History Of Shia | Shia Mazhab Ki Tareekh | Allama Hasan Zafar Naqvi | Mufti Fazal Hamdard
Вставка
- Опубліковано 13 вер 2024
- History Of Shia | Shia Ki Tareekh | Allama@SyedHasanZafarNaqvi | Mufti Fazal Hamdard #Shia
Shia ki tareekh history kya hai? kya shia firqa bad main banaya gaya ? shia ki mukammal tareekh aik shia alim allama hasan zafar naqvi nay kya bayan ki hai ? kya shia sahaba kiram ke zamanay main mojood thay ? shia ki history urdu hindi zaban main. mufti fazal hamdard ki shia scholar allama hassan zafar sahab kay sath shia history par guftugu.
Please Join nmy Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
Subscribe Mufti Fazal Hamdard UA-cam:
/ muftifazalhamdard
Thank you
Mufti Fazal Hmadard instagram :
/ muftihamdard
Mufti Fazal Hamdard Linkedin :
/ fazalhamdard
Follow Me On Twitter :
/ mfhamdard
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------
#Shia #History #Islam #muftifazalhamdard #Quran #Hadees #Sunni #Pakistan #India #world #interfaith #Harmony #Peace #Hadees #Golbal #news #shiastatus #historyofshia #pakistanimufti #shiatareekh #shiamajalis #hussaini #imamali #imamhussain #karbala #shianeali #shianews #shiapakistan #shiaazan #shiakalma
@ArynewsTvofficial
@IndiaTV
@geonews
@ShiaTVOnline
@indiatoday
شیعہ کی سچی تاریخ :- مفتی فضل ہمدرد
ua-cam.com/video/r0VhR-ooSpY/v-deo.html
شیعہ سنی اختلاف اور کفر کا فتویٰ ،
ua-cam.com/video/u6n7SjgTakA/v-deo.html
شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟
ua-cam.com/video/YHc2XTkAq-E/v-deo.html
شیعہ کے عقائد کفریہ ؟
ua-cam.com/video/jpgirujolhw/v-deo.html
قرآن میں شیعہ کا کیا مطلب ہے ؟
ua-cam.com/video/K0cPrkCVNwg/v-deo.html
شیعہ کو کا-ف-ر کہنے کا آغاز کب ہوا ؟
ua-cam.com/video/3qbrSjRDh1M/v-deo.html
شیعہ ک-ا-ف-ر یا مسلم ؟
ua-cam.com/video/IeEDmx2FA5Q/v-deo.html
شیعہ سے متعلق ایک بڑی غلطی
ua-cam.com/video/nJi8qx670zc/v-deo.html
میں شیعہ کے جلوس میں کیوں گیا ؟ مفتی فضل ہمدرد
ua-cam.com/video/zee0pzLQYtc/v-deo.html
شیعہ کی سبیل نذر نیاز حرام ؟ مفتی فضل ہمدرد
ua-cam.com/video/kWGwVSy_gwg/v-deo.html
Salamunalikum, from INDIA
Apki kuch videos dekhne k baad channel subscribe kiya maine or kuch logo s krwaya bhi qki apka amal qurani hai (Surah Ash-Shura42) ayat 23
QUL LAAA AS'ALUKUM 'ALAIHI AJRAN
ILLAL MAWADDATA FIL QURBAA
Dua e kumail,Dua e Abu-hamza e Sumali,Dua e Iftita, Sahifa e Sajjadiya log pdhe tab pta chlega tauheed kya hai or Ye na hote to insan ko pta bhi na chlta ki khuda s baat kaise krte hai.
