Mufti Abdul Wahid Qureshi Exposed | Ghorre ki Dummon Wali Hadess on Rafa Yaden

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 139

  • @EngineerMuhammadAliMirza-Fans
    @EngineerMuhammadAliMirza-Fans  Місяць тому +5

    Agar video achi hai to Social media pr share karain ta k dosre logo ka bhi zehan khulay. Jazakumullahu Khaira.

    • @AbdulhaqBaloch-oj5qb
      @AbdulhaqBaloch-oj5qb Місяць тому

      مفتی عبدالواحد بھٹی اورالیاس گھمن قران دشمن ہیں قران کے خلاف کام کرتے ہیں
      اللہ تعالی تمام قران پڑھنے والوں کو انکے بری تبلیغات سے اپنی حفظ میں رکھے

  • @trueindian2125
    @trueindian2125 Місяць тому +5

    Masha Allah, value addition. May Allah bless you.

  • @AhmadRahman-gb7ow
    @AhmadRahman-gb7ow Місяць тому +3

    Ghalathi awam Ki hi
    Asal me Apne molwi par andah yaqeen kar na
    Ap ne is molwi Ki sahe chethrol Ki maza aghya
    Veri good 👍

  • @TAWHID01
    @TAWHID01 Місяць тому +2

    Jazak Allah Khaira 💐💐💐

  • @HamidAli-yc3uz
    @HamidAli-yc3uz Місяць тому +3

    Molviyon ko deny Islam Sy koe Lena Dena nahen bas apny firqy ko bachana Hy chahye us k liye jo BHI galat Kary in ko koe faraq nahen parega

  • @masoodgujjar6887
    @masoodgujjar6887 Місяць тому +2

    Very very best vidoe presented by my respected sister
    ❤❤
    JazaKiLLah khairaan

  • @shahzad4455
    @shahzad4455 Місяць тому +1

    Behan bohat acha analysis kia hai, ilmi aur mantaqi. Allah aap ko ajar ata karay. Mufti sb is ka jawab de hi nahin sakte

  • @legendshots1298
    @legendshots1298 Місяць тому +1

    Masha Allah Jazak Allah kher ❤

  • @TechGenie-DIY
    @TechGenie-DIY Місяць тому +5

    Mufti to pakra gia waqai. 😂😂😂

  • @ranawahed3954
    @ranawahed3954 Місяць тому +1

    Jazakallah khair

  • @muhammadjamil3868
    @muhammadjamil3868 Місяць тому +1

    Madam. I m proud of you. U did excellent work. God bless you

  • @AliAli-bs1bo
    @AliAli-bs1bo Місяць тому +2

    Love you Ali Bhai jazakallah ❤❤❤❤❤

  • @ranawahed3954
    @ranawahed3954 Місяць тому +2

    Tension mat len yeh 2number mufti he

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Місяць тому

      حنفیوں کے نزدیک قول امام کے سامنے قرآن اور حدیث کی کوئی حیثیت نہیں بلکہ قرآن اور حدیث پر عمل کرنے والاحنفیوں کے نزدیک گمراہ اور گمراہ کرنے والاہے لیکن امام کے ہر صحیح اور غلط اقوال کو تھام لینے والاہی صراط مستقیم پر ہے۔احمد یار نعیمی بریلوی تفسیر صادی سے بطور رضامندی نقل کرتے ہیں:
      یعنی چار مذہبوں کے سوا کسی کی تقلید جائز نہیں اگرچہ وہ صحابہ کے قول اور صحیح حدیث اور آیت کے موافق ہی ہو۔ جو ان چار مذہبوں سے خارج ہے وہ گمراہ اور گمراہ کرنے والا ہے۔ کیوں کہ حدیث و قرآن کے محض ظاہری معنےٰ لینا کفر کی جڑ ہے۔

  • @shakeeljunaidi4924
    @shakeeljunaidi4924 Місяць тому +3

    Meri bahan, Bahot bahtreen baat ki aapney . JazakAllah khairan

  • @MrSpecific
    @MrSpecific Місяць тому

    MashaAllah ❤❤❤❤

  • @IstiyaqAnsari-9719
    @IstiyaqAnsari-9719 Місяць тому +3

    Apne zuban par lagam dal ۔۔۔mufti sahab ke samne aa ke baat karna chhip ke kiun bol raha hai agar apni maa ka dhudh Piya hai to samne aake dalaail par baat karna I'm ishtiyaq rashidi

  • @princegaming348
    @princegaming348 Місяць тому +1

    mashallah

  • @muhammadhuzafa6230
    @muhammadhuzafa6230 Місяць тому +1

    عورتوں کی ضرورت پیش آگیئ؟؟؟ بےچاری مردوں سےمقابلے؟؟؟!!!!توبہ توبہ

  • @MuhammadAbid-fh6dh
    @MuhammadAbid-fh6dh Місяць тому

    Allah talah apko Khusho Khurram Rakhy Ameen Apne sahi bat ham sb ko Reference k Sath btae Jazka Allah Khair

