بٹ صاحب فرمائشی پوری کرنے کا بہت شکریہ یہ جو گورنمنٹ کرسچن ہائی اسکول دیکھایا ہیے یہاں ہمارے علامہ اقبال صاحب پڑیے ہوئے ہیں اسکی بھی کبھی وڈیو بنائیے گا بڑا تاریخی سکول ہیے شکریہ
شکریہ بھائی صاحب بہت بہت، مہربانی فرما کر ایک ویڈیو گورمنٹ آحمدیہ گرلز ہائی سکول کی ویڈیو بنا دیں جوکہ کشمیر ی محلہ میں ہے ۔سکول کے سامنے ہی ایک بہت ہی پرانی سفید رنگ کی نہایت ہی خوبصورت حویلی ہے اسکی ویڈیو بنائیں مہربانی ہوگی
اسلم اے علیکم، میں امریکہ سے بول رہا ہوں اور میں سوچ رہا تھا کہ کیا آپ عسکری کالونی 1 سے سٹری 5 جا سکتے ہیں اور ہمیں محلہ اور علامہ اقبال کالونی دکھا سکتے ہیں اور پوری جگہ کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ میں واقعی اس کی تعریف کروں گا۔ شکریہ!!
Nice video
Purani yadaa taza ho gyeen (mohalla tibba jalian)👍🌺🌺🌺
Nice
MashaAllah bhai Allah ap ko kamyab kry
شکریہ جناب. بہت اعلیٰ
JazakAllah
بٹ صاحب فرمائشی پوری کرنے کا بہت شکریہ یہ جو گورنمنٹ کرسچن ہائی اسکول دیکھایا ہیے یہاں ہمارے علامہ اقبال صاحب پڑیے ہوئے ہیں اسکی بھی کبھی وڈیو بنائیے گا بڑا تاریخی سکول ہیے شکریہ
Shms pora daburji Sialkot video sir