محترم آپ اچھا کام کر رہے ہیں جزاک اللہ ۔۔لیکن شیعہ سنی کی جو اصل تفریق ہے اسکی اصل بنیاد عقیدہ امامت ہے جو شیعہ کے ضروریات دین میں سے ہے جسكی وجہ سے انکے ہاں ہمارے شیخین بھی محفوظ نہیں کیوں کہ انہوں نے وقت کے امام سیدنا امام علی ع کو نہیں پہچانا جو کہ انکے بقول منصوص من اللہ منجانب اللہ تھے وصی رسول ص تھے انکے بقول انکا عقیدہ امامت قرآن سے ثابت ہے اور فرمان رسول اللہ ص سے بھی ثابت ہے تو اب صحابہ رض اور جس جس نے اس صریح نص کا انکار کیا وه انکے ہاں کیا ہوا انکی عقیدے کی کتابوں میں صاف صاف لکھا ہوا وه صحابہ رض ہوں یا بعد والے سب م ن آ ف ق ٹھہرے معآ ز اللہ
آپ عقیدہ امامت پر کسی شیعہ عالم سے مدلل گفتگو کر کے اپلوڈ کریں جزاک اللہ
پہلے تو ھمدرد ھمنوا مجوس آپکا دماغ کام کرنا چھوڑ دیا ھے شیعہ کا اسلام سے کیا تعلق واسطہ. شیعہ کافر رافضی پارسی مجوس خسرو پرویزی سبائی باطنی یہودی تحریک کا اسلام میں آغاز نہیں ھوا ھے. دنیا میں ھوا ھے .اور باقی جسطرح دردکارے نافرمان قوم گزرے ہیں اور ابھی تک ان کے اثرات ھیں یہ انہی کی پیداوار ھے. وہ قومیں بھی کہتی ھیں کہ اللہ تعالیٰ نے صرف ھم کو نوازہ ھے ھم لاڈلے ھیں جنت باغات ھمارے ھیں. ان کا بھی اسطرح سوچ ھے جو غلط ھے یہ معاز اللہ استغفراللہ توبہ استغفار اھل بیت کے متوالے بنے ھوئے ھیں اھل بیت سے پروپیگنڈہ ساز طریقوں رسومات عقائد روایت کا دعویٰ کرتے ھیں. غرض اپنے کرنے کو ان کا دین کہتے ہیں معاز اللہ استغفراللہ توبہ ثمہ معاز اللہ.. آپ میں اگر تھوڑی سی بھی غیرت ھو سکھ ھندو برصغیری دھری مرھٹ برھمن نسل رافضی خارجی سبائی باطنی ناصبی رجعتی حجتی کنورٹر ٹکڑ خور پالو مشرک منافق ملحد گستاخ رزیل ملعون لبادہ اوڑھ کزاب ان کا جواب دو. اگر ماں کا دودھ پیا ھےتو.
ایران، شام، عراق، فلسطین اور فارس کو فتح کرنے والے عمرؓ بن الخطاب (سنی) تھے۔
🔮 سند، ھند اور ماوراء النہر کو فتح کرنے والا محمد بن قاسم (سنی) تھے۔
🔮 شمالی افریقہ کو فتح کرنے والا قتیبہ بن مسلم (سنی) تھے۔
🔮 اندلس کو فتح کرنے والا طارق بن زیاد اور موسی بن نصیر دونوں (سنی) تھے۔
🔮 قسطنطینیہ کو فتح کرنے والا محمد الفاتح (سنی) تھے۔
🔮 صقلیہ کو فتح کرنے والا اسد بن الفرات (سنی) تھے۔
🔮 اندلس کو مینارہ نور اور تہذیبوں کا مرکز بنانے والی خلافت بنو امیہ کے حکمران (سنی) تھے۔
🔮 تاتاریوں کو عین جالوت میں شکست دینے والا سیف الدین قطز اور رکن الدین بیبرس دونوں (سنی) تھے۔
🔮 صلیبیوں کو حطین میں شکست دینے والے صلاح الدین ایوبی (سنی) تھے۔
🔮 مراکش میں ھسپانویوں کا غرور خاک میں ملانے والا عبد الکریم الخطابی (سنی) تھے۔
🔮 اٹلی کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے عمر المختار (سنی) تھے۔
🔮 چیچنیا میں روسی ریچھ کو زخمی کرنے اور گرزنی شہر کو فتح والے کمانڈر خطاب (سنی) تھے۔
🔮 افغانستان میں نیٹو کا ناگ زمین سے رگڑنے والے (سنی) تھے۔
🔮 عراق سے امریکہ کو بھاگنے پر مجبور کرنے والے (سنی تھے)۔
🔮 فلسطین میں یہود کی نیندیں حرام کرنے والے (سنی) ھیں۔
🔳 ھم اپنے بچوں کو کیا بتائیں گے؟؟!!