  • @Funny_Video_Only_98334
    @Funny_Video_Only_98334 Місяць тому +1

    Tarke RafalYaden Hades
    Sahih Bhukari : 6251, 6667, 828
    Sahih Muslim : 865, 868, 968
    Tirmizi : 252, 257
    Abu Dawood : 748, 749, 750
    Sunan Al Nisai : 1026, 1059, 1060, 1185
    Musnad Imam Abu Hanifa, 355
    As-Sunan Al-kubra Al-bayhaqi, 2/79
    Musannaf ABD Al-Razzaq, 2530, 2745
    Musnad Ahmad Bin Hanbal, 1/388, 441
    Sunan Al-Daraqutni, 1/293 And 1/295
    Sharh Ma'ani Al-Asaar, 1131, 1329
    Musnad Abu Ya'La, 5039
    Musannaf Ibn Abi Shayba, 2440, 2441, 2444
    Majma Al-Zawa'id, 2/101
    Musnad Abu Awana,1572, 1591
    Jamlal-Masanid, 1/355
    Sunan Al-Darmi, 1311, 1358
    Sahih Ibn Habban, 2167
    Sahih Ibn Khuzayma, 3/34
    Musnad Abu Bin Humayd,1050

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Місяць тому

      صحابہ کا عمل کیا تھا ؟رفع یدین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان کرتے ہیں، اس کے بعد فقہاء کے اختلاف کا سبب اور دوسرے ضروری امور کیوضاحت شامل کی جائے گی ان شاء اللہ۔
      پہلی حدیث:
      عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَمَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا
      صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین فی التکبیرۃ الاولی مع الافتتاح سواء،
      “عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک بلند کیا کرتے تھے، اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی انہیں اسی طرح اٹھاتے تھے"
      دوسری حدیث:
      عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا
      صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین اذا کبر و اذا رکع و اذا رفع، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب استحباب رفع الیدین حذو المنکبین مع تکبیرۃ الاحرام
      ابو قلابہ کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع کرتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھائے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھی (نماز میں) ایسا ہی کیا تھا"۔
      تیسری حدیث:
      وَائِلِ بْنِ حُجْرٍأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حِيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ
      فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَيَدَيْهِ
      صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنٰی علی الیسرٰی بعد تکبیرۃ الاحرام
      “وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، ۔ ۔ ۔ ۔پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے"۔
      چوتھی حدیث:
      ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ نے دس صحابہ کے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے اور ان سب نے اس بات کی تصدیق کی۔
      سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب افتتاح الصلاۃ، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 730
      پانچویں حدیث:
      عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنْ الرُّكُوعِ
      سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب من ذکر انہ یرفع یدیہ اذا قام من الثنتین، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 744
      “علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک بلند کرتے، اور جب قراءت سے فارغ ہو کر رکوع کرنے کا ارادہ کرتے تب اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی اسی طرح ہاتھ اٹھاتے تھے

    • @Funny_Video_Only_98334
      @Funny_Video_Only_98334 Місяць тому

      @@nazeerpasha2075 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ:‏‏‏‏ أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ . قَالَ:‏‏‏‏ وَفِي الْبَاب عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ، ‏‏‏‏‏‏وَبِهِ يَقُولُ:‏‏‏‏ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ، ‏‏‏‏‏‏وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ وَأَهْلِ الْكُوفَةِ.
      Tirmizi 257

    • @Funny_Video_Only_98334
      @Funny_Video_Only_98334 Місяць тому

      @@nazeerpasha2075 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ،‏.‏ وَحَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، وَيَزِيدَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ جَالِسًا مَعَ نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَذَكَرْنَا صَلاَةَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ أَبُو حُمَيْدٍ السَّاعِدِيُّ أَنَا كُنْتُ أَحْفَظَكُمْ لِصَلاَةِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَأَيْتُهُ إِذَا كَبَّرَ جَعَلَ يَدَيْهِ حِذَاءَ مَنْكِبَيْهِ، وَإِذَا رَكَعَ أَمْكَنَ يَدَيْهِ مِنْ رُكْبَتَيْهِ، ثُمَّ هَصَرَ ظَهْرَهُ، فَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ اسْتَوَى حَتَّى يَعُودَ كُلُّ فَقَارٍ مَكَانَهُ، فَإِذَا سَجَدَ وَضَعَ يَدَيْهِ غَيْرَ مُفْتَرِشٍ وَلاَ قَابِضِهِمَا، وَاسْتَقْبَلَ بِأَطْرَافِ أَصَابِعِ رِجْلَيْهِ الْقِبْلَةَ، فَإِذَا جَلَسَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ جَلَسَ عَلَى رِجْلِهِ الْيُسْرَى وَن

    • @Funny_Video_Only_98334
      @Funny_Video_Only_98334 Місяць тому

      @@nazeerpasha2075 Mirza Olad copy paste kuc NH hone wala RafalYaden Ko Sunnah kehna wala Bagoda Plumber Olad Nabi e Paak RafalYaden Karn Izzata kha diye? Nabi e Paak Akhira waqt Tak kiye Sabut dhika Saree Manhusk Riwayat Ha Nabi e Paak Akhira waqt Tarke RafalYaden Sabit Ha Pehle amal Manshuk Ha Samajh Le Ahl Kabes

