اس پیج کو دیکھتے ہوئے کافی دیر ہو گئی ہے مجھے مجال ہے آج تک کسی نے کمنٹ میں کہا ہو کہ میں نے شوز خریدے ہوں یا کسی نے اپنا تجربہ شئیر کیا ہو کیا میری طرح یہاں سب ویڈیو دیکھنے آتے ہیں یا جیکٹ کی ویڈیو میں یہ کہتے ہیں سب کہ ریٹ بہت ذیادہ ہیں فلاں فلاں
کیو نہیں خرید تے مگر ہمارا سائز نہیں مل رہا اس میں جو ہمیں پسند آجائیں اس کا سائز بڑا ہوتا ہے اور جو ہمیں پسند نہیں وہ ہماری سائز کا ہوتا ہے عجیب اتفاق ہے 😅
❤❤❤ شیخ صاحب السلام علیکم دا ہڈی کے ساتھ انتہائی خوبصورت زندہ باد😂😂😂🎉🎉🎉
Bohat mehnga de raha hai. Karachi mein is se half rates pe original shoes milte han
😢😢😢 le do
شیر شاہ کراچی سے سارے پاکستان سپلائی ہوتا ہے
Sheikh sahab ,,, beard looking 👍
Good 👍
Bahi new blanice 5000 ka ho jay ga karachi se
Good ❤❤❤ good
Very high rates
Shiekh sahb me ne es se jote leye te kharab nikle oper se ye etny battamezy kerta he k Allah toba
Koyy bi na looo
Apnay paisy zayaa na karo
Is price me to Ndure Bata Borjan say milta hy
یہ سب فراڈی ہے خاص کر شاہ فیصل نامی سود خور
High rate
شیخ صاحب کیمرے کو اپڈیٹ کرنے کا وقت آچکا ہے، تھوڑی بہت گنجائش پیدا کرنا ہوگا۔
Sheikh sb ap sa request shop keeper ko bolain jis ki picture ka bolain wo bej dia krain last altaf ne nai beji bhot bola tha thanx
My experience in was a waste of shopping here
شیخ صاحب اللہ کا واسطہ ہے چند روپوں کی خاطر ان فراڈیوں کو پروموٹ مت کرو۔ غریب لوگ ان کی باتوں میں آکر لٹ جاتے ہیں ۔ اپ کو بھی بددعاییں ملیں گی
Shiekh sahb please es k video na banaye apna channel kharab kerdega
اس پیج کو دیکھتے ہوئے کافی دیر ہو گئی ہے مجھے مجال ہے آج تک کسی نے کمنٹ میں کہا ہو کہ میں نے شوز خریدے ہوں یا کسی نے اپنا تجربہ شئیر کیا ہو کیا میری طرح یہاں سب ویڈیو دیکھنے آتے ہیں یا جیکٹ کی ویڈیو میں یہ کہتے ہیں سب کہ ریٹ بہت ذیادہ ہیں فلاں فلاں
My ny kharidain hain hoka 7thousand my yahi sy.
یہ سب ٹوپی ڈراما ہے
کیو نہیں خرید تے مگر ہمارا سائز نہیں مل رہا اس میں جو ہمیں پسند آجائیں اس کا سائز بڑا ہوتا ہے اور جو ہمیں پسند نہیں وہ ہماری سائز کا ہوتا ہے عجیب اتفاق ہے 😅
@@upperdirkumrat6167 🤣🤣🤣
آپ پہلی دفعہ کمنٹ کر رہے ہیں ویسے ہمارا تجربہ بہت تلخ رہا ہے، یہ سب غلط بیانی سے کام لیتے ہیں، جوتوں کا نقص چھپاتے ہیں ۔ دھوکے باز لوگ ہیں ۔
ویڈیو بنانے کا کیا فائدہ جب کیمرہ ہی بے کار ہے۔کچھ دکھائی نہیں دیتا