🔘 حسین رضی اللہ عنہ کو عراق بلاکر کربلاء میں بے یارومدد گار چھوڑنے والے مختار ثقفی (شیعہ) تھے اور ان کو شهید کرنے والے بهی ( شیعہ ) تهے۔
🔘 عباسی خلیفہ کے خلاف سازش کر کے تاتاریوں سے ملنے والے ابن علقمی (شیعہ) تھے ۔
🔘 ھلاکوخان کا میک اپ کرنے والے نصیر الدین طوسی (شیعہ) تھے۔
🔘 تاتاریوں کو بغداد میں خوش آمدید کہنے والے (شیعہ) تھے۔
🔘 شام پر تاتاریوں کے حملوں میں مدد کرنے والے (شیعہ) تھے۔
🔘 مسلمانوں کے خلاف فرنگیوں کے اتحادی بننے والے فاطمیین (شیعہ) تھے۔
🔘 سلجوقی سلطان ابوطالب طغرل بیگ سے ارسلان بساسیری عہد شکنی کرکے دشمنوں سے ملنے والے (شیعہ) تھے۔
🔘 فلسطین پر صلیبیوں کے حملے میں ا ن کی مدد کرنے والا احمد بن عطاء (شیعہ) تھے۔
🔘 صلاح الدین ایوبی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والے کنز الدولۃ (شیعہ)تھے۔
🔘 شام میں ھلاکوں خان کا استقبال کرنے والا کمال الدین بن بدر التفلیسی (شیعہ) تھے۔
🔘 حاجیوں کو قتل کر کے حجر اسود کو چرانے والا ابو طاھر قرامطی (شیعہ) تھے۔
🔘 شام پر محمد علی کے حملے میں مدد کرنے والے ( شیعہ) تھے۔
🔘 یمن میں اسلامی مراکز پر حملے کرنے والے حوثی (شیعہ) ھیں۔
🔘 عراق پر امریکی حملے کو خوش آمدید کر کے ان کی مدد کرنے والے سیستانی اور حکیم (شیعہ) ھیں۔
🔘 افغانستان پر نیٹو کے حملے کو خوش آئند کہہ کر ان کی مدد کرنے والے ایرانی حکمران (شیعہ) ھیں۔
🔘 شام میں امریکہ کی مدد اور بشار سے مل کر لاکھوں مسلمانوں کو قتل کر نے والے اور مسلمانوں کی آزادی کا گلہ گھونٹنے کی کوشش کرنے والے عراقی حکمران، ایرانی حکمران اور لبنان کی حزب اللہ (شیعہ) ھیں۔
🔘 خلافت عثمانیہ کے خلاف بغاوت کر کے لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرنے والا اسماعیل صفوی (شیعہ) تھے۔
🔘 برما کے مسلمانوں کے قتل پر بت پرستوں کی حمایت کا اعلان کرنے والا احمد نجاد (شیعہ) ھے۔
🔘 شام کے لوگوں پر بشاری کی بمباری کی حمایت کرنے والا اور اس کو سرخ لکیر قرار دینے والا خامنئی (شیعہ) ھے۔
🔘 صحابہ کو گالیاں دینے والے اور خلفائے راشدین اور اور امہات المومنین کے بارے میں شرمناک باتیں لکھنے والے قلم (شیعہ) ھی ھیں۔
🔘 میسورء سلطان ٹیپو اور شیر بنگال سراج الدولہ کے خلاف انگریزوں سے ملنے والے میر جعفر اور میر صادق (شیعہ) lanti
جناب دل خوش کر دیا آپ نے۔ ھم تو پتہ نہیں کیا سمجھے بیٹھے تھے مگر آپ نے اس ٹھہرے ہوئے پانی میں پتھر پھینک کر وہ لہریں پیدا کر دی ہیں جو دل سے ٹکرا گئیں۔ جزاک اللہ۔ پروردگار آپکی محنت کو قبول کرے اور آپکی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔
الحمدللہ
میں شیعہ ہوں اور میں صحابہؓ اور امہات المومنین کا احترام کرتا ہوں
Qurban ❣️
آگر آپ صحابہ کرام ،امہات المومنین کا احترام کرتے ہیں اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ کو صدق دل سے اپنی ماں سمجھتے ہیں تو پھر آپ شیعہ کہاں سے ہوئے؟ پھر تو آپ مسلمان ہی ہیں اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں کے جس نے آپ کو اس باطل مذہب سے محفوظ رکھا ۔