    • @Funny_Video_Only_98334
      @Funny_Video_Only_98334 Місяць тому

      @@nazeerpasha2075 ###ترک رفع الیدین کے بارے میں روایات کا مجموعہ
      #### سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی روایات
      1. **سنن ترمذی**: حدیث نمبر 257
      2. **سنن ابوداٶد**: حدیث نمبر 747، 748
      3. **سنن نسائی**: حدیث نمبر 1027، 1058
      4. **مصنف ابن ابی شیبہ**: حدیث نمبر 2456، 2458، 2555
      5. **مسند احمد**: حدیث نمبر 3994، 3777
      6. **سنن طحاوی**: حدیث نمبر 1316، 1317، 1318، 1319، 1328
      7. **سنن الکبری للنسائی**: حدیث نمبر 649، 1100
      8. **مسند بزار**: حدیث نمبر 1432، 1433
      9. **محلی ابن حزم**: حدیث نمبر 442
      10. **مسند ابی یعلی**: حدیث نمبر 5017، 5018
      11. **مختصر الاحکام للطوسی**: حدیث نمبر 237
      12. **الفوائد لابن المقری**: حدیث نمبر 62
      13. **التحقیق فی احادیث الخلاف لابن جوزی**: حدیث نمبر 423
      14. **الاوسط ابن منذر**: حدیث نمبر 1392
      15. **التاریخ الکبیر لابن ابی خیثمہ**: حدیث نمبر 4015
      16. **التمہید لابن عبدالبر**: حدیث نمبر 1387
      17. **معرفة السن والآثار للبیہقی**: حدیث نمبر 3280
      18. **السنن الکبری للبیہقی**: حدیث نمبر 2531، 2532، 2534، 2536
      19. **خلافیات بیہقی**: حدیث نمبر 1699، 1703، 1705، 1710، 1743
      20. **سنن دارقطنی**: حدیث نمبر 1106، 1118، 1265، 1266
      21. **موطا امام محمد**: حدیث نمبر 107، 110
      22. **تاریخ بغداد**: حدیث نمبر 3752
      23. **الکامل لابن عدی**: حدیث نمبر 1646
      24. **المجروحین لابن حبان**: حدیث نمبر 956
      25. **معجم اسامی شیوخ ابی بکر الاسماعیلی**: جلد 2، صفحہ 692
      26. **الضعفاالکبیر الامام العقیلی**: جلد 4، صفحہ 41
      27. **تاریخ الاسلام للذھبی**: حدیث نمبر 44
      28. **المعجم الکبیر طبرانی**: حدیث نمبر 9299، 9300
      29. **کتاب الآثار امام یوسف**: حدیث نمبر 105
      30. **المتقی لابن حارود**: حدیث نمبر 195
      31. **جز رفع الیدین (منسوب امام بخاری)**: حدیث نمبر 32، 33
      32. **العلل ومعرفة الرجال لاحمد**: حدیث نمبر 714
      33. **المدونة الکبری**: جلد 1، صفحہ 160
      34. **الانساب للسمعانی**: حدیث نمبر 2225
      35. **علماء السمرقندی للصنفی**: حدیث نمبر 66
      36. **الآثار للحازمی**: حدیث نمبر 84
      37. **مسند امام اعظم رویة الٶلٶی**: حدیث نمبر 17
      38. **مسند ابی حنیفہ بروایت البخاری الحارثی**: حدیث نمبر 374، 394، 513
      39. **جامع المسانید**: حدیث نمبر 564، 569، 570
      40. **مسند امام اعظم بروایت الحصکفی**: جلد 1، صفحہ 416، 417
      41. **علل الحدیث للدارقطنی**: جلد 5، صفحہ 172
      42. **الشرح مشکل الآثار طحاوی**: جلد 15، صفحہ 37
      43. **مسند ابن الجعد**: حدیث نمبر 1981
      44. **کتاب الحجہ**: جلد 1، صفحہ 75، 76
      45. **مصنف عبدالرزاق**: حدیث نمبر 2533، 2534
      #### سیدنا براء بن عاذب رضی اللہ عنہ سے مروی روایات
      1. **سنن ابوداٶد**: حدیث نمبر 749، 750، 751، 752
      2. **مصنف ابن ابی شیبہ**: حدیث نمبر 2455، 2426
      3. **سنن طحاوی**: حدیث نمبر 1313، 1314، 1315
      4. **مسند احمد**: حدیث نمبر 17760، 17930، 17938، 17948، 17957
      5. **سنن دارقطنی**: حدیث نمبر 1111، 1112، 1114، 1115، 1116، 1117
      6. **سنن کبری بیہقی**: حدیث نمبر 2528، 2530
      7. **خلافیات بیہقی**: حدیث نمبر 1712، 1721، 1724، 1725
      8. **التمہید**: جلد 9، صفحہ 214 سے 215 تک
      9. **المدونہ الکبری**: جلد 1، صفحہ 166
      10. **مسند ابی یعلی**: حدیث نمبر 1658، 1689، 1690، 1691، 1692، 1701
      11. **مسند الرویانی**: حدیث نمبر 343، 344، 347، 348، 349
      12. **المعجم الاوسط للطبرانی**: حدیث نمبر 1325
      13. **مصنف عبدالرزاق**: حدیث نمبر 2530، 2531
      14. **جز رفع الیدین (منسوب امام بخاریؒ)**: حدیث نمبر 34، 35، 36
      15. **تاریخ واسط الاسلم**: جلد 1، صفحہ 246
      16. **المعرفة والتایخ للفسوی**: جلد 3، صفحہ 80
      17. **مواضع اوھام الجمع وتفریق**: حدیث نمبر 522
      18. **مجموع فیہ مصنفات ابی الحسن حماسی**: حدیث نمبر 364
      19. **الفصل للوصل ابی بکر خطیب**: جلد 1، صفحہ 367 سے 375 تک
      20. **امالی ابی عبداللہ المحاملی**: حدیث نمبر 89
      21. **امالی المحاملی ابن مھدی**: حدیث نمبر 342
      22. **امالی المحاملی بروایہ ابن یحی**: حدیث نمبر 463
      23. **بقی بن مخلد لابن بشکوال**: حدیث نمبر 49
      24. **المعرفة والتاریخ للغوی**: جلد 3، صفحہ 89
      25. **العلل ومعرفة الرجال لاحمد**: جلد 1، صفحہ 336
      26. **معجم ابن العربی**: حدیث نمبر 585
      27. **تاریخ اصبہان اخبار اصبہان**: جلد 1، صفحہ 370
      28. **تاریخ بغداد**: حدیث نمبر 6752
      29. **اخبار القضا للمحمد بن خلف**: جلد 3، صفحہ 253
      30. **حدیث ابی الفضل الزھری**: حدیث نمبر 105
      31. **التحقیق ابن جوزی**: حدیث نمبر 425
      32. **الفوائد ابن المقری**: حدیث نمبر 63
      33. **جز من حدیث ابی علی الصواف**: حدیث نمبر 45
      34. **امالی ابن منذہ**: حدیث نمبر 188
      35. **مسند ابی حنیفہ ابو نعیم اصبہانی**: جلد 1، صفحہ 156
      36. **المتفق والمتفرق للخطیب**: حدیث نمبر 1791
      37. **المصنفات ابی جعفر البختری**: حدیث نمبر 592، 593
      38. **طبقات المحدثین والواردین**: جلد 3، صفحہ 73
      39. **معرفة العلوم الحدیث للحاکم**: جلد 1، صفحہ 80
      40. **الفند فی ذکر علماۓ سمرقند**: حدیث نمبر 873
      #### سیدنا جابر بن سمرة رضی اللہ عنہ سے مروی روایات
      1. **مسلم**: حدیث نمبر 968
      2. **سنن ابوداٶد**: حدیث نمبر 1000
      3. **سنن نسائی**: حدیث نمبر 1185
      4. **سنن طحاوی**: حدیث نمبر 2569
      `Al-hidaya community`
      `Darun na'afe al-madani`

