے پر دل کی اگر پوچھو
یہ ٹوٹے ہوئے دل ہی خاص اُنﷺ کی کمائی ہے
زائر گئے بھی کب کے دِن ڈھلنے پہ ہے پیارے
اٹھ میرے اکیلے چل کیا دیر لگائی ہے
بازار عمل میں تو سودا نہ بنا اپنا
سرکار کرم تجھ میں عیبی کی سمائی ہے
گرتے ہووں کو مژدہ سجدے میں گرے مولیٰ
رو رو کے شفاعتﷺ کی تمہید اُٹھائی ہے
اے دل یہ سلگنا کیا جلنا ہے تو جل بھی اُٹھ
دَم گھٹنے لگا ظالم کیا دھونی رَمائی ہے
مجرم کو نہ شرماؤ احباب کفن ڈھک دو
منھ دیکھ کے کیا ہو گا پردے میں بھلائی ہے
اب آپ ﷺہی سنبھالیں تو کام اپنے سنبھل جائیں
ہم نے تو کمائی سب کھیلوں میں گنوائی ہے
اے عشق تِرے صدقے جلنے سے چھٹے سستے
جو آگ بجھا دے گی وہ آگ لگائی ہے
حرص و ہوس ِ بد سےدل تو ، بھی ستم کر لے
تو ہیں نہیں بے گانہ دنیا ہی پرائی ہے
ہم دل جلے ہیں کس کے ہٹ فتنوں کے پرکالے
کیوں پھونک دوں اک اُف سے کیا آگ لگائی ہے
طیبہ نہ سہی افضل مکّہ ہی بڑا زاہد
ہم عشق کے بندے ہیں کیوں بات بڑھائی ہے
مطلع میں یہ شک کیا تھا واللہ رضا واللہ
صرف اُن ﷺکی رسائی ہے صرف اُن ﷺکی رسائی ہے
MASAH ALLAH ❤❤❤
سبحان الله
Subhanallah 🌹🌹
Masha Allah
Beshaq bht khoooooob
MASHAALLAH KAMAL KAMAL
QIBLA LOVE U😘😘😘
subhan allah ma sha Allah
MASHAALLAH 🌹
Alhamdulillah
Suban allah
masha allahh huzur
Mashaallah
Ally Pne accho me sdqe hme bhi toufiq de
Aaj Le in ki panah Aaj Madad mang inse
Phir na manenge Qayamath men Agar man Gaya
Suban Allah ❤️❤️❤️
🌹🌹Maslak-e-Ala Hazrat salamat rahe 🌹🌹
Mashaallah subhanallah beshaq,,,..♥️♥️💚💚💚💚💚💚💚♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️😭😭😭😭😭😭😭😭
Anas qadri you’re doing grea job but please avoid publishing ads contain nudity or sexual content
Subhanallh
Subhanallah
Masha Allah Subhan Allah ❤️🌷🌹💞
mashallah🌈🌈💚💚💙💙😘😘
Masahallah
Kya khoob
Subhaan Allah
Maashaallha subhaanallha
*Urs e Maslake alahazarat zindabad bad kalam e alahazarat sab mil ke oweis raza qadri😘✋✋👇*
👇
👍👍👍👍👍👍
Mashallah
Good
SUHANALLAH SUHANALLAH SUHANALLAH SUHANALLAH ❤❤💖💖🌹🌹
طیبہ نہ سہی ابتر مکہ ہی بڑا زاہد
ہم عشق کے بندے ہیں کیوں بات بڑھائی ہے
افضل ہے ابتر کا معنی زیادہ بدتر ہے اسلیے بدلیں فورا
مطلع میں یہ شک کیا تھا ولا رضا ولا
صرف ان کی رسائی ہے صرف ان کی رسائی ہے
ولا نہیں بھائی
وللّٰـه ہے
❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚
طیبہ نہ سہی ابتر مکہ ہی بڑا زاہد
ہم عشق کے بندے ہیں کیوں بات بڑھائی ہے
اے عشق تیرے صدقے جلنے سے چوٹے سستے
جو آگ بجھا دے گی وہ اگ لگائی ہے
بھائی ابتر کی جگہ افضل ہے
افضل
ابتر کے معنی اچھے نہیں ہیں۔ سورہ کوثر میں کافروں کے لئے ابتر کا لفظ استعمال ہوا ہے۔ شعر میں لفظ افضل ہے۔ براہ مہربانی اپنے کمینٹ کو ایڈٹ کریں
Masa allha
❤❤❤❤❤❤❤❤
💜
Very very nice
مجرم کو نہ شرماؤ احباب کفن ڈھک دو
پردے ہی میں رہنے دو پردے میں بھلائی ہے😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Allah Allah
Subhan Allha
Nice❤
♥♥
❤❤❤❤
🌹🌹🌹
💚❤️💛💛🧡💙💚
♥️♥️♥️
حضر ت محمد __ صلى الله عليه و سلم ....... ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
حضر ت علیؑ __ ر ضی ﷲ تعا لیٰ عنه ....... ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
حضر ت سیدہ فا طمة ا لز ہرا ..... ر ضی ﷲ عنہا ..... ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
حضر ت حسن __ ر ضی ﷲ تعا لیٰ عنه ...... ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
حضر ت حسین __ ر ضی ﷲ تعا لیٰ عنه ....... ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
Wah