باقی شیعہ مذہب کی شروعات ہی اس بنا پر ہوئی کہ وہ صحابہ کرام کو نعوذباللہ باغی مرتد کہتے ہیں اور امہات المومنین کی تکذیب کرتے ہیں۔ اسی لیے انھوں نے شیعہ مذہب کو شروع کیا ۔ اور اسلام میں گھوڑے 🐎 کی پرستش کرنے کی کوئی بھی گنجائش نہیں ہے ۔۔۔ سو اس سے ثابت ہوا کہ شیعہ مذہب ایک الگ مذہب ہے اور ان کے عقائد اسلام سے الگ ہیں ۔
باقی شیعہ مذہب کی شروعات ہی اس بنا پر ہوئی کہ وہ صحابہ کرام کو نعوذباللہ باغی مرتد کہتے ہیں اور امہات المومنین کی تکذیب کرتے ہیں۔ اسی لیے انھوں نے شیعہ مذہب کو شروع کیا ۔ اور اسلام میں گھوڑے 🐎 کی پرستش کرنے کی کوئی بھی گنجائش نہیں ہے ۔۔۔ سو اس سے ثابت ہوا کہ شیعہ مذہب ایک الگ مذہب ہے اور ان کے عقائد اسلام سے الگ ہیں ۔
جناب مفتی فضل صاحب
مجھے اس بات کی خوشی ھوئی کہ مولانا حسن ظفر صاحب سے شیعہ بھائیوں کے بارے میں آپ کے سوالات وہی ہیں جو بچپن سے ہم اپنے ہم عمر سنی بھائیوں / دوستوں سے مسلسل طنز و مزاح کے طور پر سنتے چلے آئے ہیں اور ہم انھیں ہمیشہ کہتے رہے کہ بھائی یہ سب بہتان بازی ھے لیکن وہ کہتے تھے کہ ہمارے متقتی علماء مسجد میں بیٹھ کر کیسے جھوٹ و بہتان باندھ سکتے ہیں۔ خیر اب علم اتنا عام ھو گیا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ھو گیا۔ الحمد للہ۔ اللہ آپ کو جزاۓ خیر دے کہ آپ نے حق کو نمایاں کرنے کی سعی کی۔ خیر اندیش
سید لیاقت علی رضوی۔
Fazal bhai i am also a Shia but due to your own research.for peace , happiness and harmony of both community i myself is able to understand when does Shia originated and our own knowledge also has increased
Good job brother 👌
❤️ Love your work and respect everyone's in heart has increased
Jazakallah khair
❤💙💚💛💜❤ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤💙❤💙❤
I am Shia Fazal Bhai and I am inspired of your great work and contribution towards peace......you are doing a great job.....brilliant brother...Allah may give you more success in this regard....AMEEN! ❤
شکریہ بہت بہت
Sahi isse Ghalath Fahmy duur hoty hai
Love from India Hyderabad
Bhai Fazal bhi Shea hi hain
@@AmjadKhan-dg3xd Nahi bro wo sunni bralvi h
@@MuftiFazalHamdard mufti sab tu bi shio wala.lebas pahen ly kyu ahle sunnat ky.lebas my shio ka kam ker rahy ho unka lebas pahno phr kro na
MashaAllah brilliant explanation by allama
ماشاءاللہ۔ مولانا حسن ظفر صاحب آپ کی ذہانت اور تاریخ پر مکمل کنٹرول کا جواب نہیں۔ بنو امیہ کی گھڑی ھوئ جھوٹی تاریخ ہمیں سکولوں کالجوں میں اسلامی تاریخ کے طور پر ہمیشہ پڑھائ گئی۔ ہم ابھی تک ان باتوں سے نا بلد تھے لیکن آپ کی گفتگو نے ہماری آنکھیں کھول دیں۔ سلامت رھیں۔