  • @EngineerMuhammadAliMirza-Fans
    @EngineerMuhammadAliMirza-Fans  Місяць тому +11

    Mufti sb jwab den.

    • @55294Taaqub
      @55294Taaqub Місяць тому

      اس دور کے سب سے بڑے کذاب مرزا مجھ سے جواب لے لے اس حدیث پرمفتی صاحب جھوٹ نہیں بول رہے تو نے دین جیسی مقدس امانت میں جس میں ایک بھی جھوٹ بولنے کی گنجائش نہی تو نے ہزاروں کی تعداد میں جھوٹ بول کر لا علم لوگوں کو گمراہ کیا ہے

    • @MuhammadHammad-bf5zl
      @MuhammadHammad-bf5zl Місяць тому +2

      @@EngineerMuhammadAliMirza-Fans کیا فرقہ اہل خبیث میں کوئی مرد نہیں ہے جو اپنا یہ فراڈ ریکارڈ کراسکے۔

  • @SulemanKhan-p7s
    @SulemanKhan-p7s Місяць тому +1

    جی ہم مانتے ہیں رفع یدین ثابت ہے مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چھوڑا بھی ہے اپ ایک روایت پیش کریں جس میں ھو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ رفع یدین کرتے رہے کبھی نہیں چھوڑا

    • @EngineerMuhammadAliMirza-Fans
      @EngineerMuhammadAliMirza-Fans  Місяць тому +1

      صحابہ والی روایت دیکھ لیں۔ وہ آپ ﷺ کی وفات کے بعد کی ہے۔ اس میں 10 صحابہ گواہی دیتے ہیں کہ نبی ﷺ وفات تک ایسے ہی نماز پڑھتے تھے۔
      بھائی، میں بھی دیوبندی تھا، ان احادیث کو جھٹلاتا تھا، پر اللہ نے دماغ کھول دیا۔ ان مولیوں نے ماموں بنا رکھا ہے۔

    • @SulemanKhan-p7s
      @SulemanKhan-p7s Місяць тому

      @@EngineerMuhammadAliMirza-Fansکون سی صحابہ والی روایت دیکھ لیں اپ ادھر ایک روایت پیش کریں جس میں ھو کہ نبی کریم ہمیشہ رفع یدین کرتے رہے کبھی نہیں چھوڑا

  • @SaeyedKhan
    @SaeyedKhan Місяць тому

    Jazakumullahkherbehen

  • @sakeelahemad2152
    @sakeelahemad2152 Місяць тому +1

    ماشااللہ ماشااللہ زبردست

  • @chAwaisbandesha
    @chAwaisbandesha Місяць тому

    God bless you my sister for yhis ansar

  • @Funny_Video_Only_98334
    @Funny_Video_Only_98334 Місяць тому

    Aakhiri waqt Me RafalYaden Nabi ka Amal NH Raha Isse wajah Nabi e Paak Logon RafalYaden karn Mana Farmaya

    • @EngineerMuhammadAliMirza-Fans
      @EngineerMuhammadAliMirza-Fans  Місяць тому

      Jhotay pr Allah ki lanat, in molvion ki waja se Allah k nabi ﷺ pr nuhmat.

