Розмір відео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показувати елементи керування програвачем
Автоматичне відтворення
Автоповтор
ہم خستہ تنوں سے محتسبو کیا مال منال کا پوچھتے ہوجو عمر سے ہم نے بھر پایا سب سامنے لائے دیتے ہیںدامن میں ہے مشت خاک جگر ساغر میں ہے خون حسرت مےلو ہم نے دامن جھاڑ دیا لو جام الٹائے دیتے ہیںواہ صاحب واہ
ہم خستہ تنوں سے محتسبو کیا مال منال کا پوچھتے ہو
جو عمر سے ہم نے بھر پایا سب سامنے لائے دیتے ہیں
دامن میں ہے مشت خاک جگر ساغر میں ہے خون حسرت مے
لو ہم نے دامن جھاڑ دیا لو جام الٹائے دیتے ہیں
واہ صاحب واہ