علامہ نقوی کا شکرگزار تو ہوں ہی کہ تاریخ پر پڑی گرد جھاڑ دی، لیکن مفتی صاحب واقعی ایک عظیم کام انجام دے رہے ہیں، اللہ کریم ان دونوں علما کو صحت و سلامتی عطا فرمائے، اتحاد بین المسلمین میں کوشاں ہر سنی، شیعہ، حنفی، شافعی، حنبلی، مالکی، اہلِ حدیث، وھابی، بریلوی، دیو بندی وغیرہ کو اجرِ عظیم عطا فرمائے اور
اس کے برعکس تفرقہ بازوں، فساد گروِں، تکفیریوں، دھشتگردوں، دشمنانِ اسلام کا منہ کالا اور ان خبائث پر لکھ دی لعنت
HI DO LIKE MY SHIAS BUT DONT NO URDU PL
I am shia but I have so much respect and love for mufti sahab you are doing good 👍 job Allah may bless you and your family. AMEEN 🤲
مفتی صاحب اللہ آپکو صحت کے ساتھ طول عمر عطا فرمائے کہ آپ امت کو یکجا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
MashaAllah very nice discussion
I am Sunni, your video clarified lots of my questions. Really appreciate your effort.
I m Shia but I m also your bigest Fan.......GOD Bless uuuu ♥️
متقی ادمی بہت عمدہ خطیب قبلہ مولانا سید حسن ظفر نقوی صاحب۔
Zafar Naqvi sahb Mashallah Allah apko lambi zindagi ata karey Mashallah
FAZAL Bhai khush rahain
Salamun alaikum! Apka bht bht shukriya apko nhi maloom apne meri bht badi mushkil asan krdi h wo log jo shia pe aitrazat krte hain main unhe apki video link bhej deti Hun Allah karam kare k puri dunia se jahalat khatm ho or hm haq o batil ki samjh rakhte huye aage badhe or Roz e mehshar apne Rasul saws or unki Ahlbait k samne surkhuru hon.Great work Qibla !Maula Salamat rakhen apko
Mashallah bahut achi koshish hai apki mohtarma ...
Kamal ho mufti sahab ap jesi soch sab sunni mein ho mulk mein sakoon ho ga.
بہت اچھا کام کر رہے ہو برادر مسلمانوں نے کہا میں محبت پیدا کریں
Aap jesa sunni nhn dekha aap ek sachhy sunni ho 🤗❤️
لوگوں کی الجھنیں دور کرنے میں، تفرقہ بازی ختم کرنے میں، لوگوں کو ملانے میں، محبت بانٹنے میں آپ کا نام سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا۔
جزاک اللہ خیر بھائی ۔
مفتی صاحب مولا علی علیہ السلام کے پناہ میں رہیں۔💓
لھمہ صلی علی محمد وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Ya Allah send infinite Darood and Salaam on hazrat Muhammad SAWW and their Ahle Bait
اللھم صل علی محمد و آل محمد واعجل فراجھم ❤
السلام علیکم ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
میرے بچے بہت اچھا کام کر رہے ہو
جیتے رہو
Mashallah,,, bhot sare bato ka ilam Howa ahle tashe ka bara ma, awr Jo ke maashra ma aam ta lakin jhot ta
Musalmano munafiqon sey door raho Maviya Ali per Jumey key khutbey mein hazaron masjidon sey lanat kerwata tha jisko aap Raziallah kahna sawaab samajhtey Hain aour Shia Maviya, Yazid per lanat kertey Hain to Woh kaafir hai wajibul qatl Hain.