    • @Funny_Video_Only_98334
      @Funny_Video_Only_98334 Місяць тому

      @@EngineerMuhammadAliMirza-Fans Mirza Plumber Khud kehte Mongal Olad Ha Wah Sahi Baki Sab Jhoote Bina RafalYaden Ke Sath Namaz padne wala Jyda Ha 75 % Bina Rafl Namaz padta 1 Percen Nazdik Rafl Haq Batil Pechan Ban Gaya Jo Sahaba Taben Taba Tabeen Chala a raha

  • @SherAli-b7v
    @SherAli-b7v Місяць тому

    ❤❤❤❤

  • @MAQArmaan0.1
    @MAQArmaan0.1 Місяць тому +1

    Tumhari aukat ho to samne baat kar le ladiss aur jo bhi ho

    • @EngineerMuhammadAliMirza-Fans
      @EngineerMuhammadAliMirza-Fans  Місяць тому

      Allah se dar aur khud ghor kr. 1 hadees 3 ravi, 1 se kuch hissa miss hogia, baqion ne bata dia. Ab bhi samjh nhi i to Allah ki panah mang, tujh pr shaitan sawar hai.

  • @KhanSab-j9b
    @KhanSab-j9b Місяць тому

    ما شاء ذبردست تحقیق ھے مفتی صیب حدیث کے اصول کو جانتے ھی نہی

  • @ArshadNaz-m1v
    @ArshadNaz-m1v Місяць тому

    Excellent sister

  • @AbulKasim-t1b
    @AbulKasim-t1b Місяць тому

    Very good video Bhai

  • @arifehsan5471
    @arifehsan5471 Місяць тому

    Good attempt

  • @ijazulrehmankhan-ei5cn
    @ijazulrehmankhan-ei5cn Місяць тому +1

    علمی و مدلل گفتگو

  • @maqboolahmadmaqboolahmad7429
    @maqboolahmadmaqboolahmad7429 Місяць тому

    Very very nice

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Місяць тому

    ۔پورے ذخیرہ احادیث میں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کےسوا کوئی ایسی چیز صحیح سند کے ساتھ موجود نہیں ہے جو ان احادیث کے مخالف ہو۔اس کی تفصیل یہ ہے کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک دن اپنے ساتھیوں سے فرمایا:
    "کیا میں تمہارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی نماز (جیسی نماز) نہ پڑھوں؟"
    پھر انہوں نے نماز پڑھی اور پہلی دفعہ (تکبیر تحریمہ کہنے) کے بعدپھر (باقی نماز میں) ہاتھ نہیں اٹھائے"
    اس حدیث کو امام احمد، ابو داؤد، ترمذی، نسائی، طحاوی، بیہقی اور ابن حزم نے روایت کیا ہے۔ امام ترمذی اسے حسن اور امام ابن حزم صحیح کہتے ہیں جبکہ کچھ دوسرے محدثین عبداللہ بن مبارک، دار قطنی اور امام ابن حبان و غیرھم نے اسے ضعیف کہا ہے لیکن درست بات یہی ہے کہ سند کے اعتبار سے اس میں کوئی طعن نہیں ہے۔ اس کے تمام راوی صحیح مسلم کے راوی ہیں اور یہ روایت صحیح اور ثابت ہے۔
    فقہاء کے درمیان اس مسئلے میں اصل اختلاف یہ واقع ہوا ہے کہ رفع الیدین اور ترک رفع الیدین میں افضل اور سنت کے قریب تر کون سا عمل ہے۔ امام شافعیاور امام احمد بن حنبل رحمہا اللہ رفع الیدین کرنے کے قائل ہیں کیونکہ صحابہ کرام کی کثیر تعداد نے مختلف مواقع اور مختلف اوقات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے رفع الیدین کرنا بیان کیا ہےجس سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم عمومًا اپنی نمازیں رفع الیدین کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔ ابن عساکر کے بیان کے مطابق امام مالک بن انس رحمۃ اللہ علیہ نے بھی آخر میں رفع الیدین کرنے کو اختیار کر لیا تھا۔ جبکہ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اور ان کے اصحاب عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ والی حدیث کو دلیل بناتے ہوئے رفع الیدین نہ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
    یہ وہ بنیادی سبب ہے جس کی وجہ سے ان ائمہ کے متبعین اور مقلدین کے درمیان طویل نزاع برپا ہوا ہے۔ دونوں طرف سےاپنے امام اور مسلک کے حق میں دلائل پیش کیے جاتے رہے ہیں۔بنظر انصاف دیکھا جائے تو ائمہ ثلاثہ کا موقف قوی تر معلوم ہوتا ہے کیونکہ رفع الیدین تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ثابت ہے جس کا انکار جاہل یا متعصب آدمی ہی کر سکتا ہے چنانچہ احناف میں بھی ایسے علماء موجود رہے ہیں جو رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کیا کرتے تھے۔ ان میں سب سےمشہور نام عصام بن یوسف رحمہ اللہ کا ہے جو امام ابویوسف رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد تھے۔ البتہ متاخرین احناف کی جانب سے ایک دلیل یہ دی جاتی ہے کہ رفع الیدین کا حکم منسوخ ہو چکا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا آخری عمل ترک رفع الیدین کا تھا لہٰذا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ والی حدیث باقی تمام صحابہ کی روایات کو منسوخ کر دیتی ہے۔ اہل علم جانتے ہیں کہ یہ بات بالکل غلط ہے۔ تمام مسالک کے علماء کے ہاں طے شدہ اصول ہے کہ دو متعارض احادیث میں تطبیق ممکن ہو تو ان میں سے کوئی بھی ناسخ یا منسوخ نہیں ہوتی۔ رفع الیدین اور ترک رفع الیدین والی احادیث میں تطبیق یوں دی جا سکتی ہے کہ ممکن ہے دونوں باتیں ٹھیک ہوں، لیکن نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا عام معمول رفع الیدین کرنے کا معلوم ہوتا ہے کیونکہ اسے بیان کرنے والے بیسیوں صحابہ ہیں جبکہ نہ کرنے کی روایت صرف عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @EngineerMuhammadAliMirza-Fans
      @EngineerMuhammadAliMirza-Fans  Місяць тому

