یہ میسیج مفتی صاحب کے لیے ہے! محترم مفتی صاحب، السلام عليكم ورحمة الله، امام احمد ربانی اور شیخ سید احمد کبیر رفاعی رحمة الله عليهم اجمعين کی کتابوں سے توحید، توکل، رابطہ الہی پر پڑھا۔ تو یہ سب باتیں علماء کرام بیان کیوں نہیں کرتے؟ محرم سے ذل الحجہ، اعراس، ایام ولادت، پیری مریدی، کرامت، مستہبات، بدعات، شخصیت پرستی وغیرہ پر ہی بیانات ہوتے ہیں۔ الا ماشاءاللہ کیا ہم ہندی سنی مسلمانوں کو افکار و تعلیمات امام احمد ربانی کی اب پھر سے ضرورت نہیں؟ گروپ بندی اور شخصیت پرستی میں توٹ کر بیخر رہی سنیت کو امام احمد ربانی صاحب کی تعلیمات و افکار جو خالص توحید پر ہے اس پر آپ کی طرف سے سلسلے وار سیریز شروع کی جائے تو امت مسلمہ کی بڑی خدمات ہوگی۔ الله حامی و ناصر
Subhanallah
Subhanallah Alhamdulillah Allahu Akbar
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa rakathu
Masha allah
ماشاءاللہ
یہ میسیج مفتی صاحب کے لیے ہے!
محترم مفتی صاحب،
السلام عليكم ورحمة الله،
امام احمد ربانی اور شیخ سید احمد کبیر رفاعی رحمة الله عليهم اجمعين کی کتابوں سے توحید، توکل، رابطہ الہی پر پڑھا۔ تو یہ سب باتیں علماء کرام بیان کیوں نہیں کرتے؟
محرم سے ذل الحجہ، اعراس، ایام ولادت، پیری مریدی، کرامت، مستہبات، بدعات، شخصیت پرستی وغیرہ پر ہی بیانات ہوتے ہیں۔ الا ماشاءاللہ
کیا ہم ہندی سنی مسلمانوں کو افکار و تعلیمات امام احمد ربانی کی اب پھر سے ضرورت نہیں؟
گروپ بندی اور شخصیت پرستی میں توٹ کر بیخر رہی سنیت کو امام احمد ربانی صاحب کی تعلیمات و افکار جو خالص توحید پر ہے اس پر آپ کی طرف سے سلسلے وار سیریز شروع کی جائے تو امت مسلمہ کی بڑی خدمات ہوگی۔
الله حامی و ناصر
Subhanallah