Rasool key baad Ahlebait aour Woh Sahaba Jo inki paervi kertey rahey Eman Ka Hain. Aameen.
فضل بھائی اللّه آپ کو خوش رکھے
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
ضرورت اس بات کی ہے کہ جس کا جو بھی عقیدہ اور نظریہ ہے اس کا احترام کیا جاۓ اور تمام اختلاف کے فیصلے کا ایک دن مقرر ہے۔۔۔اللہ پاک ان تمام اختلاف کا فیصلہ کریں گے۔۔۔۔ تو جو اللہ پاک نے قیامت کا دن مقرر کررکھا ہے تمام اختلافات کے فیصلے کا دن تو ہم کو کیاحق ہے کہ ہم ایک دوسرے کے خلاف فتوے لگاٸیں۔۔۔۔
باوجود اس کے کہ ہر کسی کے پاس قرآن و سنت کے دلاٸل موجود ہیں۔۔۔
مگر اہلبیت ع۔ کے محبت ایمان کے جز ہے
@@khadijabibi9685
بے شک واجب ہے🌹💞💖💕
@@Hussaini14125
ہم نے دشمنے آل محمد ص۔ کو دین سے نکالنا ہے یا اپنے اپنے مولویوں ک دین کے لیے آل محمد ص۔ کے دشمن کو دین میں چھپانا ہے
عدل دین اسلام ہے عدل کرنا ہے تو شروع سے شروع کر وہ کون ہے جنہوں محمد ص۔ کے رحلت کے چند دن میں محمد ص۔ کے خون بھایا تھا آج اسی وجہ سے دین اسلام بدنام ہورہے ہے
اسلام کا پیغام انسانیت ہے سر تن سے جدا نہیں سر تن سے جدا پورے آل محمد ص۔ کے مسلمانوں کیا ہے
JazakAllah ❤️
Ma'Sha'Allah ❤️🧿
Allah ap dono ko lambi zindagi ata karay or is naik kam pe ajar e Azeem ata karay🤲Ameen🤲
بہت شکریہ مفتی صاحب۔۔۔ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤
مفتی صاحب ماشااللہ۔ آپ کے اس کار خیر کو اللہ پاک قبول کرے اور ہم تمام مسلمان کو ایک دوسرے غلط فہمیوں کو سمجھنے کی توفیق عطا کرے۔آمین
Mashallah very very impressive and we'll needed information about true Islam may Allah subhan bless you mufti fazal hamdard SB you are doing good job may Allah subhan bless you and your family ameen
Shiya mazhab firqa hi sahi firqah hai 👍👍👍👍
مفتی صاحب آپ مسلمانوں کے لئے بہت اچھا کام کر رہے ہو آپ کا بہت شکریہ
MashaAllah mufty sahab. I m from india. Aap bohot zabardast mehnat karte he. Allah aap ki mehnat ko qubool farmave aur behtreen badla ataa farmave.. Aap bilkul sahi aalime deen ho.. Allah hum sub ko shia sunni sab ko ek karde..aameen
قال رسول الله
یاعلی انت وشیعتک هم الفائزون
Mufti e Haqq Fazal Hamdard Saheb Allah aap ko hifzo Amaan mai rakhe!!
Your big fan!!
Hamare zehno ke daricho ko Ishqe Ahlebaith(AS) se muattar kerdiya!
Allah Allama Zafar Hassan saheb ko toole umr ata farmaye!