      جناب یہ منقطع روایت ہے، سفیانِ ثوری کی تدلیس ہے۔ اس روایت کا کوئی اور طریق نہیں اور جن کتاب میں ہے اسے میں لکھا ہے کہ یہ صحیح نہیں۔

  • @JameelSayyed-xg5gk
    @JameelSayyed-xg5gk Місяць тому

    NABI KA FARMAAN HAI
    BANI ISRAEL ME 72 FIRQE BANE THE MERI UMMAT ME IKHTELAAF KAR KE 73 FIRQE BANINGE SAB KE SAB JAHANNUM ME JAYENGE SIWAI EK JAMAAT KE
    SAHABA NE ARZ KIYA YA RASOOL ALLAH HUME US JANNATI JAMAAT KI NISANI BATAYE
    NABI NE FARMAYA JO MERE AUR SAHABA KE AAQIDE PAR HONGA WAHI JANNAT ME JAYEGA
    72 FIRQE JAHANNUM ME SIRF AUR SIRF NABI KARIM KI GUSTAKHI KI BINA PAR JAHANNUM ME JA RAHE HAI
    QURAN ME ALLAH NE
    PARA NO 9
    AAYAT NO 30
    SURE ANFAAL KI TAFSEER PADH LENA
    ALLAH NE DARON NADWE KA ZIKR KIYA HAI JO AAJ BHI KHANE KAABA ME MOUJOOD HAI NADWA ME NABI KARIM KO MARNE KI PLANING KARNE SAARE DUSHMAN JAMA HOTE NABI KARIM KO MARNE KE LIYE 40 TALWARE NADWA SE AAYI THI
    NADWE ME APNI RAI DENE SHAITAN BHI INSAAN KE BHES ME AAYA NADWE KA DARWAZA KHATKHATAYA ANDAR SE AWAZ AAYI KOUN SHAITAAN NE APNA NAAM SHAIKH NAJDI KAHA DARWAZA KHOLA GAYA AAJ SAUDI ME NAJDIYO KI HUKUMAT HAI
    NABI KARIM NE NADWE WALO PAR KANGKARI PHEKHI NABI KARIM UN KO DIKHAI NAHI DIYE AUR MAKKAH SE HIJRAT KARNE MADINA NIKLE
    IN BADBAKHT WAHABIYO NE APNE MADRASE KA NAAM NADWA HI RAHA HAI JO UP SARANGPUR ME 1857 ME WAHABIYO NE BANAYA HAI
    AGAR IMAAN NABI SE MOHABBAT KA HAI TO IMAAN WALA NABI KE DUSHMANO KO APNI JHUTE KI NOOK PAR RAKHTA HAI TO HI IMAAN RAHETA HAI

  • @DawatTv-f2h
    @DawatTv-f2h Місяць тому +2

    آنٹی جی آپ نے بہت سے الفاظ غلط پڑھے ہیں لگتا ہے آپ نے ایک دن بھی کسی ٹیچر کے پاس نہیں لگایا

    • @EngineerMuhammadAliMirza-Fans
      @EngineerMuhammadAliMirza-Fans  Місяць тому

      آپ بات پر دھیان دیں۔بات صحیح ہے یا غلط؟

    • @shabnamasif4860
      @shabnamasif4860 Місяць тому

      @@EngineerMuhammadAliMirza-Fans
      Mohtaram
      Aap sharah maaniyul aasar padhen
      Tahawi... Yunus.. Ibn ayash .. Husyn .. Mujahid ..ibn umar
      Ibn umar rz ka qol tarak
      Hadis sahih
      Ab mera sawal
      Agr ibn umar rz ne Huzur sw ko rafaydain karte dekha
      Phir khud tarak par fatwa kyyn diya
      1. Ya to rafa mansukh hai
      2. Ya mazallah ibn umar rz ne jaan lar khayanat ki
      Aap par qayamat tak mera sawal karz hai
      Ibn shaiba .. Waki .. Nishahli... Asim bin kulaib ... Ibn sahahab ... Ali rz
      Tarak
      Sahih hadis ibn shaiba.. Tahawi
      KYA WAJAH HAI ALI RZ NE HUZUR SW KI MUKHLAFAT KI

    • @IstiyaqAnsari-9719
      @IstiyaqAnsari-9719 Місяць тому +1

      Are bhai koi ustaz hogaa isi ali mirza ki tarh jo 1ghante me aalim bana deta hai apne shagird ko I'm ishtiyaq rashidi

  • @mastermalik-vf3sl
    @mastermalik-vf3sl Місяць тому +4

    ہمت ہے تو مفتی صاحب کے سامنے بیٹھ کر پر بات کرے تاکہ اپ کو درست جواب. ملے

    • @EngineerMuhammadAliMirza-Fans
      @EngineerMuhammadAliMirza-Fans  Місяць тому

      Abhi bhi dimagh nhi khula. Allah se daro. Firqay ki muhabat me hadees ni samajh rahe.

    • @TayyabRMU
      @TayyabRMU Місяць тому

      سامنے بیٹھ کر بات کر اگر کتیا کا دودھ نہیں پیا ویسے ہی ذلیل ہوگا جیسے غیر مقلد ہوا تھا ​@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans

  • @AlJannatBayan
    @AlJannatBayan Місяць тому

    Sahih bukhari 6251 bhi hai wo chek karo usmein bataya gaya hai

    • @EngineerMuhammadAliMirza-Fans
      @EngineerMuhammadAliMirza-Fans  Місяць тому

      Abhi to isi par raho, jo jhoot is ne boola, ye batao, sahi hai ya galat. pata chal jae ga kon Hadees ko manta hai, aur kon hadees ko apnay tarika se manta hai.

  • @MusawirKhan-jh4dw
    @MusawirKhan-jh4dw Місяць тому +2

    the damage has been done 😂

  • @MohdAnas-xi8sz
    @MohdAnas-xi8sz Місяць тому

    Aji mohtarma Jab aap olamavon se itne Nafrat karte Ho To Apne Ustad engineer Ali Mirza Ko Milao na Unse batchit Karega engineer Aji mohtarma Jab aap olamavon se itne Nafrat Karte Ho To Apne Ustad engineer Ali Mirza Ko Milao na Unse batchit Karega engineer

    • @EngineerMuhammadAliMirza-Fans
      @EngineerMuhammadAliMirza-Fans  Місяць тому

      Ap hadees pr dhayan do, agar dimagh abhi bhi nhi khul raha to Allah ki panah me ao, shaitan swar hai. sb kuch clear hai.

  • @UsamaFarooq8292
    @UsamaFarooq8292 Місяць тому

    Mufti wahid tu gya😊😂

  • @POMI_Singing_Guru
    @POMI_Singing_Guru Місяць тому

    Ali Mirza is the Best SCholar........ yeh mufti is cheap

  • @ranaafzal8557
    @ranaafzal8557 Місяць тому

    @EngineerMuhammadAliMirza-Fans @رسول اللہ ﷺ کا دین. aap ne is me khula jhoth bola hy. ye dono alag alag waqyat hn. dono ka time alag hy, waqya alag hy. r dono ahaadesss b alag hn , pehli hadeeees me to salaaam ki zikar hi nahiii hy.. or dosri hadeees namaaz k akhir py salaaam k baray me hy

  • @RanaSufyan-o9q
    @RanaSufyan-o9q Місяць тому

    mufti sahib jawab den qun Marna bhul ga ho Tor maror k Hades pesh Karna apki adat ha

  • @meerbaloch-y5o
    @meerbaloch-y5o Місяць тому

    o molvi os hadess mn rafilydn ka lafz nhi allah se dro molvi
    tum os time the jo ap ko pta hi k ye bat rafilydn ki ho sagta hi k wo apny hath se koi aor chiz krahe ho agr rafilydn khatm krdya tha tu hazrt ali 30sal bad bhi logo ko rafilydn sekaty thy tu ye bto k hazrt ali joht bola naozbila
    o molvi tark nhi howa bs ye bhi sunt hi na kro wo bhi sunt hi allah sub ko hidayt dee

  • @BinteHawa-not-4u
    @BinteHawa-not-4u Місяць тому

    مقرون بالذکر کا مطلب سمجھتے ہیں آپ؟ جا کر search کر لیں. پھر ہمارے وتر اور عیدین کی نمازوں میں رفع الیدین کا فرق سمجھ آ جائے گا.
    باقی امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کو تابعی ہونے کا شرف حاصل ہے.
    آپ کو مرزا ثانی کا فالوور ہونے کا شرف حاصل ہوا. جو کتے کی طرح کبھی امی عائشہ رضی اللہ عنہ. کبھی امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر بھونکتا ہے..
    تو رسول اللہ کا دین ان سے سیکھیں جن کو
    خیر القرون میں سے تیسرے حصے میں ہونے کا شرف حاصل ہے

    • @EngineerMuhammadAliMirza-Fans
      @EngineerMuhammadAliMirza-Fans  Місяць тому

      سلاما.

    • @BinteHawa-not-4u
      @BinteHawa-not-4u Місяць тому

      @@EngineerMuhammadAliMirza-Fans
      آپ دعا کرو اللہ تعالیٰ آپ کا حشر آپ کے امام مرزا ثانی انجینئر کے ساتھ کرے. اور ہم دعا کرتے ہیں.
      اللہ تعالیٰ ہمیں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ اٹھائے....
      انجینئر کو صحیح سمجھتے ہیں تو آمین ثم آمین کہہ دینا!

    • @EngineerMuhammadAliMirza-Fans
      @EngineerMuhammadAliMirza-Fans  Місяць тому

      میں تمھیں اللہ اور رسول ﷺ کی باتیں کر رہا ہوں اور تم اپنے فرقے کی محبت میں مجھے آج کے لوگوں سے جوڑ رہے ہو۔ مرزا ثانی کون ہے، مجھے کیا پتہ۔ میں تو اللہ اور رسول ﷺ کی بات کر رہا ہوں ۔ ان کی حدیث بیان کر رہا ہوں ۔ سمجھ آگی تو ٹھیک نہیں تو اللہ سے ڈر جاو۔