Shia haq pe he n bila tafreeq
Masha Allah bahot behtarin kam aap kar rahe hai janab is se apas me fasaad khatm hota hai
Fazal salam alaikum excellent work I'm from India Sunni Muslim's we are Muslim ummah prophet Muhammad saw
Jazakallah
I am a Proud Shia.. hopefully So called Muslims understand what is a Great School of Thought Shiaism is
Great work Piyary bhai ❤️ Allah Pak apko salamat rakhy .ameen
یارب العالمین بحق محمد و آلہ الطیبین الطاہرین
MashAllah.....we want more illmi discussion..❣❣❣
in sha allah
Kash sare musalman pad likhkar Islam ko samjhein ek ummat ek mazhub ban jayein aapki koshish zaroor kamyab hogi inshallah Mufti Fazal sahab
خدا قبلہ کو صحت و سلامتی کے ساتھ طویل زندگی عطا فرمائے أمین
❤❤❤❤
Masha Allah good job mufti sahab salamat rahyy
Insha Allaha God help u to right way with best wishes
اللھم صلی علی محمد وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واعجل فراجھم 💚❤💚❤💚❤💚❤💚❤
Mashallah
JAZAK ALLAH...
salamat rhen mufti SB...
بے شک
مولانا فضل حمدرد جیو 💖💕
Ma sha Allah
ماشاء اللہ سلامت رہیں
بہترین معلومات
jazakallah
Fazal sir hamdard shakuryaa l am proud of you p
Mufti sahab main india varanasi u.p se hun jahan se hu alhamdulillah aaj tak yaha kabhi shia sunni nahi hua na koi ektelaaf hua Allah shukr karta hun or apki is pahel se bahot khush hun or apki video har ehlesunnat bhai ko send karne ki koshish kar raha
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
Mashallah Allah salamat rakhe
You are doing an excellent job for sunni and shia
واقعہ کربلا ایک ایسا کیس ہے جس کا حساب بروز حشر ہو گا لیکن
جسمانی ریمانڈ ان کا ہر سال باقاعدگی سے ہوتاہے...
Fazal bhai mola salamat rekhain apko.♥
اللہ دلوں کے حال اور نگاھوں کی چوری تک سے واقف ھے کوشش وھی کامیاب ھوتی ھے جو صاف ھو کوٸ کسی کو کاونٹر نہ کرے دین خالص سچ بولنا ھے دین میں کوٸ مقدس گاٸۓ نہیں ھے جسنے جہاں غلطی کی ھاٸ لاٸٹ کیجیےمگر بھلے طریقے سے ھمیں احترام اور اخلاق کا دامن ھاتھ سے نہی چھوڑنا ھمارے اسلاف نے سیاسی معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی بڑی کوششیں بھی کیں مگر منافیقین کی یلغار کے سامنے زچ بھی ھوے ملوکیت نے مسلمانوں میں دو قسم کی نفسیات کو بڑھایا ایک جارحانہ دوسری فدویانہ دونوں انتہاٸیں جو جارح رھے وہ انتہاٸ ظالم جو فدوی رھے وہ منافق
Namz is tha permanent solution of all the problem who agree with me 🙏🏻...
Aqeeda important hai...
namaz mein bhi ikhtalf dala hy molviyon ny
*Wail hai namazyon k liye, jo apni namazon se ghafil hen, jo riyakari kerte hen* (Surah Maoon)
Namaz ki ahmiyat se koi inkaar hi nahi namaz qabool to sab qabool... lekin namaz qabool tab hogi jab Ahl e bait e Rasool saww ki muhabbat hogi...
So Aqeeda pehle hai...
ya to wo hi baat ho gai Quran kafi hai magar Amal nahi hai
yahan py jitni bhi batain ho rahi hain Quran or Hadis se sabit hain lowg es py tawajo hi nahi dye rhaye or aesi baat kar rhye hain jese den inhi ky ghar ka ho Afsos hai apny Iman ki eslha phly zarori hai Akeda khnye se nahi Amal se zahir hota
Mujhe Ek baat bahot confused Karti he Amal Ka Vajan Jyada he Imaan Ka , Amaal Bahot Jyada Chahiye Aur Imaan Rai ke daane ke barabar bhi chalega , Imaan Rai Ke daane ke Barabar Paida karna bahot mushkil he isiliye iski mikdaar kam Aur Vajan Jyada he
Mashallah very nice person 1st mufti sahab hain jo islam ko unite krny ki koshish kr rhy hain allah apko iska ajar ata farmaye
में सुन्नी मुसलमान हूं , में अशिके हुसैन हूं।
Me ashike Hussain him, Meri Jan Hussain par qurban
شیعہ حق پر ہیں ، سنی مغالطے میں ہی۔ ہندوستانی پاکستانی بنگلہ دیشی سنی کو دین کی نبی کی اور امام حسین کی صحیح جن کاری نہیں پہنچی ۔
جزاک اللّہ مفتی صاحب ۔
Amazing effort bro ❤️👍
Good topic
Excellent
Ma sha Allah Allama sahb bohat Acha explain kiya
Mashallh
نخنُ شیعۃُ امام علی ابنِ ابی طالب ع
Another legend in the making. Mufti Hamdard is becoming a legend.