  • @TauqeerAhmad-c4t
    @TauqeerAhmad-c4t Місяць тому

    Un k samne ja k betho tbiyat fresh ho jaye gi

  • @MAQArmaan0.1
    @MAQArmaan0.1 Місяць тому

    Baap Ko bhej tere bus ki baat nahin

  • @mallarashid4120
    @mallarashid4120 Місяць тому

    Grt fakka my sister

  • @differentgaming2037
    @differentgaming2037 Місяць тому

    Sun apni awaz parde me rakh le atiraz bad me karna

  • @TayyabRMU
    @TayyabRMU Місяць тому

    Bhai tujh se dar ke mare bola nahi ja raha h

  • @MohdKaif-s5d
    @MohdKaif-s5d Місяць тому

    Pahla aalim ban phir bol

  • @MAQArmaan0.1
    @MAQArmaan0.1 Місяць тому

    Samne baat kar le

  • @عارف-ن2ب
    @عارف-ن2ب Місяць тому

    آپ حضرات کو اتنا نولج قرآن اور حدیث کے بارے میں ہے تو پھر فیس ٹو فیس مفتی صاحب سے بات کیوں نہیں کرلیتے
    شرم تو آپ کو آنی چاہیے
    آپ کو مفتی صاحب سے جاکر بات کرنی چاہیے کہ آپ فلاں فلاں جگہ رفع الیدین کیوں کرتے ہیں

    • @EngineerMuhammadAliMirza-Fans
      @EngineerMuhammadAliMirza-Fans  Місяць тому +1

      اگر یہ کھلی بات بھی آپ کو سمجھ نہیں آتی تو اللہ ہی حافظ.

    • @MohammadAhmed-yp4ie
      @MohammadAhmed-yp4ie Місяць тому

      ​@@EngineerMuhammadAliMirza-Fansjnab aap ko ab sirf wo follow karengy jo intahai jahil hen. Bilkul aapki trah. Tum deen me threef chahty ho or kyuch nhi. Apni phaki bychny k chakar me logon ko gumrah krty ho

    • @CcccWert
      @CcccWert Місяць тому

      سب محدثین نے گھوڑوں والے روایات کو سلام کے وقت ذکر کیا ہے اور کس نے بھی اس سے ترک رفع الیدین کا ذکر نہیں کیا بلکہ بعد کے لوگوں نے حدیث میں تحریف کر کے اس میں ترک رفع الیدین کا ذکر کیی ہے تم تحریف تم کرتے ہو

    • @fakharuddinroyal
      @fakharuddinroyal Місяць тому

      @@عارف-ن2ب جناب اس شوشل میڈیا کے دور میں کسی کو کسی کے پاس جانے یا سامنے بیٹھنے کی ضرورت نہیں۔ آپ اپنی دلیل دیں سامنے والا اپنی، پھر فیصلہ عوام پر چھوڑ دیں۔ پتہ چل جائے گا کون کیا کر رہا ہے۔ ویسے بھی ماشاءاللہ قرآن واحادیث ایپس کی شکل میں مفت عوام کی دسترس میں آچکا ہے اور وہ بھی سرچ انجن کے ساتھ ، جس کی مدد سے کسی بھی آیت یا حدیث کی تصدیق نہایت ہی آسان ہو چکا ہے۔
      وہ دن اب دور نہیں کہ عوام ان عالموں سے پوچھنے والی ہے کہ تم نے جو بات ممبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بیٹھ کر کہی ہے اس کی سند کہاں ہے۔
      From Uttarpradesh India

  • @Pesscaptain-xk7ws
    @Pesscaptain-xk7ws Місяць тому

    Putar himmat kr samny beth k baat kr tera pta chly jhuta hai kon

    • @EngineerMuhammadAliMirza-Fans
      @EngineerMuhammadAliMirza-Fans  Місяць тому +1

      tum apni fikr karo, hadees samne hai, khud parh lo. aur us pr amal karo.

    • @CcccWert
      @CcccWert Місяць тому

      اللہ سے ڈروں تم ذرہ اپنے مفتی صاحب کے بات پر غور کروں وہ کیا کہرہے ہے ۔۔۔۔آپ احناف کہتے ہے رفع الیدین منسوخ ہے یعنی رسول اللہ پہلے کرتے تھے تو کیا جو رسول اللہ نے خد کیا بعد میں اس کو جانوروں جیسا عمل کہنگے ۔ اور احادیث تو وحی ہوتی ہے یعنی اللہ کی طرف سے ہوتی ہیں تو جو اللہ نے پہلے نماز کا طریقہ بتایا یعنی رفع الیدین تو کیا بعد میں اللہ اس کو جانوروں جیسا عمل کہنگے ۔۔۔۔۔۔۔اور اگر ایک محدث نے بھی اس حدیث سے ترک رفع الیدین ثابت کیا ہوتا تو ہم مان لیتے لیکن پوری امت کے محدثین نے اس کو سلام کے وقت
      ذکر کیا ہے ۔۔اور آج کے احناف اس میں تحریف کرتے ہیں ۔۔۔اللہ سے خوف کروں

  • @SKenjoy747
    @SKenjoy747 Місяць тому

    Love u True islam

  • @mirmohammedali9716
    @mirmohammedali9716 Місяць тому +1

    Janab Mufti saheb pehla Deen seekhan phir maidan main ayan apna firqa ku wakalat mat karan.

  • @mohammadjamal8573
    @mohammadjamal8573 Місяць тому +1

    دیو بند دماغ بند 😂😂

  • @MAQArmaan0.1
    @MAQArmaan0.1 Місяць тому

    Baap Ko bhej tere bus ki baat nahin