سلام علیکم ماشاالله خوش رهو الله دونو حفاظت مي رکهي
sunni kesy aya is pr bi video banayee
Moula salamat rakhe 💖🙌
Aur hamare moulana Hassan zaffar abass Naqvi sahab ko bhi salamat rakhe👐
Maula Ali maulana sahab ko ajara azeem da
Jio Jio mufti sahb ap ❤️
MashAllah bht knowledge mila Allama Sab sy.
ماشا اللہ 💯 👍 😘
Great efforts. May Allah & Ahl ul Bait AS bless you with more knowledge and prosperity. Ameen :) Mola khush rkhy apko!
Can u please explain how ahl ul bait can bless us ?
@@user-gt8cv3ll7r because they are shaheed and shaheed never dies and they can pray for your blessing to Allah
ماشاء الله فضل بهائ الله يطول بعمرك بالصحة والسلامة أجرك على الله 🌺🌹🌹💐
Fazal saheb asp salamat rahain. Aap mazhabi hamaahangi k lieaye jo kaar e khair kar rahay hain Allah aap ko jaza e khair ata karay. Aap jesay ukena par hamay fakhar hy. Aap yeh kaar e khair jaari rakhain. Jazak Allah
Jazakallah
Fazal bhai bahut acha aagaz hai apka apas ke ikhtilaf ko door kar rhe hai
Khuda salamat rakhe apko
Labbaik yaa Hussain a.s
Great host and great person more power to you
Subhan Allahi Wa Bihamdihi Subhan Allahil Aliyil Azeem, Jazakallah Khair
Haq hai subhan Allah
Fazal Bhai
Allah Pak Apko Salamat rakhe
Salamat raho Mufti sab
❤💙💚💛💜✔برادر محترم ھمدرد صاحب خالق کائنات آپ کو سلامت رکھے 💟❤💟❤💟✔
I'm not a Shia not a Sunni, I was an ex muslim,now I'm ex agnostic..... Fazal Bhai Alhamdulillah yh ek dusre giroh me dialogue exchange krte h mashallah bht acha kam h
Love from India 🇮🇳💓
Allah hidayat dy apko...ju Muslim se non muslim hu gye hu
Tabish bayi dobara kalma par kr Islam may aajao...Marni ki bad Allah boht bara muqam day ga...apna aqeeda badlo ...poori kayinat ki nizam khud nhi chalta chalani vala Allah hay...Aik patta bi Allah ki hukam ki baghair nhi hil sakti yo pir kaisa poori kayinat ki nizam kuhud ba khud chalti hay
Bhai aap k zindagi main aise kya masail aa gye k aap Muslim se ex Muslim bann gye?
muslim ex ni hota or agar ex muslim ho tu u should be shamed on u karbala mein imam a.s ka sath dena walon ne jaan de di haq ni chora or aap ex muslim ho gaye hn
Astakfiruallah Allah Pak hidayt den
🤲💕
Very nice jazakàllah mashaallah 🌹👍🌹🌹🌹🌹
Mashaallah both are doing best work
Fazal Bhai As Salam Alai Kum kash aisa ho eq platform bina lade suqoon se Sunni ulema aur Shia Ulema Dono ka discussion ho pata agar bina ladai ke ho gaya ye discussion to girahein khulni shuru ho jayengi Insha Allah
Very true.
Mashallah
MashaAllah boht sehr hasil gaftugu.
Masha Allah
Nice initiative 👌❤️❤️